2026-06-02@19:23:51 GMT
تلاش کی گنتی: 1760

«اسلام آباد ہائیکورٹ»:

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو بطور جج برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے اپنے ساتھی جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج عہدے سے برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا۔ جس میں لکھا گیا ہے کہ احتساب اداروں کو کمزور نہیں مضبوط کرتا ہے، آزاد، اہل اورقابل اعتماد عدلیہ کے بغیرانصاف تک رسائی کا حق محض سراب ہے۔ تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عدالتیں ججوں کی سہولت کیلیے نہیں،معاشرے کے فائدے کیلئے بنائی گئی ہیں، غیرقانونی منصب کی بنیاد پر پورا...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے برطرف کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل بینچ کی جانب سے جاری کیا گیا تھا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد اعظم خان نے قلم بند کیا، جو 116 صفحات پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں: ’حلف اٹھاتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے‘، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس ڈوگر پر اعتراض کردیا عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ احتساب کا عمل اداروں کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط بناتا ہے اور ایک آزاد، اہل اور قابلِ اعتماد عدلیہ کے بغیر انصاف تک رسائی ممکن نہیں۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عدالتیں ججوں کی سہولت کے لیے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں ہے۔ فیصلے کے مطابق ایسے شخص کو قانوناً فوری طور پر عہدے سے الگ کیا جانا چاہیے، ایسی برطرفی عدلیہ کی آزادی برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے، احتساب اداروں کو کمزور نہیں مضبوط کرتا ہے، آزاد،اہل اور قابل اعتماد عدلیہ کے بغیر انصاف تک رسائی کا حق محض سراب ہے، عدالتیں ججز کی سہولت کیلیے نہیں،معاشرے کے فائدے کیلئے...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرنے کا حکم واپس لیتے ہوئے توہینِ عدالت کی کاروائی ختم کردی۔  عدالت عالیہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس ارباب طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے تحریری آرڈر جاری کیا۔ فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ 21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو قانونی طور پر تشکیل ہی نہیں دیا گیا تھا،21 جولائی کا سنگل بینچ کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ عدالت کے چیف جسٹس ماسٹر آف دی روسٹر ہیں، بینچز بنانے کا اختیار رکھتے ہیں۔ صرف چیف جسٹس کی منظوری...
    ڈاکڑ عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے   وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کردی۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا، فیصلے میں کہا گیا کہ 21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا  جو قانونی طور پر تشکیل ہی نہیں دیا گیا تھا،  21 جولائی کا سنگل بینچ کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، قواعد کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہی ماسٹر آف دی روسٹر ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے فیصلہ دیا کہ چیف جسٹس  بینچ تشکیل دینے کا خصوصی اختیار رکھتے ہیں، کسی مقدمے کی سماعت کا عدالتی اختیار صرف اُس وقت ہوگا...
    اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کے کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا اور خبردار کیا کہ حکم پر عمل نہ ہونے کی صورت میں شوکاز نوٹس جاری کیا جا سکتا ہے۔ سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔ درخواست گزار زینب زعیم نے اپنے لاپتہ خاوند کے کیس میں سابقہ عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے کی نشاندہی کی۔ دورانِ سماعت...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو صحافی نادر بلوچ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس کے خلاف صحافی نادر بلوچ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نا ہونے پر درخواست گزار نے پٹیشن واپس لے لی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ لاہور سے نوٹس ہوا ہے یہ اور لاہور ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار ہے، ہم یہاں سے نوٹس کریں گے وہ لاہور سے فائل لے کر یہاں آئیں گے۔ وکیل نے استدعا کی کہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرتے وقت این سی سی آئی اے کو ہراساں کرنے سے روک دیا جائے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے سماعت کا 2 صفحات کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے 24 جنوری کو سزا سنانے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ قانونی طور پر فیصلہ درست نہیں، اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیاکہ رجسٹرار آفس...
    میئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، آئینی بینچ کا واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی کریں، قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے،جسٹس عدنان میمن سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہمیئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کراچی واٹر کارپوریشن سے سوال کیا کہ لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟ درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔کراچی واٹر کارپوریشن...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں دو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹادیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیسز پر سماعت کی۔  اس دوران وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے مقدمات خارج کروانے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے باعث ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لے رہے ہیں۔ خیال رہے کہ شاندانہ گلزار کیخلاف این سی سی آئی اے نے 2 مقدمات درج کر...
    جسٹس عدنان کریم میمن نے سوال کیا کہ تو پھر ٹینکرز والوں کو پانی کہاں سے ملتا ہے؟ ٹینکرز والے تو پورے کراچی کو پانی پہنچا رہے ہیں، جب ٹینکرز کے ذریعے پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟ اس کا مطلب ہے پانی موجود ہے لیکن لائنوں کے ذریعے نہیں دے رہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔ سندھ ہائی کورٹ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس عدنان کریم میمن نے سپرینٹنڈنٹ کے ڈبلیو سی سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی نے تو کہا تھا ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے تو لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟، درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔ واٹر کارپوریشن کے وکیل مسرور احمد نے عدالت میں بتایا کہ پرانی...
    —فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کراچی واٹر کارپوریشن سے سوال کیا کہ لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟ درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔کراچی واٹر کارپوریشن کے وکیل نے کہا کہ پرانی لائنیں ہیں، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی ہے۔  یہ بھی پڑھیے کراچی، مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران، شہری بوند بوند کو ترس گئے نوے فیصد کراچی پانی خرید کر پی رہا ہے، مصطفیٰ کمال جس پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود تجدیدِ نو نہ کیے جانے کے خلاف دائر 2 مختلف مقدمات پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نےاسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر طلب کرتے ہوئے اداروں کی کارکردگی پر سخت ریمارکس دیے۔ فاضل جج نے کہا کہ عدالت اس نوعیت کے کیسز میں پہلے بھی احکامات جاری کر چکی ہے، اس کے باوجود ایسے مقدمات بار بار کیوں سامنے آ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں فردِ جرم عائد جسٹس خادم حسین سومرو نے ریمارکس دیے کہ اگر متعلقہ ادارے اپنا کام درست طریقے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی، جبکہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ اور دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: دورانِ سماعت فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی مگر ٹرائل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ 2 گواہوں کے بیانات ملزمان کی غیر...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی جبکہ ایڈووکیٹ جنرل پی کے نے بتایا کہ ہائیکورٹ کے حکم پر آئی جی نے سڑکیں کھولنے کیلئے احکامات جاری کیے، پولیس کو حکم دیا کہ قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے پشاور ہائیکورٹ میں مؤقف اختیار کیا کہ اب تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ دوسری جانب وکیل درخواست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں بھی کل سماعت کے لئے مقرر کردی گئیں جس میں سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کل اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ بار اور بنچ لازم و ملزوم ہیں، وکلاء کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سائلین کو بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم سے پنجاب کی مختلف ضلعی و تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے وفود نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا ویڑن ہے کہ عدالتی نظام کی بہتری کے لیے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں بار ایسوسی ایشنز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ اْن کا کہنا...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل علی نواز کھرل اور این ایچ اے کی جانب سے وکیل سردار تیمور اسلم پیش ہوئے۔ عدالت نے این ایچ اے کو اپنے افسران کی تعیناتی کا پلان حکومت کے سامنے رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ 15 روز میں عدالت میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر این ایچ اے حکام پر برہم ہو گئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ستمبر میں ہم نے حکم جاری کیا اس پر کیوں عمل درآمد نہیں ہوا،...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر آمدورفت بحال کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبے کے 16 مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک کر رکھی تھیں، جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالت نے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے تمام بند شاہراہیں کھلوانے کی ہدایت کی تھی۔ عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے پولیس اور انتظامیہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو ملانے والے اہم مقام اٹک پل جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹا...
    پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر خیبرپختونخوا پولیس کا ایکشن، تمام شاہراہوں کو کھول دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے عوامی شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہو گئی ہے اور صوبے بھر میں بند سڑکیں کھولنے کا عمل بڑے پیمانے پر شروع کر کے متعدد اہم شاہراہوں کو بحال کر دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق عدالت عالیہ نے واضح کیا تھا...
    اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق صدارتی امیدوار سید واجد علی گیلانی 770 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرارپائے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدواجدعلی گیلانی کے مدمقابل چوہدری محمد اشرف گجر نے 761 ووٹ حاصل کیے،مختصر مارجن سے ہارنے والے اشرف گوجر نے دھاندلی کے الزامات عائد کر تے ہوئے پریس کانفرنس میں دھاندلی کے الزامات سے آگاہ کرنے کااعلان کیاہے۔ جنرل سیکرٹری قاسم نواز عباسی اور 12 رکنی ایگزیکٹو باڈی بلامقابلہ منتخب ہو گئی تھی،نائب صدر کی نشست پر صابر احمد بھی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔
    اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب میں سید واجد علی گیلانی 770 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، جبکہ ان کے مدمقابل چودھری محمد اشرف گجر 761 ووٹ حاصل کر سکے۔ مختصر مارجن سے شکست کھانے والے اشرف گجر نے دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ پریس کانفرنس کے ذریعے اس معاملے سے عوام کو آگاہ کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات: عدالتی فیصلے کو ووٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال کرنے پر تنقید عادل عزیز قاضی ایڈوکیٹ کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں نئی کابینہ کے دیگر عہدوں کے نتائج...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتیوں کے خلاف کیس کی سماعت کی، اور عدالت نے این ایچ اے کو ہدایت کی کہ وہ اپنے افسران کی تعیناتی کا تفصیلی پلان حکومت کے سامنے پیش کرے۔ مزید پڑھیں: این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ عدالت نے حکم دیا کہ این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا مکمل ریکارڈ 15 روز میں عدالت میں جمع کروایا جائے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ہدایت پر عمل نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ ستمبر میں ہم نے حکم جاری کیا، اس پر کیوں عمل درآمد نہیں ہوا؟ انہوں نے ریمارکس...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ15روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے حکم پر عملدرآمد کرنے والے چیئرمین کو ہٹا دیاگیا،اس افسر کی تعیناتی کرنے والوں کو ہمارا حکم ناگوار گزرا اور اسے ہٹا کر نیا لگا دیا، ذمہ داروں کو بتادیں، ہم کارروائی کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے سماعت کی،عدالت نے این ایچ اے کو تعیناتی پلان حکومت کو پیش کرنے کی ہدایت کردی اوراین ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں...
    احتشام کیانی :اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے انتخابات کے حتمی نتائج کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔عادل عزیز قاضی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پانچ رکنی الیکشن بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کیاجس کے مطابق صدارتی امیدوار سید واجد علی گیلانی 770 ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرارپائے ہیں۔  نوٹیفیکیشن کے مطابق سیدواجدعلی گیلانی کے مدمقابل چوہدری محمد اشرف گجر نے 761 ووٹ حاصل کیے،مختصر مارجن سے ہارنے والے اشرف گوجر نے دھاندلی کے الزامات عائد کر تے ہوئے آج پریس کانفرنس میں دھاندلی کے الزامات سے آگاہ کرنے کااعلان کیاہے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر جنرل سیکرٹری قاسم نواز عباسی اور 12 رکنی ایگزیکٹو باڈی بلامقابلہ منتخب ہو...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم سومرو کو نکال کر جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا...
    بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطل کرنے اور ضمانت پر رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری نے عدالت عالیہ میں دائر کی، جس میں درخواست کی گئی ہے کہ عمران خان کی سزا کو معطل کرکے انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔ ساتھ ہی، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا معطلی کا معاملہ میرٹ اور طبی وجوہات کی بنیاد پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جبکہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم سومرو کو نکال کر جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ عدالت نے خاوند کو بیوی کو تاحیات الگ پورشن میں رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ مرد کا ہی کام ہے کہ عورت کو منا کر رکھے، مردوں کی تربیت کا فقدان ہے، ایک عورت جو اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو محبت اور احترام ملنا چاہیے، مرد ذرا بیوی کے گھر رہ کر دکھائے،...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے بعد دونوں فریقین نے عدالتی حکمنامے پر دستخط کیے۔ یہ بھی پڑھیں:طلاق یافتہ والدین کے بچوں کو کن قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ عدالت نے خاوند کو ہدایت کی کہ وہ بیوی کو تاحیات الگ پورشن میں رکھے اور ان کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش آئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ عورت کو مناسب رہائش فراہم کرے اور...
    فائل فوٹو  اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ کے دوران میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھنے میں آئے، جسٹس محسن اختر کیانی میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے، جس کے بعد میاں بیوی نے عدالتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔عدالت نے خاوند کو بیوی کو تاحیات الگ پورشن میں رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ مرد کا ہی کام ہے کہ عورت کو منا کر رکھے، مردوں کی تربیت کا فقدان ہے، ایک عورت جو اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو محبت اور احترام ملنا چاہیے، مرد ذرا بیوی کے گھر رہ کر دکھائے،...
    اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں ،اسلام آبادہائیکورٹ کا شوہر کو حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ میں 3سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح ہوگئی ،عدالتی حکم نامے پر میاں بیوی نے اکٹھے رہنے کی رضامندی کے دستخط کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوہرکوحکم دیا کہ اہلیہ کو تاحیات الگ پورشن میں رکھیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ بچوں کا بٹوارا نہیں ہو سکتا ،بچے پراپرٹی نہیں ہوتے۔مردوں کا تربیتی فقدان ہے،عورت والدین کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو احترام ملنا چاہیے،مرد ذرا بیوی کے گھر رہ کر دکھائے ناں،مرد کا کام ہے کہ عورت کو الگ رہائش مہیا کرے۔معلوم ہوتا ہے کہ...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی اور سلیکشن بورڈ تبدیل اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی تبدیل کردی گئی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو ایڈمنسٹریشن کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کا سلیکشن بورڈ بھی تبدیل کرتے ہوئے جسٹس خادم سومرو کو بورڈ سے الگ کردیا گیا ہے، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا سلیکشن بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ سلیکشن بورڈ ہائیکورٹ کے گریڈ 16...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن میں تبدیلی، جسٹس خادم سومرو کو کمیٹی سے نکال دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی روکنے سے متعلق کیس کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کی منظوری کس نے دی؟ سی ڈی اے عدالت کو بتادیا عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت اس سے قبل کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم دے چکی ہے۔ دورانِ سماعت عدالت کو بتایا گیا تھا کہ سی ڈی اے، وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی) اپنا جواب عدالت میں جمع کرا چکے ہیں۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی و شجرکاری کی...
     اسلام آباد (این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا جبکہ آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ بدھ کو چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی، وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 ء کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔وفاقی حکومت کا موقف ہے کہ درخواست میں...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری ہو گیا جس کے مطابق اجلاس میں ججز کیخلاف 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق 59 میں سے 50 شکایات کو داخل دفتر کر دیا گیا، 6 شکایات کو موخر جبکہ تین شکایات پر مزید کارروائی کا فیصلہ ہوا۔ 8 شکایات کے جائزہ کے وقت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اجلاس میں نہیں بیٹھے، رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے تین شکایات پر کارروائی کا فیصلہ کیا، 8 شکایات پر غور کے دوران کونسل کی...
    چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، ججز کیخلاف 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس ہوا،سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہونے والے اجلاس میں اعلی عدلیہ کے سینئر ججز کی شرکت،اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان ،سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منیب اختر ،جسٹس جمال مندوخیل ، وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر شریک ہوئے ۔ اعلامیہ کے مطابق 8شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل نو کر...
    اپنے ایک بیان میں لوفت ہانزا کا کہنا تھا کہ ہمارے اس فیصلے میں اطالوی ایئرلائن ITA، ڈچ ایئرلائن KLM اور فرانسوی ایئرلائن، ایئر فرانس ہمارے ساتھ مکمل ہم آہنگ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی ٹیلی‌وژن نے تصدیق کی کہ جرمن ایئرلائن "لوفت ہانزا" نے سیکورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر 28 فروری تک فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے لئے اپنی رات کی پروازیں معطل کر دیں۔ واضح رہے کہ جنوری میں بھی مذکورہ ایئرلائن نے "تل ابیب" کے لئے رات کو آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ کر دی تھیں، جس سے ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں اپنے سفری منصوبے تبدیل کرنے یا متبادل راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔ کمپنی کا کہنا...
