2026-06-02@19:16:30 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«جودھپور»:
بھارت کی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کے گاؤں منائی میں شادی کی تیاریاں اس وقت سوگ میں بدل گئیں جب 2 سگی بہنیں، جن کی عمریں 25 اور 23 سال تھیں، اپنی شادی کے روز مبینہ طور پر زہریلا مادہ کھانے سے جان کی بازی ہار گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری...
ان کی اہلیہ نے گرفتاری کے الزامات کی مسلسل تردید کی ہے، جبکہ ان کی رہائی کے لئے دائر درخواست سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سماجی کارکن اور سائنس دان سونم وانگچک نے جودھپور سینٹرل جیل میں قید کے دوران بھی اصلاحی اور تعمیری سرگرمیاں جاری رکھیں۔ انہوں نے جیل کے بیرکس...
بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جودھپور میں ایک کار اور اونٹ کے درمیان خوفناک تصادم کے بعد اونٹ کار کے اندر پھنس گیا، حادثہ پھالودی-ڈیچو روڈ پر کولو پابوجی کے قریب پیش آیا، جس میں گاڑی کا ڈرائیور اور اونٹ دونوں زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ میں حملے کا شکار اونٹنی ‘چاندنی’ کی کامیاب سرجری،...
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کے دریائے راوی پر قائم مادھوپور ہیڈ ورکس کی اچانک خرابی کے باعث پاکستان کے زیریں علاقوں، خصوصاً لاہور میں شدید اور مسلسل سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ انگریزی اخبار میں شائع منور حسن کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے نہ تو پاکستان کو بروقت آگاہ کیا اور نہ ہی ہیڈ...
