2026-06-02@21:11:21 GMT
تلاش کی گنتی: 1760
«اسلام آباد ہائیکورٹ»:
(نئی خبر)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم کی اپیل پر دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا یہ کون سے جج صاحب تھے جنہوں نے ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اور فیصلہ سنا دیا۔ وکیل نے بتایا کہ جج افضل مجوکہ نے کیس کا فیصلہ کیا، جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا بار سےکوئی جاکرچیف جسٹس کونہیں بتاتاکہ کیسے کیسے جج لاہور سے ڈیپوٹیشن پر لائے ہیں؟ ایسے جج ڈیپوٹیشن...
ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر موقف سامنے آگیا۔ صدر ہائیکورٹ بار واجد علی گیلانی نے موقف دیا کہ میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں ہم نے جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا، مجھ پر یا ہائیکورٹ بار پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں۔ واجد علی گیلانی نے کہا کہ دونوں کے خلاف کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی، چیف جسٹس اور سیکٹری جاچکے تھے۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی صدر ہائیکورٹ بار کا کہنا تھا...
خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لا افسران کے جوڈیشل الاونسز روکنے کے احکامات معطل WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹربیونلز اور لا افسران کے جوڈیشل الاونسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاونٹس اور اکانٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ملازمین کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے الاونسز روکنے کے اکاونٹنٹ جنرل آفس اور وزارت خزانہ کے احکامات معطل کر دیے، عدالت نے قرار دیا کہ 5 اور 15 ستمبر 2025 کے آرڈرز کے خطوط معطل کیے...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انجنیئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے معطل رکھنے کے حکم میں 7 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل آف پاکستان سے معاونت طلب کر لی ہے۔ یہ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے خلاف درخواست گزار اسلم خاکی کی درخواست پر کی۔ عدالتی حکم کے باوجود دورانِ سماعت اٹارنی جنرل آف پاکستان عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے عدالت کو بتایا کہ اٹارنی جنرل دیگر مصروفیات کے باعث حاضر نہیں ہو سکتے، تاہم اگر عدالت اجازت دے تو ایڈیشنل اٹارنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکلا کی ہڑتال پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔دورانِ سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال کے باعث متعلقہ وکیل پیش نہیں ہوئے، جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے ہڑتال کی وجوہات جاننے کے لیے سوالات اٹھائے۔جسٹس محسن اختر کیانی کے استفسار پر بیرسٹر خوش بخت نے بتایا کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکلا ہڑتال کر رہے ہیں۔ اس پر جسٹس محسن نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جن افراد کو خود گرفتار کرایا گیا، انہیں خود ہی جیل بھجوا...
تصویر بشکریہ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، فیس بک اسلام آباد پولیس اور ہائیکورٹ بار کے درمیان تنازع حل ہوگیا، پولیس حکام نے نامناسب رویے پر معذرت کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور پیشی کے وقت وکلاء کے ساتھ پولیس کے نامناسب رویے پر شروع ہونے والا تنازع حل ہوگیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران ڈی آئی جی جواد طارق، ڈی آئی جی سیکیورٹی عتیق و دیگر پر مشتمل وفد اسلام آباد ہائیکورٹ بار پہنچا اور صدر اور سیکریٹری بار سے نامناسب رویے پر معذرت کرلی۔اس موقع پر ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ اور اسلا م آباد کونسل کے نمائندے بھی موجود تھے۔عدالت عالیہ اسلام آباد کی بار نے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ جس طرح آبادی بڑھی ہے اسی طرح این سی سی آئی اے کو پراسیکوٹرز کی تعداد بھی بڑھانا ہو گی۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں این سی سی آئی اے پراسیکوٹرز کی عدم دستیابی پر کیسز میں التوا کے معاملے پر سماعت کے دوران ایڈیشنل ڈی جی این سی سی آئی اے عارف شہباز وزیر عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ایڈیشنل ڈی جی سے استفسار کیا کہ آپ کے پاس کتنے پراسیکوٹرز ہیں؟ جس پر حکام نے جواب دیا کہ ہمارے پاس 9 لوگ ہیں، اسلام آباد میں ایک ہی پوسٹ ہے جبکہ وفاقی...
