2026-06-02@19:16:59 GMT
تلاش کی گنتی: 221
«سگریٹ چوری»:
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسدادِ منشیات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں صوابی اور مردان میں ایف بی آر کے گوداموں سے ضبط شدہ 2,828 کارٹن سگریٹ کی چوری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر محمد طلحہ محمود اور...
پنجاب حکومت نے گٹر کے ڈھکن، اسٹریٹ لائٹس اور دیگر سرکاری تنصیبات کی چوری اور نقصان پر سخت سزائیں مقرر کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں ’گٹر ڈھکن‘ چور مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری آرڈیننس کے تحت...
امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی حمایت کر دی۔ ایک انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ 7 اکتوبر واقعے کے بعد کے برسوں میں بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ غزہ میں جو کچھ ہوا وہ...
اسکائی نیوز عربیہ کو انٹرویو میں امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل کی جگہ میں ہوتا تو میں بھی وہی کرتا، جو اسرائیل نے کیا۔ فوجی کامیابی کے بغیر ریڈیکل ازم کو توڑنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ زیادہ تر ری پبلکن ویسا ہی...
چیکنگ کے دوران بجلی چوری میں ملوث شخص نے میٹر انسپکٹر اور لائن مین پر حملہ کردیا، ملزم کی جانب سے میٹر انسپکٹر اور لائن مین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کپڑے پھاڑ دیئے گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ میپکو افسران ،پولیس اور رینجرز مو قع پر پہنچے۔ اسلام ٹائمز۔...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کو ساؤتھ افریقہ ماڈل کے طرز پر پری پیڈ میٹرنگ سسٹم نصب کرنے کی ہدایت کر دی ۔ پراپرٹی کے بجائے شناختی کارڈ پر بجلی کنکشنز فراہمی کی سفارش کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک نے کراچی میں بجلی چوری روکنے اور ریکوری...
سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ان ممالک کے ساتھ mutual legal assistance treaty کرے جن کی سوشل میڈیا اپلی کیشن پاکستان میں استعمال ہوتی ہیں۔سینیٹ میں کرمنل قوانین میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ...
اسلام آباد: سینیٹ نے قانون سازی کے ایک اہم مرحلے میں انسدادِ الیکٹرانک جرائم، فوجداری قوانین اور سماجی تحفظ سے متعلق متعدد کلیدی ترامیمی بلز منظور کر لیے، جنہیں ملک میں سائبر کرائم کی روک تھام، متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور قانونی نظام کو مؤثر بنانے کی جانب نمایاں پیش رفت قرار دیا جا...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے معصوم بچوں کی ویڈیوز خریدنے اور بیچنے والے گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق راولپنڈی سے گرفتارملزم کے قبضے سے بچوں کی 600 سے زائد نازیبا ویڈیوز برآمد کی گئیں۔ ملزم لڑکی...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں رینجرز نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے، یہ ملزمان اسلحے کی خرید و فروخت، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث ہیں۔اس سے متعلق ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے...
لاہور(نیوزڈیسک) چلڈرن اسپتال میں زائد المعیاد ادویات بھی استعمال ہونے لگیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق او پی ڈی اور وارڈزمیں زائدالمعیاد ادویات، انجکشن پائے گئے، زائد المعیاد ادویات کوتلف کیا گیا نہ محفوظ طریقے سے اسٹور کیا گیا۔ زائدالمعیاد ادویات بچوں کی جان کے لئے براہ راست خطرہ ہیں۔ ...
اسلام آباد (وقائع نگار +خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات...
کے۔الیکٹرک کی بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری، نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں غیرقانونی نیٹ ورکس کا خاتمہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کے۔الیکٹرک نے بجلی چوری کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں میٹر ٹیمپرنگ کے متعدد واقعات کی نشاندہی کی۔ کے۔الیکٹرک کے ڈیٹا مانیٹرنگ یونٹ کے مطابق بجلی چوری کے ان واقعات کے باعث سالانہ تقریباً 8 لاکھ یونٹس تک کی بجلی چوری کی جاسکتی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہو کر بیرون ملک استعمال ہونے اور ویب پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال...
