کوہاٹ، ہفتہ مدافعانِ ولایت کی مناسبت سے آئی ایس او کے زیرِ اہتمام مدافعانِ ولایت کانفرنس
اشاعت کی تاریخ: 9th, January 2026 GMT
انفرنس سے خصوصی خطاب مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے کیا، جبکہ پروگرام میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید قاسم سلیمانی سمیت شہداء مدافعان کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ہفتہ مدافعانِ ولایت کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ڈسٹرکٹ کوہاٹ و ہنگو کے زیرِ اہتمام مدافعانِ ولایت کانفرنس کا انعقاد قومی مرکز کچہ پکہ، کوہاٹ میں کیا گیا۔ کانفرنس سے خصوصی خطاب مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے کیا، جبکہ پروگرام میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید قاسم سلیمانی سمیت شہداء مدافعان کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔مہمان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 231 رنز اسکور کیے۔آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 53، جوش انگلس 51 اور میٹ رنشا 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین آفریدی نے 3 جب کہ حارث رؤف ، عرفات منہاس اور ابرار احمد نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا ہے۔خیال رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