2026-06-02@19:17:03 GMT
تلاش کی گنتی: 326
«امریکا کو پیغام»:
اسحاق ڈار---فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکا ایران تنازع میں پاکستان کی ثالثی کوششوں کو یورپی یونین کی جانب سے سراہا گیا ہے، پاکستان خطے میں امن، سفارت کاری اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ یورپی یونین کی رہنما کایا کالاس کے ساتھ مشترکہ...
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے کے باعث خطہ جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے، ایک طرف صدر ٹرمپ نے تہران کو سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے تو دوسری جانب ایران نے بھی واضح کیا ہے کہ ہم سرینڈر نہیں کریں گے۔ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزارتِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے پاکستانیوں کیلیے اسپینش ریزیڈنٹ کارڈ کے حصول میں مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس کارڈ کے خواہشمندافراد کے دستاویزات کی تصدیق کے عمل کو تیز کیا جائے گا تاکہ درخواست گزاروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اسپینش...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم امریکی صدر کی دعوت پر امریکا میں موجود ہیں، وزیر اعظم بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے، بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے اشاروں کے بعد وائٹ ہاؤس نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کر لے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران کے لیے دانشمندی اسی میں ہے کہ وہ...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جیل میں ہونے والے طبی معائنے اور علاج کا مکمل ریکارڈ محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے اڈیالہ جیل حکام...
اسلام آباد(نیوزڈیک )سپریم کورٹ نے حکومت کو بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اور بچوں سے بات کرانے کا حکم دیدیا۔ جیل میں مناسب جگہ اور سہولتوں پر عدالت نے اطیمنان کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی کی جیل میں حالت اور سہولیات کے معاملے کی سماعت میں فرینڈ آف کورٹ...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے یورپ میں کئی نیٹو کمانڈروں کے عہدے یورپی ممالک کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے لئے امریکی سفیر میتھیو وائٹکر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نیٹو کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، امریکا نیٹو کا خاتمہ چاہتا ہے، یہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں...
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز مری/اسلام آباد/راولپنڈی (آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی انتظامیہ نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے وفد سے اگلے اجلاس میں سنجیدہ اور بامعنی مواد کے ساتھ شرکت کی توقع رکھتی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاسی دباؤ اور بالواسطہ پیغامات کے تبادلے کے درمیان امریکا اور ایران کے درمیان...
چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے خبر دار کیا ہے کہ تائیوان کواسلحےکی فروخت امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ چین کو خطرے میں ڈال سکتی...
لاہور پولو کلب میں منعقدہ تاریخی ایبک کپ کے فائنل میں ایف جی پولو نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے ڈائمنڈ پینٹس کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بسنت کے خوشگوار ماحول میں لاہور کے شائقین کی بڑی تعداد پولو گراونڈ میں موجود تھی تاکہ میچ کا مزہ لے سکیں۔ اس موقع...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو اسلحے کی فروخت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین کا متوقع دورہ خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر تقریباً 20 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ تائیوان کو بیچنے کا منصوبہ بنایا ہے جس میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹرییٹ مرید عباس نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے سردار تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس طرح صوبے میں آلو کی 12 ملین میٹرک ٹن تاریخی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آلو کی ریکارڈ فصل ہونے پر وزیر اعظم سے برآمدات کی اجازت طلب کر لی تاکہ...
پنجاب عالمی منڈی میں آلو کی ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب ہے جب کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں آلو کی پیداوار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے 12 ملین میٹرک ٹن کی تاریخی پیداورہوئی ہے، پنجاب حکومت اور قازقستان کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور...
پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کاریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے حکم دیا کہ بھارت 9 فروری تک بگلہیار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع...
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز دی ہیگ: (آئی پی ایس) پاکستان کو سندھ طاس معاہدہ کے تنازع میں بھارت کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوگئی۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی...
عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہیگ میں قائم عالمی ثالثی عدالت نے حکم نامہ جاری کردیا۔ثالثی عدالت کا کہنا ہے کہ بھارت 9 فروری 2026 تک بگلیہار اور کشن گنگا کے آپریشنل لاگ بکس جمع کرائے، ریکارڈ فراہم نہ کرنے...
اسلام آباد: پاکستان نے ایران اورامریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کیلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم شہبازشریف نے جمعرات کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطے...
امریکا نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ (ایف ٹی اے) کر کے بالواسطہ طور پر روس یوکرین جنگ کو فنڈ کر رہا ہے۔ امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ یورپ براہِ راست روس سے توانائی کی خریداری کم کرچکا ہے لیکن بھارت...
