2026-06-02@19:21:19 GMT
تلاش کی گنتی: 1758
«بنگلہ دیش»:
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں جسے عالمی سفارت کاری میں بنگلہ دیش کے لیے ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کے وزیر برائے چٹاگانگ ہل ٹریکٹس افیئرز خرابی صحت کے باعث مستعفی...
( ملک رحمان)صوبہ خیبر پختونخوا کے پہاڑی ضلع شانگلہ میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ ضلع شانگلہ کی تحصیل الپورئی میں پیش آیا، جس میں گزشتہ رات مکان کی چھت اچانک ڈھہ گئی اور گھر...
بنگلہ دیش کی نئی حکومت نے مختلف وزارتوں اور سرکاری اداروں میں کنٹریکٹ پر تعینات 9 اعلیٰ افسران کی تقرریوں کی باقی مدت منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارتِ عوامی انتظامیہ بنگلہ دیش کی جانب سے پیر کی رات باضابطہ طور پر 9 الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ یہ بھی...
بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ کسی بھی فرد یا گروہ کو پولیس کی کارروائیوں میں غیر قانونی مداخلت یا رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: لیفٹیننٹ جنرل مشفیق الرحمان نے بطور پرنسپل اسٹاف آفیسر عہدے کا چارج سنبھال لیا بنگلہ دیش سیکریٹریٹ...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ملک کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کا پہلا باضابطہ اجلاس 12 مارچ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سمیت کئی اہم آئینی اور پارلیمانی امور نمٹائے جائیں گے۔ اس اجلاس کو نئی حکومت کے...
ڈھاکہ: بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکنِ پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مالی بحران سے دوچار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے ناگَد میں نئی سرمایہ کاری لانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس وقت یہ ادارہ بنگلہ دیش بینک کی جانب سے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر کے زیرِ انتظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی مسلح افواج میں اعلیٰ سطح پر وسیع پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جنہیں نہ صرف فوجی ڈھانچے میں تنظیمِ نو کی بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے بلکہ خطے کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور سفارتی ترجیحات کے تناظر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں کے تحت نئی دہلی نے بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیرِ خارجہ خلیلُر رحمان کو سرکاری دورے کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی جانب سے دی جانے والی یہ دعوت...
بنگلہ دیش کی آرمڈ فورسز ڈویژن میں نئے پرنسپل اسٹاف آفیسر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ لیفٹیننٹ جنرل میر مشفیق الرحمان نے پرنسپل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پیر کے روز منعقدہ ایک تقریب میں وزیرِاعظم طارق رحمان نے انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے کے رینک انسگنیا لگائے۔ یہ...
بنگلہ دیش کی نومنتخب حکومت نے، جس کی قیادت وزیرِاعظم طارق رحمان کر رہے ہیں، سول اور عسکری انتظامیہ کے اہم عہدوں پر مرحلہ وار ردوبدل کا آغاز کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ تبدیلیاں بتدریج کی جائیں گی اور وسیع پیمانے پر اچانک تبادلوں سے گریز کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا...
نیویارک میں برطانوی وزیرخارجہ سے ملاقات، اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی ہم منصب کو فون، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد + نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلہ دیشی ہم منصب کو فون کیا۔ اسحاق ڈار نے ڈاکٹر خلیل الرحمان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ دونوں رہنماؤں نے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام اور خوشحالی...
بنگلہ دیش میں12 فروری کو ہونے والے معرکہ آرا پارلیمانی انتخابات اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں ۔ بارہ کروڑ50لاکھ سے زائد بنگلہ دیشی ووٹروں نے اپنا حقِ رائے دہی اپنی مرضی و منشا سے استعمال کیا۔50سے زائد سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں حصہ لیا، مگر 42سیاسی جماعتیں مکمل طور پر ناکام ہو گئیں ۔...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے 64 ٹیموں پر مشتمل نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کے لیے عمر اور رہائشی قوانین مزید سخت کر دیے ہیں تاکہ مقابلے کا معیار بہتر بنایا جا سکے۔ اتوار سے شروع ہونے والے 2 درجوں پر مشتمل 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں اب کسی بھی ٹیم کو...
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 12مارچ کو طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس )بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا۔بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین...
ویب ڈیسک : نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم...
اسحاق ڈار کا بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عہدہ...
بنگلہ دیش میں انتقال اقتدار کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ ملک کی حال ہی میں منتخب ہونے والی 13ویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 12 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔...
