2025-11-19@01:30:13 GMT
تلاش کی گنتی: 702
«اسلام ا باد ڈسٹرکٹ بار»:
(نئی خبر)
بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن اور اسپنر یوزویندر چہل کی اہلیہ اور ڈانسر دھناشری ورما سے طلاق کی افواہوں پر اپنا ردعمل دیکر مداحوں کو حیران کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بھارتی اسپنر یوزویندر چہل نے اپنے چاہنے والوں کی حمایت کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تحریر کردہ بیان میں لکھا کہ میرے اور اہلیہ کیخلاف بےبنیاد قیاس آرائیاں پھیلائی جارہی ہیں، جس سے میرے احباب اور خاندان والوں کو شدید تکلیف سے گزرنا پڑا۔ انہوں نے بنا تصدیق خبر پھیلانے پر تنقید کرتے ہوئے خبررساں ایجسنی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارے رشتے کی رازداری کا احترام کیا جانا چاہیے، ذاتی زندگی میں دخل اندازی نہایتی گری...
ہیملٹن(اسپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے مشہور اوپننگ بلے باز اور معروف کرکٹر مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔مارٹن گپٹل کے اعلان کے بعد سے کرکٹ کے مداحوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔واضح رہے کہ گپٹل کا شمار نیوزی لینڈ کے مختصر فارمیٹ کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں کئی یادگار اننگز کھیلیں اور اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کیا۔ اس موقع پر کرکٹ نیوزی لینڈ کے سی ای او اسکاٹ ویننک نے مارٹن گپٹل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ مختصر فارمیٹ کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں،جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے ٹیم کو کئی بار فتوحات دلائی...
