2025-11-10@19:44:21 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر»:
لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر میں بے ضابطگیاں، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر کے دوران بے ضابطگیاں، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلی سطح انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔تحقیقاتی کمیٹی میں سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل، سیکرٹری تجارت جواد پال شامل ہیں،سابق وفاقی سیکرٹری میاں مشتاق احمد تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے جب کہ چیئرمین پی ایم آئی سی بریگیڈیئر ( ر) مظفر علی رانجھا، انٹیلی جینس بیورو کا نمائندہ بھی شامل ہیں۔ کمیٹی لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر نو کے منصوبے کا ٹھیکہ غیر شفاف طریقے سے دینے کی تحقیقات کرے گی،ایکسپریس وے تعمیر نو منصوبے کے دوران الیکٹریکل ورکس...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر کے دوران بے ضابطگیاں، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ تحقیقاتی کمیٹی میں سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل، سیکرٹری تجارت جواد پال شامل ہیں،سابق وفاقی سیکرٹری میاں مشتاق احمد تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے جب کہ چیئرمین پی ایم آئی سی بریگیڈیئر ( ر) مظفر علی رانجھا، انٹیلی جینس بیورو کا نمائندہ بھی شامل ہیں۔ کمیٹی لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر نو کے منصوبے کا ٹھیکہ غیر شفاف طریقے سے دینے کی تحقیقات کرے گی،ایکسپریس وے تعمیر نو منصوبے کے دوران الیکٹریکل ورکس کے لئے سامان کی غیر قانونی خرید کے معاملے کی تحقیقات بھی کرے گی۔ کمیٹی اوپن آکشن کے بغیر ٹھیکہ دیے جانے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر کے دوران بے ضابطگیوں کے انکشاف پر اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی کی سربراہی سابق وفاقی سیکرٹری میاں مشتاق احمد کریں گے، جبکہ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل، سیکرٹری تجارت جواد پال، چیئرمین پی ایم آئی سی بریگیڈیئر (ر) مظفر علی رانجھا اور انٹیلی جنس بیورو کا نمائندہ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔کمیٹی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ لیاری ایکسپریس وے کی تعمیر نو کے منصوبے میں ٹھیکے غیر شفاف طریقے سے دینے، الیکٹریکل ورکس کے سامان کی غیر قانونی خریداری اور ٹول پلازوں کے غیر قانونی ٹھیکوں کے معاملات کی مکمل چھان بین کرے۔یہ کمیٹی 3 ہفتوں کے اندر...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے قریب لیاری ایکسپریس وے پل کے اوپر ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے، متوفی پیدل جا رہا تھا۔ جبکہ فوری طور پر اس کی شناخت نہیں ہوسکی جس کی عمر 40 سال کے قریب بتائی جاتی ہے۔ تاہم پولیس متوفی کی شناخت کی کوششیں کر رہی ہے۔
—فائل فوٹو کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر ڈمپر نے 3 گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مسافروں کا کہنا ہے کہ لیاری ایکسپریس وے پر پابندی کے باوجود ہیوی ٹریفک چل رہی ہے۔ کراچی، کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق، مشتعل افراد نے کار جلادی کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈسکو بیکری کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگادی۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں ڈسکو بیکری کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا، مشتعل...
محکمہ انسداد تجاوزات کی جانب سے لیاری ایکسپریس وے نالے میں قائم غیرقانونی جھونپڑیوں کو مسمار کردیاگیا،جب کہ غریب خاندان سامان اکھٹا کررہا ہے
محکمہ انسداد تجاوزات کی جانب سے لیاری ایکسپریس وے نالے میں قائم غیرقانونی جھونپڑیوں کو مسمار کردیاگیا،جب کہ غریب خاندان سامان اکھٹا کررہا ہے