2026-06-02@21:07:02 GMT
تلاش کی گنتی: 1758
«بنگلہ دیش»:
چیف آف ایئر اسٹاف بنگلہ دیش حسن محمود خان کی نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد آمد، ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
سٹی 42 : چیف آف ایئر اسٹاف بنگلہ دیش ایئر فورس ایئر چیف مارشل حسن محمود خان آج نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے، جہاں اُن کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر مہمان شخصیت کا چیف آف دی نیول...
بنگلہ دیش اور یورپی یونین نے فریم ورک ایگریمنٹ آن کمپری ہینسو پارٹنرشپ اینڈ کوآپریشن کے تحت جامع شراکت داری معاہدے کے متن پر مذاکرات مکمل کر لیے ہیں، جسے دوطرفہ تعلقات میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مذاکرات کا پانچواں اور آخری دور 7 اور 8 جنوری کو ڈھاکہ اور سلہٹ میں...
ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کی بیمان ایئرلائن نے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کردیا، پہلی براہ راست پرواز 29 جنوری کو روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن...
بنگلہ دیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا جاری کرنے کی پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں، جن کا اطلاق بھارت میں موجود بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمیشنز پر بھی کر دیا گیا ہے۔ نئی پابندیاں کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں قائم سفارتی مشنز تک بڑھا دی گئی ہیں۔ بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے سے متعلق اپنے مؤقف پر سختی سے قائم رہنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بھارت کا سفر نہیں کرے گی۔بی سی بی کے صدر امین الاسلام کے ہمراہ پریس کانفرنس...
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں روزبروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج بنگلہ دیش اور بھارت کے تعلقات بھی ویسے ہی ہیں جیسے پاکستان اور بھارت کے ہیں۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تو کشمیر اور پانی جیسے روایتی تنازعات موجود ہیں لیکن بنگلہ دیش اور بھارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن نے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق بنگلادیش کی بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز 29 جنوری بروز جمعرات کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے اڑان بھرے گی۔جبکہ بیمان ایئر ڈھاکا کراچی کے درمیان ہفتہ وار 2 پروازیں چلائے گی۔بیمان بنگلادیش ایئرلائن...
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں بدھ کی شب اپوزیشن جماعت بی این پی کی رضاکار تنظیم کے ایک سابق سینیئر رہنما کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، جس کے بعد اپوزیشن کارکنوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق عزیز الرحمان مسبیر، جو بی این پی کی رضاکار تنظیم...
کراچی: بنگلہ دیش کی بیمان ائیرلائن نے ڈھاکا سے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا، پہلی پرواز 29 جنوری کو ڈھاکہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی کے تناظر میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، کئی سال بعد بنگلہ...
بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ: بنگلہ دیشی بورڈ آج آئی سی سی کو تحفظات سے آگاہ کریگا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ آج انٹرنیشنل...
یورپی یونین اور بنگلہ دیش نے سیاسی، معاشی اور ترقیاتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے جامع شراکت داری و تعاون معاہدے (پی سی اے) کی جانب اہم پیش رفت کر لی ہے۔ یورپی یونین کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ڈھاکا کے دورے کے دوران بتایا کہ اس معاہدے پر مذاکرات جلد حتمی مرحلے میں...
برصغیر میں کرکٹ کو سیاست، اندرونی ملکی حالات اور انتخابی ماحول کے تابع کرنے کے بھارتی اقدامات جن کا شکار کبھی پاکستان ہوا کرتا تھا اب خود انڈیا بھگت رہا ہے، پاکستان کےساتھ طویل عرصے تک یک طرفہ بائیکاٹ کے بعد ہائیبرڈ ماڈل کے تحت معاملات طے پا جانے کے بعد انڈیا کو بنگلہ دیش...
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر قومی فضائی کمپنی بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز نے ڈھاکہ–کراچی–ڈھاکہ براہِ راست بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کی سب سے بڑی ایئر لائن کا ڈھاکہ سے ریاض تک براہ راست پروازوں کا...
ویب ڈیسک: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بنگلہ دیش میں انجینئرنگ اور آرکیٹیکچر کے انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ، اس پروگرام کے تحت بنگلہ دیش یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (BUET) میں غیر ملکی طلبہ کے لیے داخلے کھول دیے گئے ہیں۔ ایچ ای سی کے مطابق پاکستانی...
بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے سابق سینئر رہنما میر ارشد الحق نے باضابطہ طور پر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش: اسلامی جماعتوں کا انتخابی اتحاد سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بحران کا...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے اور آج اپنی ٹیم کے تحفظات سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ...
ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقلی کی بنگلہ دیش بورڈ کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز دبئی: (آئی پی ایس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کر دی۔ کرکٹ...
نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) کے ڈھاکا نارتھ یونٹ نے بنگلہ دیشی نوعمر لڑکی فیلانی خاتون کے قتل کو 15 سال مکمل ہونے پر ایک پُرامن احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔ یہ واقعہ بھارت بنگلہ دیش سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ہاتھوں پیش آیا تھا۔ پارٹی کے مطابق...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش کی فضائیہ...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ آئی سی سی...
