2026-06-02@20:59:22 GMT
تلاش کی گنتی: 2801

«اسپتال»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    برازیلین فٹبال کے لیجنڈ اور ریال میڈرڈ کے سابق دفاعی ستون روبرٹو کارلوس کو صحت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ روبرٹو کارلوس ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے برازیل میں موجود تھے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران ان کی صحت سے متعلق تشویش...
    راولپنڈی: نئے سال کی آمد پر ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا  کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی...
    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اس وقت برسبین کے ایک اسپتال میں تشویشناک حالت میں زیرِ علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن چند روز قبل اچانک بیمار ہوکر گر پڑے تھے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ انہیں گردن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو شدید بیماری کے باعث برسبین کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔54 سالہ مارٹن، جو 2003 کے ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھے، کو گردن توڑ بخار کی شکایت کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا اور وہ اس وقت کوما کی حالت میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل حیدرآباد کا قیدی گردے فیل ہوجانے کے باعث اسپتال میںدم توڑ گیا سینٹرل جیل کا پکا قیدی 47سالہ عبدالغنی ولد محمد رفیق آرائیں منشیات کے مقدمے میں25سال کی قید بھگت رہا تھا عبدالغنی کو حیدرآباد کی عدالت نے 8ستمبر 2023ء کو منشیات کے مقدمے میں 25سال کی سزا سنائی...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں صحت اور سکیورٹی کے شعبوں میں تاریخی پیش رفت جاری ہے، جس کا عملی ثبوت نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا اور نواز شریف کینسر ہاسپٹل لاہور جیسے میگا منصوبے ہیں۔ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا 85 کنال پر قائم...
    نواب شاہ: شہر کے ایک سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے والے ایک مریض کو فرش پر تڑپتے ہوئے دیکھا گیا، لیکن اسپتال کے عملے کی جانب سے فوری طبی امداد فراہم نہیں کی گئی۔ اس واقعے نے محکمہ صحت کی غفلت اور انتظامی ناکامی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ویڈیو میں واضح...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کینسر اسپتال سے پورا پاکستان مستفید ہوگا۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جنوری میں نواز شریف کینسر اسپتال کی او پی ڈی اور ایمرجنسی کام شروع کردے گی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں جدید کینسر اسپتال بنائے جارہے ہیں۔وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید...
    لاہور(نیوزڈیسک)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےکہا ہے کہ الیکشن کمیشن جب تاریخ دےگا بلدیاتی انتخابات کروا دیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پنجاب اسمبلی میڈیاگیلری میں گفتگو کرتےہوئےکہا ڈور کے غلط استعمال سے بسنت کے تہوار کو نقصان پہنچا،اگر 6، 7 اور 8 فروری کے علاؤہ کوئی پتنگ اڑائے گا تو اسے قانون کےمطابق سزا...
    ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں نمایاں اور عملی اقدامات کیے ہیں، جن کے ثمرات اب عوام تک پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ لاہور سمیت صوبے بھر میں...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں نمایاں اور عملی اقدامات کیے ہیں، جن کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں جدید کینسر اسپتال...
    لاہور(نیوز رپورٹر) ایم ایس عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات ڈاکٹر امتیاز احمد رانا کو معطل کر دیا گیا۔ ایم ایس عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات ڈاکٹر امتیاز احمد رانا کو معطل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر امتیاز احمد رانا کو غفلت اور مس کنڈیکٹ کی بنیاد پر معطل کر کے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر...
    لاہور + فیروز والا + حافظ آباد (نامہ نگاران + نمائندہ نوائے وقت) تیزاب گردی کے سزا یافتہ مجرم‘ خاتون سمیت 3 افراد نے خودکشی کر لی۔ تفصیل کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے رانی گاو ں رحمان پورہ میں 20 سالہ اویس نے گھریلو تنازعہ پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔ اسے سروسز...
    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات کے بعد دو ہفتے تاخیر کے بعد کارروائی عمل میں آ گئی اور اسپتال کے ڈائریکٹربریگیڈئر(ر) ڈاکٹر ابرار کو فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر ابرار کو فارغ کرنے کی وجہ ناقص کارکردگی نہیں بلکہ ان کی مدت ملازمت کے...
    پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے احکامات بالآخر دو ہفتوں بعد عمل درآمد کر دیا۔ ڈائریکٹر ڈاکٹر ابرار کو ناقص کارکردگی کے بجائے مدت ملازمت کے خاتمے پر اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے ڈائریکٹر کو مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ دینے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات (صباح نیوز)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے خریڑئی میں گھریلو ناچاقی کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ لیویز اہلکار نے طیش میں آکر فائرنگ کرتے ہوئے بھتیجی اور بیچ بچائو کرنے والے نوجوان کو فائر نگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی ماردی،فائرنگ کی زد میں آکر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بون کیئر اسپتال کے باہر بھتا مافیا کا راج حد کی پولیس اور ٹریفک پولیس کی ملی بھگت حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں واقع بون کیئر اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ اور بھتا خوری کا گھناؤنا کاروبار زوروں پر ہے جہاں مریضوں کی عیادت کے لیے آنے والے شہریوں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو:روس میں سوشل میڈیا کے ایک خطرناک رجحان نے 17 سالہ نوجوان کی جان خطرے میں ڈال دی، جس نے انٹرنیٹ پر دیکھی گئی ایک ویڈیو سے متاثر ہو کر خون میں ہیموگلوبین اور آئرن کی مقدار بڑھانے کی کوشش میں اپنا ہی خون نکال کر پی لیا۔ اس غیر معمولی اور تشویشناک...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک) پشاور روڈ محبوب لائن میں گیس لیکج سے دھماکہ تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق گیس لیکج دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ حادثے میں ایک خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں...
    بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابق اہلیہ اور ہدایت کار کرن راؤ اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں انہوں نے اپینڈکس کی سرجری کے بعد اپنی تصاویر جاری کی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’انسٹاگرام‘ پر کرن راؤ نے ممبئی کے سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال سے ایک پوسٹ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام آبادمیں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔...
     حیدرآباد (آئی این پی ) حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔یہ افسوسناک واقعہ بائی پاس ٹان ہالا ناکہ میں پیش آیا، 5 سالہ بچی مریم کھلے نالے میں گر گئی جسے نکال کر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں کینسر کی تشخیص و علاج کیلئے ہسپتال کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی کام نہیں، مریضوں کے علاج کیلئے 24 گھنٹے سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ وہ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر...
    محلہ اقبال نگر میں ادھار کی رقم واپس مانگنے کے دوران ایک جواں سال لڑکے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 18 سالہ ہارون مسیح اپنی کریانہ کی دکان چلا رہا تھا، جب ملزم طمان نے پیسے واپس مانگنے پر چھری کے وار سے ہارون کی شہ رگ کاٹ دی۔...
    کینسر کے مریضوں کے علاج کیلئے 24 گھنٹے سہولیات کو یقینی بنایا جائے،شہباز شریف خود بھی کینسر کا مریض ر ہا ہوں، انکی مشکلات و تکالیف کا احساس ہے،تقریب سے خطاب وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں کینسر کی تشخیص و علاج کیلئے ہسپتال کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ...
    قصور: محلہ اقبال نگر میں ادھار کی رقم واپس مانگنے پر ملزم نے جواں سالہ لڑکے کی شہ رگ کاٹ دی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 18 سالہ ہارون مسیح نے کریانہ کی دکان بنا رکھی تھی، ملزم طمان نے پیسے مانگنے پر چھری سے ہارون کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور کی بستی بھٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سگریٹ پیتے وقت ایک شعلہ اچانک کپڑوں پر گر گیا، جس کے باعث سگریٹ نوشی کرنے والا شخص شدید طور پر جھلس گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق 45 سالہ اقبال سگریٹ پی رہا تھا کہ اسی دوران سگریٹ کا...
    اپنے خطاب میں وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ شاندار ادارے کا افتتاح کرنا میرے لیے اعزاز ہے، جان لیوا بیماری میں مبتلا مریضوں کا علاج انسانیت کی بڑی خدمت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کر دیا۔کشمیرانسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن، آنکالوجی اینڈ ریڈیو تھراپی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-13 محراب پور(جسارت نیوز)ٹریفک حادثے میں 11 افراد زخمی،متاثرین میں 5 مرد، 3 خواتین اور دو بچے شامل، اسپتال منتقل، مورو پولیس تھانہ کی حدود میں گچیرو بائی پاس لنجار ہاؤس کے پاس مسافر وین تیز رفتاری کے باعث اچانک سے رکنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی، اس خوفناک تصادم میں سامنے بیٹھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویجی لینس ویژن کے مطابق سی ایم انسپکشن ٹیم نے اچانک ٹی ایچ کیو اسپتال حسن ابدال کا دورہ کیا۔صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں و تیمار داروں سے سہولتوں کے بارے میں گفتگو کی۔انسپکشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) لاہورکے علاقے گرین ٹاون میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ ریسکیوحکام کے مطابق 22 سالہ اویس موٹرسائیکل پر نوکری پر جانے کے لیے گھرسے نکلاتھا کہ گلے پر پتنگ کی دوڑپھرگئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق پتنگ کی ڈور پھرنے سے اویس کا گلا متاثر ہوا،اسے طبی امداد کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی مختلف حوالوں سے فلاح و بہبود کی سرگرمیوں میں ہمیشہ مصروف عمل رہنے والے سرور قریشی گزشتہ ہفتے اچانک ہارٹ اٹیک کے بعد جناح کارڈیو کراچی میں کامیاب سرجری کے بعد اپنے گھر منتقل ہو گئے۔ ان کے 2 انسٹنٹ ڈالے گئے۔ سرور قریشی سوشل ایکٹیویٹیز میں نمایاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-06-6 پاکستان ایک آزاد مملکتِ خداوند ہے لیکن موجودہ حالات کی سنگینی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پاکستانی مزدوروں کا دل خون کے آنسوں روتا ہے۔ دنیا جدید ترین ٹیکنالوجی کی جانب تیزی سے گامزن ہے لیکن اس کے برعکس پاکستان میں نظام کے ہوتے ہوئے بھی بد انتظامی عروج پر ہے۔ حالات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-06-4 کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن، ہادی بخش کلہوڑو نے اچانک سکھر سرکل، سیسی سکھر پولی کلینک اسپتال اور سیسی سکھر ڈائریکٹوریٹ کا سرپرائز وزٹ کیا، دورے کے موقع پر قائم مقام چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر توقیر احمد سومرو، ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حسن بخش رند، ڈائریکٹر سکھر ڈائریکٹوریٹ عابد...
    کشمیر انسٹیٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن، آنکالوجی اینڈ ریڈیو تھراپی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کچھ نہیں، کینسر ہسپتال سے مقامی سطح پر بہترین طبی سہولتیں میسرآئیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مظفرآباد میں جدید کینسر ہسپتال اور میڈیکل کالج...
    وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا۔تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ وہ خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوئے، اندازہ ہے کہ وسائل سے محروم افراد کے لیے کینسر کا علاج کتنا مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ شاندار ادارے کا...
    وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدید کینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردی۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ وہ خود بھی کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوئے، اندازہ ہےکہ وسائل سے محروم افرادکے لیےکینسرکا علاج کتنا مشکل ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شاندار ادارےکا افتتاح کرنا...