2026-06-02@19:23:50 GMT
تلاش کی گنتی: 1813
«جسٹس طارق جہانگیری»:
سپریم کورٹ نے لاہور کی رہائشی خاتون کی منشیات برآمدگی کے کیس میں 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے لاہور کی رہائشی خاتون کے خلاف منشیات برآمدگی کے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت ملزمہ کے وکیل نے اے این ایف ریڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج چلائی، عدالت نے ملزمہ کے گھر کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا فرانزک کرانے کا حکم دے دیا۔ کراچی: پنکی کے بعد مطلوب منشیات فروش خاتون شیریں گرفتارپولیس کے مطابق ایک کیس میں ملزمہ کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد ہوا تھا۔ ملزمہ کے وکیل احسن بھون نے کہا ہے کہ واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ اے این...
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو ملاقات کی دعوت دی ، معاملات کو سنجیدگی سے دیکھا جا رہا ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں الزامات کی سیاست مناسب نہیں۔ہم نیوز کے پروگرام” ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے واضح کیا کہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ علیمہ خان کوکسی بھی بیان کا جواب نہیں دیں گے اوران کے لیے اب “اوپن فیلڈ” ہے کہ وہ جو چاہیں الزامات عائد کریں۔ شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ عدالت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو جو ریلیف ملا ہے اس پرپارٹی کو شکرگزار ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے معاملے پرسیاست نہیں ہونی چاہیے اوراس حساس مسئلے کو سیاسی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو بطور جج برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے اپنے ساتھی جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج عہدے سے برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا۔ جس میں لکھا گیا ہے کہ احتساب اداروں کو کمزور نہیں مضبوط کرتا ہے، آزاد، اہل اورقابل اعتماد عدلیہ کے بغیرانصاف تک رسائی کا حق محض سراب ہے۔ تحریری فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ عدالتیں ججوں کی سہولت کیلیے نہیں،معاشرے کے فائدے کیلئے بنائی گئی ہیں، غیرقانونی منصب کی بنیاد پر پورا...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے برطرف کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل بینچ کی جانب سے جاری کیا گیا تھا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد اعظم خان نے قلم بند کیا، جو 116 صفحات پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں: ’حلف اٹھاتا ہوں میری ڈگری اصلی ہے‘، جسٹس طارق جہانگیری، جسٹس ڈوگر پر اعتراض کردیا عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ احتساب کا عمل اداروں کو کمزور نہیں بلکہ مضبوط بناتا ہے اور ایک آزاد، اہل اور قابلِ اعتماد عدلیہ کے بغیر انصاف تک رسائی ممکن نہیں۔ فیصلے میں کہا گیا کہ عدالتیں ججوں کی سہولت کے لیے...
اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں، طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں ہے۔فیصلے کے مطابق ایسے شخص کو قانوناً فوری طور پر عہدے سے الگ کیا جانا چاہیے، ایسی برطرفی عدلیہ کی آزادی برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے، احتساب اداروں کو کمزور نہیں مضبوط کرتا ہے، آزاد،اہل اور قابل اعتماد عدلیہ کے بغیر انصاف تک رسائی کا حق محض سراب ہے، عدالتیں ججز کی سہولت کیلیے نہیں،معاشرے کے فائدے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری جج برطرفی کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 116 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعظم خان نے تحریر کیا جس میں کہا گیاہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب احتساب سے بالاتر اور مقدس ہونا نہیں، اہلیت اور قابلیت میں نقص یا دھوکا دہی پر جج منصب پر رہنے کا حقدار نہیں ہے۔ فیصلے کے مطابق ایسے شخص کو قانوناً فوری طور پر عہدے سے الگ کیا جانا چاہیے، ایسی برطرفی عدلیہ کی آزادی برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے، احتساب اداروں کو کمزور نہیں مضبوط کرتا ہے، آزاد،اہل اور قابل اعتماد عدلیہ کے بغیر انصاف تک رسائی کا حق محض سراب ہے، عدالتیں ججز کی سہولت کیلیے نہیں،معاشرے کے فائدے کیلئے...
کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس میں ایک لڑکا ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کی زوردار آواز کے بعد عمارت میں رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس موقع پر پہنچا اور حفاظتی اقدامات شروع کیے، جبکہ فائر اینڈ ریسکیو ٹیم اور ایمبولینسز کو بھی طلب کیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور ایک باؤزر آگ بجھانے کے لیے تعینات کیے گئے، اور عمارت میں موجود رہائشیوں کی محفوظ منتقلی کا عمل جاری ہے۔...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے علیحدگی کے باوجود اپنے خاندان کے ساتھ مثبت تعلقات کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ اور بیٹے آگستیہ کے لیے ایک مہنگی لگژری گاڑی تحفے میں دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانڈیا نے انہیں سیاہ رنگ کی لینڈ روور ڈیفینڈر پیش کی، جس کی مالیت بھارت میں کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں نتاشا کو نئی گاڑی کے ساتھ خوشگوار انداز میں تصاویر بنواتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ان کے بیٹے آگستیہ بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ View this post on Instagram ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رہائشی فلیٹس میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنی رپورٹ میں دھماکے کی وجہ گیس لیکیج قرار دی ہے۔حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے سلنڈر پھٹنے کے کوئی شواہد نہیں ملے، نہ ہی متاثرہ فلیٹس سے کسی تباہ شدہ سلنڈر یا اس کے پرزے برآمد ہوئے۔انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ عابد نے بتایا کہ گیس کی پائپ لائن لفٹ کے قریب سے گزر رہی تھی، جس کے باعث زور دار دھماکہ ہوا اور لفٹ بھی گر گئی۔ ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر گھر میں گیس کا چولہا کھلا رہ گیا تھا اور اچانک گیس کی فراہمی...