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی عمران خان سے ملاقات کی درخواست دائر کرنے پہنچ گئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ قومی اسمبلی سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دائر کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی درخواست دائر کرنے کے لیے بائیومیٹرک تصدیق کا مرحلہ مکمل کریں گے، جس کے بعد درخواست عدالت میں جمع کرائی جائے گی۔ سینیٹرز پہلے ہی درخواست دائر کر چکے واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے سینیٹرز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر چکے ہیں، جس پر عدالتی کارروائی جاری ہے۔ قانونی...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا 3 روزہ عدالتوں کا بائیکاٹ، احاطہ عدالتکے اندر ریلی نکالی پہلے جج سڑک پر نکلے اب وکیل سڑکوں پر ہیں، ریاست گردی چل رہی ہے، بابر اعوان سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا 3 روزہ بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد بار کونسل، ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار نے آج سے تین روزہ ہڑتال کی کال دے رکھی ہے اور وکلاء صرف ارجنٹ کیسوں میں پیش ہو رہے ہیں۔اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب عدالتوں میں پولیس کے داخلے پر پابندی بھی لگا دی گئی ہے جس کے بعد وکلاء نے کینٹین پر...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین مذہب کیس میں گرفتار ملزم ثاقب علی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن عدالت میں پیش ہوئے۔ این سی سی آئی اے (NCCIA) کی طرف سے ڈسٹرکٹ کورٹ میں صرف ایک پراسیکیوٹر ہونے کے باعث کیسز میں تاخیر ہونے کا معاملہ بھی عدالت میں اٹھایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے کا حکم عدالت نے ڈی جی این سی سی آئی اے کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا اور سماعت کو کل تک ملتوی کر دیا۔ اس...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا 3 روزہ بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد بار کونسل، ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار نے آج سے تین روزہ ہڑتال کی کال دے رکھی ہے اور وکلاء صرف ارجنٹ کیسوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب عدالتوں میں پولیس کے داخلے پر پابندی بھی لگا دی گئی ہے جس کے بعد وکلاء نے کینٹین پر بیٹھے پولیس اہلکاروں کو باہر نکال دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے...
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سول کیس کی سماعت کے دوران وکلاء ہڑتال کا معاملہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت مین ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ آج بار نے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، اس کیس میں سیکرٹری بار نے بھی پیش ہونا تھا لیکن ہڑتال کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے، میں کیس میں اپنی طرف سے حاضر ہوں لیکن سیکرٹری بار منظور ججہ پیش نہیں ہوئے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے استفسار کیا کہ کس بات پر آج ہڑتال ہے، میری عدالت میں تو سب پیش ہو رہے ہیں، جس پر وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بار کے وکلاء...
لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پانچوں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان نے شرکت کی۔ ضلعی عدالتوں میں اصلاحات، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیو ججز لائبریری میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی زیر صدارت ذیلی کمیٹی ضلعی عدالتی اصلاحات کا اہم اجلاس ہوا۔ ضلعی عدالتوں میں اصلاحات، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی سے متعلق امور زیرغور آئے۔ اجلاس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس روزی خان باریچ نے شرکت کی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جنید غفار شریک ہوئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکیورٹی کے کڑے اقدامات کیے گیے تھے، وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس سے قبل، ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ پراسیکیوشن ٹیم عدالت میں پیش ہوئی لیکن ملزمان اور نہ وکیل صفائی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج افضل مجوکا نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ دوران سماعت ایف بی آر کے وکیل حافظ احسان کھوکھر نے کہا کہ ٹیکس آرڈینس کے سیکشن 4 بی کو 2022ء میں ہی عدالت درست قرار دے چکی ہے۔ٹیکس آرڈینس کا سیکشن 4 سی 2022ء کے بعد سے لاگو ہے۔ وکیل ایف بی آر نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے سپر ٹیکس پر لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناع کو ختم کردیا تھا۔عدالت عظمیٰ نے ٹیکس دہندگان کو حکم دیا تھا 50 فیصد ٹیکس ایف بی آر کو جمع کرائیں۔جسٹس امین الدین خان نے استفسار کیا سندھ...
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر...
چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا ججز کی روزانہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ، خصوصی سافٹ ویئر تیار
لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے، اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جوڈیشل کمشن کی سفارشات کی روشنی میں سندھ، لاہور اور پشاور ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور ان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کےلئے جن دس ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دی ہے، ان میں جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس مسز تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر’آدا‘ جسٹس محمد عثمان علی ہادی اور جسٹس محمد جعفر رضا شامل ہیں۔ صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز...
