2026-06-02@20:58:42 GMT
تلاش کی گنتی: 2801
«اسپتال»:
فوٹو: آن لائن کراچی کے گل پلازہ سانحے میں لاپتہ افراد کی شناخت کیلئے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے لواحقین سے اپیل کی ہے۔کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ 33 گھنٹے گزرنے کے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی، جلی ہوئی عمارت کے ملبے سے...
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ افسوسناک واقعہ اسپتال کی پارکنگ میں پیش آیا، جہاں معمولی تنازع نے سنگین صورت اختیار کرلی۔ والدہ کو چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت محمد وقار...
کراچی کے ایک اسپتال میں مبینہ طبی غفلت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بزرگ والد کو اسپتال کے عملے کی جانب سے غلط دوا دی گئی۔ ویڈیو میں خاتون کا کہنا ہے کہ دوا پر درج نام اورعمر ان کے والد...
فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔تھانا نیو ٹاؤن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق نوجوان اپنی والدہ کو میڈیکل چیک اپ کے لیے اسپتال لایا تھا، واپسی پر...
راولپنڈی میں نیوٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک روز قبل معمولی تلخ کلامی پر تشدد کرکے شہری کو قتل کرنے والے اسپتال کے سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ مقتول کے بھائی نے بتایا کہ سیکیورٹی گارڈ نے میرے بھائی پر تشدد کیا، جس وجہ سے میرا بھائی دم توڑ گیا۔ نیوٹاؤن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ نامزد سکیورٹی گارڈ کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق جاں بحق نوجوان محمد وقار اپنی والدہ...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں وارڈ کے اندر مریضوں کے بستروں پر کتوں کو سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے نے اسپتال میں صفائی، حفظانِ صحت اور مریضوں کی سلامتی سے متعلق شدید خدشات کو جنم دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مریضوں کے ساتھ چوہوں کے ڈیرے، بھارتی اسپتال کی غلاظت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-13 سکھر (نمائندہ جسارت) آدم شاہ کالونی میں جمالی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج، سکھر کی آدم شاہ کالونی کے رہائشی جمالی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ علاقے کے بااثر افراد اور سی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-4 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاںبحق،قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار بچی سمیت تین افراد کو کچل ڈالا،بچی جاںبحق،گاوں کالو خان سابقی میں مبینہ گولی لگی لاش برآمد،واقع کی تفتیش شروع پولیس۔تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر سدوجا کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل...
(ویب ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کے قریب مفکر اسلام پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کے صاحبزادے پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں ان کا گارڈ جاں بحق ہو گیا ۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی ذرائع ...
ارشاد قریشی : راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں اپنی والدہ کا چیک اپ کرانے کے لیے آیا نوجوان سیکیورٹی گارڈ کےمبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔ وقاص نامی نوجوان اپنی والدہ کو ہولی فیملی اسپتال ایمرجنسی میں لے کر گیا، اسی دوران گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا ہو گیا، گارڈ نے نوجوان پر تشدد...
راولپنڈی(نیوزڈیسک) ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے مریض کا تیماردار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ہولی فیملی اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ اور مریض کے تیماردار وقاص کے درمیان جھگڑا ہوا۔ سیکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے مریض کا تیماردار نوجوان...
فوٹو: سوشل میڈیا کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں جس کے باعث ان کے اہلِ خانہ سخت پریشان ہیں۔لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ ان افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اپنے پیاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے، جہاں وہ ان دنوں زیرِ علاج ہیں۔گلبدین حکمت یار حال ہی میں علاج کی غرض سے ملائیشیا آئے تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم انور ابراہیم نے اسپتال میں ان سے ملاقات کی۔بعد ازاں انور...
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا معمول کا معائنہ کیا گیا، پمز اسپتال کے سینئر ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم معائنہ کرکے روانہ ہوگئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 3 رکنی ٹیم نے بانی کی انکھوں کا معائنہ...
