2026-06-02@19:19:20 GMT
تلاش کی گنتی: 541

«سکتا ہے»:

    پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ سب ملکر وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہ سے رابطہ کریں اور جموں و کشمیر کے عوام کیساتھ مسلسل بات چیت شروع کرنے پر زور دیں۔ اسلام ٹائمز۔ لداخ کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے یکجا طور حکومتِ ہند کے ساتھ مذاکرات میں حاصل ہونے والی پیشرفت سے حوصلہ پا کر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو خطوط لکھ کر جموں و کشمیر کے حقوق اور وقار کی بحالی کے لئے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ اپنے خط میں سابق وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے عمر...
    امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کو بریفنگ دی گئی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالیہ دنوں میں فضائی اور بحری اثاثوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے اور فوج کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں اور انہوں نے نجی طور پر فوجی کارروائی کے حق اور مخالفت دونوں پہلوؤں پر بحث کی ہے۔ وہ اپنے مشیروں اور اتحادیوں سے...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دنیا کی سب سے طاقتور سمجھی جانے والی امریکی فوج کو بھی ایسا کاری وار لگ سکتا ہے کہ وہ دوبارہ سنبھل نہ سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھول ہے کہ وہ ایران کو کبھی ختم کر سکیں گے۔ گزشتہ 47 برسوں میں اس مقصد میں ناکامی خود اس بات کا ثبوت ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی بحری بیڑے پر طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ طیارہ بردار جہاز خود خطرناک نہیں ہوتا بلکہ...
    ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز تہران(سب نیوز )ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدراسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں گرا سکیں گے، امریکی صدر اپنی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج قراردیتے ہیں لیکن دنیا کی سب سیمضبوط فوج کو بھی ایسا تھپڑپڑسکتا ہیکہ وہ اٹھ نہ سکے۔ ایرانی سپریم لیڈر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے قرآن انسٹیٹیوٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر اس کے قیام کو ایک اہم فکری و تربیتی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآنِ مجید محض عبادات کی کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جس پر عمل کیے بغیر معاشرتی و اخلاقی اصلاح ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کے نظام کو گھروں، تعلیمی اداروں، معاشرے اور ریاستی سطح پر نافذ کرنے کی جدوجہد ہی اصل کامیابی کی ضمانت ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے مزید کہا کہ قرآن انسٹیٹیوٹ برائے خواتین، قرآن کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے معاشرے تک پہنچانے کے لیے ایک...
    اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کوئی جان لیوا بیماری لاحق ہو اور اس کے قانونی شواہد موجود ہوں تو زندگی بچانے کے لیے انہیں بیرون ملک بھیجا جا سکتا ہے. بصورت دیگر ایسا ممکن نہیں۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی مبینہ ڈیل کے حوالے سے کوئی بھی بات چیت صرف پارلیمانی قوتوں کے ذریعے ہو سکتی ہے۔ بیرون ملک علاج کا واحد راستہ قانونی شہادت کے تحت جان لیوا بیماری کے ثبوت کی صورت میں ہی ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے علاج کے لیے تمام ضروری سہولیات جیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اکثر گھر میں موجود میڈیسن کیبنٹ میں رکھی اینٹی سیپٹک بوتلیں سالوں تک غیر استعمال شدہ پڑی رہتی ہیں اور لوگ عام طور پر سمجھتے ہیں کہ یہ بیرونی استعمال کی دوائیں میعاد ختم ہونے کے بعد بھی محفوظ رہتی ہیں۔تاہم ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ ایکسپائر اینٹی سیپٹک اپنی جراثیم کش صلاحیت کھو دیتی ہیں، جس سے چھوٹے زخم، کٹ یا خراش میں انفیکشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے اور زخم بھرنے کا عمل سست ہو سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اینٹی سیپٹک میں شامل جراثیم کش اجزاء جیسے آیوڈین، ہائیڈروجن پر آکسائیڈ یا کلورہیکسیڈین وقت کے ساتھ کم مؤثر ہو جاتے ہیں اور الکحل پر مبنی محلول بخارات بننے کے باعث اپنی طاقت...
    خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے اور کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے۔چارسدہ میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی اور ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی نے وزیراعظم کو دہشت گردی سے متعلق زمینی حقائق سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ملاقات میں سہیل آفریدی نے وفاق کے ذمے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔شفیع جان کا کہنا تھاکہ گزشتہ روزکورکمانڈر اور وزیرداخلہ کی موجودگی میں بھی سہیل آفریدی نے دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا۔انہوں نے...
    چارسدہ: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس مقصد کے لیے کنٹینر تیار ہے جو کسی بھی وقت ملک کے کسی بھی شہر کی جانب روانہ کیا جا سکتا ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی تھی اور اس ملاقات میں کسی قسم کی سیاسی گفتگو نہیں کی گئی، وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبے میں دہشت گردی کی موجودہ صورتحال اور زمینی حقائق سے تفصیل سے آگاہ کیا۔ ان کے مطابق ملاقات کے دوران وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے...
     اسلام آباد(آئی این پی )  وزیر دفاع خواجہ آصف نے عندیہ دیا ہے کہ میرا خیال ہے پاکستان رمضان سے پہلے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، دہشتگردی کا سلسلہ افغانستان سے رک نہیں رہا اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں۔ایک  انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا  حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی کہوں گا جتنا جلدی ہو رسپانس دینا پڑے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ تھرڈ پارٹیاں مذاکرات کر رہی ہیں ان کو بھی احساس ہوگا تاخیر کے نقصانات پاکستان کو اٹھانا پڑ رہے ہیں، دہشتگردی کا سلسلہ افغانستان سے رک نہیں رہا اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں، ہم بات کرنے کو بھی تیار ہیں لیکن ایسا نہیں ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ: طبی ماہرین اور سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کو صحت اور طبی مشورے کے لیے استعمال کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔یہ انتباہ اوکسفورڈ یونیورسٹی کی تازہ تحقیق میں سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس کی جانب سے فراہم کردہ طبی معلومات ناقص، غیر مستحکم اور بعض اوقات گمراہ کن ہو سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں صارفین کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔تحقیق میں 1300 افراد کو شامل کیا گیا، جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ایک گروپ کو ہدایت دی گئی کہ وہ شدید سر درد یا دیگر علامات کے لیے اے آئی چیٹ...
    تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کا امریکا کا دورہ بحران پیدا کرسکتا ہے۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی علی لاریجانی نے کہا کہ مذاکرات میں امریکا کی سوچ حقیقت پسندانہ ہے، امریکا کے ساتھ گفتگو میں صرف جوہری معاملات کو موضوع بنایا گیا، واشنگٹن نے مذاکرات میں فوجی، میزائل پروگرام کو شامل نہیں کیا۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی کی عمان کے سلطان سے بھی ملاقات ہوئی، ایران اورعمان کے درمیان تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے ذریعے تیل کی برآمدات کو نشانہ بنانا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو ایران کی معیشت پر نمایاں دباؤ پڑ سکتا ہے تاہم اس فیصلے کو متعدد رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں امریکا نے اپنے جہازوں کو ایرانی پانیوں سے دور رہنے کی وارننگ جاری کردی سب سے بڑا خدشہ ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی ہے جسے امریکی...
    اسلام آباد کے علاقے ترلالی میں مسجد و امام بارگاہ باڑہ جمعے کی نماز کے وقت دہشت گردی کے واقعہ میں 33 افراد کی شہادت اور 100 سے زائد افراد کے زخمی ہوئے۔ یہ دہشت گردی اس وقت ہوئی جب ازبکستان کے صدر سرکاری دورے پر اسلام آباد میں موجود تھے۔ گزشتہ کئی برسوں کے بعد فرقہ واریت کی بنیاد پر خودکش حملہ کا یہ پہلا واقعہ ہے مگرگزشتہ نومبر میں اسلام آباد کی کچہری پر ہونے والی دہشت گردی کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے۔ تین مہینے بعد دہشت گردی کی دوسری واردات سے ثابت ہوا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کی نگرانی اور دہشت گردی کی واردات سے قبل اطلاع دینے کا نظام ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صحت مند زندگی کے لیے متوازن غذا اور جسمانی سرگرمی کے ساتھ ساتھ معیاری اور پُرسکون نیند کو بھی بنیادی حیثیت حاصل ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند نہ صرف جسمانی تھکن دور کرتی ہے بلکہ ذہنی صلاحیت، جذباتی توازن اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے، تاہم اگر نیند کا دورانیہ یا سونے کا انداز درست نہ ہو تو یہی نیند مختلف جسمانی مسائل، خصوصاً کمر درد کا سبب بن سکتی ہے۔طبی رپورٹس کے مطابق نیند کے دوران جسم کی پوزیشن ریڑھ کی ہڈی، گردن اور پٹھوں پر براہِ راست اثر ڈالتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ غلط انداز میں سونا وقت کے ساتھ ساتھ کمر کے دائمی...
    جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان پالیسی اور خارجہ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں، اگر دہشت گرد آرہے تو ان کو ماردیں کس نے روکا ہے۔ راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ8فروری کو دو سال پہلے اسی دن ملک میں مرکزی انتخابات ہوئے جو نتیجہ سامنے آیا اس کو مسترد کردیا گیا اور جعلی قرار دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج جو حکومت کررہے ہیں جعلی مینڈیٹ پر حکومت کررہے ہیں، جمعیت علمائے اسلام ایسی حکومت کا حصہ نہیں...
    دہشت گرد آرہے ہیں تو ماردیں کس نے روکا ہے،نیتن یاہو کے ساتھ امن بورڈ میں بیٹھنے پر شرم آنی چاہیے، سربراہ جے یو آئی ہم نے روش بھانپ کر عمران خان سے اختلاف کیا تھا تو آپ اس سے دو قدم آگے ہیں، ہم بھی دو قدم آگے ہوں گے، خطاب جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان پالیسی اور خارجہ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں، اگر دہشت گرد آرہے تو ان کو ماردیں کس نے روکا ہے۔راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈ یسک )جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے افغان پالیسی اور خارجہ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے ایک انار نہیں آسکتا لیکن دہشت گرد آ رہے ہیں، اگر دہشت گرد آرہے تو ان کو ماردیں کس نے روکا ہے۔راولپنڈی میں جمعیت علمائے اسلام یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ8فروری کو دو سال پہلے اسی دن ملک میں مرکزی انتخابات ہوئے جو نتیجہ سامنے آیا اس کو مسترد کردیا گیا اور جعلی قرار دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آج جو حکومت کررہے ہیں جعلی مینڈیٹ پر حکومت کررہے ہیں، جمعیت علمائے اسلام ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہوسکتی...
    وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو کچھ ہو چکا ہے اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، تاہم جب تک یہ واضح نہیں کیا جائے گا کہ بلوچستان کا اصل بحران کیا ہے، مسئلے کا حل بھی ممکن نہیں ہو گا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اس وقت بلوچستان کو دراصل دو مختلف نوعیت کے بحرانوں کا سامنا ہے، مگر ہم غلطی یہ کر رہے ہیں کہ دونوں کو ایک ہی انداز میں حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں اور خاندانوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر گولیاں مار دی جاتی ہیں، مگر کبھی یہ نہیں...
    فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں جو ہوچکا ہے اسے بدلا نہیں جاسکتا، جب تک یہ نشاندہی نہیں ہوگی کہ بلوچستان کا بحران ہے کیا، مسئلے کا پتا نہیں چلے گا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اس وقت بلوچستان کے 2 بحران ہیں، ہم غلطی کر رہے ہیں کہ دونوں بحرانوں کو ایک ہی طرح حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بچوں اور فیملیوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر گولیاں ماری جاتی ہیں، کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ کسی نے کہا کہ یہ بلوچستان کے لوگ کراتے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ یہ دہشت گرد ہیں، جو پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد پوری دنیا کا مسئلہ ہے ‘ سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے‘جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا ان کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے قانون کے نظام کو پہلے سے بہت بہتر کر دیا ہے، اختلاف کا مطلب لڑائی نہیں بلکہ یہ مہذب معاشرے کا حسن ہے‘ آئینی ترمیم کے معاملے پر مجھ پر بہت تنقید ہوئی ہے، جو مرضی ہو جائے، طے ہے کہ 22 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کو قانون سازی کا اختیار ہے۔انہوں نے بتایا کہ ججز کے ٹرانسفر کا اختیار...