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام ایک کلک پر ججز کی کارکردگی دیکھ سکیں گے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم کے ان اقدامات سے جہاں بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، وہیں انتظامی سطح پر بھی شفافیت اور احتساب کو فروغ دیا جا رہا ہے، اس فیصلے کے تحت پنجاب کے کسی بھی ضلع میں تعینات ججز کی روزانہ کی کارکردگی لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔ایڈیشنل رجسٹرار...
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر بچوں کی ملازمت کے کوٹہ سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے سندھ حکومت کی اپیل پر حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے،جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،جسٹس عامر فاروق نے کہا سپریم کورٹ کے 2024 کے فیصلے کا اطلاق ماضی سے نہیں کیا گیا۔ علاوہ ازیں آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر دوبارہ ہوگی۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس سنا،متعددکمپنیوں کے وکیل نے کہا فنانس ایکٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے قبل وفاق کی توثیق ضروری ہوتی ہے اور سپر...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سے قبل بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے تک انکے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا۔ انہیں بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری قرار دے دیا گیا۔ صدر اور دیگر نشستوں پر 14 فروری کو انتخابات ہونگے جس میں وکلاء ووٹ کے زریعے نئی کابینہ کا انتخاب کرے گے۔ ہائیکورٹ بار کے لیے ایگزیکٹو باڈی کے امیدواروں کے کاعزات نامزدگی جمع کروا رہے گئے ہیں۔ صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے لیے واجد علی گیلانی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ الیکشن ٹربیونل چوہدری منظور ججہ نے کاعزات نامزدگی وصول کئے ہیں۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی دو روز کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے دونوں کو دو دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا، جسٹس اعظم خان نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت عالیہ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دس دس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ دوسری جانب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف نئی ایف آئی آر سامنے آنے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس کی سماعت کی، جس میں سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ عدالت نے جیل حکام، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دوران سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے ملاقات نہیں کر سکے۔ عدالت نے کہا کہ اگر ملاقات ہو جائے تو 24 فروری کو حتمی دلائل سنے جائیں گے۔ یہ بھی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کل 21 جنوری 2026 کو مقرر کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر دائر کیا گیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ بند کرنے کی قانونی حیثیت چیلنج کی گئی ہے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت میں اپنے تحریری حکمنامے میں واضح کیا تھا کہ اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں اور دیگر فریقین بھی اپنا جواب عدالت میں جمع کرائیں۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ کیس کی پیروی کریں گے، جبکہ شہری غلام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بیرسٹر علی ظفر سمیت پی ٹی آئی کے 14 سینیٹرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کروانے کی کوششیں تیز کر دیں۔ کوششوں کے باوجود چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر سے ملاقات نا ہو سکی۔ پاکستان تحریک انصاف کے 14 سینیٹرز نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قید...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات کی 2 بار کوشش کرچکے ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملاقات کے لیے 3 گھنٹے انتظار کیا مگر وہ مصروف تھے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے 2بارہ ملاقات کی کوشش کی، ڈویژن بینچ کے بعد ایک مرتبہ پھر جائیں گے، کوشش کریں گے تاریخ لے کر جائیں۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ان کا آئینی اور قانونی حق ہے، بانی پی ٹی آئی سے تین بہنوں نے ملنا ہے، باقی لوگ یہاں اظہار یکجہتی کےلیے آتے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس کل 21 جنوری کو سماعت کے لئے مقررکر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت کے تحریری حکمنامے میں کہا تھا کہ اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے، دیگر فریقین بھی اپنا جواب جمع کرائیں۔ عمران خان کی جیل میں طبی معائنہ ، ڈاکٹروں نے دوائیں تجویز کیں سلمان اکرم راجہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کیس کی پیروی کر رہے ہیں جبکہ بیرسٹر ظفر اللہ شہری غلام مرتضیٰ کے وکیل ہیں۔
بانی اور بشری بی بی کی قید تنہائی ختم کرنے کیلئے بیرسٹر علی ظفر سمیت 14 پی ٹی آئی سینیٹرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
بانی اور بشری بی بی کی قید تنہائی ختم کرنے کیلئے بیرسٹر علی ظفر سمیت 14 پی ٹی آئی سینیٹرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر علی ظفر سمیت پی ٹی آئی کے 14 سینیٹرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی قید تنہائی ختم کرنے کا حکم دیا جائے اور دونوں کو جیل مینوئل قانون کے مطابق حاصل حقوق دیے جائیں۔ درخواست میں محکمہ داخلہ پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بناتے ہوئے بانی پی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت 21 جنوری کو مقرر کردی۔ عدالت نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور دیگر متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت میں سنا جائے گا۔ گزشتہ سماعت کے تحریری حکمنامے میں عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کے جواب جمع ہونے کی تصدیق کی اور باقی فریقین سے بھی اپنے جوابات پیش کرنے کا کہا تھا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کیس کی پیروی سلمان اکرم راجا کررہے ہیں، جبکہ شہری غلام مرتضیٰ کے وکیل کے طور پر...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس کل 21 جنوری کو سماعت کے لئے مقررکردیا۔ عدالت نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت نے گزشتہ سماعت کے تحریری حکمنامے میں کہا تھا اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے، دیگر فریقین بھی اپنا جواب جمع کرائیں۔سلمان اکرم راجہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کیس کی پیروی کر رہے ہیں جبکہ بیرسٹر ظفر اللہ شہری غلام مرتضیٰ کے وکیل ہیں۔