بنگلہ دیش کے سابق چیف ایڈوائزر اور نوبیل امن انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس نے عبوری حکومت کی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد اپنی سابقہ پیشہ ورانہ سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے اور اتوار کو ڈھاکا میں قائم یونُس سینٹر کا دورہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں...
بنگلہ دیش پولیس کے انسپکٹر جنرل بہارالعالم نے فیلڈ پولیس افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ بھتہ خوری، ڈاکہ زنی اور منشیات سے متعلق جرائم کے خلاف سخت اقدامات کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ ملک میں عام قانون و نظم و نسق کو کسی بھی قیمت پر برقرار رکھا جانا چاہیے۔ ملک کے...
وزیراعظم طارق رحمان نے امید ظاہر کی ہے کہ بنگلہ دیش اور سعودی عرب کے درمیان دوستانہ تعلقات مستقبل میں ’نئی بلندیوں‘ تک پہنچ جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کی صبح سیکریٹریٹ میں کابینہ ڈویژن کے دفتر میں بنگلہ دیش میں تعینات سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر عبداللہ جعفر سے خیرسگالی ملاقات کے...
بنگلہ دیش جماعت اسلامی نے وزیر برائے توانائی و معدنی وسائل، اقبال حسن محمود کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے، جن میں انہوں نے نعرہ ‘انقلاب زندہ باد’ پر سوال اٹھایا تھا۔ ہفتے کو جاری بیان میں جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور مرکزی پبلسٹی و میڈیا کے سربراہ احسن اللہ محبوب...
اگلے روز نیشنل پریس کلب، اسلام آباد میں معروف تجزیہ کار، کالم نگار جناب محمد صغیر احمد قمر ڈھاکہ سے واپسی پر وہاں گزرے روز و شب کا احوال سنا رہے تھے، تب مرحوم فیض احمد فیض کی وہ حسرت یاد آئی جس کا اظہار انھوں نے 1974 میں ڈھاکہ سے واپسی کے سفر میں...
پاکستان نے کبھی بنگلہ دیش کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی البتہ بھارت بنگلہ دیش کے معاملات میں مسلسل مداخلت کرتا رہا ہے چنانچہ شیخ مجیب الرحمن حکومت سے لے کر حسینہ واجد کی حکومت تک بنگلہ دیش میں جتنی بھی حکومتیں برسر اقتدار آئیں تمام ہی بھارت کے زیر اثر رہیں۔ البتہ خالدہ ضیا...
بنگلہ دیش حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عید سے قبل مسجد کے خطیبوں، اماموں اور مؤذنوں کو ماہانہ اعزازیہ کی ادائیگیاں شروع کی جائیں گی۔ یہ اعلان ہفتہ کے روز کابینہ کے اجلاس کے بعد حکومتی بریفنگ میں کیا گیا۔ بنگلہ دیش میں وزیر اعظم کے مشیر برائے تعلیم، بیرون ملک روزگار اور انفارمیشن...
بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بھارتی ایئر لائن کیلئے بنگلہ دیشی فضائی حدود بند WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے جبکہ نا اہل مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا ہے۔بنگلہ دیشی جریدے “ڈیلی سن ” اوربھارتی جریدے...
بنگلہ دیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی پاکستانی فلموں کی مقبول ہیروئن شبنم سے ڈھاکا میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔ لیجنڈری اداکارہ...
یومِ شہدا اور عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر ہفتہ کی علی الصبح ہزاروں افراد نے ڈھاکا میں واقع مرکزی شہید مینار پر 1952 کی لسانی تحریک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر اور وزیرِاعظم کی جانب سے رات 12 بج کر ایک منٹ اور 12 بج کر 8 منٹ پر پھولوں...
ڈھاکہ/نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بنگلہ دیش نے بھارتی نجی ایئر لائن اسپائس جیٹ کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جس کے بعد بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو ایک اور بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ بنگلہ دیشی جریدے ڈیلی سن اور بھارتی اخبار دی اکنامک...
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ مارچ میں 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سیریز کے شیڈول کی تصدیق کر دی ہے، تمام میچز ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان سے پارٹی اصلاحات کو اولین ترجیح دینے کا مطالبہ
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش (ٹی آئی بی) نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم طارق رحمان سے کہا ہے کہ وہ داخلی پارٹی اصلاحات کو سب سے زیادہ اہمیت دیں، اور خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر عمل نہ کیا گیا تو عوام میں وسیع پیمانے پر مایوسی پھیل سکتی ہے۔ جمعہ کو جاری بیان...
بھارتی میڈیا کے مطابق، بنگلہ دیش نے بھارتی کم لاگت ایئرلائن اسپائس جیٹ کو اس کی غیر ادا شدہ اوور فلائٹ فیس کی وجہ سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت معطل کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی سول ایوی...