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس )اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر دی۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطی میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر تشویش ہے۔ گزشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط میں خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا اور اس کے نتائج کی ذمے داری امریکا پر...
پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے ایک بچہ جاں بحق، خاتون اور بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ آگ اور دھماکے سے اطراف کے چار فلیٹ اور لفٹ بھی متاثر ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 4 فائر ٹینڈر، ایک واٹر باؤزر اور 2 اسنارکل کی مدد سے آگ پر قابو پا...
کراچی؛ گیس سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، ایک فرد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی اسی) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس میں ایک لڑکا ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کی زوردار آواز کے بعد عمارت میں رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس موقع پر پہنچا اور حفاظتی اقدامات شروع کیے، جبکہ فائر اینڈ ریسکیو ٹیم اور ایمبولینسز کو بھی طلب کیا گیا۔فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور ایک...
سندھ اسمبلی کے باہر جینے دو کراچی کو دھرنے میں گرفتار کورنگی کے کارکنان کی رہائی کے بعد صوبائی نائب امیر نصر اللہ چنا کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری چیز نہیں بلکہ عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا عدالتیں کل کو رقم کی واپسی کے لیے بھی بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم دیں گی؟ فیصلے میں کہا گیا کہ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔عدالت عظمیٰنے قرار دیا کہ ضابطہ دیوانی کے سیکشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی میں اضافے پر شدید تشویش ہے۔گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط بھیج کر خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا اور اس کے نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی۔واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔رپورٹس کے...
گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط میں خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کیصورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کریگا اور اسکے نتائج کی ذمے داری امریکا پر ہوگی۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جسکے بعد دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر دی۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر تشویش ہے۔ گذشتہ روز ایران نے...
کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی زوردار آواز کے بعد عمارت میں رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس موقع پر پہنچا اور حفاظتی اقدامات شروع کیے، جبکہ فائر اینڈ ریسکیو ٹیم اور ایمبولینسز کو بھی طلب کیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور ایک باؤزر آگ بجھانے کے لیے تعینات کیے گئے، اور عمارت میں موجود رہائشیوں کی محفوظ منتقلی کا عمل جاری ہے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے فوری طور پر پولیس حکام کو جائے وقوعہ...
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ انہیں انٹرویوز نہیں دینے چاہیے تھے ، اگر وہ انٹرویو دیں تو صرف بانی کی رہائی کی بات کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں ، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی۔تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں کی قومی حکومت کی تجویز پر شفیع جان کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی ان...
کراچی: کورنگی کی رہائشی خاتون کی والدہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کے احکامات پر فوری کارروائی کی گئی اور تشدد میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی شکایت اور وائرل ویڈیو کی روشنی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکاروں کا مرد اور خاتون پر تشدد، ویڈیو سامنے آگئی کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سے...
ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور بھی شروع ہوگیا تاہم دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی تاحال برقرار ہے۔ ایسے وقت میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والی ویب سائٹس نے بتایا کہ یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کیریئر اسٹرائیک گروپ میں شامل اس وقت آبنائے جبل الطارق عبور کر رہا ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑہ مشرقِ وسطیٰ کی جانب تیازی سے بڑھ رہا ہے۔ امریکی صدر...
برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس کے چھوٹے بھائی پرنس اینڈیو کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبہے میں گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 66 سالہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو اس الزام پر حراست میں لیا گیا تھا کہ انہوں نے بطور تجارتی نمائندہ اپنے دورِ ملازمت کے دوران خفیہ سرکاری دستاویزات مرحوم امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کو بھیجے تھے۔ انہیں جمعرات کو کئی گھنٹوں تک تفتیش کے بعد “مزید تحقیقات کے تحت رہائی” دے دی گئی۔ تھیمز ویلی پولیس نے اس ماہ کے آغاز میں بتایا تھا کہ وہ ان الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کا مطلب جرم ثابت ہونا نہیں بلکہ یہ کہ تحقیقات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمدیوسف نے سولجرز بازار میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہونے سے16سے زاید قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زوردیا ہے کہ واقعے کی غیرجاندارانہ و فوری تحقیقات کرکے اصل حقائق سے قوم کو آگاہ اورجوبھی اس کا ذمے دار ہواس کو سخت سزا دی جائے۔انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ یہ ہماری بدقسمتی اورحکمرانوں کی بدنیتی ہے کہ جو صوبہ کل ملکی پیدوارکی 72فیصدگیس پیداکرتا ہواس کے عوام کراچی تاکشمورمحروم تو کہیں بدترین لوڈشیڈنگ کا شکارہیں۔ساری سہولیات ومراعات مٹھی بھراشرافیہ کے لیے ہیں ۔زندگی کی بنیادی ضرورت کے باعث شہری اپنی زندگی خطرے میں ڈال...
ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم واضح کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کے عوام مزید کسی دھوکے، تاخیری حربے یا سیاسی مفادات کی سیاست کو قبول نہیں کریں گے۔ حقوق دینے کے نام پر محض وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات درکار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان محمّد الیاس صدیقی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جی بی میں عوامی حقوق کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ عوامی و سماجی مطالبات کے ساتھ ہاتھ ہوا، پولیس جوانوں کے احتجاج کے ساتھ ہاتھ ہوا، اساتذہ کے جائز مطالبات کے ساتھ ہاتھ ہوا، منرل ایسوسی ایشن کے ساتھ ہاتھ ہوا۔ ان...
عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے ایس پی جمشید عاشر کے مطابق واقعہ چار بجکر 15 منٹ پہ پیش آیا، بلڈنگ گارڈر پر بنی تھی، عمارت گرنے کی وجہ تلاش کی جارہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 16 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ گلی نمبر5 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ...
کراچی میں گیس سلنڈر کے باعث عمارت میں ہونے والے دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقےکوگھیرے میں لےکر سکیورٹی سخت کردی اور ریسکیو اداروں نے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ عمارت تین منزلہ ہے اور ہرفلور پر ایک کمرہ قائم ہے، تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور اب تک 16 لا شیں نکالی جاچکی ہیں جن میں 4 بچے اور 6 خواتین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر امریکا اور ایران کی بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سنگین حالات کی لپیٹ میں آتا دکھائی دے رہا ہےامریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، تاہم حتمی فیصلہ ابھی سامنے نہیں آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکری اور سفارتی پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے اور اعلیٰ سطحی مشاورت جاری ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق امریکی فوج نے خطے میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی محدود یا وسیع کارروائی کی جاتی ہے تو اس...
کراچی: رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، 13 افراد جاں بحق، کئی افراد تاحال ملبے تلے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس)شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکا کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 13 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینسز اور رضا کار زخمیوں کی فوری منتقلی کے لیے سرگرم عمل رہے۔لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں طبی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے گنجان آباد علاقے سولجر بازار کی گل رعنا کالونی میں گیس لیکیج دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی جب کہ کئی افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل رعنا کالونی کی گلی نمبر 5 کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک زور دار دھماکے کے بعد چھت زمیں بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ کئی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق افراد میں کمسن بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔دھماکے کی شدت اس قدر تھی کہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز اٹھیں...
کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج سے دھماکا، عمارت کا حصہ گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں 11 افراد زخمی ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔دھماکے سے جاں بحق افراد میں 10 سال کی بچی نازیہ بھی شامل ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)سامبا بینک لمیٹڈ نے بدھ کو راشد جہانگیر کو بینک کا مستقل صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔بینک نے اس پیش رفت کے بارے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا۔نوٹس کے مطابق راشد جہانگیر اس وقت قائم مقام صدر اور سی ای او کے عہدے پر فائز ہیں اور ان کی مستقل تقرری اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی منظوری اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ قوانین، قواعد اور ضوابط کی تعمیل سے مشروط ہے۔سامبا بینک کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق راشد جہانگیر ایک ماہرِ مالیات اور منجھے ہوئے بینکر ہیں جن کا انڈسٹری میں 23 سال سے زائد کا...
جہانگیر ترین کامیاں چنوں میں گرلز ڈگری کالج بنانے کا اعلان ،5 ایکڑ زمین وقف کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز ملتان: جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ باصلاحیت طلباء و طالبات کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ وہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔ یہ بات انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول تلمبہ میں جدید ٹیکنالوجی بلاک کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ٹیکنالوجی بلاک میں جدید سائنس و کمپیوٹر لیب قائم کی گئی ہے۔ جہانگیر خان ترین نے میاں چنوں...
جدہ (امیر محمد خان سے) پاک بحریہ کا جدید جنگی جہاز خیبر کیپٹن علی رضا کی قیادت میں خیر سگالی دورے پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ جدہ کے قونصل جنرل سید مصطفی ربانی، ڈپٹی قونصل جنرل، قونصلیٹ افسران سعدیہ وقار نساء غلام حسین، عبداللہ گھمن، عمران علی، عبدالوہاب سومرو، سعدیہ خان، فہد چوہدری، اذکاء ظفر عاکف جاوید، زینب اسد اور دیگر سفارتی افسران نے شرکت کی۔ عشائیہ میں سعودی تاجروں، سعودی بحریہ کے افسران، پاکستانی کمیونٹی کے اراکین چوہدری شفقت محمود مسعود پوری، چوہدری اظہر عباس وڑائچ، چوہدری تصور حسین، ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: خطے میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی اور عسکری کشیدگی کے تناظر میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحری شاخ نے آبنائے ہرمز میں وسیع پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جنہیں ’اسمارٹ کنٹرول آف دی اسٹریٹ آف ہرمز‘ کا نام دیا گیا ہے، ان مشقوں کا مقصد نہ صرف دفاعی تیاریوں کو جانچنا ہے بلکہ حساس سمندری گزرگاہ کی مؤثر نگرانی اور تحفظ کے لیے عملی حکمتِ عملی کو مزید مضبوط بنانا بھی ہے۔ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق ان مشقوں کی براہِ راست نگرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد پاکپور کر رہے ہیں، جو خود فیلڈ میں موجود رہ کر آپریشنل سرگرمیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں بمباری کرکے12 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام بھی عاید کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کے ایک کیمپ پر بمباری کی جہاں 4 افراد شہید ہوئے، دوسرا حملہ خان یونس میں کیا اور 5 افراد شہید ہوئے، اسی طرح ایک فلسطینی کو غزہ کے شمالی علاقے میں شہید کیا گیا۔حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بتایا کہ اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کے قتل کا عام کا نیا سلسلہ شروع کردیا ہے اور یہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادرنہ:ترکی کے حکام نے صوبہ ادرنہ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18 افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدگان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور انہیں ملک بدری کی کارروائی کے لیے متعلقہ مراکز منتقل کر دیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری سرحدی فورسز کے ایک آپریشن کے دوران عمل میں آئی، جس کا مقصد زمینی راستوں کے ذریعے یورپی ممالک میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والوں کو روکنا تھا۔ادرنہ یورپ پہنچنے والے تارکینِ وطن کے لیے اہم راہداری کے طور پر جانا جاتا ہے، جہاں ہر سال ہزاروں افراد یورپ کی طرف جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ترک ڈائریکٹوریٹ جنرل آف مائیگریشن مینجمنٹ کے...
جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے دس مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں شارع فیصل، شاہراہ قائدین، سپر ہائی وے، نیشنل ہائی وے، شاہراہ اورنگی، شاہراہ کورنگی، شاہراہ پاکستان، ماڑی پور روڈ سمیت دیگر شاہراہیں شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی نے آج کراچی کی 10 بڑی شاہراہوں پر دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے باہر پُرامن مظاہرین پر پولیس کے بہیمانہ تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کیخلاف آج جماعت اسلامی کی جانب سے اتوار 15 فروری کو پورے ملک میں یوم احتجاج منایا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے دس مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں شارع فیصل، شاہراہ قائدین، سپر...
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے متنازع ترانے وندے ماترم کو اکھنڈ بھارت اور ہندوتوا غلبے کے ایجنڈے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے، جس کے باعث مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتہا پسند گروہ نہ صرف وندے ماترم کو سیاسی جلسوں اور تعلیمی اداروں میں زبردستی پڑھوانے کی کوشش کر رہے ہیں بلکہ انکار کرنے والوں کو ہراساں کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ اس صورتحال نے بھارتی معاشرے میں مذہبی ہم آہنگی کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ مودی سرکار کی سرپرستی میں ریاستی مشینری کے استعمال سے مسلمانوں کی...
مقبوضہ جموں و کشمیر کے دیگر کئی اضلاع میں بھی قابض بھارتی فورسز کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، چھاپوں اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے معروف تجارتی مرکز لال چوک میں تلاشی آپریشن کیا اور ہوٹلوں اور گیسٹ ہاﺅسز پر چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ اور دیگر فورسز نے لال چوک کو محاصرے میں لیکر تلاشی کی کارروائی عمل میں لائی۔ فورسز اہلکاروں نے ہوٹلوں کی تلاشی لی اور مالکان سے مہمانوں کی تفصیلات طلب کیں۔بھارتی فورسز کے آپریشن کیوجہ سے علاقے میں گاڑیوں کی آمدورفت میں سخت خلل پڑا اور...
ویب ڈیسک :سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں پہنچی جبکہ 5 افراد تاحال اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایدھی حکام کے مطابق اسپتال میں زیر علاج زخمی بچوں میں شامل تین سالہ عمران جانبر نہ ہوسکا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچے کی شناخت 3 سالہ عمران ولد عامر کے نام سے کرلی گئی ہے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو...
اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ 2026 کے آغاز سے اب تک تقریباً ایک لاکھ 50 ہزار افغان شہری پاکستان اور ایران سے واپس افغانستان جا چکے ہیں۔ اکتوبر 2023 سے اب تک دونوں ممالک سے مجموعی طور پر 54 لاکھ افغان وطن لوٹ چکے ہیں۔ ادارے کے مطابق بڑی تعداد میں افغان یا تو رضاکارانہ طور پر واپس جا رہے ہیں یا مشکل حالات میں واپسی پر مجبور ہیں۔ تیز رفتار واپسی نے افغانستان کو مزید بحران کی طرف دھکیل دیا ہے، جہاں انسانی حقوق کی صورتحال، خصوصاً خواتین اور بچیوں کے لیے، تشویشناک ہے۔ کمزور معیشت اور قدرتی آفات نے مسائل کو مزید بڑھا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: خیبر پختونخوا...
اسلام آباد: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشین صدر سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا، انڈونیشین صدر نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور ایرو اسپیس ترقیاتی ڈھانچے سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے سرکاری دورۂ انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سوبیانتو سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات، مشترکہ اقدار اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ائیر چیف نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط...
کردار ڈاکٹر کا ادا کیا لیکن کبھی کلینک نہیں گیا، علی خان ’میری زندگی ہے تو‘ کی کامیابی پر حیران رہ گئے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان نے ڈرامہ انڈسٹری میں اسکرپٹ کے معیار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہانیوں میں یکسانیت اور غیر منطقی کردار نگاری سے تخلیقی معیار متاثر ہو رہا ہے۔ ایک حالیہ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ ایک ڈرامہ ’میری زندگی ہے تو‘ کر رہے ہیں جس میں ان کا کردار ڈاکٹر کا ہے لیکن ڈرامے میں ان کے کردار کی پیشہ ورانہ زندگی کو پیش نہیں کیا گیا۔ View this post on Instagram A post shared by Entertainment Hub (@theentertainmentthub) ان کا کہنا تھا کہ پورا ڈرامہ گزر گیا لیکن میں کلینک نہیں گیا۔ میرا کام کچن اور گھر کے معاملات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی امدادی تنظیموں کی جانب سے کردفان میں امدادی قافلوں اور مراکز پر حالیہ حملوں پر اظہارِ تشویش کے بعد سوڈانی وزیر خارجہ محی الدین سالم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے مالی معاونت کاروں پر دباؤ ڈالے۔ افریقی یونین کی امن و سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محی الدین سالم نے کہا کہ بیرونی قوتیں اب بھی اس تنازع کو ہوا دے رہی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ افریقی یونین نے ملک میں ہونے والی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے کوئی وفد نہیں بھیجا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع 8 منزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں بھڑکی جس کے بعد دھواں تیزی سے پوری عمارت میں پھیل گیا۔چیف فائر آفیسر نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے 4 فائر ٹینڈرز اور 2 اسنارکل گاڑیوں کو استعمال کیا گیا۔ اسنارکل کی مدد سے عمارت میں پھنسے افراد کو محفوظ طریقے سے باہر نکالا گیا، جس سے ممکنہ جانی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔حکام کے مطابق عمارت کی ہر منزل پر 4 فلیٹس موجود ہیں جبکہ بیسمنٹ میں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھے۔ ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو...