سی ڈی اے کا بحریہ ٹاؤن اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں کروڑوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، زون فائیو اسلام آباد سے ایکسٹینشن چارجز کی مد میں 6 کروڑ 50 لاکھ 26 ہزار روپے کی وصولی کے لیے باضابطہ کارروائی شروع کر دی ہے۔ سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ، ڈائریکٹوریٹ آف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق یہ رقم بحریہ ٹاؤن کے فیز II، III، V اور VI ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق ہے، جس کی نشاندہی مختلف آڈٹ پیراز کے تحت کی گئی۔ مذکورہ واجبات کی وصولی لینڈ ریونیو...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے بطور مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز، اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی ، سیکرٹری منظور ججہ ،وکلا اور کورٹ رپورٹرز شریک ہوئے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد کے لیبر افسر کی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اس موقع پر درخواست گزار کی اپنی ہی دائر درخواست سے لاعلمی پر جسٹس محسن اختر کیانی برہم ہوگئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ اس کو جانتے ہیں جس کے خلاف درخواست دائر کی ہے؟ جسٹس محسن اخترکیانی نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ کس کے کہنے پر درخواست دائر کی ہے؟ کتنے پیسے لیے؟ درخواست گزار کے وکیل نے بولنے کی کوشش کی، جسٹس محسن اختر کیانی نے وکیل کو خاموش کرا دیا۔ جسٹس محس اختر کیانی نے کہا کہ آپ کے بقول یہ ڈی آئی خان سے آکر کاروبار کر رہے ہیں، مجھے درخواست...
لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سیملاقات کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں دائر ہونی چاہیے تھی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض کے باوجود جسٹس فاروق حیدر مبشرہ مانیکا کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے۔درخواست گزارکی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ جیل رولز کے تحت انہیں اپنی والدہ سے ملاقات کا مکمل حق حاصل ہے جبکہ جیل شیڈول کے مطابق ہر منگل کے روز قیدیوں کی فیملی سے ملاقات کا دن مقرر ہے۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو والدہ سے...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی ترانے کی دھن بجائی گئی، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنایا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز تقریب میں شریک ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری سے تینوں ججز کی تعیناتی کا نوٹی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی ترانے کی دھن بجائی گئی، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنایا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز تقریب میں شریک ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ وزارت قانون نے صدر مملکت کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈہاک ججز نے مستقل تعیناتی کے بعد آج حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس سے حلف لیا۔ تقریب میں قانونی اور عدالتی حلقوں کے اہم شخصیات نے شرکت کی اور یہ تقریب مذہبی اور قومی ترانہ کی دھن کے ساتھ شروع ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج ایک اہم عدالتی تقریب ہوئی جس میں 3 نئے ججز کی مستقل تعیناتی کا حلف لیا گیا۔ حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور بعد میں قومی ترانے کی دھن بجائی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:سابق سی ای او پی آئی اے سے منسلک تنازع، اسلام...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل جج تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ صدر نے آئین کے آرٹیکل 193 کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل جج تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ ان میں جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا ۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک اسلام آباد میں کوئی درخت نا کاٹیں۔ سی ڈی اے ، وزرات موسمیاتی تبدیلی اور انوئر مینٹل ایجنسی کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر فریقین تفصیلی جواب آئندہ سماعت تک جمع کرائیں۔حکم نامہ میں کہا گیا کہ درخواست گزار نے بتایا کہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی میں درخت کاٹے جا رہے ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق اسلام آباد وائلڈ...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیسز کی سماعت کیلئے روسٹر جاری کردیا گیا۔ چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے تاحکم ثانی ججز کی ڈیوٹی کا روسٹر جاری کیا جس کے مطابق پیر سے چار ڈویژن اور سات سنگل بینچ دستیاب ہوں گے ۔ روسٹر کے مطابق پہلا ڈویژن بینچ چیف جسٹس اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ہوگا، دوسرا ڈویژن بینچ جسٹس بابر ستار اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہوگا جو صرف ٹیکسز سے متعلق کیسز کی سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا اسلام آباد ہائیکورٹ: خواجہ آصف کیخلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے بانی پی ٹی آئی کی درخواست...
بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی، دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشری بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں، درخواست گزار بشری بی بی کی حقیقی بیٹی ہے، جیل رولز کے تحت درخواست گزار کو اپنی بیٹی...
اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو دو دن میں رولز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا تھا آج حکم پر عمل درآمد ہوگیا۔ ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 596 صفحات پر مشتمل ہیں۔پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کی منظوری کا گزٹ نوٹیفکیشن فروری 2025 میں جاری کیا گیا تھا تاہم نوٹیفکیشن جاری ہونے...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست میں سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روکتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی ہے کہ سی ڈی اے کا ذمہ دار افسر عدالت پیش ہو۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد کی حدود میں قواعد و ضوابط کے خلاف درختوں کی کٹائی کا عمل جاری ہے۔ درختوں کی کٹائی سے ماحولیاتی تبدیلیاں بھی ہو رہی ہیں جو خطرناک ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی، دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں، درخواست گزار بشریٰ بی بی کی حقیقی بیٹی ہے، جیل رولز کے تحت درخواست گزار کو اپنی بیٹی سے ملنے کا حق ہے۔درخواست گزار کے مطابق شیڈول میں ہر منگل کو فیملی سے ملاقات کا دن مقرر کیا گیا ہے لیکن بار بار کوششوں کے باوجود سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کیلئے جوڈیشل کمشن اجلاس میں گیارہ ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج راجہ غضنفر علی خان مستقل نہ ہو سکے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان اور جسٹس سردار اکبر علی کی مستقلی پر غور ہوا جسٹس سید احسن رضا، جسٹس ملک جاوید اقبال اور جسٹس محمد جواد ظفر، جسٹس خالد اسحاق، جسٹس ملک محمد اویس خالد اور جسٹس چوہدری سلطان محمود کی مستقلی پر غور ہوا جبکہ جسٹس راجہ غضنفر علی، جسٹس تنویر احمد شیخ، جسٹس طارق محمود باجوہ اورجسٹس عبہر گل کی مستقلی پر بھی غور۔ جوڈیشل کمشن نے لاہور ہائیکورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-15 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن پاکستان کا اہم اجلاس ہوا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل جج مستقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جوڈیشل کمیشن کے اعلامیے کے مطابق جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان، جسٹس سردار اکبر علی، جسٹس سید احسن رضا، جسٹس ملک جاوید اقبال، جسٹس محمد جواد ظفر، جسٹس خالد اسحاق، جسٹس ملک محمد اویس خالد، جسٹس چودھریسلطان محمود، جسٹس تنویر احمد شیخ اور جسٹس عبہر گل کو مستقل کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل جج راجا غضنفر علی خان کو مستقل کرنے کی منظوری نہیں دی گئی جبکہ ایڈیشنل جج طارق محمود باجوہ کو 6 ماہ...
وفد میں چوہدری نعمان احمد ایڈووکیٹ، سید محمد رضا شاہ ایڈووکیٹ، آریز افروز چغتائی ایڈووکیٹ، وسیم اکرم ایڈووکیٹ، چوہدری ارشد ایڈووکیٹ، رانا پھول محمد ایڈووکیٹ، شاہ خان دریشک ایڈووکیٹ، سمیع قریشی ایڈووکیٹ، آکاش احمد جٹ ایڈووکیٹ، ملک ارسلان ڈوگر ایڈووکیٹ موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کے ضلعی صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ سے ہائیکورٹ بار ملتان کے وفد نے ملاقات کی اور حال ہی میں مجلس وحدت مسلمین ملتان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر چوہدری نعمان احمد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، سید محمد رضا شاہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، آریز افروز چغتائی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، وسیم اکرم ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، چوہدری ارشد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، رانا پھول محمد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، شاہ خان دریشک ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، سمیع قریشی ایڈووکیٹ...
لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع ہوگیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جسٹس حسن نواز مخدوم،جسٹس ملک وقار حیدر اعوان اور جسٹس سردار اکبر علی کی مستقلی پر غور ہوگا جسٹس سید احسن رضا،جسٹس ملک جاوید اقبال اور جسٹس محمد جواد ظفر کی مستقلی پر غور ہوگا۔ جسٹس خالد اسحاق،جسٹس ملک محمد اویس خالد اور جسٹس چوہدری سلطان محمود کی مستقلی پر غور ہوگا جسٹس راجہ غضنفر علی،جسٹس تنویر احمد شیخ،جسٹس طارق محمود باجوہ اورجسٹس عبہر گل کی مستقلی پر بھی غور ہوگا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں...
اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ اور پختونخواہ حکومت صوبائی وزیر شریک نہیں ہوئے چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس،چار ججوں کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل جج جبکہ چار ایڈیشنل ججوں کی مدت میں چھ ماہ توسیع کی منظوری دے دی ہے، کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ اور پختونخواہ حکومت کے صوبائی وزیر شریک نہیں ہوئے۔جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔کمیشن نے متعلقہ ڈیٹا فارم، سابقہ پس منظر (اینٹی سیڈنٹس) اور پیش کردہ مواد کے مکمل جائزے...
جماعت اسلامی نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
جماعت اسلامی نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کر دیا۔جماعت اسلامی کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی۔ درخواست امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی طرف سے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا اور آرڈیننس مکمل طور پر آئین کی خلاف ورزی ہے۔جماعت اسلامی صدارتی آرڈیننس کو مسترد کرتی ہے۔ اختیارات کی منتقلی اور انتخابات کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔واضح رہے کہ...
جوڈیشل کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے 6ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل جج جبکہ چار ایڈیشنل ججوں کی مدت میں چھ ماہ توسیع کی منظوری دے دی ہے، کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ اور پختونخواہ حکومت کے صوبائی وزیر شریک نہیں ہوئے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔کمیشن نے متعلقہ ڈیٹا فارم، سابقہ پس منظر (اینٹی سیڈنٹس)اور پیش کردہ مواد کے مکمل جائزے کے بعد اکثریت سے ایڈیشنل جج جسٹس...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی جبکہ 4 ججز کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ اعلامئے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کا ایجنڈا زیر غور آیا۔ جوڈیشل کمیشن نے 6 ججز جسٹس محمد طارق آفریدی،جسٹس عبدالفیاض، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی،جسٹس مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ کو مستقل کرنے کی سفارش کردی۔ جسٹس فرح جمشید، جسٹس انعام اللہ، جسٹس ثابت اللہ اور جسٹس اورنگزیب کو 6 ماہ کی توسیع دے دی۔
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کے قیام کے لیے جاری کیا گیا صدارتی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مستحکم بلدیاتی ادارے اور 18ویں ترمیم امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدارتی آرڈیننس شیڈول کے اعلان کے بعد نافذ کیا گیا، اس لیے اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں بنتی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کا نیا بلدیاتی نظام، ایک شہر، 3 میئر، کوئی فائدہ ہو گا؟ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ یہ آرڈیننس آئین کی صریح خلاف ورزی ہے، اس بنا پر اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ آپ اور آپ کے...
جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی اداروں کا صدارتی آرڈیننس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ آج پیٹیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی، شیڈول جاری ہونے کے بعد آرڈیننس کا جواز نہیں بنتا۔ درخواست کے مطابق آرڈیننس مکمل طور پر آئین کی خلاف ورزی ہے، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی طرف سے پیٹیشن دائر کی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ دوران سماعت، وکیل سے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کی تفصیلات کے بارے میں استفسار کیا گیا تو وکیل نے لاعلمی ظاہر کی۔ جسٹس محسن اختر نے ریمارکس دیے کہ “ہم نے وہ ہائیکورٹ رولز بنائے جو ہمیں بھی نہیں ملے، میں جج ہوں اور مجھے نہیں ملے، آپ کو کیسے ملیں گے۔” جسٹس نے مزید کہا...
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ 4 ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کی، جس میں جوڈیشل کمیشن کے موجودہ ارکان نے متفقہ طور پر یہ فیصلے کیے۔ ذرائع کے مطابق مستقل کیے جانے والے ججز میں ایڈیشنل جج جسٹس صادق علی، ایڈیشنل جج جسٹس مدثر امیر، ایڈیشنل جج جسٹس محمد طارق آفریدی، ایڈیشنل جج جسٹس عبدالفیاض، ایڈیشنل جج جسٹس اصلاح الدین اور ایڈیشنل جج جسٹس قاضی جواد احسان اللہ شامل ہیں۔ اسی طرح ایڈیشنل ججز جسٹس انعام اللہ خان، جسٹس فرح جمشید، جسٹس ثابت اللہ اور جسٹس اورنگزیب کی مدت میں...
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل جج جبکہ چار ایڈیشنل ججوں کی مدت میں چھ ماہ توسیع کی منظوری دے دی ہے، کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ اور پختونخواہ حکومت کے صوبائی وزیر شریک نہیں ہوئے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔ کمیشن نے متعلقہ ڈیٹا فارم، سابقہ پس منظر (اینٹی سیڈنٹس) اور پیش کردہ مواد کے مکمل جائزے کے بعد اکثریت سےایڈیشنل جج جسٹس محمد طارق آفریدی ایڈیشنل جج عبدالفیاض،ایڈیشنل جج جسٹس صلاح الدین،ایڈیشنل جج جسٹس صادق علی ، ایڈیشنل جج جسٹس سید مدثر امیر، ایڈیشنل جج...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کمیشن نے 10 میں سے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ 4 ججز کو 6 ماہ کی توسیع دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محمد طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض، جسٹس صبعت اللہ، جسٹس صلاح الدین، جسٹس صادق علی اور جسٹس مدثر امیر کی مستقلی پر غور کیا گیا اور ان میں سے 6 ججز کو مستقل کرنے کی...
امانت گشکوری: پشاور ہائیکورٹ کے دس ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے حوالے سےچیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دےدی گئی۔ جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو چھ ماہ کی توسیع دے دی۔
لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس میں سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول، شہری وقاص احمد اور سہیل علیم کے درمیان لین دین کے تنازع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے تھانہ ترنول میں وقاص احمد اور سہیل علیم کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے احکامات معطل کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: ججز کی تعیناتی کے لیے عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر پر عائد ایک لاکھ...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آ فریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری، آئینی بنچز کی تشکیل نو اور ان کی مدت میں توسیع سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جن ایڈیشنل ججز کی بطور مستقل ججز توثیق کی سفارش کی۔ ان میں جسٹس میران محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، جسٹس عبد الحمید بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس نثار احمد بھنبھرو، جسٹس علی حیدر ادا، جسٹس محمد عثمان علی ہادی، جسٹس محمد جعفر رضا شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز جسٹس خالد حسین شاہانی اور جسٹس سید...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی ای اے) کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس میں اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے ادارے کو تیس روز کے اندر فیصلہ کرنے کی مہلت دے دی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ عدالت کو توقع ہے کہ ایک ماہ کے اندر قواعد و ضوابط مرتب کر کے عدالتی حکم پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیا ادارہ بنا تھا، لگتا ہے اس کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ عدالت نے واضح ہدایت کی کہ جب تک یہ معاملہ زیرِ سماعت ہے۔ ملازمین سے متعلق کوئی...
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل...
سلام آباد میں ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق تھانہ آئی نائن کی حدود سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، جو ہائیکورٹ کے وکیل شیخ عبدالرؤف کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شیخ عبدالرؤف کے سر کے پیچھے حصے میں گولی ماری گئی، اس قتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئیکون ٹیکنالوجی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کے لیے منظم فریم ورک کی تیاری، پاکستان کرپٹو کونسل اور ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈیجیٹل اثاثوں کے استعمال میں پاکستان کی عالمی سطح پر شمولیت بڑھ رہی ہے اور حکومت کا عزم ہے کہ ڈیجیٹل اثاثہ سرگرمی کو منظم اور محفوظ ماحول میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل اثاثوں میں موجود مواقع اور خطرات کے توازن کے لیے مؤثر ضابطہ کاری ناگزیر ہے۔ وزیر خزانہ کے مطابق مجوزہ پالیسی فریم ورک کا مقصد...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی مستقلی سے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران جوڈیشل کمیشن نے 12 میں سے 10 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی، جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: جوڈیشل کمیشن اجلاس: اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس کے لیے ججوں کی مستقل تقرری کی منظوری اعلامیے کے مطابق جن ججز کو مستقل کیا گیا ان میں جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسلیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس عبدالحامد بھرگی، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس ناصر احمد بھنبوڑو، جسٹس علی حیدر ادا،...
