2026-06-02@19:17:04 GMT
تلاش کی گنتی: 105
«انڈین اشتہار»:
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر نہ صرف میچ بلکہ بھارتی ٹیم کے غرور کو بھی چوٹ پہنچائی۔ اور بھارت کے لیے شرمندگی صرف یہی نہیں رہی بلکہ میچ سے پہلے ٹیم کی فتح پر بنایا...
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد باطش کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے فن کی خاطر اپنی روح کو زخم لگتے دیکھے۔ ایک وہ وقت تھا جب خطے میں بدامنی کا راج تھا اور طالبان کے خوف سے بشیر نے اپنے ہی ہاتھوں سے تراشے ہوئے...
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے...
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک،3جوان شہید
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے،سکیورٹی فورسز کے 3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیاگیا،ہلاک دہشتگردنوراسلام کے سر کی...
کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی سے فتنۃ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کی شناخت یاسرعرفات، خدابخش اور زاہد حسین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا (صباح )سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے دوران صوبہ بھر میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے القاعدہ کا ایک اہم دہشتگرد جبکہ سرگودھا سے 4 انتہائی خطرناک دہشتگرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق علاقہ غیر سے ہے اور وہ...
ڈی جی آئی ایس پی آر کی ایچی سن کالج لاہور کے طلبا و اساتذہ کیساتھ خصوص نشست WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی ایچی سن کالج لاہور کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست...
بھکر (ویب ڈیسک) بھکر میں سی سی ڈی پولیس پر مسلح حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ کم سن بچی جان بحق ہو گئی۔ کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ...
ترجمان سی سی ڈی بھکر کے مطابق سی سی ڈی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اشتہاری ملزم افتخار پٹھان اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے ایک گھر پر چھاپہ مارا جہاں ملزمان نے پناہ لے رکھی تھی۔ چھاپے کے دوران ملزمان نے شدید مزاحمت کی اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام...
بھکر: کمسن بچی کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے جانے والی سی سی ڈی پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تین پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کی زد میں آ کر معصوم بچی مہک زہرا جاں بحق ہو گئی۔ ترجمان...
لاہور: ایف آئی اے لاہور زون نے انسانی سمگلرز کے نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں اشتہاری محمد عبید اور محمد ارحم شامل ہیں جنہیں راولپنڈی اور لاہور سے حراست میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-6 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے ٹی سی فیصل آباد نے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کو اشتہاری قرار دے دیا۔عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے شیخ وقاص اکرم کے خلاف تھانہ کوتوالی جھنگ میں مقدمہ درج...
راولپنڈی میں تھانہ واہ کینٹ پولیس کی کارروائی میں شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری کو قتل کیا اور موقعہ سے فرار ہو گیا تھا۔ اشتہاری دسمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔ واہ کینٹ پولیس نے ٹیکنیکل...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
کراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں رات بھر تیز اور سرد ہوائیں چلتی رہیں، جس کے نتیجے میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، تاہم سردی کی شدت 4 ڈگری سینٹی گریڈ کے...
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد ہوگیا جس کے سبب جمعہ کی صبح پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں مزید شدت کے ساتھ اثرانداز ہوگئیں، کوئٹہ کی جانب سے...
راولپنڈی: قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم علی حیات کو عمان سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کیا گیا، گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف سال 2024 میں قتل کی دفعات کے تحت...
راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) این سی بی انٹرپول نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسحاق اور عرفان علی شامل ہیں، ملزمان کو سعودی عرب سے گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی جس کے بعد حکام نے شہریوں کے لیے ریڈ اور یلو الرٹ جاری کر دیے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کئی روز حد نگاہ کم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ...
پنجاب کے علاقے لیہ میں اشتہاری اور انتہائی مطلوب ملزمان کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ سے سی سی ڈی کے افسر سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی سی ڈی مظفر گڑھ نے مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کیلیے لیہ کے علاقے احسان پورہ میں کارروائی کی۔ اعلامیے کے مطابق انتہائی مطلوب اشتہاری اقرار حسین...
سٹی42: قانون شکن عناصر کو گرفتار کرنے کی کوشش میں سی سی ڈی کے چار اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے۔ سی سی ڈی کی ٹیم آج لیہ میں بدنام اشتہاری قرار عرف اقراری کو گرفتار کرنے کے لئے گئی تھی۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے انسپکٹر نواز...
راولپنڈی: روات پولیس نے بہترین تفتیش کرتے ہوئے شہری کو قتل کر کے لاش کنویں میں پھینکنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کو کنویں سے لاش ملی تھی جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں رواں سال اپریل میں درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں ڈینگی کیسز کی صورت حال انتہائی خطرناک صورت حال اختیار کر لی، صرف جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں 70 سے 80 مریض ڈینگی پازیٹو آئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈینگی کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں، خاص طور پر جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں ڈینگی کے مریضوں...
