2025-10-27@00:05:18 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«اسٹیل ٹاو ن»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251025-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد ٹاؤن کی ’’ویمن ٹیلنٹ ایگزیبیشن 2025‘‘ آج شام 4بجے ماہر القادری فیملیپارک ناظم آباد نمبر 4 (عیدگاہ میدان) میں ہوگی۔ مہمان خصوصی حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم، چیئرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن عاطف علی خان اور چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر ہوں گے۔ بچوں کے لیے کھیل کود، خصوصی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سرگرمیاں، خواتین کے لیے اسٹالز اور پالتو جانوروں کی نمائش بھی ہوگی۔ صرف فیملیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ اسٹاف رپورٹر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آباد کی جانب سے آج 25 اکتوبر 2025ء بروز ہفتہ رات 8 بجے ناظم آباد بلاک 04 ماہر القادری فیملی پارک میں ‘‘ویمنز ٹیلنٹ ایگزیبیشن 2025’’ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں ناظمہ کراچی جاویداں فہیم، ناظمہ ضلع نادیہ سیف، سید محمد مظفر، چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن، عاطف علی خان، چیئرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن و دیگر معزز شخصیات تشریف لائیں گی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹاؤن کے علاقے ایم ڈی اے سوسائٹی لنک روڈ کے قریب واقع فارم پرمسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول کر عملے کو باندھ دیا اور 46 بکرے و بکریاں چھین کر گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔ واقعے کی رپورٹ فارم مالک کی مدعیت میں اسٹیل ٹاؤن پولیس نے درج کر لی ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔فارم ہاوس کے مالک شیخ علی کا کہنا ہے کہ واردات 20 اکتوبر بروز پیر کی شب تقریباً ساڑھے گیارہ بجے پیش آئی۔ ملزمان کی تعداد 8 سے 10 کے قریب بتائی گئی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
کراچی: اسٹیل ٹاؤن ٹریفک سیکشن کے ایس او نے غفلت و لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے اور روکنے پر سینہ زوری کرنے والے ڈرائیور کو نیم برہنہ حالت میں مدد گار 15 پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرا دیا۔ پولیس نے ایس او کی مدعیت میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والے واٹر ٹینکر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ڈرائیور خود کو بچانے کے لیے ٹینکر کے کیبن پر چڑھ گیا جسے پولیس نے سخت جدوجہد کے بعد قابو کرلیا۔ اس حوالے سے ایس پی ملیر ڈویژن سعید رند نے بتایا کہ اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ایس او ٹریفک سیکشن اسٹیل ٹاؤن سب انسپکٹر علی حسن کی مدعیت میں واٹر ٹینکر کے گرفتار ڈرائیور سیف اللہ کے...
کراچی: اسٹیل ٹاؤن موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے ایک اور موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد زخمی ہوئے جس میں ایک دوران علاج دم توڑ گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریب ہی قائم نجی اسپتال لیجایا گیا جہاں زخمی ہونے والا 35 سالہ محمد ایاز جاں بحق ہوگیا جبکہ 25 سالہ عبدالوہاب کو جناح اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ متوفی کی لاش کو ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا جبکہ ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ ملیر شوکت کھٹیان کی جانب سے مذکورہ واقعہ سے متعلق بتایا گیا تھا...
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ٹیلر ماسٹر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مومن آباد تھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن مومن آباد بلاک اے محمد حسین اسکول کے قریب موٹرسائیکل سوارنامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا اورفرارہوگئے، واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورلاش کو تحویل میں لینے کے بعد قانونی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال منتقل کیا، مقتول کی شناخت 40 سالہ محمد صدیق ولد میرحاتم کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ اومومن آباد غلام نبی کے مطابق مقتول محمد صدیق مومن آباد کا رہائشی اور پیشے کے لحاظ سے ٹیلرماسٹرتھا، مقتول کی مومن آباد ٹیلر گلی میں ٹیلر کی دکان تھی، ابتدائی تفتیش کے دوران فائرنگ کا...