    چیف جسٹس آف پاکستان و چیئرپرسن جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی زیرِ صدارت سپریم کورٹ آف پاکستان کے کانفرنس روم میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے مختلف اجلاس منعقد ہوئے۔ مزید پڑھیں:سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (کور کمیشن) کے پہلے اجلاس میں ججوں کی تقرری کے وقت امیدواروں کے انٹرویوز سے متعلق قواعد و ضوابط کے مجوزہ فریم ورک پر غور کیا گیا۔ ابتدائی بحث کے بعد کمیشن نے ایجنڈا مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ اراکین مجوزہ ضابطہ جاتی خدوخال کا مزید گہرائی سے جائزہ لے سکیں۔ بعد ازاں اسی مقام پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (ہائیکورٹ بلوچستان) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلوچستان کی ڈسٹرکٹ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)درختوں کی کٹائی سے متعلق وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کا تحریری جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا گیا۔  نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے پیپر ملبری کو غیرمقامی درخت قرار دیتے ہوئے کٹائی کو درست قرار دے دیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ درختوں کی کٹائی صرف پیپر ملبری تک محدود تھی،کچنار، سنبل، چیڑ اور سکھ چین سمیت دیگر انواع کے درختوں کو مارکنگ کر کے محفوظ رکھا گیا۔ سی ڈی اے نے درختوں کی کٹائی کے بعد متبادل جگہوں پر شجرکاری بھی کی،درختوں کی کٹائی کیلئے پیشگی منظوری ضروری ہے،درختوں کی کٹائی کیلئےموجودہ آپریشن بغیر کسی مشاوت کے کیا گیا۔ کرپشن پر...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے پیدا ہونے والے نقصانات کے تحفظ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم 3 مارچ 2026 تک جواب جمع کرانے کے لیے دیا ہے۔ یہ کارروائی اکبر خان شنواری کی والد کی درخواست پر ہوئی، جس میں کم عمر بچوں کے آن لائن تحفظ کے اقدامات اور ریگولیٹری فریم ورک کے بارے میں معلومات طلب کی گئی تھیں۔ عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دینے والی 8ویں کی طالبہ کون؟ حکم نامے میں عدالت نے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا نجی ٹی وی چیل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی اپیلوں پر سماعت کی۔ وفاق نے 16 مئی 2025 کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست میں ترمیم کی اجازت کالعدم قرار دینے کی استدعا کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِاعظم اور کابینہ سے امریکا میں قانونی کوششوں کی حمایت نہ کرنے پر وضاحت طلب کی تھی۔ ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سےمتعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کردیئے،قرار دیا مالیاتی راز داری،معلومات کے حق پر فوقیت رکھتی ہے۔  نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر نےپی آئی سی کی جانب سےٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز کو چیلنج کیا تھا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر پی آئی سی آرڈرز پرحکم امتناع جاری کیا  قرار دیا کہ حق معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون فریم ورک سست روی کا شکار پاکستان انفارمیشن کمیشن نےایف بی آرکو 8 جنوری 2026 اور 3...
    لاہور(نیوز ڈیسک) ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی افریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11 فروری کو ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان ، سپریم کورٹ کے سیئنیر ترین ججز سمیت چیف جسٹس عالیہ نیلم اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار ممد سرفراز ڈوگر شریک ہوں گے جبکہ اجلاس میں ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
    صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ وزیر قانون نے کہا کہ اس غیر آئینی فیصلے کے خلاف آئین کے تحت سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت اور صوبائی...
     پشاور(آئی این پی ) پشاورہائیکورٹ نے  ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، ملزم افسر نے شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ دورانِ کارروائی ملزم افسر کے خلاف جرم اور الزامات ثابت ہوئے، جرم ثابت ہونے پر ملزم افسر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں بھی سماعت کیلیے مقرر کردی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیس دوبارہ سپریم کورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس شاہد بلال حسن بینچ کا حصہ ہوں گے۔ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو 3 سال قید کی سزا سنائی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی تھی۔ توشہ خانہ فوجداری کیس پر 9 فروری کو سماعت ہوگی۔ نمائندہ جسارت گلزار
    اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سفاکانہ اقدام انسانیت، امن اور مذہبی ہم آہنگی پر حملہ ہے، دہشتگردی کی مہذب اور معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے جبکہ مذہبی عبادت گاہ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد میں امام بارگاہ میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سفاکانہ اقدام انسانیت، امن اور مذہبی ہم آہنگی پر حملہ ہے، دہشتگردی کی مہذب اور معاشرے میں کوئی جگہ نہیں ہے جبکہ مذہبی عبادت گاہ پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے۔بار ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم، وزیر اعلی پنجاب اور سیکیورٹی ادارے سے شفاف تحقیقات، ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور ملک...