2026-06-02@19:19:00 GMT
تلاش کی گنتی: 197

«کوہاٹ»:

    اسلام ٹائمز: اس موقع پر علامہ سید شباب حسین شیرازی کی اقتداء میں نمازِ باجماعت ادا کی گئی۔ نماز کے بعد درسِ اخلاق و احکام پیش کیا گیا، جس میں تقویٰ، اصلاحِ نفس اور اسلامی احکام کی پابندی کے حوالے سے اہم نکات بیان کیے گئے۔ علامہ سید شباب حسین شیرازی نے بیان کیا کہ...
    کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین جاں بحق ہو گئیں۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین ڈیوٹی کے بعد اسپتال سے گھر جا رہی تھی کہ کے ڈی اے میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس تھانہ کے ڈی اے نے...
    صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم...
    کوہاٹ: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان...
    ---فائل فوٹو  صوبۂ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں ایک لیڈی ڈاکٹر کے فائرنگ سے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں کہ ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے...
    کوہاٹ کے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش جاں بحق ہوگئیں، جس نے پورے شہر میں صدمے کی لہر دوڑا دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر مہوش اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع...
    کوہاٹ آرمی چھاؤنی میں امن و امان کے حوالے سے (جے او سی) کے ساتھ علمائے کرام کا ایک اہم اجلاس ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ اجلاس کوہاٹ، علمائے کرام کا عسکری حکام کیساتھ...
    خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل و گیس کی نئی دریافت ہوئی ہے۔ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق براگزئی ایکس۔1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ معکب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق تیل و گیس...
    پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن سے یومیہ 225بیرل تیل اور 10لاکھ معکب فٹ گیس حاصل ہوگی ۔ ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں کی کھدائی 30 دسمبر 2024 کو شروع کی گئی تھی، مختلف فارمیشنز میں ڈرل...
    ماہ رمضان، پیغام قرآن اور روحانی بیداری کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کی سعادت مولانا سید شمیم حسین شیرازی نے حاصل کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیراہتمام فکری نشست کوہاٹ، مجلس علماء...
    ماہ صیام و تقویٰ الٰہی کے حوالے سے مولانا سید علم رضا الحسینی نے اپنے کلمات کے ساتھ دلوں کو منور کیا۔ ضلعی صدر مجلس علماء مکتب اہل بیت علیہم السلام پشاور مولانا احسان اللّٰہ محسنی نے ماہ صیام اور جوان و معاشرہ کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی۔ اسلام ٹائمز۔ قومی مرکز کچہ...
    حاضرین سے علامہ سید ہاشم رضا، علامہ سید ریاض حسین، ڈسٹرکٹ صدر آئی ایس او سید باقر شیرازی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس اورگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ڈسٹرکٹ کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والے افسوسناک حادثے پر قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ سے قسمت...
    لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کو بریفنگ دی گئی کہ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے اہم منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جن میں کوہاٹ-جھنڈ-پنڈی گھیپ...
    وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (NHA) کے اہم منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے مکمل ہونے والے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، جنہیں وزیر اعظم جلد افتتاح کریں گے۔ اس میں کوہاٹ جھنڈ، پنڈی گھیپ اور اولڈ بنوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئل گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے بڑے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ3100 بیرل خام تیل اور81500 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس...
    اسلام ٹائمز: مقررین کا کہنا تھا کہ عالمی استعمار ایران میں رہبرِ معظم کو ہٹا کر اپنی مرضی کی حکومت مسلط کرنا چاہتا ہے لیکن یہ ایران ہے، وینزویلا یا شام نہیں، کربلا کا پیغام یہی ہے کہ ذلت ہم سے دور ہے اور آج کے دور میں عالمِ اسلام کے لیے حسینی کردار آیت اللہ...
    فائل فوٹو آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ کے نشپا بلاک میں تیل و گیس کی بڑی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 3100 بیرل خام تیل اور 81500 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس بھی حاصل...
      پاکستان کی بڑی توانائی کمپنی، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں باراگزئی ایکس-01 (سلینٹ) تحقیقی کنویں میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ دریافت ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ہوگی۔...
    اسلام ٹائمز: احتجاج سے سابق ڈویژنل صدر شوکت شیرازی اور ضلعی صدر باقر شیرازی نے خطاب کیا۔ مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، آئی ایس او کا برائت از استعمار...
    مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے اور غزہ میں بیرونی افواج (ISF) کی ممکنہ تعیناتی کی شدید مذمت کی اور اسے عالمِ اسلام اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت بالخصوص شہدائے فلسطین کے خون سے غداری قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی...
    جشن میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق مرکزی محبین انچارج سید شوکت شیرازی بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ ہفتہ مدافعان ولایت کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پی ریجن ڈسٹرکٹ کوہاٹ المصطفیٰ یونٹ کسٹ کی جانب سے ولادت باسعادت امام...
    کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملبے سے چھ افراد کی لاشیں نکالی گئیں۔ ایک زخمی کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی۔
    کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے قمر کلے میں پہاڑی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی...
    کوہاٹ (نیوزڈیسک) علاقے کمر میں سونا نکالنے کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کوہاٹ کے نواحی علاقے کمر میں دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی طور پر سونے کی کان کنی کے دوران مٹی کا تودہ گرگیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے قمر کلے میں پہاڑی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور...
    کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے قمر کلے میں پہاڑی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا: دیر میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے 12 افراد جاں بحق اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری...
    کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے میں پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔  امدادی ٹیموں نے ملبے کے نیچے سے لوگوں کو نکالنے کے لیے مشین کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام...
    ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔  کوہاٹ میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی،ڈی سی کوہاٹ نے ضلع بھر میں بوتلوں میں پیٹرول فروخت پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔  ڈپٹی کمشنر(ڈی سی)...
    انفرنس سے خصوصی خطاب مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے کیا، جبکہ پروگرام میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید قاسم سلیمانی سمیت شہداء مدافعان کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ہفتہ مدافعانِ ولایت کی مناسبت سے امامیہ...
    اسلام ٹائمز: کانفرنس سے علامہ سید ثاقب حسین شیرازی، علامہ نذیر حسین مطہری، علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی، علامہ سید ریاض علی شاہ الحسینی نے حاضرین کے اذہان و قلوب کو نورِ قرآن سے منور کیا اور عصرِ حاضر کے فکری، تعلیمی و سماجی چیلنجز کے تناظر میں علماء و معلمین کی اہم ذمہ داریوں کو...
    سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.  واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس میں بتایا گیا کہ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا، جون 2026ء...
    وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کوہاٹ میں حال ہی میں دریافت ہونے والے تیل و گیس کے ذخیرے پر بریفنگ دی گئی جس پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے نئے ذخائر کی تلاش کو ترجیح دینے کی ہدایت کی تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر خرچ ہونے...
      کوہاٹ (نیوزڈیسک)ملکی تیل و گیس کےشعبے سےبڑی خوشخبری آگئی،خیبر پختونخوا ضلع کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ او جی ڈی سی ایل نےدریافت کا تصدیقی خط اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیا،خط میں کہاگیاکہ ایکس ون کنویں سے یومیہ 4100 بیرل تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ او...
    فائل فوٹو  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا سے تیل اور گیس کی بڑی دریافت کا اعلان کر دیا، کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے ہونے والی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ دریافت ہونے سے ملکی توانائی کے شعبے میں خوشخبری سنائی دی ہے۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق یہ نیا ذخیرہ نشپا بلاک میں واقع برگزئی ایکس او ون نامی کنویں سے حاصل ہوا ہے، جس...
    آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ یعنی او جی ڈی سی ایل نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنے باراگزی ایکس 01 نامی کنویں میں تیل اور گیس دریافت کی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اس پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹس...
      کوہاٹ:(نیوزڈیسک) کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آر پی او نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، آپریشن میں اہم کامیابی ملی جس میں آٹھ دہشت گرد ہلاک...
    قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں اراکین عمومی نے شرکت کی۔ اجلاس میں اہم تنظیمی فیصلے کئے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو کا سال احیائے ثقافت اسلامی و استحکام پاکستان 2025-26 کا پہلا اجلاس عمومی قومی مرکز کچہ پکہ کوہاٹ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوہاٹ: کوہاٹ اور کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے میں تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔کوہاٹ میں ریجنل پولیس افسرکے مطابق آپریشن کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا.جس کے نتیجے میں اب تک 8 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں۔آر...
    کوہاٹ: کرک میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آر پی او نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ دوران آپریشن دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے، آپریشن میں اہم کامیابی ملی جس میں آٹھ...
    کوہاٹ اور کرک کے سرحدی پہاڑی سلسلے میں تھانہ خرم کی حدود کرکنڈوں کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا۔ریجنل پولیس افسر کوہاٹ عباس مجید مروت نے بتایا ہے کہ  آپریشن کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا.جس کے نتیجے میں اب تک 8 دہشتگرد ہلاک ہو...
    سیمینار میں العصر اکیڈمی کالج اور ہائیر سکینڈری اسکول خادیزئی کے پرنسپل صاحبان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی سیمینار کا انعقاد کوہاٹ، قومی مرکز کے زیراہتمام تعلیمی...
    اسلام آباد:( نیوزڈیسک) وزیرِمملکت قانون وانصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی جلسوں، دھرنوں کے بجائے دوسرے صوبوں کا کارکردگی سےمقابلہ کریں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹرعقیل ملک کا کہنا تھا کہ اداروں میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے، خیبرپختونخوا میں 13 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت...