2026-06-02@19:18:52 GMT
تلاش کی گنتی: 214
«جھگڑا»:
مٹیاری میں ملاح اور ماچھی برادری کے 2 گروہوں میں جھگڑے کے دوران خاتون سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی مٹیاری کے مطابق دونوں گروہوں کے درمیان ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ہوا ہے، جس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ایس ایس پی مٹیاری کے مطابق معمولی تلخ کلامی نے پرتششد جھگڑے کی شکل اختیار...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ ملک میں امیر اور غریب میں فرق 30 سال میں سب سے زیادہ ہوچکا، غربت 28 فیصد سے متجاوز ، حکمران اپنے لئے طیارے خرید رہے ہیں۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس...
پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا(فائل فوٹو)۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خیبر پختونخوا میں سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے حکومت کی جانب سے معیشت بہتر کرنے کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ملک کی اقتصادی صورتحال کو سنبھالنے کا کوئی مؤثر نسخہ موجود نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور جھگڑا نے کہاکہ حالیہ قومی اعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-9 کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں خواتین کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا کہ ایک خاتون عائشہ اور اس کی دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہی تھی،...
لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ایمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ: مصر میں موبائل فون چارج کرنے کے معاملے پر میاں بیوی کے درمیان ہونے والی تکرار جان لیوا ثابت ہوئی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس کو اپارٹمنٹ میں جھگڑے کی اطلاع ملی تو اہلکار موقع پر پہنچے جہاں ایک کمرے سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔تحقیقات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نارتھ کراچی کے پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور کے الیکٹرک کے عملے کے درمیان تلخ کلامی کے باعث جھگڑا ہو گیا، جس دوران دونوں اداروں کے عملے کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان جھگڑا اس قدر شدت...
اسکرین گریب/ ایکس پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے دوران شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔شدید ہوائی فائرنگ سے طلبہ اور اساتذہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔کمانڈنٹ یونیورسٹی کیمپس پولیس کا کہنا ہے کہ دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی ہوئی۔ پولیس...
بنگلہ دیش کے ضلع منشی گنج میں پولیس نے ایک خاتون اور اس کی کمسن بیٹی کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات میں ملوث پڑوسی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جو مقتولہ کے ساتھ ہی کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت...
پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل میں چار سو سے زائد کالجز کی رجسٹریشن، تجدید سمیت دیگر معاملات ٹھپ پڑے ہیں جبکہ وزارت صحت حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پروفیشنل اداروں کے سربراہان نے مطالبہ کیا ہے کہ کونسل کی تشکیل کے سلسلہ میں ‘ہاتھیوں کی لڑائی’ میں نقصان نرسز کا ہو رہا...
بھارتی شہر بنگلور میں معروف اداکارہ کے شوہر سوما شیکھر پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ انڈین ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کاویا گوڈا کے شوہر سوما شیکھر پر ان کے بھائی نے چاقو سے حملہ کیا۔ یہ جھگڑا دو بھائیوں اور ان کی بیویوں...
مقبول ٹیلی ویژن پروگرام 21 ایم ایم شو میں خواتین ٹک ٹاکرز عالیہ ستار اور آسیل لارنس کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ٹک ٹاکرز میں لڑائی ہو رہی ہے۔ عالیہ ستار نے آسیل لارنس کے بال پکڑ لیے اور...
فوٹو: اسکرین گریب۔ جیو نیوز کراچی میں راشد منہاس روڈ کے شاپنگ مال کے باہر لفٹر ڈرائیور اور کار سوار کے جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی۔اتوار کو پیش آنے والے واقعے میں جھگڑے کے دوران کار سوارے نے پستول نکال کر دھمکیاں دیں۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ شاپنگ مال کے ملازم کی مدعیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے اور مسافروں سے لڑائی جھگڑا کرنے پر اسپیشل ٹکٹ ایگزامینر ارشاد کو معطل کردیا گیا۔ ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد نے بتایا کہ اسپیشل ٹکٹ ایگزامینر کو معطل کرنے کے بعد انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق فیصل...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکیورٹی کے کڑے اقدامات کیے گیے تھے، وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی اور خرم شہزاد میں شدید جھگڑا رونما ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابقپی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا، جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی اقبال آفریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دے رہے ہیں، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے آپ ٹائوٹ...
