2026-06-02@19:17:03 GMT
تلاش کی گنتی: 210
«تقرروتبادلے»:
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 5 سالہ کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم سنی مسیح کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اس کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اپنی مرضی سے نشہ کرکے جرم کا ارتکاب کرنے والا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیروت: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں لبنان میں واقع امریکی سفارتخانے سے درجنوں اہلکاروں اور ان کے اہلِ خانہ کو عارضی طور پر واپس بلا لیا گیا ہے جبکہ سفارتی مشن کو محدود عملے کے ساتھ فعال رکھا گیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے...
(سعید احمد سعید) ریلوے حکام نے گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے پانچ اعلی افسران کے تقرروتبادلے کردئیے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر سیفٹی حنیف گل کو ڈی ایس ریلوے ملتان تعینات کردیا گیا ہے۔ڈی ایس ریلوے ملتان افتخار حسین کو ڈی ایس ریلوے ورکشاپ ڈویژن تعینات کردیا۔ڈی ایس ریلوے ورکشاپ خالد خان کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کے وزارت عظمیٰ کا چارج سنبھالنے کے چند روز بعد ہی بنگلادیش کی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔بنگلادیش آرمی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں تعینات دفاعی مشیر بریگیڈئیر جنرل...
مسافروں کو رشوت لے کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے والے ایف آئی اے افسر سمیت 4 اہلکار گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رشوت لے کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو رشوت لے کر بیرون ممالک اور یورپ بھیجنے والے...
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رشوت لے کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو رشوت لے کر بیرون ممالک اور یورپ بھیجنے والے ایف آئی اے امیگریشن کے افسر سمیت 4 کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن عملے کی مبینہ ملی بھگت سے...
—فائل فوٹو مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر 2 ایف آئی اے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کے مطابق مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے الزام میں ایف آئی اے نے 2 اہلکاروں کے ہمراہ 4 مسافروں کو...
نئی دہلی: بھارتی عدالت نے ایک نہایت سنگین اور بین الاقوامی توجہ حاصل کرنے والے مقدمے میں غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ تشدد، اجتماعی زیادتی اور قتل کے جرم میں تین نوجوان ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں سیاحتی مقامات کی سیکیورٹی اور غیر ملکی سیاحوں کے تحفظ کے حوالے سے...
لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک مجرم اشتہاری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او جمیل خان کی شہادت سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ہلاک ہوگیا، جبکہ پولیس پارٹی معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ خطرناک...
بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کا شوق ایک خاتون کے لیے جان لیوا ثابت ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بانڈہ میں پیش آیا، جہاں 27 سالہ موہنی اپنے گھر میں ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھی۔ اہلِ خانہ کے مطابق موہنی ایک ڈرامائی منظر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتُہ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بزدلانہ اور ظالمانہ کارروائی کا جواب ریاست پوری قوت اور مکمل عزم کے ساتھ دے گی، مسجد میں عبادت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ریاست ترلائی اسلام آباد حملے کا جواب پوری قوت سے دے گی،نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسجد حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آناجانا ثابت ہواہے،بھارت اور طالبان گٹھ جوڑ کے...
اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی: وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے...
قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم کے سرکاری ٹیلیویژن نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی ریجیم نے جنگ غزہ کے ابتدائی دنوں میں ہی حماس کے اس سینئر رہنما کو قتل کر ڈالنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جس پر وقتا فوقتا عملدرآمد کی کوششیں کیجاتی رہی ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم...
لکی مروت میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکو ہلاک کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ لکی سٹی کی حدود میں پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ پنجاب جانے والی شاہراہ پر دلوخیل پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول :جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا سنا دی ہے، جس کے بعد ملکی سیاست اور عدالتی تاریخ میں ایک اہم موڑ سامنے آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق خاتونِ اول کو...
لکی مروت: تجوڑی کے علاقے میں اشتہاری مجرموں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ تجوڑی جمیل خان دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ شہید پولیس افسر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے...
شہید پولیس افسر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں آر پی او بنوں ریجن سجاد خان، ڈی پی او لکی مروت نزیر خان، ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خان اور پولیس افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں اشتہاری...
حیدر آباد کی ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے آکاش انصاری قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے آکاش انصاری کے قتل میں ملوث ان کے لے پالک بیٹے کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ فروری 2025ء میں آکاش انصاری کو قاسم آباد میں ان کے لے پالک بیٹے نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل کرنے کی دعوت واپس لے لی ہے، جس سے دونوں دیرینہ اتحادی ممالک کے درمیان تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔ یہ فیصلہ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کی جانب سے عالمی طاقتوں پر اقتصادی دباؤ کے خلاف حالیہ بیانات کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے کینیڈا کو دیا گیا دعوت نامہ واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئیٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ غزہ کے لیے بنائے گئے بورڈ آف پیس میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران اعلان کیا کہ وہ وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے “بورڈ آف پیس” میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق یہ بورڈ دنیا کے بااثر رہنماؤں کا فورم ہے اور اس میں اب تک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کا بورڈ میں مزید خیرمقدم نہیں...
ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے اپنے نئے عالمی اقدام ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی سے واپس لے لی ہے۔ یہ اعلان ٹرمپ نے جمعرات کی شب اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا...
سپریم کورٹ نے قصور میں 5 افراد کے قتل سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 6 ملزمان کی عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے تمام اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے مدعی مقدمہ کی جانب سے سزائیں بڑھانے کی درخواست بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،پاکستان کی طرف سے فلسطین فوج بھیجنے کے معاملے پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کرناچاہوں گا، فلسطینی کے دو ریاستی حل پر ساری د نیا متفق ہے۔ وزیر دفاع...
سینیئر سیاستدان و ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبرپختونخوا میں ہونے والی کرپشن پر سوالات اٹھا دیے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان میں انہوں نے نام لیے بغیر خیبرپختونخوا کے ایک سینیئر بیوروکریٹ پر کرپشن کے الزامات عائد کیے ہیں۔ : “ریکارڈ توڑ کرپشن، خاموش ریاست، کے پی میں تعینات...
ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار اور ایک راہگیر شہید ہوگیا۔ دوسرے واقعے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند...
3 پولیس اہلکار زخمی،دھماکے میں بکتربند گاڑی تباہ ،دھماکا خیز مواد درہ تنگ پل کے ساتھ رکھا گیا تھا گورنر خیبرپختونخوا کی پولیس بکتر بند گاڑی پر حملے کے واقعے پر اعلیٰ حکام سے فوری رپورٹ طلب ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر آئی ای ڈی بم حملوں میں بکتر بند تباہ جب کہ...
ٹانک اور لکی مروت میں میں پولیس پر حملوں کے نتیجے میں بکتر بند آئی ای ڈی دھماکے میں تباہ جب کہ ایس ایچ او سمیت 6 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقے گومل میں پولیس کی اے پی سی (بکتر بند گاڑی) پر آئی ڈی بم...
پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بلاول بھٹو زرداری کو کھلا خط لکھ کر سندھ حکومت اور وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مزارِ قائد پر پی ٹی آئی کے عوامی جلسے کے ابتدائی فیصلے سے یوٹرن لینے پر تشویش کا اظہار کیا۔ مروت نے خط میں جمہوری...
صدر میں ایک شخص چارپہیوں کی گدھاگاڑی پرفروٹ کی خالی پیٹیاں لے جارہاہے یہ گاڑیاں آئے روز حادثات کاسبب بنتی ہیں جوکہ ٹریفک پولیس کی غفلت کامنہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لکی مروت: لکی مروت میں بس کو آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکے سے تباہ کرنے والا دہشت گرد مقابلے میں مارا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے فوراً بعد پولیس کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔...
لکی مروت (نوائے وقت رپورٹ) لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے نجی فیکٹری کی بس پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے بتایا کہ دہشتگردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا، حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین سمیت 9...
لکی مروت میں فیکٹری ملازمین کو لے جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے بعد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ...
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں اتوار کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔ضلع پولیس افسر کے ترجمان قدرت اللہ نے ڈان کو بتایا کہ تینوں ٹریفک پولیس اہلکار دل بیگو خیل کے قریب ڈیوٹی پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم...
اسلام ٹائمز: جنوبی عبوری کونسل نے باضابطہ طور پر آزاد جنوبی یمن کے اعلان کا بھی مطالبہ کیا اور سعودی اتحاد کے اقدامات کو مسترد کر دیا، جسے مبصرین ریاض کے مطالبات کو عملی طور پر رد کرنے کے مترادف قرار دے رہے ہیں۔ دوسری جانب مقامی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی شب حضرموت میں...
لاہور(خبرنگار) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 3 افسروں کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ عابد علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات، محمد نوید اختر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ وہاڑی جیل تعینات کیا گیا۔تمام تقرر وتبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ فیض حمید پر سرکاری وسائل کے غلط استعمال کاالزام ثابت ہوا۔ شواہد کی بنیاد پر ہی فیصلہ کیا گیا۔ وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ ریڈلائن کراس کرنے والے شخص کوسزا ہوئی ہے، کوئی شخص قانون سے بالاتر نہیں، فیض حمید ایڈوائزر کے طور پر پی...