    مسنگ پرسن پوری دنیا کا مسئلہ، سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے: اعظم نذیرتارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خود مسنگ پرسنز والے معاملے میں جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں، ہم سنجیدگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، لاپتہ افراد پر بہت کام کیا، کمیشن بھی بنایا گیا، مسنگ پرسنز کیلئے ایک ریلیف بیکج متعارف کرایا۔ انہوں...
    لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسن کا معاملہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں ہے، قانون کے مطابق سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں خود مسنگ پرسنز والے معاملے میں جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہوں، ہم سنجیدگی کے ساتھ کام کر رہے ہیں، لاپتہ افراد پر بہت کام کیا، کمیشن بھی بنایا گیا، مسنگ پرسنز کیلئے ایک ریلیف بیکج متعارف کرایا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں ہلاک افراد میں اکثر مسنگ پرسنزہوتے ہیں، نئی کمیٹی لاپتہ افراد کے معاملات پر مزید توجہ دے گی، سوشل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرینِ صحت نے ایک نئی سائنسی تحقیق میں روزانہ استعمال ہونے والی ایک عام ڈیری غذا کو آنتوں کے کینسر سے بچاؤ میں مؤثر قرار دیا ہے۔تحقیق کے مطابق ناشتے میں دہی کو معمول کا حصہ بنانے سے آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریا کا توازن بہتر ہوتا ہے، جو بڑی آنت کے کینسر کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں کم عمر افراد، خصوصاً نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر کے کیسز تشویشناک رفتار سے بڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کے اندازوں کے مطابق سن 2010 کے بعد سے لے کر 2030 تک اس بیماری کی تشخیص کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-24 کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے سانحہ گل پلازہ پرحکومتی مجرمانہ غفلت کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے تحت شارع فیصل پرمنعقدہ پرامن جینے دوکراچی مارچ پر ٹیپوسلطان تھانے میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان و دیگر ذمے داران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے حکومتی بوکھلاہٹ ،سیاسی انتقام اور بدترین فسطائیت قراردیا ہے ۔انہوں نے ایک بیان میں کہاکہمرادعلی شاہ حکومت نے ہوش کے ناخن نہیں لیے تو پھر نہ صرف 14فروری کو کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا ہوگا بلکہ اس کا دائرہ کار پورے سندھ میں پھیل سکتا ہے۔ پیپلزپارٹی خود کو سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار قراردیتی ہے مگر8فروری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رْول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے آپریشن کی حمایت نہیں کررہی یہاں فسطائیت ہے، گزشتہ 2 دنوں میں کراچی شہر میں 180 لوگوں کو اغوا کیا گیا، پنجاب میں چھاپے مارے جا رہے ہیں قہر کا عالم ہے خوفزدہ حکومت ہے، جمعرات کی رات 3 بجے تک 50 ایم پی ایز موجود تھے، ہم سپریم کورٹ گئے وہاں 100ایم پی ایز موجود تھے، ہم اس نظام کو موقع دے رہے ہیں دیکھتے ہیں بات یہاں سے کہاں پہنچتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان نے بھارت سمیت عالمی کرکٹ حلقوں میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔کرکٹ ماہرین اور مالی تجزیہ کاروں کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں بھارت کو تقریباً 14 ہزار کروڑ روپے کے بڑے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کی بنیادی وجہ پاک بھارت مقابلے سے جڑی غیر معمولی کمرشل ویلیو ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید کرکٹ میں کچھ میچز محض کھیل نہیں بلکہ پورے ٹورنامنٹ کی معیشت کی بنیاد ہوتے ہیں، اور پاک بھارت مقابلہ اسی زمرے میں آتا ہے۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں یہ میچ براڈکاسٹنگ، اشتہارات،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوال: آپ کا ادارہ کیا خدمات فراہم کرتا ہے؟ جواب: گروسیف پرائیویٹ لمیٹڈ صحت، حفاظت، ماحولیات اور آگ سے حفاظت سے متعلق ہر قسم کی خدمات فراہم کرنے والا پاکستان کا معروف ادارہ ہے۔ بین الاقوامی معیارات سے تصدیق شدہ ISO سرٹیفائڈ ہونے کے علاوہ گروسیف کو جرمنی کے آفیشل ادارے جی آئی زی نے مذکورہ شعبے میں اپنا سفیر بھی نامزد کیا ہے۔ اس کے علاوہ ہم کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور پاکستان بزنس فورم کے رکن بھی ہیں۔ مزید تفصیل میں بات کی جائے تو گروسیف فائر لوڈ کیلکولیشن، فائر رسک اسسمنٹ، فائر سیفٹی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے فائر فائٹنگ سولوشنز فراہم کرتا ہے، مثلاً فائر ہائیڈرنٹ سسٹم ، فائر سپریشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھانے میں زیادہ نمک کے استعمال پر بحث عام ہے، لیکن روزانہ پینے والے پانی میں نمک کی موجودگی کے ممکنہ خطرات پر شاذ و نادر ہی توجہ دی جاتی ہے۔ تازہ ترین تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نمکین پانی پینے سے دل کی صحت متاثر ہو سکتی ہے اور بلڈ پریشر میں اضافہ ہو سکتا ہے۔فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی کے محققین نے دنیا کے مختلف حصوں میں کی جانے والی مطالعات کا جائزہ لیا۔ اس تحقیق میں 27 مختلف آبادیوں کے 74 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ شامل تھا، جس میں امریکا، بنگلا دیش، ویتنام، کینیا، آسٹریلیا، اسرائیل اور متعدد یورپی ممالک کے ساحلی علاقوں سے حاصل شدہ معلومات شامل تھیں۔ یہ...
    جینیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کے لیے 150 سال تک زندہ رہنا ممکن ہو سکتا ہے۔ ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروتھ نے حال ہی میں بتایا کہ حیاتیاتی عمر کی درست پیمائش کے لیے کی جانے والی جدید تحقیق ایک انقلاب کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ ان کے مطابق یہ تحقیق سائنسدانوں کو یہ جاننے میں مدد دے رہی ہے کہ بڑھاپے سے جڑی بیماریوں کے علاج کے بجائے کیا ہم بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں، یا انسان بوڑھا ہونے کے بعد دوبارہ جوان ہو سکتا ہے۔ اسٹیو ہوروتھ کا کہنا ہے کہ تحقیق کی پیشرفت اس امکان کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ انسان کی حیاتیاتی عمر کو پیچھے کی طرف موڑا...
    وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ماہرین کے مطابق 70 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کے استعمال کی وجہ سے پھیلتی ہیں، اور اگر صاف پانی فراہم کیا جائے تو بیماریوں میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت نے نرسنگ کے شعبے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اسپتالوں میں ڈاکٹروں کا مریض سے رابطہ مختصر ہوتا ہے، اس لیے نرسیں مریضوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور احترام کے ساتھ پیش آئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اچھے کاموں کا اجر مرنے کے بعد بھی جاری رہتا ہے، اور صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے حکومت اور نجی شعبے کو مل کر کردار ادا...
    نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ یورپ امریکا کے بغیر اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں۔ مارک روٹے نے یورپی قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ یورپ یا یورپی یونین امریکا کے بغیر خود کو محفوظ رکھ سکتی ہے تو وہ ’خواب دیکھ رہا ہے۔‘ مارک روٹے کا کہنا تھا کہ یورپ اور امریکا ایک دوسرے کے محتاج ہیں اور امریکا کے بغیر یورپ اپنی آزادی کا سب سے بڑا ضامن کھو دے گا جو کہ امریکی جوہری تحفظ (نیوکلیئر امبریلا) ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ ہفتوں میں گرین لینڈ کو ضم کرنے کی دھمکیوں کے بعد نیٹو کے اندر کشیدگی...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری  نے  عالمی یوم تعلیم کے موقع پر پیغام  میں کہا کہ عالمی یوم تعلیم کے موقع پر میں پاکستان کے عوام، خاص طور پر طلبہ، اساتذہ، والدین، سکالرز اور تعلیم کے فروغ سے منسلک تمام افراد کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس سال کا موضوع ’’تعلیم کی تخلیق میں نوجوانوں کی طاقت‘‘ اس بات پر زور دیتا ہے کہ نوجوانوں کو صرف طالب علم نہیں بلکہ مفکر، موجد اور ذمہ دار شہری کے طور پر بھی تسلیم کیا جائے جن کے خیالات تعلیمی نظام اور جمہوری معاشروں کو مضبوط کرتے ہیں۔ پاکستان کا مستقبل براہ راست اس کی نوجوان نسل سے جڑا ہوا ہے۔ مفت اور لازمی تعلیم کی ضمانت...
    مصنوعی ذہانت کی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں چیٹ بوٹس مختلف خطرات کا شکار ہیں جن میں اے آئی سائیکوسس، صنفی تعصب اور مختلف شعبوں سے جڑا ہوا جانبدارانہ رویہ شامل ہے جو عدم مساوات کو مزید تقویت دے سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں خطرے میں؟ بل گیٹس نے بتا دیا یونیورسٹی آف میامی اور نیٹ ورک کانٹیجَن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے محققین کی قیادت میں سامنے آنے والی ایک نئی رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی کا چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی معمولی نوعیت کے اشاروں پر بھی آمرانہ نظریات سے متاثر ہو سکتا ہے۔ محققین نے جی پی ٹی 5 اور جی پی ٹی 5.2  کا استعمال کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم نے اپنا رخ بدل لیا ہے اور سردی کی شدت میں واضح اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سے چلنے والی ہوائیں 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شہر میں داخل ہو رہی ہیں اور توقع ہے کہ کل یہ رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے، جس سے سردی زیادہ محسوس ہوگی۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک کراچی میں سردی کا سلسلہ برقرار رہنے کا امکان ہے۔ رات کے درجہ حرارت میں 9 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کی پیشگوئی ہے جبکہ دن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کا انتظام، جسے سائنسی زبان میں جیو انجینیئرنگ یا Weather Modification کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔اس کے ذریعے خشک سالی والے علاقوں میں بارش پیدا کرنا ممکن ہے، جس سے زراعت اور پانی کے ذخائر میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ بعض ممالک جیسے چین اور متحدہ عرب امارات اس پر تجربات کر چکے ہیں۔مزید براں، ٹیکنالوجی کے ذریعے سورج کی تپش کو روکنے کے منصوبے کامیاب ہونے کی صورت میں درجہ حرارت میں کمی کی جا سکتی ہے، اور گلوبل وارمنگ کے اثرات کو عارضی طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔ طوفان، ہیٹ ویوز یا ژالہ باری جیسی قدرتی آفات کی شدت بھی محدود کرنے...
    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے 24 جنوری تک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ ہے، دریائے کابل اورمعاون ندی نالوں میں بھی فلیش فلڈ کا خدشہ ہے۔ فیڈرل فلڈ کمیشن نے سوات، چترال، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ سمیت متعدد اضلاع کیلیے الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کی کے پی اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے اور حساس مقامات کی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی آج سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں دھند کے سبب موٹر ویز سمیت متعدد اہم شاہراہیں ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یروشلم کے مسیحی رہنماؤں نے کرسچن صیہونیت کو ایک خطرناک نظریہ قرار دے دیا ہے۔یروشلم کے عیسائی رہنما منذر اسحاق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مسیحی صیہونیت ایک گمراہ کن سوچ ہے جو عوام کو غلط سمت میں لے جا رہی ہے اور اسرائیلی مسیحی برادری میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ان کے مطابق کرسچن صیہونیت کا نظریہ مسیحیوں کو اسرائیل کی حمایت پر آمادہ کرتا ہے جبکہ فلسطینی مسلمانوں اور مسیحی شہریوں کے بنیادی حقوق کو تسلیم نہیں کرتا۔دوسری جانب یروشلم کے مختلف گرجا گھروں کے پیٹریارک اور دیگر مسیحی رہنماؤں نے بھی اس نظریے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرسچن صیہونیت ایک نقصان دہ سوچ ہے جو...
    عظیم سبز دیوار: کس طرح لیکویڈ نیچرل کلے پاکستان کو خشک ہوتی دنیا کے خلاف لڑنے میں مدد دے سکتا ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز مصنف: ایسل الہام، کلائمٹ گورننس اینالسٹ، MPhil میڈیا اسٹڈیز، impactchroniclesmedia@outlook.com پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی صرف سیلابوں اور گلیشیئرز کے پگھلنے تک محدود نہیں۔ ایک خاموش مگر تباہ کن بحران بھی جاری ہے: صحراؤں کی بڑھتی ہوئی وسعت۔ بلوچستان، سندھ، جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مظفرآباد کی نازک کھیتوں میں زمین اپنی زرخیزی کھو رہی ہے۔ بےترتیب بارشیں، بڑھتے درجہ حرارت اور غیر پائیدار زرعی طریقے لاکھوں لوگوں کو غربت اور ہجرت کے چکر میں دھکیل رہے ہیں۔ صحت مند مٹی ہماری سب سے بڑی مگر نظرانداز شدہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کرتا ہے تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) رینکنگ کی بنیاد پر کسی دوسری ٹیم کو ورلڈ کپ میں شامل کر سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی ورلڈ کپ میں شرکت یا عدم شرکت کا حتمی فیصلہ 21 جنوری کو متوقع ہے، جبکہ آئی سی سی نے ڈھاکا میں ہونے والے مذاکرات کے دوران بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو ڈیڈ لائن سے آگاہ کر دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش اپنے مؤقف پر قائم ہے اور بھارت نہ جانے کے فیصلے میں کوئی لچک دکھانے کو تیار...
    امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بھارت کے سندھ طاس معاہدے کے خلاف اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جنوبی ایشیا میں انسانی بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ جریدے کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد خطے میں پانی کی سیاست ایک نیا رخ اختیار کر چکی ہے اور یہ اقدام علاقائی کشیدگی بڑھا سکتا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ نے بھارت کے دُلہستی اسٹیج II منصوبے کو سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جس سے جنوب ایشیا میں پانی کا بحران سنگین انسانی خطرہ بن سکتا ہے۔ امریکی جریدے...
    بھارت کا پانی کو سٹریٹجک ہتھیار بنانا بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے: امریکی جریدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ بھارتی اقدامات سے جنوبی ایشیا میں بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے۔امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا، سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی۔ دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کا دُلہستی اسٹیج۔II منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے، بھارت پانی کو سٹریٹجک ہتھیار بنا رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرا طلاعات محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں عمران خان کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی سے حکومت نے اعتماد سازی کا قدم اٹھایا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا کوئی لیڈر وزیراعظم آسکتا ہے جس پر پی ٹی آئی کو اعتراض نہ ہو۔ یہ حکومت اور اپوزیشن میں ایک ممکنہ سیاسی مفاہمت ہوسکتی ہے جس سے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کم ہونا شروع ہوجائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہسیاسی مفاہمت سے پاکستان کا فائدہ ہوگا، معیشت اورملکی نظام میں بہتری آئے گی، معرکہ حق کے بعد دنیا میں پاکستان نے جو عزت کمائی، عوامی حمایت بڑھنے سے پاکستان...
    (اویس کیانی)اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں جاری اصلاحات اور ترقیاتی کاموں میں نجی شعبے کے ماہرین سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، وزیراعظم نے ریلویز کی ملکی مجموعی معاشی ترقی، علاقائی صنعت و تجارت میں تعاون اور عوامی سہولت اور کمرشل استعمال کے لیے معیاری کارکردگی کی اہمیت کو اجاگر کیا، وزیراعظم نے دستیاب ذرائع اور معاشی مسائل کے باوجود بہترین کارکردگی پر وزارت ریلوے کی تمام ٹیم کو شاباش دی۔ 15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معیشت کی مجموعی ترقی  دیگر شعبہ جات کی بہتری میں نجی شعبے کے ماہرین سے مشاورت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی جانب سے مظاہرین کی حمایت میں مداخلت کی دھمکیوں کے باعث خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس تناظر میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں مداخلت کر سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا نے اپنے فوجی اڈوں سے بعض اہلکاروں کا انخلا شروع کر دیا ہے، جسے ممکنہ امریکی کارروائی کی واضح پیشگی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا جا رہا ہے کیونکہ ایران نے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زیادہ تر والدین اپنے بچوں کی خوراک کو لے کر فکرمند رہتے ہیں اور عام طور پر یہ سوچتے ہیں کہ وہ انہیں صحت مند غذائیں فراہم کر رہے ہیں، لیکن ماہرین صحت کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق والدین کی یہ نیت بعض اوقات بچوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر پیک شدہ فروٹ جوسز، جنہیں والدین غذائیت سے بھرپور سمجھ کر بچوں کو دیتے ہیں، درحقیقت بچوں کے لیے خاموش خطرہ بن سکتے ہیں۔مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبید الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں والدین کو خبردار کیا کہ بازار میں دستیاب فروٹ جوس میں قدرتی فائبر تقریباً ختم ہو چکا ہوتا ہے اور اس میں...
    اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پوری امت کا اجماع ہے کہ پاکستان کی ریاست کے خلاف کوئی جہاد نہیں ہو سکتا، پکڑے گئے اور مارے گئے دہشت گردوں کا اسلام سے دور تک کوئی تعلق نہیں۔ قومی پیغام امن کمیٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ قومی پیغام امن کمیٹی کے سیکریٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، ملک میں امن کے لیے علمائے کرام کا اہم کردار ہے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور ملک نہیں، پیغام امن کمیٹی اس نظریئے کو آگے لے کر چلے گی کہ دہشت گردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ پوری امت کا اجماع ہے کہ پاکستان کی ریاست کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی میں 6 علما کرام، 50 سے زائد حفاظ کرام اور ناظرہ مکمل کرنے والے طلبہ کی تقریب آمین کی منفرد و باوقار تقریب جامعۃ الامام نعمان کے تحت منعقد ہوئی۔ تقریب سے اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک واشگاف حقیقت ہے کہ آج بھی ہمارے مسائل کا حل قرآنی تعلیمات میں موجودہ ہے اور آج پاکستان جن مشکل حالات سے دوچار ہے اور آئی ایم ایف کے سامنے غلامی کا طوق باندھے کھڑا ہے اس سے نجات کا واضح طریقہ قرآن کی روشنی میں اپنے معاملات کودرست کرنا ہے، آج مدارس قرآن کی تعلیمات کو عام کرنے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک میں جاری احتجاجی صورتحال پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کسی بھی صورت میں کرائے کے عناصر اور بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حالیہ بدامنی کے دوران کچھ شرپسند عناصر دانستہ طور پر عوامی املاک کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ بیرونی طاقتوں، بالخصوص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کو خوش کیا جا سکے، جو لوگ بیرونی بیانات سے متاثر ہو رہے ہیں، وہ نادانستہ طور پر دشمن کے عزائم کو تقویت دے رہے ہیں۔ سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے...
