سپریم کورٹ کا انتظامی فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری،رولز میں وقتا فوقتا ترامیم اور نظرثانی کرنے کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 8th, September 2025 GMT
سپریم کورٹ کا انتظامی فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری،رولز میں وقتا فوقتا ترامیم اور نظرثانی کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 September, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ کا انتظامی فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری، اجلاس چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز شریک ہوئے،اجلاس میں سپریم کورٹ رولز 2025 کا جائزہ لیا گیا
چیف جسٹس نے رولز سے متعلق کمیٹی کی محنت اور وکلا کی کاوشوں کو سراہا، سپریم کورٹ رولز میں وقتا فوقتا ترامیم اور نظرثانی کی جائے گی، فل کورٹ نے عدالتی فیسوں میں اضافے کے نفاذ کو فی الحال موخر کر دیا، فیسوں کے حوالے سے کمیٹی کو مزید تجاویز بار اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے لینے کی ہدایت، عدالتی فیسوں اور سکیورٹی معاملات میں اضافے پر فوری عمل درآمد نہیں ہوگا۔چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ رولز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ رکھا جائے گا، عدلیہ ادارہ جاتی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہے، سپریم کورٹ رولز کو وقت کے تقاضوں کے مطابق استوار کیا جائے گا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دو قومی نظریے کے تناظر میں دیکھنا چاہیے، وزیر اطلاعات پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو دو قومی نظریے کے تناظر میں دیکھنا چاہیے، وزیر اطلاعات علیمہ خان کی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمی بخاری بلاول بھٹو کا زرعی ایمرجنسی لگانے، سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ چیف جسٹس کا رواں عدالتی سال میں تمام کورٹس کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان وزیراعظم کی زیر صدارت سیلابی صورتحال پر اجلاس، امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایتCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.