HAVANA, CUBA: کیوبا اس وقت ایک نئی وبا سے نبرد آزما ہے جس نے جزیرہ نما ملک کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ مچھر کے ذریعے پھیلنے والی بیماریوں میں نمایاں طور پر ڈینگی بخار اور چکن گونیا وائرس نے حالیہ ہفتوں میں تیزی سے پھیلاؤ کا سامنا کیا ہے، جس...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بنوں میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دو ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی کہ علاقے میں دہشت گرد موجود ہیں جو ریاست مخالف سرگرمیوں...
سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
ترجمان کے مطابق ملزم 2010ء میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد قیوم محسود کے گروپ میں شامل ہوا اور 2012ء میں عابد مچھڑ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم میں شامل رہا۔ ملزم کے اکثر ساتھی کراچی آپریشن کے دوران رینجرز اور پولیس مقابلوں میں مارے اور گرفتار ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان رینجرز سندھ اور سی...
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب 2 ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کردیا۔سی ٹی ڈی نے بنوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی اور فتنہ الخوارج کے 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک کردیے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے کلاشنکوف، پستول، ہینڈ گرینیڈ، موبائل...
بنوں(نیوزڈیسک) سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک کردیےکاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب 2 ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی نے بنوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی اور فتنہ الخوارج کے 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251104-08-15 کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ جب بھی کراچی آتا ہوں، مجھے یہاں کا انفرااسٹرکچر دیکھ کر انتہائی دکھ ہوتا ہے۔ ایک بیان میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ کراچی کا موجودہ انفرااسٹرکچر ہمارے معاشی مرکز کے شایانِ شان نہیں، لیاری ایکسپریس وے پر...
ایبٹ آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک بار پھر واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی افواج دفاع وطن کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہیں اور اگر کسی نے ملک کی سالمیت پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اس کا جواب...
راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران سنگین جرائم میں ملوث ایک اشتہاری ملزم ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا ملزم واہ کا رہائشی اور قتل کے مقدمے میں اشتہاری تھا۔ پولیس کے مطابق معمول کے گشت پر موجود پولیس ٹیم نے روات کے علاقے میں...
راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم معمول کے گشت پر تھی جب روات کے علاقے میں مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیاجس پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند...
ویب ڈیسک :وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیمی کنڈکٹر کا شروع کیا جانے والا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، نوجوانوں کو مزید آگے لے کر جانا ہے، سیمی کنڈکٹر اور اے آئی پر عبور حاصل کرنے والی قومیں ہی دنیا پر حکمرانی کریں گی، یہی مستقبل ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے...
فائل فوٹو راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق ہلاک ملزم ڈکیتی، قتل، گاڑی چوری کے مقدمات میں ملوث اور پولیس کو مطلوب تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کو کل برآمدگی کے لیے لے جاتے ہوئے اس کے...
خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں دہشت گردوں سے محکمہ انسداد دہشت گردی کے مقابلے میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں 4پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ماسٹر مائنڈ بھی شامل تھا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد خالد نے2023 میں سی ٹی...
خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں دہشت گردوں سے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کے مقابلے میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں 4 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ماسٹر مائنڈ بھی شامل تھا۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ...
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2025ء) خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں دہشت گردوں سے محکمہ انسداد دہشت گردی کے مقابلے میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔(جاری ہے) سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں 4پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ماسٹر مائنڈ بھی شامل تھا۔...
پشاور: انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت راشدین عرف ملنگ یار اور خالد عثمان کے ناموں سے ہوئی...
سی ٹی ڈی کی بنوں میں کارروائی، چار اہلکاروں کی شہادت میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد ساتھی سمیت ہلاک
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے ضلع بنوں میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے، جن میں سی ٹی ڈی کے چار اہلکاروں کی شہادت کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق، سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم (فتنہ الخوارج) سے...
راولپنڈی: تھانہ صدر واہ کے علاقے میں پولیس اور انتہائی خطرناک ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب افغان دہشت گرد آدم خان سمیت تین ملزمان ہلاک، جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، پشاور اور راولپنڈی پولیس کی مشترکہ ٹیم نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں...
راولپنڈی میں وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 پر اپنی اہلیہ سے زیادتی کی بوگس کال کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اشتہاری نے اکتوبر 2024 میں 15 پر کال کی تھی کہ اس کی بیوی کے ساتھ کوئی شخص زیادتی کر رہا ہے، وارث...
راولپنڈی: سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اشتہاری ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ خاتون سے زیادتی کی تھی، ملزم سال 2024 سے سول لائنز پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس نے ہیومین انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری...