2026-06-02@19:18:45 GMT
تلاش کی گنتی: 666

«موٹرسائیکل سوار پریشان»:

    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews ایم ٹیگ سروس موٹرسائیکل سوار پریشان وی نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:چھتیس گڑھ کے رائے پور کے ارلا علاقے میں واقع ایک پیٹرول پمپ پر معمولی تکرار ایک بڑے حادثے میں تبدیل ہوتے ہوتے رہ گئی۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب پیٹرول بھرواتے دوران ایک نوجوان کو اس کے دوست نے سگریٹ پینے سے منع کیا، جس پر وہ طیش میں آ...
    فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ٹریفک حادثہ میں طالب علم جاںبحق ہو گیا‘ ماموں کانجن کے علاقہ بنگلہ روڈ پر حمید آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سائیکل سوار مدرسہ کے طالب علم 13 سالہ صائم سکنہ غوثیہ کالونی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں صائم شدید...
    کراچی: کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز...
    لاہور: گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 2 سالہ بچے کو اغوا کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے سے 2 سالہ بچہ زوہان اغوا ہو گیا۔ اس حوالے سے اہل خانہ نے بتایا کہ زوہان گھر میں کھیل رہا تھا کہ...
    نصیر آباد میں موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی بی ڈی روڈ پر کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے بائیک سوار خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ کار ڈرائیور کی زگ زیگ ڈرائیونگ و تیز رفتاذی کی...
    ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتارواٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیرتھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتار واٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہو گیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی شخص کی شناخت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کشمور کے نواحی علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اْس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار نصیب اللہ انڈس ہائی وے کسٹم چوکی کے قریب شہر کی طرف جا رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجرمیں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے 3 دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹنگا ماکیری گاؤں پر...
    ابوجا (ویب ڈیسک) نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے تین دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹُنگا ماکیری گاؤں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا: نائیجریامیں موٹر سائیکل سواروں کے حملے میں 32افراد ہلاک ہوگئے ،درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔شمالی ریاست نائجر کی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق...
    نائجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ عینی شاہدین اور مقامی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بورگو کے علاقے میں تین دیہات کو نشانہ بنایا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد نمبر 4 کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی زد میں آ کر ایک موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔،...
    پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کے ذمہ دار ڈائیور فدا کو گرفتار کرکے ٹریلر کو قبضے میں لیکر تھانے منتقل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو کچلا، جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق، جبکہ دوسرا...
    شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو کچلا جس کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  کلفٹن شون سرکل کے قریب ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک...
    کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔ حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے، جبکہ لاش کو عباسی...
    شہر میں ہیوی گاڑیوں سے شہریوں کے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، تازہ حادثے میں ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کی شب لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر...
    حافظ آباد؍ نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ دیدار سنگھ کا جاوید ملک اپنی تیس سالہ اہلیہ پروین اور چار سالہ بیٹے حسن کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ بھڑی موڑ کے قریب تیز رفتار ٹرک سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خانپور: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں خان پور میں نواں کوٹ روڈ پر ٹھل لالو والا کے قریب حادثے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار باپ دو...
    کراچی: ماڑی پور حب ریور روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پورتھانے کے علاقے حب ریور روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے ملیر 15 کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈرائیور واٹر ٹینکر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔
    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملے کا واقعہ پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار دو افراد نے ایک مکان پر...
    شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، چند گھنٹوں میں ڈمپر کے دو مختلف حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے پنجاب بس اڈے کے قریب خونی ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو روند کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : شہر قائد میں سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈے کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کامران اور امان شامل ہیں۔ متوفی امان شادی...
    کراچی(نیوز ڈیسک) شہرِ قائد میں ہیوی ٹریفک سے حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا جہاں مزید 2 افراد بے لگام ٹرک کی زد میں آ کر جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، جبکہ ناگن چورنگی میں تیز رفتار ٹرک...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے ناگن چورنگی دارالسرور لان کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع ملتے ہی امدادی...
    شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشن بہار پاکستان بازار کٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بازار کٹ کے قریب تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں 28 سالہ ثاقب نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں جرائم کی وارداتیں، موٹر سائیکل چوری اور فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی، سکھر کے مختلف علاقوں میں جرائم کی دو الگ الگ وارداتوں میں شہری عدم تحفظ کا شکار ہو گئے، ایک واقعے میں نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے جبکہ دوسرے واقعے میں...
    ---فائل فوٹو لاہور میں پولیس نے بسنت کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے۔لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق بسنت کے موقع پر مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد افسران اور جوان سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز، پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاریلاہور میں...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بسنت کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے لبرٹی چوک لاہور پہنچ گئی، انہوں نے شہریوں سے گفتگو بھی کی۔ مریم نواز نے بغیر سیفٹی رارڈ لگائے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ کر گاڑی روک لی، موٹر سائیکل سوار کو سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ نے  موٹرسائیکل...
    بسنت پر موٹرسائیکل پر پابندی نہیں، سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، وزیراعلیٰ مریم نواز کی شہریوں سے گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ بسنت پر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک...
      لاہور میں آج سے بسنت کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لبرٹی چوک کا دورہ کیا اور شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں بسنت کی رونقیں، خریداری میں خوشی اور جوش و خروش لاہور میں بسنت کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم...
    کراچی: سپر ہائی وے خان صاحب ریسٹورنٹ پیٹرول پمپ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ انہوں نے بتایا...
    کراچی: اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق گلشن حدید لنک روڈ کے قریب مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں دونوں...
    حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ انڈس اسپتال کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں...
      لاہور(نیوزڈیسک) حفاظتی تار نہ لگانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات درج کیے جانے لگے۔ موٹر سائیکل بھی بند ہوگی۔ پولیس کے مطابق بسنت ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ موٹر سائیکل سواروں میں 7 لاکھ سے زائد حفاظتی راڈز تقسیم کیے جاچکے ہیں۔...
    سٹی42: بسنت کے دوران حفاظتی اقدامات کے تحت پولیس نے سیفٹی راڈ نہ لگوانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ شہر کے مختلف تھانوں میں ایسے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ یہ مقدمات پولیس کی مدعیت میں دفعہ 188 کے تحت درج کیے گئے ہیں۔...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ انڈس اسپتال کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر...
    فائل فوٹو بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کالے شیشوں والی اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر بھی پابندی نافذ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) جلد باز نوجوان حادثے کا شکار، ٹرین کی زد میں آکر معمولی زخمی، موٹر سائیکل تباہ، حادثہ محراب پور پولیس تھانہ کی حدود میں نیوٹاؤن ریلوے پھاٹک پر پیش آیا ، ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والے 27 اپ شالیمار ایکسپریس ٹرین کی آمد کے باعث...
    کراچی: پریڈی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو الیکٹرونکس کی دکان کے ملازمین سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق الیکٹرونکس شاپ کے 2 ملازمین صدر میں قائم نجی بینک سے نقدی نکلوا کر جا رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اسی دوران تعاقب میں آنے والے موٹر...
    کراچی: شہر قائد میں جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں کیماڑی کی جانب جاتے ہوئے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا۔ افسوسناک واقعے میں موٹرسائیکل پر سوار ایک شخص، خاتون اور کمسن بچہ موقع پر ہی جاں...
    شہر قائد میں واقع نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2افراد جاں بحق یوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثہ واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کے سبب پیش آیا۔ ڈاکس تھانہ کے ڈیوٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سٹی 42: 16سے18سال کےنوجوانوں کوموٹرسائیکل چلانےکی اجازت ہوگیپنجاب حکومت نے باقاعدہ قانون سازی کردی۔پنجاب حکومت نےسٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی کی سفارشات پرتوثیق کردی۔بچوں کیلئےجووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرایا جائے گا۔کم عمر موٹر سائیکل سواراب موٹر سائیکل چلا سکیں گے۔مقررہ شرائط کے تحت جے ڈی پی جاری کیا جائے گا۔موٹروہیکل آرڈیننس1965میں ترمیم کی منظوری اب پنجاب اسمبلی...