سرگودھا اور مکران میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ، ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا۔منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا،ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 7 افراد موقع...
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنے کے بعد اسپتال سے روانہ ہو گئے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں ہوا۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے تمام ٹیسٹ مکمل ہو...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لئے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ صدر مملکت نے شاہ سلمان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز...
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا باوانی چالی میں پولیس مقابلے کے دوران شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دورانِ علاج شہید جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو عباسی شہید اسپتال سے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے آغا خان اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب...
سندھ انفارمیشن کیشن کے ارکان محمدسلیم خان اورنور محمد دایو سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کے مختلف وارڈ ز کادورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلیے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا،اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرماں روا اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل ہے اور ہمیں اس خبر پر گہری تشویش ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ‘ہم اس خبر پر گہری تشویش میں...
علامتی فوٹو عمرکوٹ کے گاؤں ہاشم پلی کی رہائشی خاتون کے یہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ بچوں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، خاتون کو گزشتہ روز عمرکوٹ کے ڈسٹرکٹ اسپتال لایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور تینوں بچے صحت مند ہیں اور انھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا...
ظفروال (نامہ نگار) شدید دھند میں ہسپتال پہنچنے میں تاخیر کے باعث خاتون نے ایمبولینس میں ہی بچے کو جنم دے دیا۔ کرتار پور کے نواحی گاو ں موضع لیل بررائے کی رہائشی خاتون کو ریسکیو 1122 ہسپتال لے جا رہی تھی کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ پانچ میٹر سے بھی کم ہونے...
چین کے مشرقی صوبے جیانگسو سے تعلق رکھنے والی ایک 50 سالہ خاتون سر درد کے علاج کے لیے کچی مچھلی کی پِتہ نگلنے کے بعد شدید بیمار ہو گئیں اور چند ہی گھنٹوں میں انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) منتقل کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون جن کا...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، گفتگو سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاو نج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ نواز شریف، خواجہ آصف اور مریم نواز نے تعمیرنو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاو نج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس محمد...
---فائل فوٹو پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے، ڈاکٹرز اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کریں گے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد میڈیکل رپورٹ جیل انتظامیہ کو دی جائے گی۔بانیٔ پی ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے علاقے ڈھوک سیداں روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق ہوگئی اور اس کے والد شدید زخمی ہوگئے۔جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات جبکہ والد کا نام عطر خان بتایا گیا ہے۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہوگیا جسے پولیس نے بعد...
انکوائری کمیٹی میں اراکین صوبائی اسمبلی اعجاز احمد اور ریحانہ اسماعیل شامل تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسپتال کے بینک اسٹیٹمنٹ کے مطابق آمدن اور خرچ کی گئی رقوم میں تضاد تھا۔ اسلام ٹائمز۔ سیٹلائٹ اسپتال نحقی میں بد انتظامی و مالی بدعنوانی کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت...
قصور: قصور کے گاؤں بھاگیوال میں آوارہ کتوں کے حملے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ 45 سالہ یاسین اور ان کی 40 سالہ بیوی شہناز بی بی گھر کے باہر کھڑے تھے کہ اچانک کتوں نے حملہ کر دیا، جس سے دونوں شدید زخمی ہو گئے۔ اسی علاقے میں ایک اور واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار این آئی سی وی ڈی اسپتال ٹنڈو محمد خان میں امراض قلب میں مبتلا غریب افراد کو مفت ادویات کی فراہمی کا سلسلہ گزشتہ 7سالوں سے منقطع ہونے سے زیر علاج سیکڑوں غریب افراد شدید پریشانی کا شکار مہنگائی کے اس دور میں جہاں لوگ دو وقت کی روٹی...
انفارمیشن کمیشن اراکین کا سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ،ویب سائٹ کی عدم فعالیت پر اظہارناپسندیدگی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپتال کی ویب سائٹ فعال نہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار،جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے...