پی ایم ایل این سینیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال دیا گیا ہے اور معلومات کی اس چوری میں متعلقہ افسران کا ہاتھ ضرور رہا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سروے اور ای ٹیگز: ہماری معلومات ڈارک ویب پر بک گئیں تو کون ذمہ...
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ آرمی چیف آج اپنی ڈومین میں چلے جائیں تو میں ان کے ہاتھ چوموں گا۔ سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر اپنی پہلی تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران کے خاتمہ کا واحد حل عمران خان کی رہائی ہے، اللہ...
اسلام آباد: چھوٹے بچوں کی طرف سے سوشل میڈیا ایپس کے حد سے زیادہ اور بغیر نگرانی استعمال پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس پریذائیڈنگ افسر سینیٹر شیری رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ایوان بالا نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے تین مختلف بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا۔ سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ٹریول ایجنسی، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز اور پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس (ترمیمی) پیش کئے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر...
اسکریپ ڈیلرعمیر ناصر رند کو گرفتار کرلیا،پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ملزم کے قبضے سے 150کلو گرام چوری شدہ کاپر کیبل اور گاڑی برآمد ہوئی ہے، پولیس حکام بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون...
کراچی: شہر قائد میں عوامی کالونی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے شہر میں سرگرم منظم چور گروہوں کو زبردست دھچکا دے دیا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر الیاس گوٹھ میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپہ مار کر چوری کی گئی 35 موٹر سائیکلیں...
کراچی: بن قاسم پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اورنیٹ پولیس اہلکارون کی پشت پناہی میں چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران اسٹیل مل سے تانبہ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-4 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان بچوں کی صحت کی سہولیات کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپانی حکومت جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے فنڈ فراہم کرے گی۔ جاپانی انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی جائیکا2.91 ارب جاپانی ین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے خلا میں ایک ایسا سیارچہ دریافت کیا ہے جس کا حجم تقریباً آٹھ فٹبال میدانوں کے برابر ہے اور جو تیزی سے گردش کر رہا ہے۔2025 MN45 نامی یہ فلکی جرم نہ صرف رفتار میں غیر معمولی ہے بلکہ اب تک دریافت ہونے والے 499 میٹر سے بڑے سیارچوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی سائنس دانوں نے توانائی کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے نئی قسم کی بیٹری تیار کر لی ہے، جو لیتھیم بیٹریوں کا سستا اور زیادہ محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔چینی انجینئرز کی جانب سے تیار کی گئی یہ نئی بیٹری سوڈیم اور سلفر پر مبنی ہے، جسے مستقبل...
کراچی:ـوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، راجا پرویز اشرف، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری فیصل ممتاز راٹھور اور قمر زمان کائرہ ملاقات کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260110-08-31 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک، جو عموماً اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا سے دور رکھتے ہیں، پہلی بار اپنے جڑواں بچوں کے ہمراہ سامنے آئے ہیں تاہم بچوں کے چہرے بدستور مخفی رکھے گئے ہیں۔ایلون مسک کی اپنے جڑواں بچوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے, یہ...
بھارت میں جعلی ڈگریوں اور تعلیمی اسناد کے مبینہ اسکینڈلز پر عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا کے معروف جریدے دی آسٹریلیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی تعلیمی نظام سے منسلک جعلی ڈگریوں اور سرٹیفکیٹس کے استعمال پر آسٹریلیا سمیت کئی ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تاجک(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجکستان میں بجلی چوروں کو 10سال قید کی سزا ہوگی۔تاجکستان کی حکومت نے ملک میں بجلی کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات اْٹھائے ہیں جن میں سخت سزائوں کا اطلاق بھی شامل ہے۔عالمی خبر رساں کے ادارے کے مطابق پانی کی قلت کے باعث بجلی کے شدید بحران کے...
