2026-06-02@20:51:58 GMT
تلاش کی گنتی: 666

«موٹرسائیکل سوار پریشان»:

    کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ، عوامی کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ کیشئیر کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی...
    کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات کی، جس کے بعد عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود، سنگر چورنگی...
    بچہ سڑک پر تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے جاں بحق ہوا، جبکہ زخمی افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے جو کہ گرنے کے باعث زخمی ہوئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے میمن گوٹھ میں تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق، جبکہ موٹر سائیکل سوار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات...
    پنجاب حکومت نے بسنت کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر شہریوں کی حفاظت، ٹریفک کی روانی اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جامع سکیورٹی اور سہولتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت سخت قانون نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو مفت پبلک ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل سواروں...
     علی ساہی :صوبہ بھر میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں تیزی آ گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق صوبے بھر میں ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد شہریوں کو جرمانے کیے گئے، جبکہ صرف لاہور میں 49 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ...
    ویب ڈیسک: حکومتِ پنجاب نے بسنت 2026 کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر شہریوں کی حفاظت، ٹریفک کی روانی اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جامع سکیورٹی اور سہولتی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت سخت قانون نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو مفت پبلک ٹرانسپورٹ اور موٹر...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ فیصل کارساز کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد جاں بحق اور شدید زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کر دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بے قابو ہیوی ٹریفک کے باعث المناک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، لانڈھی میں تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص شدید ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حادثہ لانڈھی کے مصروف مقام...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شرافی گوٹھ فیوچر موڑ کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔ متوفین کی لاشوں اور جناح اسپتال...
    شرافی گوٹھ  فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شرافی گوٹھ  فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔  متوفین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ بسنت کے دوران کسی بھی ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹرسائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ بسنت فیسٹیول پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ۔منا شیر مال جناح چوک کے قریب آصف میمن کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے، جس کا مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ رات کے وقت گھر کے سامنے سے چوری ہو گئی، سیکیورٹی پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر ِقائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے “اسنیپ چیکنگ” کے نام پر شہریوں، بالخصوص موٹر سائیکل سواروں کے لیے مشکلات کا نیا باب کھول دیا ہے۔ دفتری اوقات میں جگہ جگہ ناکے لگا کر بائیو میٹرک تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جس کے باعث ناصرف ٹریفک...
    فائل فوٹو لاہور کے علاقے شاد باغ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق موٹرسائیکل سوار 24 سالہ بلال شاد باغ کے علاقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک اس کی گردن پر ڈور پِھر گئی۔ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو کی...
    سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی سے مشابہت رکھنے والے دو نوجوان موٹر سائیکل پر گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹریفک سگنل پر موجود شخص برابر میں کھڑی بائیک...
    بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی موٹرسائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سگنل پر موجود شخص نے اپنے برابر والی بائیک پر بیٹھے دو اشخاص میں سے ایک کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کیا جو...
    لاہور: پولیس نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ چوکی انچارج سبزی منڈی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ٹبہ گاؤں سے ملزمان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نجی سوسائٹی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ...
    راولپنڈی: راولپنڈی ڈھوک سیداں روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق اور اسکے والد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات اور والد کی عطر خان کے ناموں سے ہوئی، واقعے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔...
    ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پوراسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالرنے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارکمسن بچہ جاں بحق اورماں باپ زخمی ہوگئے، پولیس نےٹرالرکوقبضے میں لیکراس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ماڑی پور تھانے کے علاقے ہاکس بے روڈ پرانے ماڑٰی پوراسٹاپ کے قریب تیزرفتار ٹرالرنے...
     حجرہ شاہ مقیم (این این آئی )مین جی ٹی روڈ اختر آباد سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا سگا بھائی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں سگے...
    قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ملتان روڈ شوگر ملز کے قریب یوٹرن لیتے ہوئے موٹرسائیکل سواروںکو بس کی ٹکر، 2 موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد منڈیکی چک 34 سے شوگر مل ڈیوٹی کی غرض سے جا رہے تھے کہ...
    کینٹ اسٹیشن زم زم ٹاور کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ ناصر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او آرٹلری میدان ندیم حیدر نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ...
    شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو روند دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ منگھوپیر تھانے کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔  ایس ایچ او منگھوپیر نے بتایا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کورنگی بلال کالونی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے بلال چورنگی سونا کانٹا کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخس جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔  متوفی کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں،...
    کراچی: گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  سائٹ بی تھانے کےعلاقے گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ...
     لاہور (نامہ نگار) نصیر آباد کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار50 سالہ شخص فلائی اوور سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گیا جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔...
    رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھرکی(نمائندہ جسارت)ڈھرکی میںموٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر مسلح افراد کی اندھا دھندہ فائرنگ، بیٹی ہلاک،باپ شدید زخمی۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ قتل کا واقعہ ڈھرکی کے نواحی علاقے نرلی مائنر کے قریب پیش آیا ہے جس میں نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر فائرنگ کی جس کی...
    مزنگ پولیس کی کارروائی کے دوران دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیج میں موٹرسائیکل چوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، ایک شہری بھینس اور کباڑی کباڑ سے محروم، اکری پولسی تھانہ کی حدود میں شیشہ موڑ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر کوٹ لالو کے رہائشی انٹرں علی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، بھریا روڈ پولیس...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹرسائیکل چلا رہی تھی، حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ کراچی میں رواں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10...
    ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔ واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا،  اس کی...
    اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا،  اس کی سوشل میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-13 محراب پور(جسارت نیوز)خاتون کی موت معمہ بن گئی، گھر سے پھندا لگی نعش برآمد، پولیس اور ورثاء کا موقف دینے سے انکار، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود گاؤں لیٹ نگر چانڈیو کی رہائشی ایک خاتون مسمات شہناز چانڈیو کی گھر سے پھندا لگی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں...
    داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 15 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں...
    کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم جنوری تک ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہوگئی۔
    عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے قریب ایک دلخراش حادثے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب ان کی تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زوہیب نیازی اور میر مرتضیٰ راجڑ کے طور پر ہوئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس...