2026-06-02@19:17:04 GMT
تلاش کی گنتی: 3796
«پنجاب ہائیکورٹ»:
فائل فوٹو سپریم کورٹ نے اے پی ایس شہداء لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، جسٹس عرفان سعادت نے کہا کہ درخواست 25 دن تاخیر سے دائر کی گئی۔پشاور ہائیکورٹ فیصلے پر توہین عدالت کی...
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ مالی مشکلات یا کسی نجی معاہدے کی بنیاد پر باپ اپنے نابالغ بچے کے نان و نفقہ کی ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکتا اور یہ ذمہ داری اسلامی تعلیمات کے مطابق مستقل اور قابل...
میاں بیوی کو تین سالہ بچی سمیت اٹھانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست ، لاہور ہائیکورٹ کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی ڈی اہلکاروں کی جانب سے میاں بیوی اور تین سالہ بچی کو گھر سے اٹھانے کے معاملے میں سی سی ٹی وی کیمروں کی وڈیو فوٹیج محفوظ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار کو متعلقہ ٹرائل کورٹ...
اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کے شہدا کے لواحقین کو اعلان کردہ معاوضہ پیکج نہ ملنے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس...
لاہور ہائی کورٹ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ باپ نابالغ بچے کے مستقبل کے نان نفقے کا حق کسی معاہدے یا رضامندی نامے کے ذریعے ختم نہیں کر سکتا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے معاہدے کی بنیاد پر بچے...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو بطور جج برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے اپنے ساتھی جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج عہدے سے برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے برطرف کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل بینچ کی جانب سے جاری کیا گیا تھا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد اعظم خان نے قلم بند کیا، جو 116...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب...
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت اور پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) سے متعلق درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس انعام اللہ خان نے درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا اور درخواست گزار کو پی او سی کےلیے فریش اپلائی کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت...
اسلام آباد ہائیکورٹ: ڈاکٹر عافیہ کیس، وزیراعظم و کابینہ کو توہین عدالت کے نوٹسز کا حکم واپس لے لیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرنے کا حکم واپس لیتے ہوئے توہینِ عدالت کی کاروائی ختم کردی۔ عدالت عالیہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس ارباب طاہر کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بینچ نے تحریری آرڈر...
ڈاکڑ عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا، فیصلے میں کہا گیا کہ 21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو...
لاہور(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نےپنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کےتحت ڈی آرسی کمیٹیوں کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے، تمام درخواستیں کارروائی کے لیے ٹریبونل کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے 500 سے زائد درخواستوں پر سماعت کی،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویزنےنیا ترمیمی آرڈیننس عدالت میں پیش...
لاہور ہائیکورٹ---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹیوں کی جانب سے پراپرٹیز پر قبضے دلوانے کے تمام فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت قبضوں سے متعلق کارروائیوں کے خلاف دائر 1500 سے زائد درخواستوں پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آر سی کمیٹیوں کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیئے اور تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے متعلقہ ٹریبونل کو بھجوا دیں۔چیف جسٹس عالیہ نیلم...
پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے کیس کا فیصلہ، حکومت، آئی جی پولیس پر اظہار برہمی
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راستوں کی بندش کے خلاف دائر مقدمے پر 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ صوبے کے ہائی ویز اور مختلف اہم راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا...
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کے خلاف دائر درجنوں درخواستوں کی سماعت کی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹیوں (ڈی...
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ
اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کیس میں سیکرٹری دفاع و داخلہ طلب، عملدرآمد نہ ہوا تو شوکاز نوٹس کی وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کے کیس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو صحافی نادر بلوچ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس کے خلاف صحافی نادر بلوچ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نا ہونے پر درخواست گزار نے پٹیشن واپس...
لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے جوڈیشل کمیشن میں تقرر کے معیار سے متعلق درخواست مسترد کردی، عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کے اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاکہ عدالتیں صرف قانون کے تحت دیے گئے اختیارات استعمال کرسکتی ہیں، آئین...
میئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، آئینی بینچ کا واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی کریں، قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے،جسٹس عدنان میمن سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر...
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ آٹا، پھل و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ذخیرہ اندوزی کیوجہ سے بڑھ جاتی ہیں اور مہنگائی کیوجہ سے غریب و کم آمدن والے لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن...
پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر صوبائی حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ درخواست میں متعلقہ حکام سے استدعا کی گئی کہ رمضان کے مہینے میں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ مہنگائی کو روکنے...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں دو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹادیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیسز پر سماعت کی۔ اس دوران وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ...
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، سندھ ہائیکورٹ
جسٹس عدنان کریم میمن نے سوال کیا کہ تو پھر ٹینکرز والوں کو پانی کہاں سے ملتا ہے؟ ٹینکرز والے تو پورے کراچی کو پانی پہنچا رہے ہیں، جب ٹینکرز کے ذریعے پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟ اس کا مطلب ہے پانی موجود ہے لیکن لائنوں کے...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم غیرقانونی قرار دے دیا۔جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے، ...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست...
لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست گزار نے مؤقف...
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ تین رکنی فل بنچ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 23 فروری سے پراپرٹی اونر شپ قانون کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تین رکنی فل بنچ میں جسٹس جواد ظفر اور جسٹس عبہر...
فائل فوٹو بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن اور... عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ...
ہائیکورٹ میں لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کے کیس کی سماعت کے بعد ایڈوکیٹ عثمان فاروق و محمد اقبال اور چیئرمین محمود حامد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کے باوجود تجدیدِ نو نہ کیے جانے کے خلاف دائر 2 مختلف مقدمات پر نوٹس جاری کرتے ہوئے وفاقی حکام سے جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نےاسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر طلب کرتے ہوئے اداروں کی کارکردگی پر...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر عدالت نے نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس محمد آصف نے...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ صوبائی حکومت نے سڑکیں...
لاہور (خبر نگار) پنجاب بھر میں بسنت کی اجازت کے لیے دائر درخواست میں ہوم ڈپارٹمنٹ نے رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق ڈپٹی حکومت سے منظوری کے بعد مختص کردہ دنوں میں بسنت منانے کی اجازت دے سکتا ہے ۔ڈپٹی کمشنر بسنت سے قبل شہریوں...
لاہور(خبر نگار )لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا میکنزم طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت جسٹس خالد اسحاق نے کی ۔ عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ فریقین سے...