بچوں کے استحصال پر زیرو ٹالرنس، سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان
وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بچوں کے استحصال کے کسی بھی اقدام کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو دہرایا ہے اور سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق، حالیہ کارروائی میں ایک کم عمر بلوچ بچی کو کامیابی سے بازیاب...
وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ یہ اسپیکر کے پاس آئیں ایجنڈا بھی سیٹ ہوگا اور بات چیت بھی ہوگی۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ یہ پُراعتماد نہیں کہ بانی پی ٹی آئی ملاقات پر کیا کہیں گے، یہ چاہتے ہیں کہ گڈ ٹو سی یو واپس آئے یہ تو نہیں ہوسکتا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-10 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔نادرا کی جانب سے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ’’ب فارم‘‘ پر تصویر لازمی قراردے دی گئی ہے۔10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سیف سٹی اور ہزاروں دیگر کیمروں کی تنصیب کے باوجود گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چھینا جھپٹی اور چوری کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی۔رواں برس نومبر تک شہر میں 1955 گاڑیاں اور 41 ہزار 324 موٹر سائیکلیں چھینی یا چوری ہو چکی ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 6 ہزار سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد شہریوں کو لاکھوں کی تعداد میں ٹریفک چالان جاری کیے جا چکے ہیں، تاہم اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے عناصر اب بھی ان کیمروں کی پہنچ سے باہر ہیں۔ اس صورتحال پر شہریوں میں شدید...
کراچی (نیوز ڈیسک) شہر میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد سے شہریوں کے لاکھوں کی تعداد میں چالان جاری کیے جا چکے ہیں تاہم اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان ،ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والے ملزمان ان کیمروں کی گرفت سے آزاد ہیں۔پولیس کے مطابق کراچی میں سیف سٹی منصوبہ...
بلوچستان پولیس نے گاڑیوں کی چوری اور اسمگلنگ میں ملوث ایک جدید اور منظم نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا ہے، ایک گینگ کراچی میں گاڑیاں چوری کرنے کے بعد دوسرے گینگ کو کوئٹہ میں فروخت کر دیتا تھا پولیس حکام کے مطابق ان گاڑیوں کی خرید و فروخت کے لیے کرپٹو کرنسی کا استعمال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک نے ناظم آباد کے علاقے جلال آباد میں کارروائی کرتے ہوئے زیر زمین غیرقانونی نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ناظم آباد میں کارروائی کے دوران بجلی چوری میں استعمال ہونے والے 3 ہزار کلو گرام سے زائد زیر زمین کیبلز ضبط کرلی گئیں۔ترجمان...
فائل فوٹو کراچی کی بجلی کمپنی کے الیکٹرک نے ناظم آباد کے علاقے جلال آباد میں کارروائی کرکے زیرِ زمین غیرقانونی نیٹ ورک پکڑلیا۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کے مطابق بجلی چوری میں استعمال ہونے والی تین ہزار کلوگرام سے زائد زیرِ زمین کیبلز ضبط کرلی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بجلی چوری سے سالانہ...
بچے سردیوں میں اپنی پسند کے گرم کپڑے اور جیکٹ پہن سکیں گے اور اسکول انتظامیہ بچوں کو مخصوص گرم لباس پہننے پر مجبور نہیں کرے گی، خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کو موسم سرما میں مخصوص رنگ، ڈیزائن کے سوئیٹر یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(2) سوال یہ ہے کہ عوام کے نام پر، عوام کے ذریعے اور عوام کے لیے تشکیل دی جانے والی جمہوریت دنیا بھر میں سرمایہ داروں کی منہ لگائی ڈومنی کیوں ہے؟ یہ سرمایہ داروں کے کوٹھے پر ہی کیوں ناچتی ہے؟ اس کا ریموٹ غریب عوام کی اکثریت کے بجائے سرمایہ داروں...