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھا، اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے تیزی سے پھیل گئے۔ ابتدائی طور پر عمارت کو پانچ منزلہ سمجھا جا رہا تھا تاہم ریسکیو ذرائع نے تصدیق کی کہ عمارت آٹھ منزلوں پر مشتمل ہے اور ہر فلور پر چار فلیٹس موجود ہیں، جس کے باعث خطرے کی شدت بڑھ گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے دو اسنارکل اور پانچ فائر ٹینڈرز استعمال کیے جا رہے ہیں...
فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) چائنا آئل ایچ بی پی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لمیٹڈ (ایچ بی پی)کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہانگ کانگ ہوئی ہوا (HuiHua) گلوبل کارپوریشن لمیٹڈ (ایچ ایچ جی ٹی ایل) نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے لیے دکھنی فرنٹ اینڈ کمپریشن پروجیکٹ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے جو پاکستان کے اپ سٹریم توانائی شعبے میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔یہ منصوبہ ایم ایچ اے اے کارپوریشن کے تعاون اور اعتماد انجینئرنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ جوائنٹ وینچر سے مکمل کیا گیا جبکہ آئی ایل ایف نے انجینئرنگ کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دیں، ای پی سی سی منصوبہ مقررہ مدت کے اندر...
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں، اس بار وجہ ان کا محبت سے متعلق ایک بیان ہے جس نے مداحوں کے درمیان مختلف آرا کو جنم دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ہونے والی گفتگو کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں گلوکار نے محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ تقریب میں موجود ایک خاتون نے عاصم اظہر سے سوال کیا کہ کیا محبت زندگی میں ایک بار ہوتی ہے یا بار بار بھی ہوسکتی ہے؟ اس پر گلوکار نے سنجیدہ لہجے میں جواب دیا کہ وہ پہلے سمجھتے تھے کہ پیار کئی مرتبہ ہو سکتا...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ یہ رپورٹ ایک ایسے موقع پر جاری کی گئی ہے جب دنیا کی معیشت ایک ایسے میدان میں کھڑی ہے جہاں سے ساحل کی طرف سمندر پر نظر دوڑائیں تو جہاز کم اور خدشات زیادہ تیر رہے ہیں۔ تجارتی جہاز سہمے سہمے گزر رہے ہیں، بازاروں میں بے یقینی کا یہ عالم ہے کہ ہر ملک اپنی صنعتوں کے لیے پہلے تحفظ تلاش کر رہا ہے، پھر سودے کر رہا ہے۔ ایک طرف یورپ اور امریکا جیسے امیر ترین ممالک اپنے لیے ’’ ٹیرف‘‘ کا نام لے کر تحفظ کی دیواریں کھڑی کر رہے ہیں۔ دوسری طرف چین اپنی پیداوار کے سیلاب کے ساتھ دنیا کے بازاروں...
ترکیہ کے دارالحکومت میں 35 سالہ رجب چنگیز نامی قیدی نے 10 دن کے لیے پیرول پر رہائی کے بعد اپنی ماں، بیوی اور 8 سالہ بیٹی کو بیدردی سے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے بقول رجب چنگیز نے جیل میں خود کو ایک بدلا ہوا سنجیدہ شخص اور اپنے جرائم پر شرمندہ ذمہ دار شہری ثابت کیا تھا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ جیل میں رجب چنگیز نامی قیدی دھوکہ دہی اور مسلح دھمکیوں کے جرم میں چار سال قید کاٹ رہا تھا۔ جسے اچھے برتاؤ کے باعث 11 دن کے لیے عارضی طور پر رہائی ملی تھی۔ وہ رہا ہوتے ہی سب سے پہلے اپنے گھر گیا۔ جہاں اس کی حیوانیت غالب آگئی۔ اس نے 57 سالہ ماں سمیت...
کوئٹہ: زندہ دلانِ لاہور میں بسنت 2026 کے رنگ جمانے کے بعد اب کوئٹہ بھی اس خوشگوار تہوار کا حصہ بننے جا رہا ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت میں 13، 14 اور 15 فروری (جمعہ سے اتوار) تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔شہر بھر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ بازاروں میں رنگ برنگی پتنگوں، مضبوط ڈور، پیلے لباس اور بسنت کی دیگر اشیا کی دھوم مچ گئی ہے۔گرد سنگھ روڈ، پرنس روڈ، علمدار روڈ، کاسی روڈ، سرکی روڈ، جان محمد روڈ، سبزل روڈ، نوا کلی، بروری روڈ، جیل روڈ، لیاقت بازار اور دیگر علاقوں میں خریداری کا سلسلہ جاری ہے، جہاں لوگ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان نے کہا ہے کہ بے سہارا افراد کی خدمت زندگی کا بہترین مشن ہے اور یہی وہ راستہ ہے جو ایک مضبوط اور باوقار معاشرے کی تشکیل میں مدد دیتا ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سویٹ ہوم کے بچوں کو نیشنل چلڈرن کنونشن میں شرکت کی دعوت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ زمرد خان نے کہا کہ بچوں کے حقوق کا عالمی چارٹر صرف دستاویز تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے عملی اقدامات کیے جانے چاہئیں تاکہ وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
راولپنڈی: پاک فضائیہ کی سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ مشق کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اعلیٰ سطح کی جنگی تیاری، آپریشنل ہم آہنگی اور عملی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشق ٹو فورس تصور کے تحت منعقد کی گئی، جس میں مصنوعی ذہانت پر مبنی اور نیٹ سینٹرک آپریشنز پر خصوصی توجہ دی گئی جبکہ خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں مقامی سطح پر تیار کردہ جدید، اسمارٹ اور مؤثر ٹیکنالوجیز کو بھی مربوط کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے...
اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں سابق جج طارق جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور جج عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ انہیں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر جج کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کا فیصلہ آئینی اور قانونی...
مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس کو ابتدا میں سوالات کے جوابات دینے اور مختلف کاموں میں مدد کے لیے تیار کیا گیا تھا مگر اب ایک غیر متوقع رجحان سامنے آ رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا لوگ تحمل سے سننا اور بیجا تنقید سے گریز مصنوعی ذہانت سے سیکھ سکتے ہیں؟ دنیا بھر میں بہت سے نوجوان ان اے آئی سسٹمز کو محض ایک ٹول نہیں بلکہ ایک ساتھی کے طور پر استعمال کرنے لگے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ رجحان آہستہ آہستہ اے آئی پر انحصار کی ایسی صورت اختیار کر رہا ہے جو روزمرہ زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ یہ مسئلہ صرف اس بات تک محدود نہیں کہ نوجوان آمنے سامنے میل جول کے بجائے ٹیکنالوجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک منفرد اور دلچسپ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے صرف ایک گھنٹے کے اندر کاغذ سے بنے 250 جہاز تیار کر کے انہیں اڑنے کے قابل ثابت کیا۔اس غیر معمولی کوشش کے ذریعے انہوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے کی امیدیں وابستہ کر لیں، جہاں اس نوعیت کے ریکارڈ کے لیے ایک مخصوص ہدف پہلے ہی مقرر کیا گیا تھا۔ریکارڈ کی کوشش کرنے والے شخص کا نام رچرڈ ڈی فریس ہے، جو طویل عرصے سے عالمی سطح پر کوئی نمایاں ریکارڈ بنانے کے خواہشمند تھے۔رچرڈ ڈی فریس کے مطابق انہوں نے پہلی بار...
کراچی: دادو میں بس میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کو انتہائی دلخراش قرار دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ نقصان پوری قوم کا سانحہ ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق سید مراد علی شاہ نے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی کے رہائشی نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی سیکٹر ساڑھے پانچ غوث پاک روڈ روٹ نمبر کے 17 بس اسٹاپ کے قریب گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گی۔ مزید پڑھیں 13 سالہ بچے کے اغوا، زیادتی اور قتل کے مجرم کو موت تک پھانسی پر لٹکائے رکھنے کا حکم پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 23 سالہ محمد عارف ولد محمد قاسم کے نام سے کی گئی، ابتدائی تحقیقات ک مطابق نوجوان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) عاصمہ جہانگیر کانفرنس اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس (Alfred Grannas) معذور افراد کے حقوق (Disability Rights) کے موضوع پر خطاب کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے۔ جیسے ہی انہوں نے گفتگو کا آغاز کیا، ہال میں موجود نوجوانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے نعرے بازی شروع کر دی اور ان کے خطاب میں خلل ڈالا۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ جرمنی ایک طرف اسرائیل کو بھاری مقدار میں اسلحہ فراہم کر رہا ہے، جس سے غزہ میں ہزاروں بچے اور مرد و خواتین معذور اور شہید ہو رہے ہیں اور دوسری طرف ان کا سفیر پاکستان میں آ کر معذوروں کے حقوق پر ”لیکچر” دے رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-3 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ اپیل دائر کر دی ہے۔اپیل میں سابق جج طارق جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور جج عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ انہیں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر جج کے عہدے سے ہٹایا گیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کا فیصلہ آئینی اور قانونی اصولوں کے برعکس ہے۔ نمائندہ جسارت سیف...
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک تقریر میں مسالک کا ذکر کیا تو دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، فون دھمکیوں سے بھرا پڑا ہے۔ سیاست میں صبروتحمل کو فروغ دیا جائے، قومی مسائل پر جھوٹ نہیں بولوں گا، جب ایسی نوبت آئی تو سیاست سے کنارہ کش ہوجاوئوں گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی تاریخ کا دیانتداری سے سامنا کرنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ آزادی کے بعد افغانستان پاکستان کو تسلیم کرنے والا آخری ملک تھا اور ابتدائی برسوں میں سرحدی کشیدگیاں بھی رہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دو جنگوں کا حصہ بنا جو افغانستان کی سرزمین پر لڑی گئیں...
فوٹو: پی پی آئی کراچی میں جہانگیر روڈ پر ترقیاتی کام کے باعث ٹریفک کا شدید دباؤ بڑھ گیا، ایم اے جناح روڈ پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ لیاقت آباد سے تین ہٹی آنے جانے والی سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ ہے، لسبیلہ سے گرومندر جانے آنے والے روڈ پر بھی ٹریفک کا دباؤ ہے۔ فوٹو: پی پی آئی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گرین لائن کے کام کے باعث ایم اے جناح روڈ پر بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے۔ فوٹو: پی پی آئی یونیورسٹی روڈ اور گلستان جوہر میں سڑکوں پر کھدائی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاس
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاست، جو “لنکن کی ریاست” بھی کہلاتی ہے، آج جدت، فنون لطیفہ، کھیل، معاشی استحکام، اور سیر و تفریح کی نئی بلندیوں پر ہے۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز الینوائے (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ شیکاگو کے ملیئنیم پارک میں کھڑے ہیں، جہاں مشہور کلاؤڈ گیٹ (دی بین) کی چمکدار سطح میں شہر کی اونچی عمارتیں اور آسمان کا عکس جھلکتا ہے۔ ہب ٹاور کی شیشے کی...
کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں شوگر اور السر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ ہے۔ کراچی کے شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ آف ٹراما میں ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ کا افتتاح وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ یہ کامیابی ماہر ڈاکٹرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے اور جدید سرجری سے مریضوں کو بہتر اور بروقت علاج کی سہولت میسر آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ شوگر اور السر کے مریضوں میں اعضاء کاٹنے کے واقعات میں...
سندھ ہائیکورٹ نے سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست پر 2 ہفتے میں فوڈ اسٹریٹ ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کورنگی میں سروس روڈ پر غیر قانونی فوڈ اسٹریٹ کے قیام کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار لیئق کوہستانی ایڈووکیٹ کے وکیل حسیب جمالی ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ سروس روڈ ٹریفک کی روانی کیلیے ضروری ہے اس کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ ٹاؤن انتظامیہ کو سروس روڈ کی حیثیت تبدیل کرنے کا اختیار نہیں۔ سروس روڈ کے خاتمے...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی ، انسپکٹر کاشف علی کے نامعلوم اثاثوں پر سوالیہ نشان ،حکومتی خزانے کو نقصان اللہ والا ٹاؤن سیکٹر 31Gپلاٹ L11 پر بلند ہوتی عمارت انسانی جانوں کیلئے تشویشناک سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی ملی بھگت سے کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کا دھندہ عوامی سلامتی اور قومی خزانے دونوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے ۔مراعات یافتہ عہدوں پر فائز ہونے کے باوجود افسران لاکھوں روپے وصول کرکے بغیر منظورشدہ نقشوں اور دستاویزات کے تعمیراتی کاموں کی ‘چھوٹ’ دے رہے ہیں، جس سے حکومتی محصولات کا بڑے پیمانے پر نقصان ہو رہا ہے ۔جرأت سروے کے دوران حاصل کی گئی زیر نظر تصاویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اللہ والا ٹاؤن سیکٹر...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں بسنت میلے کا آخری دن بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا آسمان پتنگوں سے بھرا نظر آتا تھا، طرح طرح کے پکوان اور بسنتی چولے پہنے لوگ بہار کی آمد کا جشن منا رہے۔ لاہور میں، بالخصوص اندرون، کی چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے بھری رہیں، بچے بڑے سب پیچ لڑانے میں مصروف تھے کچھ بچے گلیوں میں سڑکوں میں پتنگیں لوٹنے میں بھی مصروف نظر آئے۔ بسنت کے تیسرے روز بھی ڈھول ڈھمکے بجتے، رات گئے تک آسمان پتنگوں سے سجا رہا۔
قسط نمبر ۔2 کولمبس کے 1492 ء میں امریکہ دریافت کر نے کے بعد تقریباً سو برسوں میں یورپی اقوام ’جن میں ہسپانوی ، اطالوی ولندیزی ،فرانسسی اور برطانوی شامل ہیں‘ نے یہاں اپنی اپنی آبادیا ں قائم کر لیں تھیں۔ یہ ایشیا اور افریقہ اور کسی حد تک مشرقی یورپ کے باشندوں کے مقابلے میں زیادہ مہم جو تھے۔ یہ مہم جوئی اُن کی بحریہ کے حوالے سے بھی اہم تھی۔ اِن یورپی اقوام میں بر طانیہ یعنی انگریز نہ صرف بحری قوت کے اعتبار سے برتر تھے، بلکہ اِ ن کے ہاں 1215 ء میں میگنا کار ٹا جیسے سیاسی معاہد ے کے وجود میں آجا نے کی بنیاد پر قومی سطح کے فیصلے ہاؤ س آف لارڈرز...
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہو
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست فطرت کی دلکشی، تفریح کی لامتناہی راہوں، معاشی ترقی، اور اب کرکٹ کی عالمی سطح کی میزبانی کا شاندار امتزاج ہے۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز فلوریڈا (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ میامی ساحل کے مشہور ساحل پر کھڑے ہیں۔ گرم، نرم ریت پاؤں کو چھوتی ہے، آرٹ ڈیکو طرز کی رنگ برنگی عمارتیں نیون...
نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دباؤ اور پیش رفت کے باوجود ایران اپنی طاقت اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ ایران مذاکرات کے بارے میں صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے بعد اپنی طاقت اور ہم آہنگی برقرار رکھی ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، عبرانی زبان کے ایک ذرائع ابلاغ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلسل طاقت اور ہم آہنگی کا اعتراف کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ تہران جنگ کے بعد خطے کے سیاسی مساوات میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا رہا ہے۔ صیہونی نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں...
مسنگ پرسن عالمی مسئلہ، سویلینز کا ملٹری ٹرائل ممکن ہے، اعظم نذیر تارڑ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ دنیا بھر میں موجود ہے، اور قانون کے مطابق بعض حالات میں سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل بھی ہو سکتا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ وہ خود مسنگ پرسنز کے معاملات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہیں اور اس حوالے سے سنجیدگی سے کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاپتا افراد کے لیے ایک ریلیف پیکج متعارف کرایا گیا اور نئی کمیٹی ان معاملات پر مزید توجہ دے گی۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان بار کونسل انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ کو پنجاب میں سبقت حاصل وفاقی وزیر نے...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس راتوں کو مستقبل کی جھلک دکھاتی ہیں۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز تحریر: شاہ خالد خان تصور کریں… آپ یوسیمیٹی نیشنل پارک کی گہری وادی میں کھڑے ہیں۔ سامنے ایل کیپیٹن کی عظیم گرینائٹ چٹان سیدھی آسمان کی طرف اٹھتی ہے۔ ہاف ڈوم کی گول چوٹی سورج کی سنہری کرنوں میں جگمگا رہی ہے، اور یوسیمیٹی فال کی گرج روح کو...
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان نے اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار کیا۔ کراچی میں موجود پاکستان نزاد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوں نے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت، لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔
پشاور(آئی این پی ) پشاور میں پہلی بار گریڈ 18 کی پولیس افسر ریشم جہانگیر کو ایس پی آپریشنز کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے ریشم جہانگیر نے بطور ایس پی فقیر آباد سرکل چارج سنبھال لیا۔ذمہ داریاں سنبھالتے ہی انہوں نے دفتر کے دروازے عام شہریوں کیلئے کھول دئیے اور عوامی شکایات سنیں۔ایس پی ریشم جہانگیر کا کہنا ہے کہ پولیس میں جینڈر کی کوئی تفریق نہیں، عوامی شکایات کا فوری ازالہ اور اسٹریٹ کرائم کے خلاف مثر کارروائی ان کی اولین ترجیح ہو گی۔انہوں نے کہا کہ شہید صفوت غیور، کمانڈنٹ ایف سی، اسی دفتر میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور ان کے مشن کو آگے بڑھانا ان کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔پنجاب کے ضلع...
اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشی خان نے ویڈیو اور اسٹوریز شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ساتھی فنکارہ ہانیہ عامر سے متعلق چند سوالات اُٹھا دیے۔ مشی خان ایک سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن ہیں، وہ اپنی صاف گوئی کے لیے جانی جاتی ہیں اور جو بات دل میں ہو، بلا جھجھک کہہ دیتی ہیں، اگر انہیں محسوس ہو کہ کہیں کچھ غلط ہو رہا ہے تو وہ اپنے ہی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد ہوں یا سیاستدان، کسی پر بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرِ قائد کی سڑکوں پر خونی ٹینکرز کا رقص تھم نہ سکا، کورنگی بلال چورنگی ایم ٹو کمپنی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس افسوسناک واقعے پر امیرجماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ نے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق نوجوان کے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔مرزا فرحان بیگ نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واٹر ٹینکر مافیا لانڈھی اور کورنگی سمیت کراچی بھر کی سڑکوں پر نوجوانوں کو کچل رہا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
پاکستانی شوبز کی سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن مشی خان اداکارہ ہانیہ عامر کے حوالے سے کچھ سوالات اٹھائے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مشی خان ایک بار پھر اپنے دوٹوک مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ وہ مختلف معاملات پر کھل کر رائے دینے کے لیے جانی جاتی ہیں اور چاہے معاملہ شوبز انڈسٹری کا ہو یا سیاست کا، اپنی بات کہنے سے نہیں جھجکتیں۔ مشی خان نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں جن میں ہانیہ عامر ایک مخصوص ہاتھ کے اشارے کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ مشی خان کا کہنا ہے کہ یہ علامت مبینہ طور پر ’ایلومیناٹی‘ سے جڑی ہوئی سمجھی جاتی ہے اور...
ایک امریکی ڈیفنس ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کو روسی ساختہ Mi-28 Havoc جنگی ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے شواہد سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں روسی ساختہ Mi-28NE جنگی ہیلی کاپٹر کو ایرانی دارالحکومت تہران کے اوپر پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر بھی سامنے آئیں جن میں کم از کم ایک Mi-28NE ہیلی کاپٹر ایران میں موجود دکھایا گیا۔ تاہم ویب سائٹ نے واضح کیا ہے کہ ویڈیو کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی کہ یہ کہاں اور کب ریکارڈ کی گئی۔ ڈیفنس ویب...
نیو جرسی: گارڈن سٹیٹ – جہاں تاریخ کی سرگوشیاں ہوا میں گونجتی ہیں، تنوع رنگ برنگی پھلیوں کی طرح کھلتا ہے، اور خواب ٹماٹر کی طرح سرسبز اور وافر اگتے ہیں
نیو جرسی: گارڈن سٹیٹ – جہاں تاریخ کی سرگوشیاں ہوا میں گونجتی ہیں، تنوع رنگ برنگی پھلیوں کی طرح کھلتا ہے، اور خواب ٹماٹر کی طرح سرسبز اور وافر اگتے ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نیو جرسی (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ کی کار جیسی شور کے سنہری ریتلے ساحل کے ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔ دائیں طرف اٹلانٹک اوشن کی نیلی لہریں آپ کو بلاتی ہیں، نمکین ہوا آپ کے بالوں میں انگلیاں پھیر رہی ہے، اور دور بورڈ واک کی جگمگاتی روشنیاں رات کے آسمان میں جگنوؤں کی طرح رقص کر رہی ہیں۔ سمندری ٹافی کی مہک، لہروں کی آواز، اور وہ لمحہ جب غروب آفتاب سمندر...
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر ہیں، اور اس بار دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ لاہور میں پتنگوں اور ڈور کی قلت کے باعث کراچی سے بڑے پیمانے پر سامان منگوایا جا رہا ہے۔ لاہور میں 19 سال بعد بسنت کی مشروط اجازت (6 سے 8 فروری) ملنے پر شہر میں پتنگ بازی کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ طویل پابندی کے باعث مقامی سطح پر پتنگ سازی کی صنعت موجودہ طلب پوری نہیں کر پا رہی۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لیے کراچی سے پتنگوں کی بڑی کھیپ ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے لاہور پہنچائی جا رہی ہیں۔ طلب زیادہ اور رسد کم ہونے کی وجہ سے قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف پیس میں اپنی شمولیت فی الفور واپس لے اور فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر کردار ادا کرے۔غزہ کے معاملے پر کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کو امریکی سامراج اور سابقہ ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنانا چاہیے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کو گلوبل ساؤتھ کے ممالک پر مشتمل ایک بلاک کی تشکیل کی حمایت کرنی چاہیے جو عالمی سطح پر فلسطین کے لیے آزادی اور انصاف کے مقدمے کی قیادت کرے۔تحریک...