پی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے آپ ٹاوٹ ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر صلح...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی اور خرم شہزاد میں جھگڑا ہو گیا، دونوں ارکان ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اقبال آفریدی نے کہاکہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے، آپ ٹاؤٹ ہیں۔ اقبال آفریدی کی بیرسٹر گوہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کا شکار ہو گیا، اجلاس کے دوران شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا کو اجلاس سے باہر نکلنے کا کہہ دیا، جس پر سینیٹر زرقا نے شوکاز نوٹس کے جواب کے باوجود فیصلہ نہ ہونے پر احتجاج کیا،...
لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال...
فائل فوٹو ریڈیو پاکستان حملے سے متعلق پنجاب فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ کے معاملے پر تیمور سلیم جھگڑا نے تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ رپورٹ میں بطور ثبوت پیش کی جانے والی ویڈیو عوامی ویڈیو ہے، ویڈیو کافی عرصے سے میرے...
پشاور+ لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ مندرہ کی علاقے ہرنال میں بیٹوں کے مابین جھگڑے کے دوران چھوٹے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بڑے بیٹے کی چلائی گئی گولی لگنے سے دم توڑ گی۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم عمران موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ عمران نے لڑائی جھگڑے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور /پشاور /اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی وڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی وڈیو میں موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی...
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)تھانہ مندرہ کی علاقے ہرنال میں بیٹوں کے مابین جھگڑے کے دوران چھوٹے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بڑے بیٹے کی چلائی گئی گولی لگنے سے دم توڑ گی۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم عمران موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ عمران نے لڑائی جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعات میں وزیراعلی سہیل آفریدی ، کامران بنگش ، تیمور جھگڑا اورعرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، پنجاب فرانزک لیبارٹری...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9 مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فارنزک رپورٹ پر ردعمل دے دیا ہے۔تیمور سلیم جھگڑا نے 9 مئی پر ریڈیو پاکستان پر حملے کیس کے الزامات اور فارنزک رپورٹ پر کہا کہ مقدمہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا نام ایف آئی...
پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا، عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کی تصدیق کردی۔پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کے معاملے پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ تیار ہوگئی، رپورٹ کی کاپی منظر عام پر آگئی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس...
نو مئی واقعات میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاورمیں 9 مئی واقعات کی ویڈیوزکی تصدیقی رپورٹ تیار کر لی جس میں سہیل آفریدی کی ویڈیو موجودگی کی تصدیق کر دی گئی۔...
لاہور (آئی این پی) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوام نے کمال کر دیا کہ تحریک انصاف جس کے پاس اپنی جماعت کا انتخابی نشان بھی نہیں تھا اس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نہ شہباز شریف سے جھگڑا ہے...
لاہور:(نیوزڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب میرے دوست ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ آپ غلط کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آپ گھر میں اپنی بی بی جان، بیٹی جان اور بچوں کا کیسے سامنا...
وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی آمد سے قبل کراچی ایئرپورٹ پر پی ٹی آئی کارکنان میں گالم گلوچ اور جھگڑا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آج کراچی آمد کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کے درمیان تلخ کلامی، گالم گلوچ سے ہوتی ہوئی ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ مزید پڑھیں: کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود سہیل آفریدی اپنا مقصد پورا کر پائیں گے؟ عینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-5 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے ن لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیا۔میڈیا کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے ن لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو...
الیکشن ٹریبونل پشاور نے تحریک انصاف کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کردی۔الیکشن ٹریبونل نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے 79 سے مسلم لیگ (ن) کے جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیا ہے۔تیمور سلیم جھگڑا نے اس نشست پر جلال خان کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری دائر کی...
پشاور پی کے 79ضمنی انتخاب، تیمور جھگڑا کا دھاندلی کا الزام مسترد، ن لیگ کی کامیابی درست قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی...
پشاور: الیکشن ٹریبونل نے پی کے 79 پشاور کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی کو درست قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے نون لیگ کے امیدوار جلال خان کی کامیابی...