سینیٹر جیسیکا راموس نے نیویارک میں کمیونٹی سروس کے لیے او پی جی ایف کے چیئرمین کو سراہا WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز نیویارک، (شبیر حسین) نیویارک اسٹیٹ کی سینیٹر جیسیکا راموس نے شیخ شکیل صاحب کے ہمراہ اوورسیز پاکستان گلوبل فاؤنڈیشن (OPGF) کے دفتر اور جیکسن ہائٹس، کوئنز میں...
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی نمایاں پیش رفت کے اختتام پذیر ہو گئے۔ اماراتی حکومت کے ترجمان کے مطابق اس دوران روسی اور یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا اور بات چیت ایک مثبت اور تعمیری ماحول میں ہوئی، جس میں امریکا کی جانب...
امریکی وزارتِ دفاع (پینٹاگون) نے کہا ہے کہ امریکا اب اپنی سرزمین کے دفاع کو اولین ترجیح دے گا اور یورپ میں اپنے اتحادیوں کو صرف محدود معاونت فراہم کرے گا۔ نظرثانی شدہ نیشنل ڈیفنس اسٹریٹیجی دستاویز کے مطابق یورپی نیٹو ممالک کو اپنی سلامتی کے تحفظ اور یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے میں...
امریکا اور نیٹو کے درمیان گرین لینڈ سے متعلق ایک ابتدائی مگر انتہائی اہم نوعیت کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے عالمی سیاست میں طاقت کے توازن کے تناظر میں بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی...
ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب؛ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے معطل WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز برسلز(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے...
اسرائیل میں امریکا کے سابق سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈان شپیرو نے ایک اسرائیلی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تل ابیب: اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آنے والے ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈان شپیرو، جو سابق صدر بارک اوبامہ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو گل پلازہ میں آتشزدگی کی وجوہات معلوم کر کے تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا سخت نوٹس کیتے ہوئے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کی ہدایت کی۔ انہوں نے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ کنٹرول کی مخالفت کرنے والے ممالک کو درآمدی ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈنمارک اور اس کے یورپی اتحادیوں پر آئندہ ماہ سے اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے تاکہ گرین لینڈ کے معاملے پر...
نیویارک ( نیوزڈیسک) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کیلئے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-10 لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز اور غیر مناسب مواد کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی ہے کہ فیس بک، ایکس (ٹوئٹر) اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمزسے رجوع کر کے ایسا مواد فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-5 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ، وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی۔مشترکہ اجلاس 21 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کیلیے پیش...
ایران پر امریکی حملے کا خطرہ نہ ٹل سکا، امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے بھی اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ جرمنی نے اپنے طیاروں کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ قطر میں امریکی فوجی ایئر بیس العدید سے کچھ...
فرانس نے آئندہ ماہ گرین لینڈ میں اپنا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی طرف سے گرین لینڈ پر ممکنہ قبضے کیخلاف امریکی سینیٹ میں بل پیش فرانسیسی حکومت کے مطابق یہ اقدام نیم خودمختار جزیرے کی اس خواہش کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ ڈنمارک اور یورپی یونین کا حصہ...
TEHRAN: ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد احتجاجی لہر بالآخر تھم گئی ہے، جس کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں حالات بتدریج معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق احتجاج کے خاتمے کے بعد بین الاقوامی فون کالز بحال کر دی گئی ہیں، تاہم انٹرنیٹ سروس...
بنگلہ دیش نے امریکا کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی استحکامی فورس میں شمولیت کا خواہاں ہے۔ بنگلہ دیش کے مطابق، قومی سلامتی کے مشیر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی سفارت کاروں ایلیسن ہوکر اور پال کپور سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا سے تجارتی...
ٹرمپ انتظامیہ مبینہ طور پر گرین لینڈ کے ہر رہائشی کو بھاری رقم کی پیشکش پر غور کر رہی ہے تاکہ انہیں ڈنمارک سے علیحدگی اختیار کرنے اور ممکنہ طور پر امریکا کا حصہ بننے پر آمادہ کیا جا سکے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ڈنمارک نے امریکا کو خبردار کیا...
آسٹریلین اوپن 2026 کے منتظمین نے انعامی رقم میں ریکارڈ اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت اس سال ٹورنامنٹ کی مجموعی پرائز منی میں 16 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کا ’اکلوتا ٹینس اسٹار‘ اعصام الحق کا پروفیشنل سفر ختم غیر ملکی میڈیا کے...
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد ملک کی آئندہ قیادت سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دی ہے۔ رپورٹ میں وینزویلا کی قیادت کے لیے حکومت کے وفادار اور بااثر افراد کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سی آئی اے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وینزویلا میں حکومت کے وفادار عناصر کے حوالے سے رپورٹ پیش کی، جس میں بتایا گیا کہ قیادت کے لیے موزوں افراد میں قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز کا نام بھی شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ افراد وینزویلا میں استحکام قائم رکھنے کے...