2025-11-10@02:28:48 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«گلبرگ موسی کالونی»:
موسیٰ کالونی میں کھلے عام آئس بیچنے والے شخص نے منشیات ڈیلر فائز کا نام بتا دیا اہل علاقہ نے منشیات فروشوں کیخلاف ڈی جی سندھ رینجرز کو درخواست جمع کرادی (رپورٹ؍ ایم جے کے)ضلع وسطی’ تھانہ گلبرگ کی حدود میں آئس کی فروخت جاری ویڈیو موصول، موسی کالونی میں کھلے عام آئس بیچنے والے شخص نے منشیات ڈیلر فائز کا نام بتا دیا، اہل علاقہ نے منشیات فروشوں کے خلاف ڈی جی سندھ رینجرز کو درخواست جمع کرا دی۔ علاقہ اور تھانہ باوثوق ذرائع کے مطابق ضلع وسطی تھانہ گلبرگ کی حدود موسی کالونی میں جہاں جوا سٹہ چلانے والے اور گٹکا و ماوا بیچنے والے کھلے عام ہفتہ اور ماہانہ دے کر اپنا کالا دھندہ چلا رہے ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے حالیہ بارشوں کے بعد محمدی کالونی عزیز آباد کا دورہ کیا اور علاقے میں سیوریج و صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے عوام سے ملاقات کی اور سیوریج کے مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ عملے کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت دی تاکہ شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کیا جا سکے۔دورے کے موقع پر سابقہ ٹاؤن ناظم فاروق نعمت اللہ، یو سی چیئرمین خواجہ قمر، ڈائریکٹر باغات محمد ندیم حنیف، ڈائریکٹر سینیٹیشن وقار احمد اور دیگر افسران و عملہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھا۔چیئرمین نصرت اللہ نے عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:’واٹر اور سیوریج کے کاموں پر...
فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے کورنگی گلزار کالونی میں سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ روز اسکول جانے والا بچہ سیوریج کے پانی میں گر گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کورنگی کی گلزار کالونی سیکٹر 8 ڈی میں گٹر کا پانی گلیوں میں جمع ہونے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
وقار حسین منگی: خیرپور کے علاقے گلشن کالونی، گمبٹ میں چار روز قبل ایک گھر میں یو پی ایس کے دھماکے میں زخمی ہونے والے 9 افراد میں سے 4 جاں بحق ہو گئے ہیں۔ واقعہ کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت فہیم شیخ، شایان شیخ، فاطمہ شیخکے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک اور فرد کی شناخت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چار دن قبل گھر میں نصب یو پی ایس میں آگ لگنے کے بعد دھماکہ ہوا تھا، واقعے میں 9 افراد زخمی ہوئے تھےتمام زخمیوں کو گمس ہسپتال کے بزنس وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا۔ 5 افراد اب بھی زیر علاج ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع...
طیب مقبول: فیصل آباد کے علاقہ گلشن اقبال کالونی میں واقع مدرسہ میں آگ لگ گئی، مدرسہ میں جھلس کر طالب علم ریحان جاں بحق،دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق افسوسناک واقعہ گلشن اقبال کالونی میں پیش آیا، گیس پائپ لائن میں لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہو اور آگ لگی، جھلس کر طالب علم ریحان موقع پر دم توڑ گیا۔ دوسرا طالب علم حافظ فلک شیر اور معلم قاری ظہیر جھلس کر شدید زخمی ہوئے، زخمیوں اور لاش کو الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپایا، سمن آباد پولیس نے بھی جائے وقوعہ پر چھان بین شروع کردی۔ گلیڈئیٹرز vs کے کے؛ روسو حسن علی کا تیسرا شکار بن گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں کی چوری و چھینا چھپٹی کی وارداتیں تھم نہ سکیں، پیر کے روز بھی 60 سے زاید موٹر سائیکلیں اور دیگر گاڑیاں چوری و چھین لی گئیں، ملزمان نے وارداتوں کے دوران گل بہار سے 2 موٹر سائیکلیں، شاہراہ نور جہاں 1، شاہراہ فیصل 2، لانڈھی 6، ڈاکس 1، بلوچ کالونی 2، گلستان جوہر 7، پیر آباد 1، عزیز بھٹی 1، سچل 4، کورنگی انڈسٹریل ایریا 2، شرافی گوٹھ 1، شاہ فیصل کالونی 2، سرجانی ٹاؤن 2، پاکستان بازار 1، مومن آباد 1، سہراب گوٹھ 2، بہادر آباد 1، ماڈل کالونی 1، مدینہ کالونی 2، درخشاں 2، گڈاپ سٹی 2، شاہ لطیف ٹاؤن 2، کھوکھراپار 2، اورنگی ٹاؤن 1،...
