کوٹ ادو، عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 11th, June 2025 GMT
کانفرنس سے قاری تقی رضا گیلانی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی، ادارہ الباقر کے شعبہ تعلقات عامہ کے مسئول ڈاکٹر جاوید حسین شیرازی، مجلس علمائے امامیہ کے مدیر و مسئول و ڈپٹی سیکرٹری خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان مولانا ضیغم عباس، ادارہ الباقر کے مسئول فدا علی حلیمی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کوٹ ادو، مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس، علماء کی بڑی تعداد شریک

اسلام ٹائمز۔ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام مبلغین امامیہ جنوبی پنجاب ریجن کا علاقائی اجتماع بعنوان "عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس" کوٹ ادو کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع ملتان، مظفرگڑھ، لیہ، بھکر، راجن پور، خانیوال، بہاولپور اور رحیم یار خان سے مبلغین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے قاری تقی رضا گیلانی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی، ادارہ الباقر کے شعبہ تعلقات عامہ کے مسئول ڈاکٹر جاوید حسین شیرازی، مجلس علمائے امامیہ کے مدیر و مسئول و ڈپٹی سیکرٹری خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان مولانا ضیغم عباس، ادارہ الباقر کے مسئول فدا علی حلیمی نے خطاب کیا۔.
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس ادارہ الباقر کے کے مسئول کوٹ ادو
پڑھیں:
یوم شھادت کریمہ اہلبیت، دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ زائرین قم کیجانب سے مجلس و جلوس عزاء کا انعقاد
شام شھادت کی مجلس سے شبستان حضرت ابو طالب حرم مطہر کریمہ اہل بیت میں مولانا محمد علی غیوری نے خطاب کیا، مجلس کے بعد ماتم داری ہوئی اور آخر میں عزاداروں کے درمیان نیاز امام حسین علیہ السلام بھی تقسیم کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ 10 ربیع الثانی یوم شھادت کریمہ اہلبیت اخت الرضا سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ زائرین قم المقدسہ کی جانب سے مسجد بیت النور میں مجلس و جلوس عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء، طلباء اور زائرین کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مجلس عزا سے مولانا سید ذیشان حیدر نقوی نے خطاب کرتے ہوئے سیدہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی زندگانی پر روشنی ڈالی جبکہ مولانا عمران عباس قمی نے مصائب سیدہ معصومہ بیان کئے۔
مجلس کے بعد جلوس عزاء برآمد ہوا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حرم کریمہ اہلبیت سلام علیھا میں اختتام پذیر ہوا۔ شام شھادت کی مجلس سے شبستان حضرت ابو طالب حرم مطہر کریمہ اہل بیت میں مولانا محمد علی غیوری نے خطاب کیا، مجلس کے بعد ماتم داری ہوئی اور آخر میں عزاداروں کے درمیان نیاز امام حسین علیہ السلام بھی تقسیم کی گئی۔