Jasarat News:
2026-06-02@22:12:51 GMT

محراب پور:آتشزدگی سے دوگھر جل کرخاکستر

اشاعت کی تاریخ: 19th, February 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

محراب پور(جسارت نیوز)آتشزدگی کا واقعہ دو گھر جل کر خاکستر، قمر الدین چانڈیو پولیس تھانہ کی حدود میں گاؤں غلام عباس جتوئی ا?باد میں چھٹے واٹر کورس کے پاس چولہے کی چنگاری سے محنت کش بشیر احمد نول اور ممتاز علی نول کے گھروں کو ا?گ لگ گئی، محکمہ فائر برگیڈ کو طلب کیا گیا لیکن گاڑیوں کے نہ پہنچنے پراہل محلہ اور مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی۔

جسارت نیوز گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

تحریک انصاف میں اختلافات شدید، دو گروپ آمنے سامنے آگئے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اختلافات شدید تحریک انصاف گلگت بلتستان انٹری نواز شریف وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائےگا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے بتا دیا
  • تحریک انصاف میں اختلافات شدید، دو گروپ آمنے سامنے آگئے