2025-11-07@20:48:12 GMT
تلاش کی گنتی: 9

«ڈاکٹر محمد قالیباف»:

    کراچی میں نماز جمعہ کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کی بزدلانہ جارحیت کے دوران آپ نے اپنے ایرانی بھائیوں کو یاد رکھا اور فلسطینی عوام کیلئے دعائیں کیں، اس کیلئے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی، ایرانی عوام، مجلس شورائے اسلامی اور حکومت ایران کی جانب سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے کراچی میں نمازیوں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ آج امت اسلامیہ کی وحدت صرف ایک ضرورت ہی نہیں ہے، بلکہ یہ سنت الٰہی ہے کہ پوری مسلم امہ متحد ہو کر خونریز صیہونی حکومت کے مقابلے پر ڈٹ جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ڈاکٹر...
    ڈاکٹر محمد قالیباف نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر پھول چڑھائے اور انکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے کراچی میں بابائے قوم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد قالیباف اپنے دورہ پاکستان کے تیسرے دن ساحلی شہر اور اقتصادی مرکز کراچی پہنچے۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد قالیباف نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور انکی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر باقر قالیباف پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے اسلام آباد میں پاکستانی اعلیٰ حکام سے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔...
    اسپیکر سید اویس قادر شاہ نے کہا میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شورائے اسلامی کے معزز اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور ایرانی پارلیمنٹ کے دیگر اراکین کا کراچی میں استقبال کر رہا ہوں، سندھ کے عوام اور ایران کے عوام کے درمیان صدیوں پرانے مذہبی و ثقافتی تعلقات قائم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کا کراچی پہنچنے پر اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی جانب سے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ سید اویس قادر شاہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلسِ شورائے اسلامی کے  اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز سیف اللہ
    گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والی ڈاکٹر مشعل کے شوہر ڈاکٹر سعد اسلام نے کہا ہے کہ میری بیوی ڈاکٹر مشعل حافظہ تھیں اور اللّٰہ تعالیٰ نے اُسے دینی و دنیاوی ہر لحاظ سے نوازا ہوا تھا۔لودھراں میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سعد اسلام نے کہا کہ ہمیں سانحہ سوات سے سبق سیکھنا چاہیے تھا، شاید ان دنوں میں سیر و تفریح کے لیے اسکردو نہیں جانا چاہیے تھا۔ڈاکٹر سعد اسلام نے کہا کہ دعا کروں گا کہ اللّٰہ ایسا سانحہ کبھی کسی کو نہ دکھائے، اللّٰہ کا شکر بھی ادا کروں گا کہ اس نے میرے ماں باپ اور خاندان کو بچا لیا ہے۔یاد رہے کہ 24 جولائی کو گلگت بلتستان...
    سکھر (نمائندہ جسارت) سول اسپتال کے مسائل، ڈپٹی کمشنر کا دورہ، 638 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف، سندھ حکومت کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر ایم بی دھاریجو نے سول اسپتال کا دورہ کیا اور مختلف وارڈز کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایم ایس اختیار میرانی، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر الطاف اعوان سمیت دیگر افسران نے انہیں ایمرجنسی، آرتھو پیڈک، او پی ڈی اور دیگر وارڈز کا معائنہ کرایا، اسپتال انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا کہ سول اسپتال میں ایس این ای کے مطابق مجموعی طور پر 1102 اسامیاں ہیں، جن میں سے صرف 464 پر ڈاکٹرز، پیرامیڈک، نرسنگ اور ٹیکنیکل اسٹاف تعینات ہے، جبکہ گریڈ ایک سے 20 تک کی 638 اسامیاں خالی ہیں، ان اسامیوں میں...
۱