2026-07-24@12:53:01 GMT
تلاش کی گنتی: 8
«لیتا ہے»:
پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کسی جذباتی یا وقتی ردِعمل کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک اصولی اور اخلاقی مؤقف کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ فیصلہ اس حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے کہ جب عالمی کرکٹ طاقت، اقربا پروری اور مالی مفادات کے زیرِ اثر آ جائے، تو کسی نہ کسی کو کھڑے ہو کر’نہیں’ کہنا پڑتا ہے، چاہے اس کی قیمت مالی نقصان یا دباؤ کی صورت میں ہی کیوں نہ ادا کرنا پڑے۔ تاریخ گواہ ہے کہ قومیں وقتی فائدے نہیں بلکہ اصولی قربانیوں سے زندہ رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا یہ مؤقف اسکور بورڈ سے زیادہ تاریخ کے صفحات پر اہمیت رکھتا ہے۔ کیا اسپورٹس بائیکاٹ کوئی...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کو پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ان کی آنے والی متنازع فلم ’بارڈر 2‘ کے گانے کی تقریبِ رونمائی کے دوران دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔ تقریب کے دوران ورون دھون نے کہا کہ ’بارڈر 2‘ جیسی فلمیں بنانا اس لیے ضروری ہے تاکہ نئی نسل کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ بھارت اپنے ملک کا دفاع کرنے کی صلاحیت اور حوصلہ رکھتا ہے۔ پاکستان سے جنگ میں 6 جنگی طیارے گنوانے سمیت بھاری نقصان اٹھانے والے بھارت کے اداکار نے اپنی فلم کا ایک ڈائیلاگ بھی بولا کہ ’اس بار بارڈر میں گھسیں گے نہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قدرت نے دنیا میں کئی ایسے جاندار پیدا کیے ہیں جو اپنی بقا کے لیے حیرت انگیز طریقے اختیار کرتے ہیں۔افریقا میں پایا جانے والا ایک مینڈک اپنی نوعیت کا بالکل منفرد ہے۔ اسے عام طور پر وولورین مینڈک کہا جاتا ہے ۔ یہ نام مشہور فلمی کردار ایکس مین کے وولورین سے لیا گیا ہے، جو اپنی ہڈیوں سے نکلنے والے پنجوں سے دشمن پر حملہ کرتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس مینڈک کی صلاحیت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔سائنسی طور پر Trichobatrachus robustus کہلانے والا یہ مینڈک وسطی افریقا کے گھنے بارانی جنگلات، خصوصاً کیمرون، کانگو، نائیجیریا اور ایکویٹوریل گینی کے علاقوں میں پایا جاتا ہے۔اس مینڈک کی خاصیت یہ ہے کہ یہ خطرہ...
اسلام آباد ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 04 فروری 2025ء ) اسلام آباد کے 5 ججز نے موقف اختیار کیا ہے کہ جج جس ہائی کورٹ میں تعینات ہوتا ہے، اُسی ہائی کورٹ کیلئے حلف لیتا ہے، آئین کی منشاء کے مطابق دوسری ہائیکورٹ میں ٹرانسفر ہونے پر جج کو نیا حلف لینا پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سرفراز ڈوگر کو ٹرانسفر کے فوری بعد سینئر جج بنانے پر 5 ججز نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹسز کو ریپریزنٹیشن بھجوا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار شامل ہیں، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی ریپریزنٹیشن بھیجنے والوں میں شامل ہیں۔ ذرائع کے...
علی خورشیدی— فائل فوٹو سندھ اسمبلی میں اپویشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ کا ہر محکمہ بھتہ لیتا ہے، بھتے کی یہ رقم وزیروں تک جاتی ہے۔کراچی میں ایم کیو ایم اراکینِ اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہا کہ لیاری گینگ وار کو لوگ نہیں بھولے، شناختی کارڈ دیکھ کر ٹکڑے کیے جاتے تھے، پیپلز پارٹی میں ننھے منے ترجمانوں کا مقابلہ چل رہا ہے۔علی خورشیدی نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مرکزی قیادت اور چیئرمین نے پریس کانفرنس کی، 17 سال سے قائم پیپلز پارٹی کی حکومت کے بارے میں بتایا، کرپشن اور نااہلی کے بارے میں سب کو بتایا ہے۔انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس پر سندھ حکومت...