بنگلہ دیش میں ہونے والے 13 ویں عام انتخابات میں بی این پی (بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی) نے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرکے اپنی بلاشرکت غیرے حکومت بنا لی ہے۔ بی این پی کے سربراہ طارق رحمن، جو سابق فوجی جنرل ضیا الرحمن کے صاحبزادے ہیں نے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا...
اگست 2024 میں طلباء کے لائے ہوئے مون سون انقلاب کے بعد عبوری حکومت بنی جس نے 12 فروری 2026کو عام انتخابات کروا دیے۔ ملک کے چیف ایڈوائزر جناب محمد یونس نے کہا کہ نیا بنگلہ دیش وجود میں آ گیا ہے۔ جناب محمد یونس کو انقلابیوں نے حکومت سنبھالنے کی دعوت دی تھی،انھوں نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی طارق رحمان اور بی این پی کو انتخابی کامیابی پر...
بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے شہریوں کا اعتماد حاصل کریں۔ نومنتخب وزیر داخلہ نے یہ بات جمعرات کو بنگلہ دیش سیکریٹریٹ میں وزارت داخلہ کے تحت مختلف...
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم طارق رحمان نے جمعرات کو بنگلہ دیش سیکریٹریٹ میں ملک کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ تعارفی ملاقات کی۔ اس ملاقات کی اطلاع حکمران بنگلہ دیش نیشنل پارٹی یعنی بی این پی کے تصدیق شدہ فیس بک پیج پر دی گئی۔ یہ ملاقات کابینہ ڈویژن میں ہوئی، جہاں...
لیجیے صاحب! بنگلہ دیش نے تیسری بار بھی آزادی حاصل کرلی اور ہم ابھی تک 1947 میں کھڑے ہیں۔ اگلوں نے اپنی دوسری آزادی والے نام نہاد بابے کو بھی پہلے پرلوک پہنچایا اور مدت بعد اس کے مجسموں اور بیٹی سے بھی جان چھڑا لی جبکہ ہم ابھی تک ایمبولینس والی بحث میں الجھے...
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے بنگلہ دیش ہائی کمیشن اسلام آباد کا دورہ کیا، پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی اہم پیش رفت پر تفصیلی ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے بنگلہ دیش میں...
بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، 18 فروری بروز بدھ پہلا روزہ ہوگا بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، پہلا روزہ 19 فروری بروز جمعرات کو ہوگا۔ دوسری جانب...
بنگلہ دیش کے نئے وزیر اطلاعات و نشریات ظہیر الدین سواپن نے صحافیوں کے لیے ’خوف سے پاک ماحول‘ یقینی بنانے کا عہد کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت میڈیا کی آزادی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔ بدھ کی سہ پہر سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت...
بنگلہ دیش ایئر لائن کے چیئرمین شیخ بشیر الدین کو حکومتِ بنگلہ دیش نے ان کے عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق شیخ بشیر الدین بیک وقت قومی فضائی کمپنی کے چیئرمین اور وزارتِ شہری ہوا بازی و سیاحت کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ یہ بھی...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں قائدِ حزبِ اختلاف سے نہایت خوشگوار اور بامعنی ملاقات ہوئی جس میں باہمی احترام، علاقائی ہم آہنگی اور سماجی و معاشی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایکس...
بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیرِ اعظم طارق رحمان نے تیرہویں قومی پارلیمانی انتخابات کے بعد عہدہ سنبھال لیا ہے اور 49 رکنی کابینہ تشکیل دے دی ہے، جبکہ حکومت کی 5 اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم دفاع، عوامی انتظامیہ، ڈاک و ٹیلی مواصلات و انفارمیشن...
ڈھاکا: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعطم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد ملاقات میں مبارک باد دی اور دورہ پاکستان کی دعوت دی جہاں دونوں رہنماؤں نے سارک کو فعال بنانے اور جنوبی ایشیا کو جیو پولیٹکس کے بجائے جیو اکنامکس...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر حکومت نے طارق رحمان کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی۔ سرکاری دورے کی دعوت بھی...
پشاور: چینی منصوبوں اور شاہراہِ ریشم سے منسلک اسٹرٹیجک روڈ کوریڈور کو نشانہ بنانے والے فتنۃ الخوارج کے منظم نیٹ ورک کے خلاف کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ، ایلیٹ فورس اور ضلعی پولیس شانگلہ نے کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ جوائنٹ آپریشن کرتے ہوئے تین دہشت گرد ہلاک کر...