سٹی 42: پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے کنگ حمد یونیورسٹی ہسپتال میں ملٹری ہاسپٹل مائیکرو سکول کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جا رہی تعلیمی اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔کِنگ حمد یونیورسٹی ہاسپٹل پہنچنے پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کو ہسپتال میں زیرِ علاج بچوں...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت فالج کے مریضوں کو صحت مند زندگی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ایک سال کے دوران پنجاب بھر میں 700 سے زائد مریض فالج کے شدید حملے کے بعد بروقت علاج معالجے کے ذریعے دوبارہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔...
رحیم یار خان میں ایک انتہائی نایاب اور حیران کن طبی کیس سامنے آیا ہے جہاں شیخ زید اسپتال کے ماہر سرجنز نے 5 سالہ کمسن بچے کے سینے سے ایک نامکمل بچے کو کامیابی سے نکال دیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یہ پیچیدہ آپریشن خصوصی جراحی ٹیم نے کیا جس کی قیادت تھوراسک سرجن...
کامونکی، گوجرانوالہ‘سرگودھا(نمائندہ خصوصی) واہنڈو انٹرچینج کے قریب شدید دھند میں سیالکوٹ سے لاہور جانےوالی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر آگے جارہے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت چار شدید زخمی ہوگئے۔کار میں ڈرائیور سمیت 5 افراد سوار تھے، عبدالمجید موقع پر دم توڑ گیا جبکہ مزدا...
تھرا (نیٹ نیوز) تھرا میں ایک شخص جسے سانپ نے ڈس لیا تھا سانپ کو جیکٹ میں ڈال کر ہسپتال پہنچ گیا۔ مذکورہ شہری سے پوچھا گیاسانپ کہاں ہے؟ تو وہ انتہائی بے خوفی سے جیکٹ کی زپ کھول کر سانپ نکال کر دیکھا دیتے ہیں۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک اسپتال میں آرتھوپیڈکس وارڈ میں چوہوں کی موجودگی کی غلاظت سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے مریضوں کی حفاظت اور اسپتال کے صفائی کے معیار پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چوہے آکسیجن پائپ لائن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں ایک حیران کن اور چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیرت میں ڈال دیا۔سانپ کے کاٹنے کے واقعات تو عموماً سامنے آتے رہتے ہیں، تاہم اس مرتبہ متاثرہ شخص نے جو قدم اٹھایا وہ غیر معمولی تھا۔ بھارتی شہر متھرا میں ایک رکشہ...
دنیا بھر میں سانپ کو اس کے زہریلے ڈنک کی وجہ سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے اور خوف پایا جاتا ہے کیونکہ سانپ کے ڈسنے سے انسان کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ سانپ اپنے اندر انتہائی زہریلا مواد پیدا کرتا ہے اور اپنے خطرناک دانتوں کے ذریعے جسم میں داخل کرتا ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-22 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ حقیقت اب کسی قیاس یا سائنسی فکشن تک محدود نہیں رہی کہ جدید اسپتال تیزی سے مصنوعی ذہانت کی عملی تجربہ گاہوں میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ جہاں کبھی سفید کوٹ، تجربہ کار ہاتھ اور برسوں کی طبی بصیرت علاج کا مرکز ہوا کرتی تھی، وہاں اب الگورتھم، ڈیٹا سیٹس اور مشین...
بلدیہ عظمی کراچی کے ماتحت چلنے والے سرکاری اسپتال عباسی شہید کے بچہ وارڈ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ناظم آباد میں واقع عباسی شہید اسپتال کے بچہ وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث وارڈ میں دھواں بھر گیا۔ عملے نے ذہانت اور بروقت اقدامات کر...
( سٹی 42) واہ کینٹ کے علاقے جنرل ہسپتال کے قریب پاگل کتے نے 14 افراد کو کاٹ لیا ،کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ صدر پاکستان بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالے10 افراد ...