2026-06-02@19:20:32 GMT
تلاش کی گنتی: 215
«دلیپ کمار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر لوگ لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر طویل وقت تک استعمال کرتے ہیں، مگر سائنس دان اس عادت کے ممکنہ خطرات کے بارے میں متنبہ کر چکے ہیں۔ اگرچہ لفظ “لیپ” ہی گود کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس ڈیوائس کو گود میں رکھنے سے نہ صرف جسم میں حرارت...
ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نئے اہلیت کے معیار کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم میں نئے اہلیت کے معیار متعارف کرائے ہیں، تاکہ اسکیم زیادہ شفاف اور جامع بن سکے۔ نئے قواعد کے تحت اسکیم میں شامل ہونے...
ویب ڈیسک: حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نظرِ ثانی شدہ اہلیت کا معیار جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب اسکیم صرف خالص میرٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اضافی معیارات بھی شامل کیے گئے ہیں، درخواست گزار کا کسی سرکاری یا ایچ ای سی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فروری سال کا وہ واحد مہینہ ہے جو عام طور پر 28 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر چار سال بعد اس میں ایک دن کا اضافہ کیا جاتا ہے۔لیکن سوال یہ ہے کہ فروری ہی کو 28 دنوں کا مہینہ کیوں بنایا گیا اور یہ روایت کب سے جاری ہے؟...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-3 گجرات( مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ اب بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں، انہیں ترقی کا پتا ہی نہیں، خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی ہے، اقتدار آنے جانے والی چیز...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالبہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے دلچسپ انداز میں شکایت کی ہے کہ اسے بٹن روشن ہونے والا لیپ ٹاپ کیوں نہیں دیا گیا۔ طالبہ نے ویڈیو میں کہا پورا پاکستان جگمگا رہا ہے۔ آپ نے پورا لاہور اور مری کے...
یونیورسٹی آف نارووال میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں بہترین انتظامات کیے گئے جبکہ لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنی...
پشاور:(طارق سمیر)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے دنیا مان گئی کہ پاکستان آسمانوں پر راج کرنے والا چیمپئن ہے، ملک کو آگے لے جانے کےلیے ہمیں میرٹ کو اپنانا ہوگا، لیپ ٹاپ خالصتاّ میرٹ پر دیئے جا...
عمران یونس:وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم فیز 2 کا آغاز، 60 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے. لاہور سمیت صوبہ بھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم کے فیز ٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے, حکومتی اعلامیے کے مطابق طے شدہ شیڈول کے تحت دوسرے مرحلے میں 60 ہزار...
زرعی یونیورسٹی پشاور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے زیرِ اہتمام لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کے دوران سیاسی کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ تقریب کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس سے پروگرام کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔...
“سب ختم ہو گیا” کا بیانیہ دم توڑ گیا؛ لیپ ٹاپ محض مشین نہیں ریاست کا نوجوانوں کے خوابوں پر اعتماد ہے: سیدہ آمنہ بتول ،فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام
“سب ختم ہو گیا” کا بیانیہ دم توڑ گیا؛ لیپ ٹاپ محض مشین نہیں ریاست کا نوجوانوں کے خوابوں پر اعتماد ہے: سیدہ آمنہ بتول ،فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن، ایم این اے سیدہ آمنہ بتول نے...
تقریب سے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، شیخ الجامعہ ڈاکٹر محمد طفیل، سینیٹر نہال ہاشمی، فہد شفیق و دیگر نے خطاب کیا، جبکہ اس موقع پر سید حیدر عباس رضوی، ریحان ہاشمی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندہ سلیمان احمد بھی شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ...
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ہزارہ ڈویژن سے سال کے آخر تک نیا ٹریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ اپنے رہنماؤں پر کارکردگی کی بنیاد پر...
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جدید دور میں علم اور ٹیکنالوجی ہی اصل طاقت بن چکی ہے اور موبائل و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مستقبل کی یونیورسٹی قرار دیا جا رہا ہے، اس لیے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے درست اور مثبت استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر): ترجمان حکومتِ پاکستان برائے سندھ راجا خلیق الزمان انصاری نے کہا ہے کہ آج این ای ڈی یونیورسٹی کراچی سے سندھ بھر میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جس کے تحت صوبہ سندھ کے طلبہ و طالبات میں 20 ہزار جدید لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں...
وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں اور اگر یہ بات غداری ہے تو اس شق کو آئین سے نکال دیںْ یہ بات انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں وزیر اعظم لیپ...
کراچی وفاق کو دینے کا مطالبہ غداری ہے تو آئین سے شق نکال دیں، خالد مقبول WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی اوروزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ کے کورڈی نیٹر فہد شفیق نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت سندھ بھر کے نوجوان طالب علموں میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز آج سے جمعرات سے ہوگا۔ پہلے مرحلے میں این...
کراچی: وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم سندھ پہنچ گئی ہے اور جمعرات کو کراچی سے جامعات کے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے آغاز کے لیے این ای...
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے طلبا کے لیے چیف منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کا آغاز کر دیا۔ جس کے تحت پبلک اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے اہل طلبا 15 فروری 2026 تک مفت لیپ ٹاپ کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق اس اسکیم کا مقصد ڈیجیٹل تعلیم کو فروغ دینا، تحقیقاتی...
پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ لیپ ٹاپ پورٹل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں آبادی کے ایک بڑے حصے کو روایتی بینکوں کی جانب سے مالیاتی خدمات فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔ اسی طبقے کو ڈیجیٹل زرائع سے قرض کی فراہمی اور قلیل مدتی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے ابھی مائیکرو فنانس بینک اور فن لیپ فنانشل سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-08-3 فیصل آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثنا نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو تعلیم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے ذریعے بااختیار بنانا خود کفیل پاکستان کی تعمیر کے لیے ناگزیر ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
لیپ ٹاپ اپنی جگہ ساکت رہتے ہیں مگر ایک نئی ڈیوائس آپ کو دنگ کر دے گی۔ ایک چینی کمپنی لیناوؤ نے ایک نیا کانسیپٹ لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے۔ تھنک بک پلس جنریشن 7 آٹو ٹوئیسٹ لیپ ٹاپ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ہر وقت اپنے مالک کو ٹریک کرتا رہتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سام سنگ نے حال ہی میں ایک ایسا فولڈ ایبل موبائل فون پیش کیا ہے جو اپنی لچکدار اسکرین کی بدولت صارفین کو موبائل اور منی لیپ ٹاپ دونوں کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔یہ فون متعدد زاویوں سے فولڈ ہو کر ایک کشادہ ڈیجیٹل ورک اسپیس بن جاتا ہے، جس میں صارف بیک...
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نےنابینا اور بصارت سے محروم طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت درخواست جمع کروانے کا باضابطہ طریقہ کار جاری کر دیا۔ اس اسکیم کا مقصد خصوصی طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت صوبے بھر کے نابینا اور بصارت سے محروم طلبہ لیپ ٹاپ حاصل...
اسلام آباد (خبرنگار) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے نوجوانوں میں علم پر مبنی معیشت کی تشکیل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کا مقصد طلبہ کو جدید تعلیمی وسائل فراہم کرنا ہے، تعلیم اور ٹیکنالوجی ملکی ترقی کی بنیاد ہیں، جدید...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومتِ پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور تقریب سے خطاب کیا۔ وفاقی وزیر نے طلبہ میں لیپ ٹاپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں واقع قائد لیدر فیکٹری میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ واردات کے دوران ملزمان نے فیکٹری سے 10 لیپ ٹاپ، مشینوں کے کارڈز...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے اور حکومت بلاتفریق عوامی فلاح پر یقین رکھتی ہے، ذہین بچوں کے لیے ہونہار اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ مزید ایک لاکھ بچوں کو بائیکس اور لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیمی بہتری کے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔سال 2025 میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا...
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کے شعبے میں اصلاحات اور بہتری کا سال قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح 2025 میں بھی صوبائی محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بھارت میں جہاں عام خواتین محفوظ نہیں وہاں شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا بھی محفوظ نہیں رہی ہے۔ ایسے ہی ایک ہولناک کیس کا آج فیصلہ سنادیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیرالہ میں 2017 کو ہونے والے اس واقعے نے پوری شوبز انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ جب ملیالم اداکارہ کو...
اس اسکیم میں وہ طلبہ شامل ہوں گے جو پنجاب کی پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں داخل ہیں، کم از کم 70% نمبرز یا مساوی سی جی پی اے رکھتے ہیں، اور پچھلے اجراء میں لیپ ٹاپ حاصل نہیں کر سکے۔ پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہلکار نے کہا کہ ہمارا مقصد پبلک اور پرائیویٹ یونیورسٹی...
بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے سنسنی خیز اغوا اور جنسی زیادتی کے ہائی پروفائل کیس کے حیران کن فیصلے نے عدالتی نظام کو بے نقاب کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 2017 کو معروف اداکارہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے کیس نے ملیالم فلم انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ متاثرہ اداکارہ کو...
کراچی: کراچی: ڈیفنس پولیس نے فیز 7 ایکسٹینشن کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد میں وائٹ کرولا گینگ کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن میں سے 3 فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی جس پر پولیس کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ اور کروم او ایس کو یکجا کرکے ایک نیا اور جدید ڈیسک ٹاپ آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق، گوگل نے لنکڈن پر سنیئر پراڈکٹ منیجر اینڈرائیڈ، لیپ ٹاپ اینڈ ٹیبلیٹس کے لیے ملازمت کا اشتہار دیا تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانس کے ایک شہری نے توانائی کی خودکفالت اور جدید ری سائیکلنگ کا ایک منفرد تجربہ کرتے ہوئے گزشتہ آٹھ سالوں سے اپنے گھر میں لیپ ٹاپ بیٹریوں کی مدد سے بجلی پیدا کی ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شہری، جو آن لائن ’Glubux‘ کے نام سے معروف ہے، نے اس منصوبے...
فرانس کے ایک شہری، جو آن لائن ‘Glubux’ کے نام سے مشہور ہیں، گزشتہ 8 سالوں سے اپنے گھر میں لیپ ٹاپ بیٹریوں کی مدد سے بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، Glubux نے تقریباً 1,000 استعمال شدہ لیپ ٹاپ بیٹریاں جمع کیں اور ان کے اندر موجود سیلز (زیادہ تر Lithium-ion...
فرانس کا ایک شہری جو آن لائن ’Glubux‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، 8 سال سے اپنے گھر میں لیپ ٹاپ بیٹریوں کی مدد سے بجلی پیدا کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوبکس نے 1,000 لیپ ٹاپ بیٹریاں (استعمال شدہ) اکٹھی کیں اور ان کے اندرونی سیلز (زیادہ تر لیتھیم-آئن 18650) باہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار