ایسے جج ڈیپوٹیشن پر لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں: جسٹس محسن اختر کیانی
اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2026 GMT
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ ایسے جج ڈیپوٹیشن پر لائے جو بغیر گواہان کے فیصلے کر دیتے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں قتل کیس میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل پر سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا کہ ایک ہی وقوعہ کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا ٹرائل و فیصلہ کیسے کیا گیا؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل کو معاونت کیلئے طلب کر لیا، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ایک ہی وقوعہ تھا.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کیانی نے کہا کہ
پڑھیں:
ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
سٹی 42: ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی لاہور پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان ودیگرایئرپورٹ پر موجود تھے۔ایرانی وزیر داخلہ نے مزاراقبال اور دربار بی بی پاکدامن پر حاضری دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان بھی ہمراہ تھے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے مزار اقبال پر پھول رکھے ،امن و استحکام کیلئے دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی