2026-06-02@19:24:46 GMT
تلاش کی گنتی: 2800

«اسپتال»:

    جنوبی پنجاب میں منکی پاکس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبائی محکمہ صحت کی تشویش میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے ’نشتر اسپتال‘ میں اب تک منکی پاکس کے 4 مریضوں کی باقاعدہ تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسپتال اور...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2026ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈی آئی خان کے دینار ہسپتال کے لیے ریڈیالوجی مشینری اور طبی آلات کی فراہمی...
    سٹی 42 : اوباڑو اور گردونواح میں تیز آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 50 کے قریب افراد زخمی ہوگئے ۔  پولیس کے مطابق زخمیوں میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں، تعلقہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر اوباڑو کی ہدایت پر اسپتال کے تمام عملے کو الرٹ کر...
    فائل فوٹو۔ جناح اسپتال کراچی کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے معاملے پر تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرکو جمع کروا دی۔ جناح اسپتال کے ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا متاثرہ خاتون رات ساڑھے 9 بجے گائنی وارڈ میں آئی، گائنی وارڈ میں کسی نے بھی خاتون کو طبی...
    کراچی (Karachi) کے جناح اسپتال میں ایک خاتون مریضہ کی مبینہ طور پر واش روم میں بچے کی پیدائش کے واقعے نے تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس پر مریضہ کے اہل خانہ نے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کا الزام عائد کیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق خاتون کو گائنی وارڈ میں داخل کیا گیا...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی پر ن لیگ کے مقامی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق انجم اقبال مغل کو صبح 7 بجے حالت بگڑنے پر ہولی  فیملی ہسپتال لایا گیا،غریب کارکن کے لواحقین وینٹی لیٹر کے لئے دہائیاں دیتے رہے۔24نیوز کے مطابق مقامی...
    شہر قائد کے علاقے لیاری کے 75 سالہ بزرگ میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوگئیں۔ جناح اسپتال کے ڈپٹی انچارج ای آر ڈاکٹر عرفان صدیقی نے بتایا کہ لیاری کے رہائشی 75 سالہ نعمت گل میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوگئیں، مریض کو تین ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ متاثرہ...
    ڈی پی او کرک سعود خان کے مطابق زخـمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری تھا، ایمبولینسز زخمیوں کو لے کر اسپتال کی جانب روانہ ہوئی تو راستے میں ایمبولینسوں پر دہـشـت گـردوں نے پھر حـمـلہ کیا اسلام ٹائمز۔ کرک میں دہشت گردوں کے ایف سی کے قلعے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے...
    *پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ  میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کے اسپتال میں لوگوں کا مفت علاج ہوا۔ انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین کی آنکھ کے علاج کے لئے ان کو اسپتال لے جایا جائے، لیڈر کی آنکھ سے قوم اپنا مستقل دیکھتی ہے۔ انہوں نے...
      کرک (نیوزڈیسک) فیڈرل کانسٹیبلری کے اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جاتے ہوئے دوبارہ حملے کا نشانہ بنا کر 3 اہلکاروں کو شہید کر دیا گیا ۔ ڈی پی او کرک کے مطابق درگہ شہیدان بہادر خیل کے علاقے میں ایف سی قلعہ پر کواڈ کاپٹر سے...
    کرک میں ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایمبولینس پر فائرنگ، تین اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز کرک میں دہشت گردوں کے ایف سی کے قلعے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے، اسپتال منتقلی کے ایمبولینسز پر حملہ ہوا جس میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔...
    فائل فوٹو کرک کے علاقے بہادر خیل میں زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ کردی گئی، ایمبولینس میں موجود 3 زخمی اہلکار شہید ہوگئے۔ایمبولینس پر فائرنگ کے نتیجے میں ریسکیو کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے، جن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر...
    پنجاب میں پہلی مرتبہ میت کی مفت منتقلی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مرحوم کی میت کو اسپتال سے گھر منتقل کرنے کے لیے سرکاری ایمبولینس سروس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بڑے سرکاری اسپتالوں اور...
    کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین جاں بحق ہو گئیں۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین ڈیوٹی کے بعد اسپتال سے گھر جا رہی تھی کہ کے ڈی اے میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس تھانہ کے ڈی اے نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ اسپتال سے میت کو گھر منتقل کرنے کے لیے مفت ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اس منصوبے کی اصولی منظوری دی گئی اور متعلقہ حکام سے فوری عملدرآمد کا پلان طلب کر لیا گیا۔اجلاس...
    صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم...
    ---فائل فوٹو  کراچی کے علاقے لیاری کا رہائشی شخص کتے کے کاٹنے سے ریبیز کا شکار ہو گیا۔جناح اسپتال کے ایمرجنسی انچارج کے مطابق 75 سال کے شہری کو 3 ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا، مریض تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ریبیز کیا ہے؟ کتوں کے کاٹنے کے علاج کا نیا طریقہ...
    لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کے لیے ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع کرنے کے لیے پلان طلب کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا...
    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز لاہور : (آئی پی ایس) پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس...
     پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری...
    —فائل فوٹو پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں میت اسپتال سے گھر پہنچانے کے لیے مفت ایمبولینس سروس کی منظوری دی گئی۔مریم نواز نے بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ڈاکٹرز نے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش ہی نہیں کی تو انہیں کیسے منتقل کیا جا سکتا ہے؟ انہوں نے واضح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر رضوان نیازی اور پی ٹی آئی کراچی کے سینیئر نائب صدر و چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے پارٹی کے سرپرست اعلیٰ عمران خان کی صحت کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور...
    کوہاٹ کے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش جاں بحق ہوگئیں، جس نے پورے شہر میں صدمے کی لہر دوڑا دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر مہوش اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع...
    اسکرین گریب/ ایکس  تحریک تحفط آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ طالبان، بی ایل اے اور دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے۔اسلام آباد میں تحریک تحفط آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ حکومت سیاسی مصالحت کر پا رہی ہے نہ...
    سینیئر سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے، جس پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، 2003 میں عراق پر حملے کے وقت اتنی بڑی فوج کو...
    لوئر دیر: تیمرگرہ  کے علاقے میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچہ اور تینوں بچے صحت مند ہیں۔ پیدائش کے بعد نوزائیدہ بچوں کو اسپتال کے خصوصی وارڈ میں منتقل کر...
    بھارتی ریاست اوڑیسہ کے جھارسوگڑا میں ایک تیز رفتار ٹریلر کے پولیس وین سے ٹکر مارنے کے واقعے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ ادارش ویدیالا جھارسوگڑا کے سامنے، صدر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس اہلکار وین میں ڈیوٹی پر تھے کہ مخالف سمت سے آنے...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف سی بلوچستان صوبے میں امن و امان کے قیام کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ ایف سی ہسپتال کوئٹہ جدید طبی سہولیات سے آراستہ ایک اہم طبی مرکز کے طور پر ابھر چکا ہے جہاں شہریوں کو فوری، معیاری اور ہمہ وقت علاج...
    ایف سی اسپتال کوئٹہ جدیدطبی سہولیات سے آراستہ ایک نمایاں مرکزکے طور پرابھر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی اسپتال کوئٹہ میں شہریوں کوفوری،معیاری اور ہمہ وقت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ایف سی اسپتال کوئٹہ میں مستندڈاکٹرز اورتربیت یافتہ طبی عملہ شب و روز خدمات انجام دےرہاہے۔ اسپتال میں دوردراز علاقوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) کیپیٹل اسپتال میں موٹاپے کے جدید سرجری اور علاج معالجے سے متعلق 2 روزہ بین الاقوامی سیمینار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں ملک بھر سے 160 سے زائد بین الاقوامی و قومی طبی ماہرین اور کیپیٹل اسپتال کے دیگر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔ چیئرمین سی...
    پشتونخوا میپ کے پریس ریلیز میں کہا گیا کہ دو بڑے سرکاری ہسپتالوں کیلئے اٹونومس باڈی کا نوٹیفکیشن کرنا دراصل غریب عوام سے سرکاری علاج و معالجہ اور صحت کی بنیادی سہولیات چھیننے کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں مسلط نام نہاد حکومت...
    مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے ریڈیا لوجی ڈپارٹمنٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹرا ساؤنڈ مشین چوری ہوگئی۔ترجمان کنگ عبداللہ اسپتال کے مطابق ریڈیا لوجی ڈپارٹمنٹ کے تالے توڑ کر الٹرا ساؤنڈ مشین چوری کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ مشین کی قیمت 4 لاکھ روپے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کو آنکھ کے علاج کے سلسلے میں دوسرا انجکشن لگانے کے لیے 25 فروری کو دوبارہ اسپتال لایا جائے گا۔طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ یہ انجکشن مخصوص طبی سہولت میں ہی لگائے جا سکتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے تیار ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ایک جدید ترین دل کا اسپتال ہے جو عالمی معیار کی طبی سہولیات اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔مریم نواز...
    ریسکیو اہلکاروں نے احتیاط اور پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ ملبہ ہٹایا تو اندر سے دو مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے بیری باغ کے میں نہر کی حفاظتی دیوار تعمیر کرنے کے دوران دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق...
    سٹی 42: سینئر اداکار عاصم بخاری پھر علیل ہوگئے ۔ دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کروادیا گیا ۔عاصم بخاری کا علاج ان کے معالج ڈاکٹر جاوید سبزواری کر رہے ہیں ۔ عاصم بخاری کے دل کی دھڑکن بند ہوگئی تھی جس پر فورا ہسپتال لے جایا گیا ۔عاصم بخاری کی عمر ستر سال...