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں ملوث نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ ہائیکورٹ نے مزید کارروائی کے لیے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ عدالتِ عالیہ نے سپیشل جج سینٹرل کے اس فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی جس کے تحت نجف حمید کی ضمانتِ قبل از گرفتاری واپس لینے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کی گئی تھی، سپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو یہ فیصلہ سنایا تھا۔ یاد رہے کہ نجف حمید نے اپنی ضمانت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا قانونی ریلیف دیتے ہوئے ان کی گرفتاری روک دی ہے اور اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد نجف حمید کو فوری طور پر گرفتاری کے خدشے سے نجات مل گئی ہے، جب کہ کیس میں مزید پیش رفت آئندہ سماعت سے مشروط کر دی گئی ہے۔عدالت عالیہ میں اس معاملے کی سماعت کے دوران نجف حمید کی جانب سے دائر درخواست پر ابتدائی دلائل سننے کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کیے گئے اور ان سے جواب طلب کر لیا گیا۔عدالت نے واضح کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کراچی پولیس کو پورے شہر میں “ہائی الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سیکورٹی اقدامات میں اضافے کی ہدایات ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر بھر میں سیکورٹی اقدامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو حکم دیا ہے کہ پولیس فورس شہر بھر میں انتہائی متحرک رہے۔ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف فراڈ کے مقدمے میں ضمانت کی بحالی سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، جہاں سابق نائب تحصیلدار نجف حمید اپنے وکلا قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ نجف حمید کی ضمانت منسوخ کرنے کے فیصلے کو معطل کیا جائے۔ اس موقع پر جسٹس انعام امین منہاس نے وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، پہلے فریقین کے جوابات آ جانے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجف حمید کیخلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔وکلاء نے عدالت سے ضمانت منسوخی کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی۔ جس پر جسٹس انعام امین منہاس نے ریمارکس دیئے کہ نوٹس جاری کر دیا ہے، جواب آنے دیں اس حوالے سے تحریری آڈر پاس کروں گا۔ مزید :
    فائل فوٹو عدالت عالیہ اسلام آباد نے شیریں مزاری کو بیٹی ایمان مزاری اور داماد ہادی علی چٹھہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔متنازع ٹوئٹ کیس میں گرفتار ایمان مزاری کی والدہ اپنی بیٹی اور داماد سے ملاقات کی درخواست لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں۔ ایمان مزاری، ہادی علی کو 17، 17 سال قید، کروڑوں کا جرمانہانسانی حقوق کی وکیل رہنما ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا سنادی گئی۔ موقف اپنایا کہ گزشتہ روز ملاقات کا دن تھا لیکن انہیں بیٹی اور داماد سے ملنے نہیں دیا گیا۔شیریں مزاری نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وکلا اور فیملی ممبرز سے ملاقات کرانے سے انکار غیر قانونی ہے۔...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کل نجف حمید کی درخواست پر سماعت کریں گے۔  نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔
    (احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات سے قبل ایک اور امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گیا۔نائب صدر کی نشست پر صابر احمد ایڈووکیٹ بلامقابلہ نائب صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار منتخب ہو گئے۔  نائب صدر کی نشست بلامقابلہ منتحب ہونے پر سابق صدر ڈسٹرکٹ بار فرید حسین کیف و دیگر نے صابر احمد ایڈووکیٹ کو مبارکباد دی ہے۔  اس سے قبل جنرل سیکرٹری کی نشست پر بھی بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ صارفین کیلئے برُی خبر؛ بجلی مہنگی کرنے کیلئے درخواست جمع  صدر سمیت دیگر اہم نشستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 14 فروری کو ہونگے۔  
    ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی بائیومیٹرک بھی کروائی۔ شیریں مزاری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ کل بیٹی اور داماد سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئی تھیں تاہم ملاقات کا مقررہ دن ہونے کے باوجود انہیں اجازت نہیں دی گئی، جیل قانون کے مطابق ملاقاتوں کے حوالے سے جو حق حاصل ہے، اسی بنیاد پر انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن فائل کی ہے۔ درخواست میں شیریں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایمان مزاری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی بائیومیٹرک بھی کروائی۔ شیریں مزاری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ کل بیٹی اور داماد سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئی تھیں تاہم ملاقات کا مقررہ دن ہونے کے باوجود انہیں اجازت نہیں دی گئی، جیل قانون کے مطابق ملاقاتوں کے حوالے سے جو حق حاصل ہے، اسی بنیاد پر...
    اسلام آباد: ایمان مزاری سے ملاقات  کی اجازت نہ ملنے پر شیریں مزاری اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ سے جیل میں ملاقات کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، جہاں انہوں نے درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی بائیومیٹرک بھی کروائی۔ شیریں مزاری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ کل بیٹی اور داماد سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئی تھیں، تاہم ملاقات کا مقررہ دن ہونے کے باوجود انہیں اجازت نہیں دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جیل قانون کے مطابق ملاقاتوں کے حوالے سے جو حق حاصل ہے، اسی بنیاد...
    سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید نے فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کردیا، نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ چیلنج کیا۔ اسپیشل جج سینٹرل نے ایف آئی اے کی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست منظور کی تھی۔ نجف حمید نے درخواست  میں مؤقف اپنایا کہ قانون پسند شہری ہوں، بدنیتی پر مبنی مقدمے میں گھسیٹا جارہا ہے، ضمانت منسوخی کا فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رہ سکتا۔ درخواست  میں مؤقف اپنایا کہ اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا...
    لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت کے موقع پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تیار کردہ 27 نکاتی سیفٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کیلئے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم کیا جائے گا، جبکہ حکومت سے کوآرڈینیشن کیلئے کمشنر آفس میں بھی ایک کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کنٹرول رومز میں تین شفٹوں کے تحت ایس ڈی اوز 24 گھنٹے موجود رہیں گے، لاہور والڈ سٹی میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے داتا دربار ڈویژن میں خصوصی...
    — فائل فوٹو لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق لاہور والڈ سٹی میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے داتا دربار ڈویژن کنٹرول روم قائم ہوگا، لاہور سب ڈویژن میں شکایات کے لیے 111 نمبر آپریشنل ہوں گے۔ لاہور: 6 تا 8 فروری بسنت کی اجازت، پتنگوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروعبسنت کے دوران پتنگ سازی یا فروخت کے لیے آن لائین پورٹل...
    ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ بار ملتان یہ سمجھتی ہے کہ جیسے ہی پاکستان نے انڈیا کو عبرت ناک شکست دی ہے تو پاکستان سے انڈیا کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر لوگوں میں بھی نفرت موجود ہے، اس کے ساتھ ساتھ کچھ غیر مسلم ممالک بھی پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے دہشت گردی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد اظہر خان مغل نے جنرل سیکرٹری صفدر سرسانہ سیال، نائب صدر حافظ شعیب قریشی، ممبران ایگزیکٹیو بلال ابرار آرائیں، نادرہ نور اور حمزہ خان کے ہمراہ بلوچستان دہشت گردی کے خلاف پریس کانفرنس میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-18 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب کہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں۔شہر بھر میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کا گشت جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں مشکوک افراد حراست میں لیے گئے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے جب کہ 145 دہشت گردوں...
    پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازم کے بیٹے روشن علی خان کو ملازمت کا حق دار قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صابت اللہ خان نے پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کالج چترال کے خلاف مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مرحوم حبیب اللہ خان کے بیٹے روشن علی خان اپنے والد کی جگہ ملازمت کا حق رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں: بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقوم بٹورنے میں ملوث خاتون گرفتار ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے 2024 میں ملازمت کے کوٹہ کا قانون غیر آئینی قرار دیا ہے، لہٰذا مدعا علیہ کے حق میں ماتحت عدالت...
    اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات کے تناظر میں وکلا کے اندر جاری سیاسی مہم نے عدالتی نظام کی حرمت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ صدر ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد، چوہدری نعیم گجر، کے حالیہ بیانات اور ٹویٹس کو ماہرین قانون عدالت کے فیصلے کی سنگین خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انتخابات میں حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی مقدمے یا فیصلے کو استعمال کرنا نہ صرف پیشہ ورانہ لحاظ سے غلط ہے بلکہ یہ عدالتی وقار کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ عدالت ایک مقدس مقام ہے، جہاں قانون کی حرمت مقدم ہے، نہ کہ سیاسی منافع کے لیے جذباتی کھیل۔ چودھری نعیم گجر پر الزام ہے کہ وہ 31 جنوری...
    اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری میں بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی صداقت نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منظور ججہ نے بیان میں کہا کہ ماضی میں ہائیکورٹ بار کے صدر رہنے والے معزز جج کی جانب سے بار سے متعلق ایسے ریمارکس افسوسناک ہیں اور انہیں اس نوعیت کے تبصرے نہیں کرنے چاہئیں۔ منظور ججہ کا کہنا تھا کہ بار کے معاملات ہائیکورٹ بار خود احسن انداز میں چلاتی ہے اور ججز کو بار سے متعلق ریمارکس دینے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس مقصد کے لیے...
    لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب سمیت متعلقہ افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی، جس میں حکومت پنجاب، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔  واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی استدعا کرتے ہوئے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ انتہائی گنجان آباد علاقے میں مین ہول کو کھلا چھوڑنا واضح غفلت اور لاپرواہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ،...
    راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، جہاں پارٹی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی بھی کی جا رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ دھرنے میں شریک کارکنان کی تعداد کم ہونا شروع ہو گئی اور کارکنان آہستہ آہستہ واپس جانے لگے۔ اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گزشتہ ایک گھنٹے سے اپنی گاڑی میں موجود رہے،...
    چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماڈل جیل کی تکمیل مزید کسی تاخیر کے بغیر مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔  چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی زیر صدارت جسٹس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔  اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ماڈل جیل اسلام آباد کی تعمیر کے منصوبے سے متعلق امور اور پیشرفت پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ چیف کمشنر آفس کے مطابق ماڈل جیل کی تعمیر آخری حصے میں ہے جبکہ تکمیل کی تاریخ 30 جون ہے جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ ماڈل جیل کی تکمیل مزید کسی تاخیر کے بغیر مقررہ مدت میں مکمل کی جائے۔  چیف جسٹس اسلام...
    اسلام آباد: آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس کا آغاز دوپہر 1:30 بجے ہوگا اور توقع ہے کہ کئی اہم فیصلے اس میں کیے جائیں گے۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل، چیف کمشنر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور آئی جی اسلام آباد شریک ہوں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر، منصوبے کے مسائل اور متوقع تکمیل کی تاریخ پر تفصیلی جائزہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ جیل اصلاحات ذیلی کمیٹی اور نیشنل پرزن ریفارم ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں...
    اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور سزا کے بعد دیے گئے عدالتی ریمارکس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ بار کا مؤقف ہے کہ گرفتاری میں ہائیکورٹ بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس میں کوئی حقیقت نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منظور ججہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہائیکورٹ بار کے سابق صدر رہنے والے ایک معزز جج کی جانب سے بار کے حوالے سے ایسے تبصرے افسوسناک ہیں اور انہیں اس نوعیت کے ریمارکس سے گریز کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بار کے معاملات خود ہائیکورٹ بار احسن انداز میں دیکھتی ہے اور اس مقصد کے لیے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں آج ہائیکورٹ میں جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس میں دن 1:30 بجے سے اہم امور پر غور کیا جائے گا اور کئی فیصلوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل، چیف کمشنر، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور آئی جی اسلام آباد بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں اسلام آباد میں ماڈل جیل کی تعمیر، منصوبے میں درپیش مسائل اور متوقع تکمیل کی تاریخ کا جائزہ شامل ہے۔ ساتھ ہی جیل اصلاحات ذیلی کمیٹی اور...
    اسلام آباد کی جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس آج دوپہر 1:30 بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس میں ماڈل جیل، جیل اصلاحات، سیف سٹی پراجیکٹ، امن و امان اور مفرور ملزمان کے معاملے پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد، فیڈرل پراسیکیوٹر جنرل، چیف کمشنر اور ڈسٹرکٹ و سیشن ججز بھی شریک ہوں گے۔ اسلام آباد کے آئی جی بھی اجلاس میں شامل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں:جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز مستقل، 2 کو 6 ماہ کی توسیع جسٹس کمیٹی اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں...
    مجھ پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں،صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ایمان مزاری کی گرفتاری سے متعلق الزامات پر ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر موقف سامنے آگیا۔ صدر ہائیکورٹ بار واجد علی گیلانی نے موقف دیا کہ میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں ہم نے جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا، مجھ پر یا ہائیکورٹ بار پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں۔واجد علی گیلانی نے کہا کہ دونوں کے خلاف کیس میں ضمانت قبل از...
    جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ایسے جج ڈیپوٹیشن پر لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا ٹرائل و فیصلہ کیسے کیا گیا؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل کو معاونت کیلئے طلب کر لیا، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ایک ہی وقوعہ تھا. 2 ٹرائل الگ الگ کر دیے گئے، وکیل دوسرے ٹرائل سے شہادت دکھا رہے ہیں۔جسٹس محسن کیانی نے کہا کہ چیف جسٹس سے مل کر بتائیں کہ جج نے یہ آرڈر کر دیا. انہوں نے استفسار کیا کہ یہ...