جوڈیشل کمشن، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری، بلوچستان کے ایک جج کی مستقلی مسترد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن اجلاس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقل تقرری کی منظوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز جسٹس...
چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ،فیصلہ اکثریتی رائے سے کیا گیا پی ٹی آئی کے 2 ارکان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، ذرائع جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...
(امانت گشکوری) جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاسوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کی مستقلی کا فیصلہ اکثریت سے کیا گیا۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر اور جسٹس محسن اختر کیانی نے جسٹس محمد آصف کو مستقل کرنے کی مخالفت کی، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس محمد آصف کے بیٹے کی گاڑی کے حادثے کا تذکرہ ہوا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے جسٹس محمد آصف کی وقوعہ کے بعد کے کردار کی تعریف کی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی جسٹس محمد آصف کی تعریف کی،شکایتی کمیٹی میں جسٹس ایوب خان...
فائل فوٹو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت رائے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے آج دو الگ الگ اجلاس ہوئے، دوسرے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز جسٹس راجہ امین منہاس، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔
جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور...
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کی سفارش کردی۔ مزید پڑھیں: پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی مستقل تقرری، جوڈیشل کمیشن نے اجلاس طلب کرلیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے آج ہونے والے اجلاسوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جن کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس نے جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقل تقرری کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس نجم الدین مینگل کی بطور مستقل جج تقرری کی توثیق کردی گئی۔ جبکہ جسٹس ایوب خان کی توثیق کی سفارش اکثریتی رائے سے مسترد کردی گئی۔ اعلامیے میں...
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے قواعد (رولز) بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی مستقل تقرری، جوڈیشل کمیشن نے اجلاس طلب کرلیے ذرائع کے مطابق دوسرے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقلی پر تفصیلی مشاورت کی جا رہی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا، جوڈیشل کمیشن جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے پر غور کرے گا، جبکہ تیسرے اجلاس میں آئینی عدالت اور ہائی...
نشاط گروپ کی ذیلی کمپنی نکسن آٹو نے سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی گاڑی جائیکو جے5 ایس ایچ ایس ایچ ای وی کی ابتدائی قیمتوں اور مکمل تکنیکی خصوصیات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گاڑی اپنے کامیاب پیشرو جایکو جے7 کے بعد سب کمپیکٹ ہائبرڈ ایس یو وی سیکشن میں متعارف ہو رہی ہے اور مقامی طور پر اسمبل شدہ یونٹ کے ساتھ صارفین کو مناسب قیمت پر پرمیئم ٹیکنالوجی فراہم کرے گی۔ یہ بھی پڑھیے: کیا اب بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی گاڑیاں پاکستان لا سکیں گے؟ شعبے کے تجزیہ کاروں کو حیران کرتے ہوئے، جے5 کی قیمتیں کافی پرکشش رکھی گئی ہیں۔ کمپنی کے مطابق جائیکو جے5 کمفرٹ کی قیمت 6,699,000 روپے اور پریمیئم ویرینٹ...
لاہور کے علاقے اسلام پوری میں واقع جوڈیشل کمپلیکس کی دوسری منزل سے ایک نوجوان مبینہ طور پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نجی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت رفاقت علی کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق رفاقت علی اپنے کزن کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے سلسلے میں ایوانِ عدل پہنچے تھے۔ وہ واش روم جانے کے لیے کمپلیکس کی دوسری منزل پر گئے، جہاں سیڑھیوں پر پاؤں پھسلنے کے باعث وہ بیسمنٹ پارکنگ میں جا گرے اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے حادثے...
سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے 2019 اور 2022 میں دی گئی درخواستوں کو اُس وقت کی نافذ پالیسی کے تحت دیکھنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ متوفی ملازمین کے بچوں کی درخواستیں برسوں تک زیرِ التوا رہیں، کوئی فیصلہ یا ردِعمل سامنے نہیں آیا، جنرل پوسٹ آفس کیس کا فیصلہ سابقہ پالیسیوں پر ماضی سے لاگو نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے اصولاً مستقبل پر لاگو ہوتے ہیں، جب تک...