    اسلام آباد: وزارت خزانہ کی ایک رپورٹ میں تسلیم کیا گیا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت شروع کیے گئے اقدامات میں منظم شفافیت کی کمی پالیسی کی پیش بینی کو متاثر کر سکتی ہے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو کمزور بنا سکتی ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کی گئی 240 صفحات پر مشتمل وزیراعظم کے اقتصادی نظم و نسق میں اصلاحات سے متعلق ایجنڈا رپورٹ میں اس بات کا بھی عہد کیا گیا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے معاملات میں شفافیت لائی جائے گی۔ یہ رپورٹ گزشتہ ہفتے جاری کی گئی، جو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی گورننس اور کرپشن ڈائیگناسٹک رپورٹ کے...
    کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز سے یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے جس کے سبب سردی بڑھ گئی جبکہ درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آئندہ تین روز کے دوران موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں جمعے کو کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے جبکہ مضافاتی علاقوں میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی، موسم مزید سرد ہونے کا امکان، فضائی معیار بدستور انتہائی مضر صحت بلوچستان کی شمال مشرقی یخ بستہ ہوائیں بدستور شہر پر اثر انداز رہیں گی جبکہ دن بھر سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں بھی غیر...
    اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2025ء کے پاک بھارت تنازع میں پاکستانی فضائیہ کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے دنیا بھر سے دفاعی ساز و سامان کے آرڈرز مل رہے ہیں، جس سے معاشی صورتحال میں بہتری آ سکتی ہے اور چھ ماہ بعد پاکستان کو آئی ایم ایف کی مالی امداد کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستانی طیاروں نے مئی کے تنازع میں ثابت کر دیا کہ وہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ ہمارے طیارے ٹیسٹ ہو چکے ہیں، اب اتنے آرڈرز مل رہے ہیں کہ اگر یہ سب آرڈر مکمل ہو گئے...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں، اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت کو شکست دے کر ہماری عزت میں اضافہ ہوا، جہاز ٹیسٹ ہوگئے، جس کے بعد آرڈر مل رہے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے تباہ ہوئے: ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا انہوں نے کہاکہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا، مودی کو پھینٹی لگی ہے جس کے بعد اس کی...
    سینئر پاکستانی اداکارہ فائزہ حسن نے اداکارہ صبا فیصل کے سسرالی رشتوں سے متعلق وائرل بیان پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے جوائنٹ فیملی سسٹم پر کھل کر بات کی۔ فائزہ حسن، جو طویل عرصے سے ٹیلی وژن اور فلم انڈسٹری سے وابستہ ہیں، حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے صبا فیصل کے اس وائرل بیان پر گفتگو کی جس میں صبا فیصل نے کہا تھا کہ بہو کو سسرال میں سونے سے پہلے بھی اجازت لینی چاہیے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے فائزہ حسن نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر صبا فیصل سے کبھی نہیں ملیں تاہم انہوں نے وائرل کلپ ضرور دیکھا ہے، انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/تہران/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کوپھر دھمکی دی ہے کہ اگر احتجاج کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ٹرمپ نے ائر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر ایرانی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال جاری رکھتی ہے تو واشنگٹن شدید ردعمل دے گا۔ایران میں مہنگائی، شدید معاشی بحران اور ایرانی ریال کی مسلسل گراوٹ کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیںجن میں مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق شہر قم میں مظاہرے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں سینے میں بھاری پن یا دباؤ کو عموماً لوگ سردی کا سادہ اثر سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، تاہم طبی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ یہ کیفیت بعض اوقات پھیپھڑوں، دل یا ذہنی دباؤ سے جڑے سنجیدہ مسائل کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔سرد موسم میں خشک اور ٹھنڈی ہوا، فضائی آلودگی میں اضافہ اور سانس کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے کیسز اس مسئلے کو مزید شدت دے دیتے ہیں، جس کے باعث سانس لینے میں دشواری اور سینے پر وزن یا جکڑن محسوس ہونا عام ہو جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق سینے میں دباؤ کا تعلق ہمیشہ پھیپھڑوں سے نہیں ہوتا بلکہ دل کی بیماریاں، انزائٹی یا ذہنی تناؤ، سینے کے پٹھوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد 50 اوور فارمیٹ کو بقا کے شدید چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔اپنے بیان میں بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ  دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز، فرنچائز کرکٹ کا دباؤ اور ٹیسٹ کرکٹ کی علیحدہ شناخت نے ون ڈے فارمیٹ کو ایک درمیانی اور غیر یقینی حیثیت میں لا کھڑا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ کہنا مشکل ہے کہ 2027 کے بعد ون ڈے کرکٹ کس سمت...
    سال 2025 اپنے اختتام کو پہنچ چکا اور دنیا ایک نئے سال 2026 کو خوش آمدید کہہ چکی ہے، بدلتی ہوئی عالمی، علاقائی اور داخلی صورتحال کے تناظر میں یہ سوال شدت اختیار کررہا ہے کہ آنے والا سال پاکستان کے لیے کیسا ثابت ہوگا۔ عالمی کشیدگی، سیاسی غیر یقینی اور معاشی چیلنجز کے پس منظر میں مختلف ماہرین اور علمِ نجوم سے وابستہ شخصیات سال 2026 کو پاکستان کے لیے اہم تبدیلیوں اور فیصلوں کا سال قرار دے رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: 2024 میں تیسری عالمی جنگ چھڑ جائے گی، کورونا وبا کی پیشگوئی کرنے والے نجومی کا دعویٰ علمِ نجوم سے وابستہ ماہر سامعہ خان کے مطابق سال 2026 پاکستان کے لیے عالمی اور علاقائی سطح پر اہم تبدیلیوں...
    ترکی کے صدر رجب طیب ایردواں نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو خود ساختہ جمہوریہ کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ غیر قانونی اور ناقابلِ قبول ہے، اور اس سے افریقہ میں سیاسی عدم استحکام بڑھ سکتا ہے۔ استنبول میں صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ایردواں نے کہا کہ ترکیہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے اور کسی بھی یکطرفہ اقدام کو تسلیم نہیں کرے گا جو خطے کے امن کے لیے خطرہ بنے۔ صدر ایردواں نے بتایا کہ ترکیہ اور صومالیہ کے درمیان طے پانے والے دوطرفہ معاہدے کے تحت ترکیہ 2026 میں صومالیہ کے ساحلی علاقوں میں توانائی کے وسائل...
    ترجمان ڈی ایف پی نے واضح کیا کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں حل نہیں کیا جاتا، خطے میں امن و استحکام کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق دیرینہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے ایک بیان میں بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کی جائز سیاسی آوازوں کو خاموش کرانے کے لیے اپنے جابرانہ ریاستی ہتھکنڈوں کے استعمال سے گریز کرے۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ہر انسان کے اپنے اپنے پسندیدہ مشغلے ہوتے ہیں جن میں وہ فارغ وقت میں مشغول ہوتا ہے۔ لیکن ہر مشغلے کے ذہن پر مختلف اثرات ہوتے ہیں۔ ذہنی نشونما کے حوالے سے اگر تمام مشاغل میں سے ایک مشغلہ چننے کی بات کی جائے جو آپ کو دوسروں سے زیادہ ذہین بنا سکتا ہے تو زیادہ تر ماہرین کے نزدیک وہ ہے مطالعہ۔ مطالعہ، خاص طور پر باقاعدہ مطالعہ بیک وقت دماغ کے کئی حصوں کو فعال کرتا ہے۔ مطالعہ انسان کی سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے اور تجزیہ اور تنقیدی سوچ پیدا کرتا ہے جو کہ خود اپنی ذات کی حد تک اور دوسروں سے تعامل و روابط میں کارآمد ہوتی ہے۔ اسی طرح مطالعہ قوتِ بیان اور اظہارِ خیال کو مضبوط کرتا...
    اسلام آباد(خبرنگار) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف وفود نے ملاقات کی جس کے دوران ملک کی معاشی سیاسی اور سماجی صورتحال تجارت سرمایہ کاری صنعت معدنیات اور عوامی ریلیف سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا  وفود نے پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرنے، بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مائنز اینڈ منرلز کے شعبے کی ترقی سے متعلق اپنی تجاویز پیش کیں  سیدال خان نے کہا کہ پاکستان میں معدنیات اور کان کنی کا شعبہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے اور ان قیمتی قدرتی وسائل کے مثر استعمال سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔  مائنز اینڈ...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ اشتہاری ملزم وطن واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیئے گئے لوگوں کو پاکستان واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اعلیٰ عدالتوں نے ان کے خلاف فیصلوں میں کہا یہ جھوٹے لوگ ہیں یہ جھوٹا بیانیہ بناتے، جھوٹ بیچتے اور جھوٹ بولتے ہیں، جس پر انہیں سزائیں ہوئی ہیں۔ اس سوال پر کہ کیا وزارت داخلہ کے ساتھ وزارت خارجہ بھی اس معاملے میں برطانوی حکام سے رابطے میں ہیں؟۔ طلال چودھری نے کہا یہ پاکستان کا کیس ہے کسی ایک فرد کا نہیں، پاکستان کے برطانیہ...
    وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ممکن ہے اور اگر فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تو دیگر ملوث افراد کا مقدمہ بھی ان کے ساتھ چل سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ وضاحت کی کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو ادارے کی جانب سے ٹاپ سٹی کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا، آئی ایس آئی ایک منظم ادارہ ہے اور اس کے کچھ اقدامات ادارے کی ضروریات...
    وزیرِ مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا پاکستان کے حوالے سے دہرا معیار ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل نے پاکستان کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  کے معیار کو دہرا قرار دے دیا اور کہا کہ اگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے تعاون نہ کیا تو برازیل ماڈل بھی اپنایا جا سکتا ہے۔وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا پاکستان کے حوالے سے دہرا معیار ہے، فلسطین کے معاملے پر 24 گھنٹوں میں ویڈیو ڈیلیٹ کر دی جاتی ہیں، ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے دہشت گردی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں ایک سیاسی جماعت ’سیاسی دجال‘ کا کام کر رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں پارٹی کارکن زبیدہ جعفری کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے بلاول بھٹو نے کہا ہم نے پنجاب میں ایف پی سی سی آئی اے کے رہنماؤں سے ملاقات کی، حالیہ الیکشن میں مظفر گڑھ سے ہمارا ایم پی اے جیتا ہے، ڈی جی خان میں ہمارا جیتا ہوا الیکشن ہار میں تبدیل کیا گیا۔ اْنہوں نے کہا پاکستان کی بھارت کے خلاف جنگ میں فتح ہوئی، ہمارا دشمن ملک اب ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے۔ چیئرمین پیپلز...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بیرسڑ گوہر نےاپنے بیان میں کہا ملک مزید انتشار اور کشیدگی کا متحمل نہیں ہو سکتا،سیاست میں اختلاف ہو سکتا ہے دشمنی نہیں۔جب بانی اور بشریٰ بی بی سے ملاقاتیں ہوں گی تو حالات بہتر ہو جائیں گے،۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسڑگوہر نےداہگل ناکے پرمیڈیا سےگفتگو میں کہا کوشش کرنا چاہیئے کہ یہ ٹینشن ختم ہوملک میں امن ہو،بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جوہم کرناچاہ رہے ہیں مگر ہمارے بس میں نہیں،آپ ایک دوسرے کوخطرہ نہ سمجھیں،کچھ سیاسی لوگ آپس میں لڑ پڑیں ایسا نہیں ہونا چائیے،لفظ کشیدگی سیاست سے ختم ہونا چاہیئے۔ بیرسٹرگوہر نےمزیدکہا جب بانی اور بشریٰ بی بی سےملاقاتیں ہوں گی توحالات بہترہوجائیں گے،فیملی کی ملاقاتوں پرسیاست نہ کریں،فیملی کو...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف بیرسڑ گوہر نےاپنے بیان میں کہا ملک مزید انتشار اور کشیدگی کا متحمل نہیں ہو سکتا،سیاست میں اختلاف ہو سکتا ہے دشمنی نہیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسڑگوہر نےداہگل ناکے پرمیڈیا سےگفتگو میں کہا کوشش کرنا چاہیئے کہ یہ ٹینشن ختم ہوملک میں امن ہو،بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جوہم کرناچاہ رہے ہیں مگر ہمارے بس میں نہیں،آپ ایک دوسرے کوخطرہ نہ سمجھیں،کچھ سیاسی لوگ آپس میں لڑ پڑیں ایسا نہیں ہونا چائیے،لفظ کشیدگی سیاست سے ختم ہونا چاہیئے۔ ویڈیو: پیرا فورس کی کارروائیاں، متاثرہ خاندان کس حالت میں؟ لوگ بھیک مانگنے پرمجبور، حکومت سے مدد کی اپیل بیرسٹرگوہر نےمزیدکہا جب بانی اور بشریٰ بی بی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-01-8 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا، ان کا انجام ایم کیو ایم اور بانی ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہوگا۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں بڑا دو ٹوک پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو واضح پیغام دیا گیا، اس کومذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے، حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی تائید کی ہے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ...
    پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی انا اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کوئی نیا مسئلہ نہیں، ایک ذہنی مریض کے ساتھ ذہنی ڈاکٹر ہی مذاکرات کر سکتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان نے کبھی بھی اپنے متنازع بیانات سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کو 300 سے زیادہ عسکری اداروں اور املاک کو نشانہ بنایا گیا، اور ملکی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں کی سزا آئین میں واضح طور پر درج ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر کوئی ملک دشمن عناصر کے ساتھ مل کر ریاست مخالف کارروائی کرے تو اسے آزادی اظہار نہیں کہا جا سکتا۔ ان کے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹ فلکس کی جانب سے وارنر برادرز اسٹوڈیوز کے ساتھ ممکنہ 83 ارب ڈالرز کی ڈیل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی پہلے ہی بڑی مارکیٹ شیئر رکھتی ہے اور یہ معاملہ مسئلہ بن سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹ فلکس اور وارنر برادرز کے درمیان ممکنہ ڈیل پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس فیصلے میں براہِ راست کردار ادا کریں گے کیونکہ اس سودے کا جائزہ وفاقی ریگولیٹرز لے رہے ہیں اور اس پر دوسری کمپنیز کے مقابلے سے متعلق خدشات بڑھ رہے ہیں۔ ٹرمپ نے نیٹ فلکس کے شریک چیف ایگزیکٹو ٹیڈ سارینڈوس کی بھی تعریف کی...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نیشنل سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن چکاہے ، یہ واضح ہے کہ جو وہ چاہتا ہے وہ نہیں ہو سکتا ، چیف آف ڈیفنس کے ہیڈکواٹر کے آغاز پر سب کو مبارکباد پیش کرتاہوں ، پاکستان نہیں بلکہ 70 سے زائد ممالک میں چیف آف ڈیفنس کا ہیڈکواٹر موجود ہے ۔ پریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سب کو مبارک ہو کہ چیف آف ڈیفنس کے ہیڈ کواٹر کا آغاز ہو گیاہے ،چیف آف ڈیفنس کا آفس جنگی معاملات پر مکمل آگاہی فراہم کرے گا،  اب وار فیئر میں ملٹی ڈومین آپریشنز...
    سینئر سیاستدان اسد عمر نے کہا ہے کہ غریب موٹر سائیکل والے پر چالان کیے جا رہے ہیں طاقتور کو آپ کچھ کہہ نہیں سکتے ہیں۔اسد عمر نے انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ حکومت کی جانب سے 8 کمیٹیاں بنائی گئیں جو معیشت کو بہتر کرنے کا طریقہ بتائیں گی، آپ نے ڈیڑھ سال سے کیا کیا ہے۔اسد عمر نے کہا کہ تمام پارٹیاں مل کر بیٹھیں گی تو مسائل کا حل ہو سکتا ہے۔
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ لائن ) چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے لیے کرپٹو ریگولیشن کا مؤثر ماڈل بن سکتا ہے۔ دبئی میں بائننس بلاک چین ویک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یو اے ای کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے وزیر عمر سلطان العلمہ سمیت ڈیجیٹل اثاثوں اور ابھرتی ٹیکنالوجیز کے عالمی ماہرین نے شرکت کی ۔ عالمی سطح پر منعقد کیے گئے اس  بڑے ڈیجیٹل  ایونٹ میں  پاکستان کی نمائندگی  بلال بن ثاقب نے کی۔تقریب سے خطاب میں چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان دنیا کے لیے کرپٹو ریگولیشن کا مؤثر ماڈل بن سکتا ہے، پاکستان جیسے ابھرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا کو صرف ایک ہفتے کے لیے ترک کرنے سے نوجوانوں کی ذہنی صحت بہتر ہو سکتی ہے۔تحقیق کے دوران 18 سے 24 برس کے 295 نوجوانوں کا تین ہفتوں تک مطالعہ کیا گیا۔ ابتدائی دو ہفتوں میں شرکا نے معمول کے مطابق سوشل میڈیا استعمال کیا، جبکہ آخری ہفتے میں انہوں نے اسے بالکل ترک کر دیا۔نتائج کے مطابق سوشل میڈیا سے مختصر وقفے کے باعث اینزائٹی میں 16 فیصد، ڈپریشن میں 25 فیصد اور نیند کے مسائل میں 14 فیصد کمی دیکھی گئی۔محققین کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ بہتری ان افراد میں دیکھی گئی جو ابتدا میں شدید ڈپریشن کے شکار تھے۔ماہرین کا مشورہ...