2026-06-02@19:21:04 GMT
تلاش کی گنتی: 23
«گٹر کا ڈھکن»:
پنجاب حکومت نے گٹر کے ڈھکن، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر سرکاری تنصیبات کی چوری اور نقصان پر سخت سزائیں مقرر کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں ’گٹر ڈھکن‘ چور مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری آرڈیننس کے تحت...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت قانون لایا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور ان کے لیے قید و جرمانے کی سزائیں مقرر کی جائیں گی۔ مریم...
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ ڈی آئی...
اسلام آباد میں شہریوں کی جان کے تحفظ کیلئے تمام کھلے گٹروں پر معیاری ڈھکن لگانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی خصوصی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں شہریوں بالخصوص بچوں کی جان...
— فائل فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا لاہور کے بھاٹی گیٹ واقعے کے بعد اسلام آباد میں مین ہولز کے ڈھکن لگنا شروع ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کھلے گٹروں کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔سی ڈی اے حکام کے مطابق سیوریج مین ہولز کے ڈھکن چوری ہونے سے بچانے کا کوئی میکنزم موجود نہیں ہے، ان...
کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے لاہور میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گٹر کے ڈھکن لگانا وزیراعلیٰ کی براہِ راست ذمہ داری نہیں ہوتی۔ حامد میر نے کہا کہ تیراہ سے کراچی، کراچی سے لاہور اور کوئٹہ تک ایک ہی طرح کے...
پاکستان تحریک انصاف کے ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک کا کہنا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں کہ ہمیں گٹر کا ایک ڈھکن بھی نہیں دیا گیا۔ٹاؤن چیئرمین گوہر خٹک کے کورنگی پہنچے پر علاقوں مکینوں نے شور شرابہ کیا۔ کراچی، کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق کمسن کی تدفینکراچی کے کھلے مین ہول میں گر...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ اب دی جانے والی رقم صرف گٹر کے ڈھکنوں اور اسٹریٹ لائٹس کیلئے فراہم کی جائے گی، یہ رقم دسمبر سے ہر یونین کمیٹی کو جاری کی جائے گی، تاکہ مسائل کو مؤثر حل کیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز شہر قائد میں مین ہول کورز اور...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب : فائل فوٹو کراچی میں مین ہول کورز اور اسٹریٹ لائٹس کی ٹوٹ پھوٹ کے معاملے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن اور اسٹریٹ لائٹس کیلئے ہر یوسی کو 1 لاکھ روپے ماہانہ دینے کا اعلان کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد نے دعویٰ کیا ہے کہ میونسپل اور واٹرکارپوریشن نے اربوں روپے وصول کرلیے مگر ان کے پاس گٹر کے ڈھکن لگانے کے پیسے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے ٹاؤن چیئرمین نے کہا کہ واٹرکارپوریشن نے 20 ارب جبکہ کے ایم سی نے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گٹر کے ڈھکن چرانے والوں کو سر عام گولی مارنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر مین ہول کا ڈھکن چوری کرنے کی ویڈیو پر وزیر دفاع نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور ایسے لوگوں کو موقع واردات پر لاکر گولی...
ویب ڈیسک: ن لیگ کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے گٹر کے ڈھکن چرانے والوں کو سر عام گولی مارنے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مین ہول کا ڈھکن چوری کرنے کی وائرل ویڈیو پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے شدید برہمی کا...
کراچی میں نیپا چورنگی پر واقع نجی اسٹور کے باہر گٹر کا ڈھکن ٹوٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔لنک روڈ پر 17 نومبر کی رات 2 بج کر 5 منٹ پر گٹر کا ڈھکن ڈمپر کے گزرنے کے باعث ٹوٹا تھا، جس کے بعد سے مین ہول کھلا پڑا تھا۔اس سے قبل کے ایم سی نے...
کراچی: گلشن اقبال نیپا چورنگی میں بچے کی مین ہول میں گر کر ہلاکت کے واقعے کا اصل قصور وار ڈمپر نکلا، ویڈیو نے ساری صورتحال واضح کردی۔ گٹر کا ڈھکن کیسے غائب ہوا؟، منظرعام پرآنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج نے سب کچھ عیاں کردیا۔ نجی ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے سامنے واقع گٹر...
گزشتہ روز کراچی میں گٹر کے کھلے مین ہول میں گرنے سے 3 سالہ ابراہیم جاں بحق ہوگیا تھا، جس کے بعد شہر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اہلخانہ کے مطابق بچہ گرنے کے بعد تقریباً 15 گھنٹے تک پانی میں پھنسا رہا لیکن اسے کوئی نکالنے نہیں آیا۔ یہ بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:گلشن اقبال نیپا چورنگی میں کھلے مین ہول میں گر کر کمسن بچے کی ہلاکت نے شہر بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے، اور اب اس المناک واقعے پر فنکار برادری کی جانب سے بھی سخت ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے، مشہور اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت المسلمین کراچی کے صدر علامہ صادق جعفری نے نیپا چورنگی کھلے گٹروں کے ڈھکن نہ ہونے کے باعث ایک معصوم بچہ جاں بحق ہونے کے افسوسناک سانحے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر قائد تین سالہ بچہ کے ساتھ حادثہ کی ذمہ...
صحافیوں سے گفتگو کے دوران صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ معصوم بچے کے افسوسناک واقعہ پر بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ اور میئر کراچی جواب دیں کہ آخر معصوموں کی جانوں کا محافظ کون ہے؟ کراچی کا مینڈیٹ چرایا گیا، جماعت اسلامی کو بھی ہماری نشستیں دی گئیں ہم عوام کی...
