2026-06-02@19:17:04 GMT
تلاش کی گنتی: 195
«کارٹیلز»:
میکسیکو میں منشیات فروش کارٹیلز کے بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کے انعقاد پر خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ یہ عالمی ٹورنامنٹ جون 2026 میں امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر منعقد کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق میکسیکو میں حالیہ دنوں خطرناک کارٹیل رہنما نیمیسو ‘ایل مینچو’ اوسیگورا...
میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدنامِ زمانہ کارٹیل کا سربراہ نیمیسیو اوسیگوئرا المعروف ایل مینچو زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق اسے دارالحکومت میکسیکو سٹی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
میکسیکو میں فوجی آپریشن کے دوران بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز کلب ٹیموں کے درمیان دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہی ہوا تھا کہ اسٹیڈیم کے قریب کارٹیل کے شر پسندوں کی موجودگی سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں۔ سوشل...
میکسیکو کے بدنام ترین منشیات فروش سرغناؤں میں شمار ہونے والے نیمیسيو اوسیگیرا سروینٹس المعروف ’ایل منچو‘ اتوار کو ایک فوجی آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا۔ 60 سالہ اوسیگیرا سروینٹس طاقتور جرائم پیشہ تنظیم جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل (سی جے این جی) کے سربراہ تھے۔ میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق میکسیکن آرمی کی...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے 64 ٹیموں پر مشتمل نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کے لیے عمر اور رہائشی قوانین مزید سخت کر دیے ہیں تاکہ مقابلے کا معیار بہتر بنایا جا سکے۔ اتوار سے شروع ہونے والے 2 درجوں پر مشتمل 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں اب کسی بھی ٹیم کو...
کراچی: ضلع ملیر پولیس نے ایسٹ زون میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹیل مل سے قیمتی دھات نکالنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا۔ دورانِ کارروائی ملزمان کے قبضے سے...
امریکہ کی سابق رکن کانگریس میرجوری ٹیلر گرین نے ٹرمپ کی خارجہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام ایران سے جنگ نہیں چاہتے اور امریکی صدر کو بھی چاہیے کہ وہ جنگ کی بجائے عوام کی معیشت بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کرے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی کانگریس کی سابق رکن میرجوری...
آسٹریا کے حکام نے مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ویانا میں ہونے والے کنسرٹ پر مبینہ حملے کی ناکام سازش میں ملوث 21 سالہ نوجوان پر دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملزم کو گزشتہ سال 2024ء میں ویانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) رورل ٹیک سینٹر آف ٹائم کی جانب سے حیدرآباد کے دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات کے علاوہ مدارس کے طلبہ نے بھی بھرپور شرکت کی اس موقع پر...
سی ڈی اے کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد
سی ڈی اے کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: کراچی میں بجلی کی اضافی سبسڈی جاری نہ ہونے کے باعث اسٹیل سیکٹر کو تقریباً 150 ارب روپے کا بھاری نقصان برداشت کرنا پڑا ہے، جس کے نتیجے میں صنعت شدید مالی دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔پیداواری لاگت میں اضافے اور حکومتی سہولت نہ ملنے سے کارخانوں کی کارکردگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ہے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تقریباً 11 سال سے بند پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ پانچ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بحالی کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر نے روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اسٹیل ملز کی بحالی پر...
وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال...
ہالی وڈ کی معروف اداکارہ مارگوٹ رابی لاس اینجلس میں فلم Wuthering Heights کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہوئیں لیکن ایک بڑے عالمی اور تاریخی تنازع کا شکار ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تقریب کے شرکا کی نظریں مارگوٹ رابی کے گلے میں لٹکے ایک ہار پر تھی جس کی قیمت 8.8 ملین امریکی ڈالر (تقریباً...
لاہور: پی سی بی فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز 11 فروری سے ہوگا۔ ملک بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے 11 فروری سے یکم مئی تک ملک کے مختلف شہروں میں اوپن ٹرائلز ہوں گے، عاقب جاوید، مصباح الحق اور عبدالرزاق سمیت ریجنل کوچز پر مشتمل سلیکشن پینل اوپن ٹرائلز لے گا۔ کراچی، لاہور، ملتان، فیصل...
ویب ڈیسک: چوری کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث پاکستان اسٹیل ملز کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں، جس...
چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں۔ اجلاس میں...
ویب ڈیسک : پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو حکام نے بتایا کہ اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہو چکی ہیں، چوری کے بڑھتے خطرات کے باعث بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و...
قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل کے اثاثے چوری ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان پروٹوکول پر دستخط نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایڈشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے...
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 17 ٹورنامنٹ میں آئی ایم سی بی اسکول اور گیلیکسی کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ نوجوان کھلاڑیوں کی مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے ٹورنامنٹ میں نمایاں مقام دلایا۔ ٹیم...