مشکل وقت میں پاکستان نے بنگلہ دیش کا ہاتھ تھام لیا، ورلڈکپ کیلیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی، ضرورت پڑنے پر آئی سی سی سے بھی بات کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی بورڈ نے انتہا پسندوں کے دباؤ پر آئی پی ایل سے...
بنگلہ دیش کے اسٹار بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو آئندہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 11 کے لیے کنفرم کرلیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ان کی فرنچائز کا اعلان آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت میں محفوظ نہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے...
بنگلہ دیش کے ائیر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں جے ایف 17 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات چیت
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے اظہارِ تعزیت کیا، تعزیتی کتاب...
پاکستان اور بنگلہ دیشی فوج کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے...
بنگلہ دیش میں تفتیشی حکام نے انقلاب منچو تحریک کے نمایاں شاہد شریف عثمان بن ہادی کے قتل کے مقدمے میں 17 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان ہادی کے قتل میں ملوث کسی فرد کو نہیں بخشا جائے گا، بنگلہ دیش ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹیو برانچ...
بنگلہ دیش کی معروف انسانی حقوق کی تنظیم اودھیکار نے بنگلہ دیش بھارت سرحد پر مبینہ ہلاکتوں، تشدد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ اور بنگلہ دیش ایئر فورس کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق تنظیم کا کہنا ہے کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)چیف آف دی ایئر سٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون اور ادارہ جاتی ہم آہنگی...
بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد، پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں...
بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات سے قبل اسلامی جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر مذاکرات تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔ جماعتِ اسلامی اور اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے درمیان جاری سیٹ ایڈجسٹمنٹ مذاکرات کئی دور ہونے کے بعد اب تعطل کا شکار ہیں۔ مذاکرات میں سب سے بڑا اختلاف قومی...
اسلام آباد، لاہور (خبرنگار، خصوصی نامہ نگار) امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن بنگلہ دیش کے سفارتخانے گئے اور سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاءکی وفات پر پولیٹیکل قونصلر و چارج ڈی افیئرز میں عشرت جہان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے خالدہ ضیاءکے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی...
ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ نے ان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کی فضائی افواج کے مابین دفاعی تعاون، تربیتی اشتراک اور تکنیکی شراکت داری...
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تفصیلی تبادلہ...
بھارت غیر محفوظ، بنگلہ دیش ورلڈکپ کیلئے ٹیم نہ بھیجنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ: (آئی پی ایس) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئر چیف بنگلہ دیش حسن محمود خان کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر چیف مارشل حسن محمودخان نے ملاقات کی،ملاقات میں پیشہ ورانہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ،آئی...
. . بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ یعنی بی سی بی اپنے اس مؤقف پر قائم ہے کہ قومی ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہیں کرے گی، چاہے ریاستی سطح پر سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش ہی کیوں نہ کی جائے۔ بی سی بی حکام کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھارتی وفد کی جانب سے انہیں خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کرنے سے زبردستی روکنے کا انکشاف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے حالیہ دورہ...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سابقہ وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد میں بنگلادیشی ہائی کمیشن کے دورے کے دوران ناظم الامور سے ملاقات کی اور سابقہ وزیراعظم کے انتقال پر اظہار تعزیت...
شہباز شریف کا بنگلا دیش ہائی کمیشن کا دورہ، بیگم خالد ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال...
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور افسوس...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی کا دورۂ بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت اور چیف ایڈوائزر...
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے، کیونکہ ڈھاکہ نے بھارت میں ہونے والی آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بنگلادیش حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم...
بنگلہ دیش نے آئندہ قومی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی فورسز کو غیر معمولی اختیارات دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ مشیرِ داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد جہانگیر عالم چوہدری کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پولنگ اسٹیشنز سمیت کسی بھی مقام پر ممکنہ بدامنی کو بروقت...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں پارلیمانی امور، سپیکر کے حالیہ دورۂ بنگلہ دیش، تحریکِ انصاف سے ممکنہ مذاکرات اور اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو...
بنگلہ دیش میں 2 اہم دریائی راستوں پر گہری دھند کے باعث فیری سروس کئی گھنٹوں کے لیے معطل رہی، جس کے نتیجے میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں و ڈرائیوروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ عہدیداروں کے مطابق، رات کے وقت چھائی ہوئی شدید دھند کے باعث دولتدیا، پاتوریا...
بنگلہ دیش الیکشن کمیشن نے ملک کے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل 723 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں، جو کل جمع کرائے گئے کاغذات کا قریباً 28 فیصد بنتے ہیں۔ ملک بھر میں 300 حلقوں کے لیے کل 2,568 کاغذات جمع کرائے گئے تھے۔ ریٹرننگ افسران کی جانچ کے بعد 1,842...