2026-06-02@19:24:47 GMT
تلاش کی گنتی: 592

«ڈکیتی»:

    شفیق آباد کے علاقہ میں دوران ڈکیتی 32 سالہ نوجوان خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، خالہ زاد بھائی ہی قاتل نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی اس بڑی واردات کا نوٹس لیا تھا، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی فرحت عباس کی سربراہی میں ملزم کی گرفتاری کے...
    راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے اہم ادارے کا سرکاری اہلکار جاں بحق ہوگیا، موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، پولیس نے ڈکیتی کے دوران قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ مقتول محمد ادیب کے بھائی محمد حسین کی درخواست پرچونترہ پولیس نے...
    راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کی حدود میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک سرکاری اہلکار جاں بحق ہو گیا، جبکہ موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کے بعد ڈکیتی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول محمد ادیب...
    سی سی ڈی پنجاب نے انسانی حقوق کے کمیشن (ایچ آر سی پی) کی جانب سے ماورائے عدالت ہلاکتوں کے حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایچ آر سی پی کے الزام میں...
    علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی گلی نمبر 4 میں کے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ اہلخانہ نے اس حوالے سے بتایا کہ افطار کے وقت مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے، ملزمان گھر سے 3 لاکھ روپے اور 4 تولہ سونا لے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے پستول کے بٹ مار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی پولیس نے پولیس افسر بن کر لوگوں کو ڈرانے دھمکانے والے جعلی افسر ظفر خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نہ تو اپنا کارڈ پیش کر سکا اور نہ ہی تعیناتی کی تفصیلات بتا سکا۔ تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ عادی مجرم ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے داؤد گوٹھ سعید آباد میں کارروائی کرتے ہوئے عبدالواحد عرف جوجی، مرتضیٰ اور اعجاز کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے 2023 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک دکاندار کو قتل کیا تھا اور شہر کے مختلف علاقوں میں راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث...
    اہلکاروں کی ڈکیتی اور سی آئی اے گارڈن میں شہریوں کو یرغمال بنانے اور رقم کے عوض رہائی کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بغیر نمبر پلیٹ کی موبائل میں سوار سادہ لباس اہلکاروں کی ڈکیتی اور سی آئی...
    سرجانی ٹاؤن میں بغیر نمبر پلیٹ کی موبائل میں سوار سادہ لباس اہلکاروں کی مبینہ ڈکیتی اور سی آئی اے گارڈن میں شہریوں کو یرغمال بنانے اور رقم کے عوض رہائی کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ نے ڈی آئی جی سی آئی اے اور...
    —فائل فوٹو اسلام آباد میں گھروں میں ڈکیتی کرنے والے ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کے قبضے سے 1 کروڑ روپے سے زائد کی رقم برآمد ہوئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ڈاکو گینگ کے 3 ارکان کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ گینگ وار کمانڈر ہلاک، کالعدم لشکر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک معروف پرنس جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات کا انکشاف ہوا ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کی دیوار توڑ کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے اور قیمتی پتھر لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق اقبال مارکیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام میں ٹنڈوقیصر لنک روڑ سے ڈکیتی کی وادات میں ملوث ملزمان کی صاف تصویریں مل جانے کے باوجود انھیں پکڑنے میں ناکام عوام سے انھیں پکڑنے میں مدد کے لیے اپیل کردی۔گزشتہ روز ہونے والی ٹنڈو قیصر لنک روڑ پر ڈکیتی کی وادارت میں جس میں آم کے باغ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات کا سلسلہ جاری،وکلاء، سول سوسائٹی کا احتجاج،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں رہزنوں نے کاشف شر سے موٹر سائیکل ، نقدی اور موبائل فون چھین لیا،کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود نواں آبادمیں رہزنوں نے عمران لاشاری اور ظفر لاشاری سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل...
    سرجانی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر کورٹ پولیس کا اہلکار فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سرجانی کے مطابق 37 سال کے پولیس کانسٹیبل عمیر ولد توفیق، جو کورٹ پولیس میں تعینات ہیں، سرجانی ناردرن  بائی پاس پر اٹک پٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے والا حیدرآباد کا رہائشی نوجوان سول اسپتال میں ایک ہفتے تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا۔ مقتول کے ورثاء نے ہالاناکہ روڈ پر لاش رکھ کر احتجاج کیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت معطل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ملیر سٹی کے گانچی مارکیٹ میں واقع سنار کی دکان میں ایک بڑی چوری کی واردات ہوئی ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کر تجوری چرا لی۔ چوری کیے جانے والے سونے کی مالیت تقریباً پونے تین کروڑ روپے ہے، اور اس کے ساتھ...
    رواں سال شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے جن میں ایک طالبہ بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان دوراج علاج دم توڑگیا۔ 18 سالہ حذیفہ ولد محمد طارق بدھ کو پیرآباد تھانے کے علاقے اورنگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 18 سالہ نوجوان حذیفہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بدھ کے روز پیرآباد تھانے کی حدود میں قصبہ کالونی ڈھائی نمبر کے قریب پیش آیا تھا، جہاں...
    لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقع پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقع پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی...
    کراچی کے کاروباری علاقے صدر میں جیولر شاپ کے مالک نے قرض خواہوں سے بچنے کے لیے 40 لاکھ روپے مالیت کی ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔ ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات کے مطابق راجہ غضنفر علی روڈ پر قائم دکان کے مالک مہزور نے مددگار 15 کو اطلاع دی کہ دو ملزمان چاندی...
    لاہور: میاں بیوی بن کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا بھائیوں پر مشتمل برقعہ پوش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او فیصل ٹاؤن افضال رؤف نے ٹیم کے ہمراہ 3 رکنی گروہ کو گرفتار کیا۔ بھائیوں پر مشتمل اس برقعہ پوش گروہ کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی اور سی سی...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کٹ پیس مارکیٹ میں 2 ماہ قبل ہونے والی 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات میں ملوث سی ٹی ڈی افسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت سی ٹی ڈی کے انسپکٹر اورنگزیب کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے، واردات میں ملوث پولیس سپاہی...
    کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث قائمقام ڈی ایس پی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 37 لاکھ روپے نقدی برآمد کی...
    رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی کے افسر، پولیس اہلکار اور ایک شخص گرفتار ہیں، جبکہ فرار ہونیوالے متعدد اہلکاروں کے واردات میں ملوث ہونیکا شبہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پولیس نے کوئٹہ میں دو ماہ قبل ہونے والی ساڑھے 11 کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث سی ٹی ڈی کے افسر اور پولیس اہلکار سمیت تین...
    کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی کے لیے وقت حاصل کرنے کی غرض سے یہ جھوٹی اطلاع دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پریڈی پولیس کو جیولری شاپ میں ڈکیتی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تو پولیس کو بتایا گیا کہ...
    اٹلی میں دن دیہاڑے پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، تاہم یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اسٹیٹ روڈ 613 پر پیش آیا جہاں ملزمان نے ایک ٹرک سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اسے آگ لگا دی۔ ...
      میہڑ: (نیوزڈیسک) اندرون سندھ کے علاقے دادو کی تحصیل میہڑ میں ڈکیتی واردات کے دوران مقابلے میں 3اہلکار شہید، 5 زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکوؤں کی جانب سے درگاہ شاہ گودڑیو کے میلے سے واپسی پر زائرین سے لوٹ مار کی جا رہی تھی اور قاضی عارف روڈ بلاک کر کے...
    سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئےمنشیات فروشی میں ملوث 6 جبکہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ اے پولیس  نے خفیہ اطلاع پر...
    کراچی کے علاقے سائٹ اے اور جیکسن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ اے پولیس نے اہم کارروائی کے دوران گھروں میں ڈکیتی، لوٹ مار اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 4 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔...
    کراچی کے علاقے بہادرآباد میں شہری سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹنے کے واقعے کے بعد متاثرہ شہری سید معاذ علی کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں انہوں نے پولیس کی جانب سے ریکوری کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔ سید معاذ علی کا کہنا ہے کہ...
    کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں ایک شہری سے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی شہری بینک کے لاکر سے 200 تولہ سونا...
    کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں ایک شہری سے اس کے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر چھین لیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی بینک کے لاکر سے 200 تولہ اور ایک لاکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) بہادرآباد میں رواں سال کی اب تک کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جہاں چار مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ایک شہری کو گھر پہنچتے ہی اسلحے کے زور پر لوٹ لیا اور غیر ملکی کرنسی 200تولہ سونا ،ایک لاکھ ڈاکر مجموعی مالیت...
    کراچی پولیس نے بہادر آباد کے گھر میں ڈکیتی کے تقریباً تمام ہی زیوارت ریکور کرلیے جبکہ امریکی ڈالرز ملزمان لے گئے۔ پولیس نے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلیں،2موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے شہری کی گاڑی کا تعاقب کیا ، 3 ملزمان نے ماسک پہنا ہوا ہے۔ پولیس حکام...
    کراچی: (نیوزڈیسک)شہر قائد کے علاقے بہادرآباد میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آ گئی۔ جہاں مسلح ملزمان نے ایک شہری سے اس کے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ لیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے شہری کا شارع فیصل سے تعاقب کیا۔ اور...
    علامتی تصویر۔ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق  گزشتہ روز ہونے والی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ بینک کے لاکر سے...
    کراچی: بہادرآباد فاران سوسائٹی میں گزشتہ روز پیش آئی 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ بہادر آباد تھانے میں متاثرہ شہری سید معاذ علی کی مدعیت میں 4 نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق میں مارکیٹنگ اینڈ...
    کراچی (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کے پوش علاقے نائٹس برج میں واقع 35ملین پاؤنڈ کا فلیٹ سیکورٹی خدشات کے باعث چھوڑ دیا، جب دن دیہاڑے قریبی رولیکس اسٹور پر مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ٹیلی گراف کے مطابق63 سالہ ٹام کروز نے نائٹس برج کو غیر محفوظ قرار...
    لاہور: اسلام پورہ پولیس نے کوریئر کمپنی پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مالِ مسروقہ اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے چند روز قبل نجی کورئیر کمپنی کی دکان پر اسلحے کے زور پر واردات کی تھی، دوران واردات ملزم نے ہیلمٹ اور ماسک پہن...
    رواں سال کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ اور ڈکیتی مزاحمت پر طالبہ اور پولیس اہلکار سمیت 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایک اور شہری کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیو کراچی صبا سینما کے قریب پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے ڈکیتی...
    کراچی میں ایک اورشہری کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیو کراچی صبا سینما کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پرآن لائن رکشہ چلانے والے شہری کو قتل کردیا۔ مقتول ایک کمسن بیٹی کا باپ تھا اورمقتول کا آبائی تعلق نواب شاہ سے تھا، رواں سال شہرقائد...