چکوال کے گاؤں تترال سے تعلق رکھنے والی تجربہ کار اور باصلاحیت لینڈ اسکیپ ویژول آرٹسٹ سائرہ امجد نے گزشتہ 15 برسوں میں اپنے منفرد اسلوب کے ذریعے آرٹ کی دنیا میں ایک روشن پہچان قائم کی ہے۔ یہ بھی پڑھیںـ: بلوچ آرٹسٹ نے اپنے فن سے دنیا کو حیران کردیا کینوس پر ایکرلیک رنگوں کے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ہارون اختر نے کہا کہ ہم سٹیل ملز کو بحال کر رہے ہیں، سٹیل ملز میں صرف روس نہیں...
وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ہارون اختر نے کہا کہ ہم اسٹیل ملز کو بحال کر رہے ہیں، اسٹیل ملز میں صرف روس نہیں 4 مختلف پارٹیز دلچسپی رکھتی ہیں، جلد نیو انرجی وہیکل پالیسی لائیں گے۔انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو پہلے چینی، سگریٹ، کھاد اور سیمنٹ کی صنعتوں میں کامیابی سے استعمال ہو رہا تھا۔نئے فیصلے کے تحت اسٹیل، فارماسیوٹیکلز، مصالحہ جات، بسکٹ اور دیگر پیک شدہ...
کراچی: وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے ایف آئی اے کو خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلزاوراسکریپ چوری کی مکمل تحقیقات کی درخواست...
کراچی: وزارت صنعت و پیداوار نے پاکستان اسٹیل میں چوریوں پر ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ خط میں پاکستان اسٹیل میں قیمتی اثاثوں، مشینری، کیبلز اور اسکریپ چوری کی تحقیقات اور 24 دسمبر کی اسکریپ چوری میں ملوث ملازمین اور سرپرست افسران کی نشاندہی کی درخواست کی گئی ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اسٹیل ملز کراچی میں بڑے پیمانے پر منظم چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ وزارت صنعت و پیداوار نے معاملہ ایف آئی اے کے سپرد کرنے کی سفارش کر دی۔ کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کے بی زون، بن قاسم میں 24 دسمبر 2025 کو ہونے والی منظم...
اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا،پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ملزم کے قبضے سے 150کلو گرام چوری شدہ کاپر کیبل اور گاڑی برآمد ہوئی ہے، پولیس حکام بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے...
کراچی: بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اورنیٹ پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے تانبہ اور...
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں آئے روز باصلاحیت افراد اپنا ٹیلنٹ سامنے لا رہے ہیں، پاکستان نوجوان نہ صرف ملکی بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ایسے ہی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے باصلاحیت نوجوان طلبہ کے ایک گروپ نے ملک...
گولڈن گلوب ایوارڈز کی شاندار تقریب میں ہالی ووڈ کے اداکاروں اور فلمی شخصیات کو ان کے کارناموں کے اعتراف میں پہلا اعزاز دیا گیا، اس تقریب کا آغاز اس سال کے اکیڈمی ایوارڈز سے چند ہفتے قبل ہوتا ہے اور یہ فلمی دنیا کی سنہری تقریبات کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔ جہاں آئرش اداکارہ...
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے شادی کی افواہوں کے درمیان این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلسی نے حال ہی میں اپنے ممکنہ ریٹائرمنٹ منصوبوں پر کھل کر بات کی ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں ٹریوس کیلسی نے کہا کہ طویل اور کامیاب کیریئر کے بعد فٹبال سے رخصت ہونا آسان فیصلہ نہیں ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گلشن حدید و اسٹیل ٹائون میں گزشتہ 7ماہ سے پانی کی بندش کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت جاری احتجاج کے سلسلے میں مرکزی شاہراہ پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ واٹر کارپوریشن گلشن حدید...
لاہور: ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی جانب سے ریلوے پولیس کانسٹیبل راؤ شریف کے لیے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر انعامی رقم اپنی جیب سے دیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کے شعبہ بزم گل کی جانب سے ملک بھر میں ٹیلنٹ فیسٹا کا انعقاد کیا گیا۔ ملکی بڑی دعوتی سرگرمی کو مختلف شہروں اور مقامات پر الگ الگ مہینوں میں منعقد کیا گیا جبکہ چند مقامات میں اس کا سلسلہ تاحال جاری ہے، مجموعی طور پر20...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کمپٹیشن کمشن آف پاکستان نے سال 2025ءکے دوران کارٹلائزیشن، گٹھ جوڑ بنا کر پرائس فکسنگ کرنے اور اجارہ داری کے غلط استعمال کے خلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی، سٹیل، پولٹری، کھاد، تعلیم، ٹرانسپورٹ، اشتہارات، بجلی کی فراہمی اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں...
پشاور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ اے این پی کا کہنا تھا کہ حکومتی ادارے جس کام کیلئے بنے ہیں وہی کام کریں، ریاست پاکستان ازسرنو جائزہ لے کر نجکاری کے عمل کو شفاف بنائے۔ افغانیوں کو لانا نہیں چاہیے تھا، لایا تو بھیجنا نہیں چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل...