2026-06-02@19:23:13 GMT
تلاش کی گنتی: 551
«چیئرمین ایف بی آر»:
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسدادِ منشیات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں صوابی اور مردان میں ایف بی آر کے گوداموں سے ضبط شدہ 2,828 کارٹن سگریٹ کی چوری کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر محمد طلحہ محمود اور سینیٹر عمر فاروق نے بھی شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: آر ٹی او پشاور کی کارروائی، سب سے بڑی غیر قانونی سگریٹ فیکٹری سیل کردی کمیٹی نے چیئرمین ایف بی آر کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس اہم عوامی نوعیت کے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے آئندہ اجلاس میں ان کی حاضری لازمی ہوگی۔ کمیٹی...
اسلام آباد: پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی تقرری کے طریقہ کار کا جائزہ لینے، اعلیٰ سطح کے وفاقی سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے گوشوارے 2026 میں شائع کرنے اور اثاثوں کی خطرات پر مبنی تصدیق (رسک بیسڈ ویریفکیشن) کے نظام کو متعارف کرانے کے لیے ایک تفصیلی ایکشن پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیب چیئرمین کی تقرری کے عمل پر نظرِ ثانی کی جائے گی اور اسے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 25 فروری سے 11 مارچ 2026 تک پاکستان میں دورہ کرے گا تاکہ 7 ارب ڈالر کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ساتھ ایک عملی منصوبہ شیئر کیا ہے جس کے تحت قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی تقرری کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جائے گا، اعلیٰ وفاقی سرکاری افسران کے اثاثوں کے گوشوارے 2026 میں شائع کیے جائیں گے اور اثاثوں کی خطرات کی بنیاد پر جانچ کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ نیب چیئرمین کی تقرری کا نیا طریقہ کار وفاقی کابینہ کے سامنے منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 25 فروری سے 11 مارچ 2026 تک پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت اور 1.4 ارب ڈالر کی پائیداری و استحکام سہولت کے تحت کارکردگی کا جائزہ...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ کوئلے سے یوریا کھاد تیاری کے منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی (ایف ایف سی) اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، ملاقات میں ایف ایف سی کے سی ای او جہانگیر پراچہ سمیت سینئر حکام شریک تھے۔ اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ کوئلے سے یوریا تیار کرنے سے یوریا کی قیمت کم ہوگی جس سے زرعی شعبے کو نمایاں فائدہ پہنچے گا، یہ منصوبہ سندھ کی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے 3,500 سے زائد براہِ...
آل پاکستان محمد علی جناح اوپن لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ چیف آف آرمی اسٹاف کپ 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام 7واں ایڈیشن 13 سے 15 فروری کو ملتان میں منعقد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں ملک کے چاروں صوبوں سے مجموعی طور پر 61 ماہر نشانہ بازوں نے بھر پور حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں بلوچستان سے 15 رکنی دستہ بھی شامل ہوا۔ 300 سے 1000 گز تک کے آٹھ لانگ رینج رائفل میچز میں کھلاڑیوں نے مشکل موسمی حالات کے باوجود اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ فل ٹارگٹ رائفل ٹرافی میں لیفٹیننٹ کرنل جنید علی ذوالفقار، ایف فری اسٹائل اوپن ٹرافی میں ولید گل،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اور ایک ارب ڈالرکاسی ڈی بی قرض جون میں میچورہو رہاہے، جسے حکومت مالی سال کے اختتام سے قبل ری فنانس کرانے کی امید میں قبل از وقت واپس کرنے پر غورکر رہی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب آئی ایم ایف کامشن 25 فروری سے 11مارچ تک پاکستان کادورہ کریگا،مشن توسیعی فنڈسہولت کے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل اسی قرض کو تین برس کیلیے رول اوورکیا تھا۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اور ایک ارب ڈالرکاسی ڈی بی قرض جون میں میچورہو رہاہے، جسے حکومت مالی سال کے اختتام سے قبل ری فنانس کرانے کی امید میں قبل از وقت واپس کرنے پر غورکر رہی ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب آئی ایم ایف کامشن 25 فروری سے 11مارچ تک پاکستان کادورہ کریگا،مشن توسیعی...
گلگت: گلگت بلتستان میں کھیلوں کی ترقی کیلئے دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ گلگت بلتستان میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے کی اختتامی تقریب لالک جان سٹیڈیم جوٹیال گلگت میں منعقد کی گئی۔ پاک فوج کے تعاون سے منعقدہ چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع ملا، چیمپیئن شپ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے 17 ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اختتامی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ، کمانڈر ایف سی این اے، اور پولیس سمیت حکومتی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل مقابلے میں این ایل آئی مارخور نے 1-0 سے فتح حاصل کی۔...
—فائل فوٹو کراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیےوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان زرعی اور لائیوسٹاک شعبے میں شراکت داری کا ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔حالیہ پیش رفت جنوری میں چینی وفد کے دورۂ پاکستان اور 2026 چین-پاکستان ایگریکلچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے بعد سامنے آئی ہے۔چین کے ادارے Jinan Animal Husbandry Industry Craftsman College نے پاکستان میں Pak-China Joint Chamber of Commerce and Industry اور Go Dairy کے ساتھ دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ان معاہدوں کے تحت “پاکستان-چین اینیمل ہسبنڈری” اور “ویٹرنری ٹیکنالوجی سینٹر” کے قیام کی راہ ہموار ہوگی، جس سے مویشی پال حضرات اور متعلقہ صنعت کو جدید تربیت اور ٹیکنالوجی کی سہولت میسر آئے گی۔مزید برآں، چین کی جانب...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ڈالرز اور موبائل فونز برآمد گرفتار ملزمان میں سہیل اور سہروش شامل ہیں، جنہیں ناظم آباد اور گارڈن ایسٹ کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کر رہے تھے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی، جس میں 20050 امریکی ڈالر، 2170 برطانوی پاؤنڈ، 1000 یورو، 8001 قطری ریال، 13600 چینی یوآن، 7800 سعودی ریال،...
کراچی: کراچی میں ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ کارروائیاں ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مشترکہ طور پر کیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان سہیل اور سہروش کو ناظم آباد اور گارڈن ایسٹ کے علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 20 ہزار 50 امریکی ڈالر، 2 ہزار ترک لیرا، 1300 یو اے ای درہم اور 2170...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانڈ کا اجراء ا چین میں سالانہ چھٹیوں کے اختتام کے بعد ہوگا،ائی ایم ایف کے ساتھ قرضہ پروگرام کے تیسرے ریویو کے مذاکرات ماہ رواں کے آخر میں ہوں گے،پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے مختصر بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو ایکسٹرنل فائنانسنگ کا جو پلان دیاہوا ہے، اس پر قائم ہیں ، یو اے ای کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ این ایف سی کی کارروائی کوآگے بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں، اس وقت مختلف ورکنگ گروپوں کے اجلاس ہو رہے ہیں ، آئندہ ہفتے بھی ورکنگ گروپس کے کے اجلاس ہوں گے جب ان کے...
روس کے داغستان سے تعلق رکھنے والے سابق یو ایف سی چیمپیئن خبیب نورماگومیدوو نے اپنے کوچنگ کیریئر اور ٹیم پر ہونے والی تنقید کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آن لائن مباحثوں یا تنقیدی تبصروں سے زیادہ نتائج پر یقین رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایف ایل: کویت اور عراق کے فائٹرز نے فائنل میں جگہ بنالی 7 فروری کو دبئی میں ہونے والے پی ایف ایل روڈ ٹور ایونٹ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبیب نورماگومیدوو نے کہا کہ ان کی ٹیم کی کامیابی کے شواہد بیلٹس اور رینکنگز کی صورت میں سب کے سامنے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ حریفوں کے دعوے کہ ان کی ٹیم اوور ریٹڈ ہے، ان پر...
---فائل فوٹو سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔سینیٹر اسد قاسم کے ٹیکسٹ میسج کے حوالے سے سوال پر چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے جواب دیا کہ ٹیکسٹ میسج بھیجنے سے 10 لاکھ ٹیکس پیئرز میں اضافہ ہوا ہے۔ 100 ارب کے نقصان کی آڈٹ رپورٹ درست نہیں، چیئرمین ایف بی آرچیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ فیس لیس کسٹمز ایسسمنٹ سے 100 ارب کے نقصان کی آڈٹ رپورٹ درست نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیکسٹ میسج ٹیکس پیئر کو اس کے رجسٹرڈ نمبر پر کیے جا رہے ہیں، خالی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔چیئرمین کمیٹی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹ میسج بھیجنے سے 10 لاکھ ٹیکس پیئرز میں اضافہ ہوا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جنگ کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر اسد قاسم کے ٹیکسٹ میسج کے حوالے سے سوال پر چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے جواب دیا کہ ٹیکسٹ میسج بھیجنے سے 10 لاکھ ٹیکس پیئرز میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ٹیکسٹ میسج ٹیکس پیئر کو اس کے رجسٹرڈ نمبر پر کیے جا رہے ہیں، خالی ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
چین کی گوادر بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین گوادر بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہے ،قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے اور زخمیوں نیز جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتا ہے ۔ منگل کے روز انہوں نے واضح کیا کہ چین دہشت گردی کی ہر شکل کی سختی سے مخالفت کرتا ہے اور ہمیشہ کی طرح دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی جدوجہد، سماجی اتحاد و استحکام برقرار رکھنے کے لیے تمام اقدامات کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت جاری رکھے...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف (آج )منگل کو پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے سینئر وزرا اور اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔دورے کے دوران قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، ان کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات ہوگی جبکہ مہمان صدر کا پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب بھی متوقع ہے۔یہ دورہ دونوں ممالک کو دوطرفہ تعلقات کا جامع...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے امریکا برآمدات، بارٹر ٹرید اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کارکردگی پر سخت سوالات پوچھ لیے۔ اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر انورشہ رحمان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزارت تجارت، ٹی ڈیپ اور ایف بی آر کی کارکردگی پر ارکان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ کمیٹی ارکان ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پر وی بک ماڈیول جاری نہ کیے جانے پر چیئرمین ایف بی آر پر برہم ہوگئے۔ حکام وزارت تجارت نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ بارٹر ٹریڈ کیلئے ایس آر او اکتوبر میں جاری کردیا تھا، وی بک کیلئے ماڈیول ابھی تک ایف بی آر نے تیار نہیں کیا۔ اس پر کمیٹی رکن سلیم مانڈوی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہاہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارہ مختلف شعبوں کو ریلیف دینے کیلئے ٹیکس ریونیو میں اضافے کا مطالبہ کرتا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر پر شدید تنقید کی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا اجلاس سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے بریفنگ دی۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کہتا تمام شعبوں کے ساتھ یکساں سلوک کریں۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کو خصوصی اقتصادی زونز پر بھی اعتراض ہے۔ آئی ایم ایف کہتا ہے سبسڈی اس وقت...
گلگت بلتستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایف سی این اے نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوسری ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال چیمپئن شپ 2026 کا شاندار افتتاح ہوگیا۔ ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ گلگت بلتستان فٹبال چیمپین شپ 2026 کی شاندار افتتاحی تقریب گلگت لالک جان اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور کمانڈر ایف سی این اے نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں حکومتی، سماجی اور عسکری شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام کی بڑی تعداد نے بھی بھرپور شرکت کی۔ چیمپئن شپ میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع اور ڈپارٹمنٹس سے کل 17 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ افتتاحی تقریب کے...
قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف کل پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) : قازقستان کے صدر کاسم جومارت توقایف 3-4 فروری 2026 کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ سنئیر کابینہ مینسرز اور دیگر اعلیٰ حکام کی ہائی لیول ڈیلیگیشن کے ساتھ آئیں گے۔ دورہ کے دوران، صدر توقایف پاکستان کے صدر سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم سے گفتگو کریں گے اور پاکستان-قازقستان بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔ یہ دورہ دو طرفہ تعلقات کا جامع جائزہ لینے، تعاون کے نئے راستوں پر تبادلہ خیال کرنے، خاص طور پر تجارت، لاجسٹکس، علاقائی رابطوں، لوگوں کے درمیان تعلقات اور علاقائی اور بین...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے سینئر وزرا اور اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔ دورے کے دوران قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، ان کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات ہوگی جب کہ مہمان صدر کا پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب بھی متوقع ہے۔ یہ دورہ دونوں ممالک کو دوطرفہ تعلقات...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف کل پہلے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف 3 اور 4 فروری 2026ء کو پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں کابینہ کے سینئر وزرا اور اعلیٰ حکام شامل ہوں گے۔ دورے کے دوران قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ ان کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بھی ملاقات ہوگی جب کہ مہمان صدر کا پاکستان قازقستان بزنس فورم سے خطاب بھی متوقع...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) پاکستان کے معدنی شعبے میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے، جسے ماہرین معاشی استحکام اور خودکفالت کی جانب ایک اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔ ایس آئی ایف سی (SIFC) کی مؤثر سہولت کاری اور اصلاحاتی وژن کے باعث معدنی شعبہ اب قومی خوشحالی کا ایک مضبوط ستون بنتا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان کے معدنی وسائل نے عالمی صنعتی سپلائی چین میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے۔ خاص طور پر 2025 کے دوران چین کو پاکستانی معدنی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو دونوں ممالک کے بڑھتے ہوئے معاشی تعاون کا واضح ثبوت ہے۔ اعداد و شمار کے...
بھاٹی گیٹ حادثہ: جاں بحق خاتون کے بھائی اور بچی کے ماموں کا غلط خبر پھیلانے والے اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان
لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون کے بھائی اور ننھی بچی کے ماموں نے واقعے کو ’فیک نیوز‘ قرار دینے اور حقائق چھپانے پر متعلقہ سرکاری اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ دیگر اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اداروں نے اپنی غفلت چھپانے کے لیے نہ صرف واقعے سے انکار کیا بلکہ متاثرہ خاندان کو ہراساں بھی کیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ بھاٹی گیٹ کے قریب داتا دربار کے سامنے گزشتہ رات پیش آیا، جہاں ترقیاتی کام جاری تھا اور سیوریج مین ہول کھلا ہوا تھا۔ متاثرہ خاتون اپنی کمسن بیٹی کے ساتھ دربار پر حاضری کے بعد رکشے سے اتر رہی...
بدلتے عالمی حالات میں پاک چین بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ناگزیر ہے: عاطف اکرام شیخ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے چائنیز بزنس ڈیلیگیشن نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں چائنیز کمپنیز کی طرف سے سرمائیہ کاری ،بی ٹو بی تعلقات،پرائویٹ سیکٹر کے باہمی تعاون کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی ۔صدر ایف پی سی سی نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی چائنیز سرمایہ کاری اور پارٹنر شپ کے مواقع پر اطمینان کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا بدلتے ہوئے حالات میں دونوں ممالک کے درمیان بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایف پی سی...
فکری نشست سے خطاب میں چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مسلسل جدوجہد اور دباؤ کے نتیجے میں تاریخ میں پہلی بار دس سال مکمل ہونے سے قبل ہی مردم شماری کرائی گئی، جس میں کراچی کی آبادی میں 70 لاکھ نئے افراد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جو ہماری سیاسی و آئینی کامیابی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے شعبہ گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے فیز 7 میں "محفوظ کراچی: مسائل اور حل" کے عنوان سے ایک پروقار فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنما نسرین جلیل، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی سمیت ریٹائرڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا کیونکہ تعلیم اور صحت جیسے اہم شعبے صوبوں کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ٹیکس وصولی ہے جس میں کچھ اہم اختیارات صوبوں کے پاس بھی موجود ہیں۔راشد محمود لنگڑیال کا کہنا تھا کہ صوبوں کے پاس زرعی انکم ٹیکس، خدمات پر سیلز ٹیکس اور پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا اختیار ہے، مجموعی ٹیکس وصولی کی شرح 18 فیصد ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبوں کو 2.5 فیصد اور وفاق...
لاہور: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہاکہ صوبوں کو وفاق کی نسبت زیادہ ٹیکس وصول کرنا پڑے گا، تعلیم اور صحت صوبوں کے پاس ہیں، ریاست کا کام ہے کہ ٹیکس وصولی کرے اس میں چند کام صوبے کرتے ہیں۔ تھینک فیسٹ کے تیسرے اور آخری روز این ایف سی ایوارڈ پر مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صوبوں کے پاس زرعی انکم ٹٰیکس، خدمات پر سیلز ٹیکس اور پراپرٹی ٹٰیکس وصولی کا اختیار ہے، یہ 2.5 فیصد ہونا چاہئے،باقی 12.5فیصد وفاق نے وصول کرنا تھا لیکن وفاق 11.4فیصد وصول کررہا ہے۔ ٹٰیکس وصولی کی شرح18فیصد ہونی چاہئے۔ زرعی انکم ٹیکس وصولی کی صلاحیت 3.5ٹریلین ہے لیکن یہ چھ ارب...
ویب ڈیسک: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے بھائی عبدالرؤف لنگڑیال انتقال کر گئے۔ لاہور سے اہلِ خانہ نے عبدالرؤف لنگڑیال کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق سابق صوبائی سیکریٹری عبدالرؤف لنگڑیال کی نمازِ جنازہ کل (پیر کو) بعد نمازِ ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی جس کے بعد مرحوم کو سپردِ خاک کیا جائے گا۔
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال—فائل فوٹو چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے بھائی عبدالرؤف لنگڑیال انتقال کر گئے۔لاہور سے اہلِ خانہ نے عبدالرؤف لنگڑیال کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔اہلِ خانہ کے مطابق سابق صوبائی سیکریٹری عبدالرؤف لنگڑیال کی نمازِ جنازہ کل (پیر کو) بعد نمازِ ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی جس کے بعد مرحوم کو سپردِ خاک کیا جائے گا۔
ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، چیئرمین ایف بی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں، کچھ لوگ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ بڑی تعداد ٹیکس سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔الحمرا میں پینل ڈسکشن کے دوران گفتگو میں راشد لنگڑیال نے کہا کہ ملک کے 4 اعشاریہ2کروڑ گھروں میں سات فیصد میں ایئر کنڈیشنر لگے ہیں، یہ گھرانے ٹیکس نیٹ میں شامل ہونا چاہئیں، گزشتہ مالی سال 49 لاکھ افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائی، رواں سال تعداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے بغیر معیشت کا استحکام ممکن نہیں کیونکہ کچھ لوگ باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ بڑی تعداد ٹیکس سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔الحمرا میں پینل ڈسکشن کے دوران راشد لنگڑیال نے بتایا کہ ملک کے 4.2 کروڑ گھروں میں صرف سات فیصد میں ایئر کنڈیشنر نصب ہیں، اور یہ گھرانے ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے چاہئیں، گزشتہ مالی سال 49 لاکھ افراد نے ریٹرن جمع کروائے جبکہ رواں سال یہ تعداد بڑھ کر 59 لاکھ ہو گئی، جس میں 3.20 لاکھ افراد نے ظاہر کیا کہ ان پر ٹیکس کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی،...
سینیٹر جیسیکا راموس نے نیویارک میں کمیونٹی سروس کے لیے او پی جی ایف کے چیئرمین کو سراہا WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز نیویارک، (شبیر حسین) نیویارک اسٹیٹ کی سینیٹر جیسیکا راموس نے شیخ شکیل صاحب کے ہمراہ اوورسیز پاکستان گلوبل فاؤنڈیشن (OPGF) کے دفتر اور جیکسن ہائٹس، کوئنز میں ایک مقامی کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی خدمت اور ترقی میں فاؤنڈیشن کے کردار کی تعریف کی۔ دورے کے دوران سینیٹر راموس نے OPGF کے چیئرمین ظاہر اختر احمد مہر کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی خدمت میں مسلسل کوششوں پر ان کی قیادت کو سراہا۔ انہوں نے پاکستانی تارکین وطن کی حمایت، کمیونٹی بانڈز کو مضبوط بنانے،...
فائل فوٹو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 4 اعشاریہ 9 ملین افراد نے ٹیکس ریٹرن جمع کروائے جبکہ اس سال 5 اعشاریہ 9 ملین ٹیکس ریٹرن جمع ہوئیں۔الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ کے دوسرے روز ٹیکس کے حوالے سے نشست ہوئی، جس میں مفتاح اسماعیل اور راشد محمود لنگڑیال نے شرکت کی۔چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اس سال ٹیکس ریٹرن میں 20 فیصد اضافہ ہوا، تنخواہ دار پر ٹیکس ریٹ زیادہ ہے، ریجنل ممالک سے موازنہ کریں تو ہمارا ریٹ زیادہ ہے۔ ایف بی آر کی صوابی میں کارروائی، 6 لاکھ 4 ہزار 854 کلو تمباکو برآمدفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پشاور کے ریجنل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشنز بلال خان پاشا نے کہا ہے کہ تاجر خواتین کو ہر ممکن سہولت دی جائے گی اور ان کے چیمبروں لیے بعض قوائد و ضوابط کو نرم بھی کیا جائے گا۔ ڈی جی ٹی او کے نظام کو خود کار کیا جا رہا ہے جس سے چیمبروں کے مسائل حل کرنے اور معاملات درست بنانے میں مدد ملے گا۔ اسلام آباد ویمن چیمبر کی جانب سے منعقدہ چوتھی آل پاکستان ویمن چیمبرز پریزیڈنٹس انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم چند ماہ میں اپنا پائلٹ پراجیکٹ لانچ کر رہے ہیں جس کے بعد ہمارا سارا ڈیٹا اسے ایس ای سی پی اور ایف بی آر سے منسلک...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پرال سسٹم میں بغیر انٹریز سے 2 کروڑ 13 لاکھ روپے کے ریونیو نقصان کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں شاہدہ اختر کی زیرصدارت ہوا۔ اس موقع پر آڈٹ حکام نے بتایا کہ کسٹمز ڈیوٹی کی غلط شرحیں اور غیر منظور شدہ پی سی ٹی ہیڈنگز سسٹم میں شامل کی گئیں، چین سے درآمدی اشیا پر رعایتی ڈیوٹی کے غلط اطلاق سے خزانے کو نقصان ہوا۔ اسلام آباد کسٹمز کلیکٹوریٹ میں درآمدی اشیا کی غلط درجہ بندی کا انکشاف ہوا۔ آڈٹ حکام کے مطابق کسٹمز اور پی آر اے ایل عملہ غلط فیڈنگ کا مشترکہ طور پر ذمہ دار ہے۔ ایف بی آر حکام نے...
تھائی لینڈ میں جاری ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن فٹسال چیمپیئن شپ میں پاکستان کی فٹسال میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مردوں کی ٹیم نے جمعے کے روز اپنی تاریخ کی پہلی بین الاقوامی فتح حاصل کر لی۔ یہ کامیابی خواتین ٹیم کی جانب سے ایک روز قبل پاکستان کی پہلی فٹسال جیت کے بعد سامنے آئی۔ یہ بھی پڑھیں: سیف ویمنز فٹسال چیمپیئن شپ 2026، بنگلہ دیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا مردوں کے مقابلوں میں پاکستان نے بنکاک کے ہوا مارک انڈور ایرینا میں بھوٹان کو 2-4 سے شکست دی، میچ میں پاکستان ابتدا میں 0-2 سے پیچھے تھا، تاہم شاندار کم بیک کرتے ہوئے اپنی پہلی بین الاقوامی فٹسال فتح درج کی۔ بھوٹان کے دوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (کامرس ڈٰیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی برآمدات میں بڑھتی ہوئی عالمی دلچسپی کو پاکستان کے لیے ایک انتہائی خوش آئند اور حوصلہ افزا پیش رفت قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش، سعودی عرب، آذربائیجان اور دیگر ممالک کی جانب سے جے ایف-17 تھنڈر کی خریداری یا اس میں دلچسپی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کی دفاعی صنعت بین الاقوامی سطح پر اعتماد حاصل کر چکی ہے۔حالیہ برسوں میں پاکستان ایئر فورس کی پیشہ ورانہ صلاحیت، آپریشنل کامیابیاں اور مقامی طور پر تیار کردہ جدید ٹیکنالوجی نے پاکستان کو دفاعی پیداوار کے میدان میں ایک مضبوط ملک کے طور...
ایس آئی ایف سی کے ہمہ جہت فریم ورک اور فعال سہولت کاری کے باعث پاکستان کی طویل المدتی معاشی منصوبوں کی مؤثر اور پائیدار تکمیل کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ ڈائریکٹر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کنوینر سی پیک و امورچین کے مطابق سی پیک فیز 2 سے متعلق اسٹریٹجک اور اکنامک ڈائیلاگ کا چھٹا دور بیجنگ میں منعقد ہوا۔ پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، این او سی اور دیگر قانونی تقاضوں کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ انہی رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لیے حکومت نے ایک اہم انیشیٹو لیا اوراسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل قائم کیا گیا۔ سی پیک فیز1 کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے بیان کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے حوالے سے بتایا گیا کہ ملزم محمد کونین کو پی ای سی ایچ ایس سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہے، جس کے قبضے سے 16 ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
ایف آئی اے کراچی زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی کی کارروائی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم محمد کونین کو پی ای سی ایچ ایس کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 16000 امریکی ڈالر برآمد ہوئے جبکہ ملزم سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکس سے متعلق شواہد بھی برآمد ہوئے۔ ملزم بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہا تھا۔ ملزم برآمد ہونے والی...
ویب ڈیسک:پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے دعویٰ کیا کہ پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا۔ رانا مشہود احمد خان نے لندن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں مسلط کردہ حالات کی وجہ سے پاکستان کئی سال پیچھے چلا گیا، مہنگائی اور غربت مسلط کرنے والے وزیراعظم کو قانونی طریقے سے ہٹایا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ذریعے پاکستان کے خلاف سازش ہوئی، نواز شریف نے 250 سے زائد پیشیاں بھگتیں لیکن نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوئے جبکہ ایبسلوٹی ناٹ کا نعرہ لگانے والے پھر ان ہی کے قدموں میں بیٹھ گئے۔ لاہور میں 20 سال...
ماری انرجیز لمیٹڈ نے گیس کی الاٹمنٹ اور قیمتوں کی تفصیلات کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ضلع گھوٹکی میں واقع غازیج اور شوال گیس فیلڈز سے مختلف کھاد فیکٹریوں کو گیس کی الاٹمنٹس جاری کر دی ہیں۔ کمپنی کے مطابق پورٹ قاسم پر واقع ایف ایف سی کو یومیہ 104 ایم ایم ایس سی ایف ڈی خام گیس اور 80 ایم ایم ایس سی ایف ڈی پروسیسڈ گیس فراہم کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے: عوام کے لیے خوشخبری: وفاقی حکومت کا گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان اسی طرح شیخوپورہ میں فاطمہ فرٹیلائزر کو روزانہ 68 ایم ایم...
اسلام آباد (عترت جعفری) حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے نئے سٹرکچرل بنچ مارک کے تحت چینی کے سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے جون سے پہلے چینی کی قومی پالیسی کا اعلان کرے گی اور آئی ایم ایف کے ساتھ اس پالیسی کو شیئر کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے چینی کے سیکٹر میں اصلاحات اور چینی کی قومی پالیسی کی تیاری کو پاکستان کے حکام کے لیے ایک امتحان قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ چینی کے سیکٹر میں جزوی یا ٹکڑوں میں کی جانے والی کوششوں سے بچا جائے، چینی کے سیکٹر میں اصلاحات کے لیے آئی ایم ایف نے جو شرائط حکومت پاکستان کو دے رکھی ہیں، ان میں کاشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان کے تحت کاشتکاروں کو گنا کاشت کرنے کی مکمل آزادی ہوگی اور شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حکومت گندم کے بعد چینی کا شعبہ بھی مارکیٹ فورسز کے حوالے...
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری , حکومت نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے ملک میں شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولائز کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پلان کے تحت کاشتکاروں کو گنا کاشت کرنے کی مکمل آزادی ہوگی اور شوگر ایکسپورٹ پر سبسڈی اور نئی شوگر ملز لگانے پر پابندی ختم کرنے کی تجویز ہے، چینی کی برآمد اور درآمد پر پابندی بھی ہٹانے کی تجویز ہے۔مجوزہ پلان کے مطابق کسانوں پر گنے کی کاشت کے لیے اقسام یا کسی زون کی...
سندھ ہائی کورٹ نے کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کی ملکیت کے کیس میں حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو 9 جنوری کے نوٹس جاری کردیے۔ ترجمان کے ایم سی کے مطابق عدالت نے حکم امتناع کے ایم سی کے حق میں جاری ہوا ہے۔ عدالت نے ایف آئی اے کو درج مقدمے پر کارروائی سے روک دیا ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کاٹن ایکسچینج بلڈنگ سپریم کورٹ کی ہدایت پر سیل کی ہے۔
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازع سے متعلق درخواست پر کے ایم سی کے حق میں حکم امتناع جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کا تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب اپنے وکیل حیدر وحید ایڈووکیٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ کاٹن ایکسچینج کی عمارت کو سیل کردیا گیا۔ اس سلسلے میں 13 دسمبر کو ایف آئی آر بھی درج کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمارت سیل کرنے اور ایف آئی آر درج کرنے کے اقدامات کو غیر...
ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی نے جعلی ٹریک اینڈ ٹریس اسٹیمپس والی چینی کی 1,800 بوریوں سے لدے ہوئے تین ٹرک ضبط کرلئے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی ان لینڈ ریونیو انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کے اشتراک سے کی گئی۔ انفورسمنٹ کی یہ کارروائی ٹریک اینڈ ٹریس نظام پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور ٹیکس چوری کی روک تھام کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ٹرکوں کو فوری طور پر تحویل میں لے کر آر ٹی او ٹو کراچی کے نیپا احاطے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر سعدیہ کمال نے کہا کہ پی ایف یو جے ورکرز ملک بھر میں گراس روٹ لیول تک متحرک انداز میں کام کر رہی ہے اور یہ واحد صحافتی تنظیم ہے جس کی مرکزی قیادت پاکستان کے ہر شہر میں نہ صرف باقاعدہ دورے کر رہی ہے بلکہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے منظم اور مؤثر کردار...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسروں نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) فرحان عزیز خواجہ اور فیکلٹی ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ دورہ پری سروس ٹریننگ کے سلسلے میں تھا جس کا مقصد پاکستان کے ریونیو انتظامی نظام اور جاری اصلاحاتی اقدامات کے بارے میں گہری آگاہی حاصل کرنا تھا۔ 136 پروبیشنری افسروں پر مشتمل یہ بیچ اس وقت سول سروسز اکیڈمی لاہور میں لازمی تربیت حاصل کر رہا ہے۔ ایف بی آر پہنچنے پر پروبیشنری افسران کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں ٹرانسفارمیشن پلان پر بریفنگ کے لیے آڈیٹوریم لے جایا گیا۔ بریفنگ سیشن کی صدارت چیئرمین ایف...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےچیئرمین راشد محمود لنگڑیال نےکہا ہے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر کے اصلاحاتی ایجنڈےکامرکزی ستون جبکہ پراسسزکی آٹومیشن کا بتدریج انضمام ٹیکس ایڈمنسٹریشن کوتبدیل کررہا ہے ۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق تریپنویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 پروبیشنری افسران پر مشتمل بیچ اس وقت سول سروسز اکیڈمی لاہور میں زیرتربیت ہے جس نے اسلام آباد میں ایف بی آرکا دورہ کیا ، پروبیشنری افسران کو مختلف اصلاحاتی اقدامات پربریفنگ دی گئی ۔ بریفنگ سیشن کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد محمود لنگڑیال نے بتایا کارکردگی، شفافیت،احتساب اورمیرٹ کوفروغ دینےکیلئےاقدامات کئےجارہےہیں ، پروبیشنری افسران کو ایف بی آرکےمینڈیٹ، تنظیمی ڈھانچے،بنیادی فرائض، ٹیکس نیٹ کووسعت دینےسمیت دیگر جاری اقدامات...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیاگیا۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر قراقرم ہائی وے کو کھلا رکھے ہوئے ہیں، ہر قسم کی ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے بھاری مشینری سے بروقت سڑکوں سے برف کو ہٹایا جا رہا ہے ۔ سخت ترین سرد موسم میں راستوں کو کھلا رکھنا ایف ڈبلیو او کی پیشہ ورانہ صلاحیت، انتھک محنت اورقومی عزم کا عکاس ہے، دشوار گزار راستے کو ہر حال میں کھلا رکھنا نہ صرف عوام کیلئے بڑی سہولت ہے بلکہ پاک چین تجارت کے فروغ کی بھی...
انتہائی سخت موسم میں بھی ایف ڈبلیو او تجارتی سرگرمیوں اور عوامی سہولیات کیلئے راستوں کو کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان 15397 فٹ کی بلند ترین سطح پر واقع انتہائی اہم زمینی راستہ خنجراب ٹاپ کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔ ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں سنو کلیئرنس مشینری کی مدد سے منفی 20سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر قراقرم ہائی وے کو کھلا رکھے ہوئے ہیں۔ ہر قسم کی ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے بھاری مشینری سے بروقت سڑکوں سے برف کو ہٹایا جا رہاہے۔ سخت ترین سرد موسم میں راستوں کو کھلا رکھنا ایف ڈبلیو او کی پیشہ ورانہ صلاحیت، انتھک محنت اورقومی عزم کا عکاس ہے۔ دشوار گزار راستے کو ہر حال میں کھلا...
کراچی میں کاٹن ایکسچینج کی عمارت کو سیل کرنے کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا ہے۔ایف آئی اے نے اپنے جواب میں واضح کیا ہے کہ کاٹن ایکسچینج کی عمارت سپریم کورٹ کے احکامات پر بطور وفاقی سرکاری جائیداد واگزار کرائی گئی۔خط میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ عمارت 9 اگست 1963 سے وفاقی حکومت کی ملکیت چلی آ رہی ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق عمارت کی ایسوسی ایشن 213 کرایہ داروں سے سالانہ کروڑوں روپے کرایہ وصول کر رہی تھی، جبکہ عمارت کی لیز سے متعلق پیش کیے گئے کاغذات دستیاب سرکاری...
مصر کے بین الاقوامی فٹبالر رمضان صبھی کو تعلیمی دھوکہ دہی کے ایک مقدمے میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رمضان صبھی نے گزشتہ سیزن میں پیرامیڈز کلب کو اس کی تاریخ کا پہلا سی اے ایف چیمپئنز لیگ ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، وہ ماضی میں انگلش پریمیئر لیگ بھی کھیل چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فٹبال ورلڈ کپ کا دھماکے دار آغاز کب اور کن ٹیموں کے درمیان ہوگا؟ تاریخوں کا اعلان ہوگیا رپورٹس کے مطابق رمضان صبھی کو جولائی میں ترکی سے واپسی پر گرفتار کیا گیا تھا، جہاں پیرامیڈز کلب نے پری سیزن کیمپ مکمل کیا تھا۔ ????BREAKING: Ramadan Sobhi was sentenced to one year in prison with hard labor in...
چیئرمین ائرکراچی محمدحنیف گوہر کے ساتھ کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹ(سیج)کے عہدیداران راجا کامران،کاشف منیر،مسعودصدیقی،انجم وہاب،محمدعلی اورایف پی سی سی آئی کے سابق سینئرنائب صدر خالدتواب کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہو سکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمولنگڑیال سے ملاقات کی۔ کاشف چوہدری نے چیئرمین ایف بی آر کو تاجروں کو درپیش مسائل، ایف بی آر کے حکام کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل پر چھوٹے تاجروں کے مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ کاشف چوہدری نے کہا کہ جن اداروں کے پاس کمپیوٹرائزڈ نظام، متبادل بجلی، تربیت یافتہ عملہ اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چودھری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمودلنگڑیال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ممبر آئی آر زبیر بلال اور دیگر بھی موجود تھے۔ کاشف چودھری نے چیئرمین ایف بی آر کو تاجروں کو درپیش مسائل، ایف بی آر کےحکام کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل پر چھوٹے تاجروں کے مسائل سے انہیں آگاہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-6 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چودھری کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات میں ممبر آئی آر زبیر بلال اور دیگر بھی موجود تھے۔ کاشف چودھری نے چیئرمین ایف بی آر کو تاجروں کو درپیش مسائل، ایف بی آر حکام کی جانب سے ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل پر چھوٹے تاجروں کے تحفظات سے آگاہ کیا۔ کاشف چودھری نے...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر وسطی پنجاب میں 2 شوگر ملوں کو سیل کر دیا۔ مزید پڑھیں: چینی کی قیمتوں میں اضافہ: کس شوگر مل کے پاس کتنی چینی اسٹاک ہے؟ یہ اقدام حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت اٹھایا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ہائی رسک سیکٹرز میں سیلز ٹیکس قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ ادارے کا کہنا ہے کہ تمام انفورسمنٹ اقدامات قانون کے مطابق، شفافیت اور مروجہ قانونی طریقۂ کار کو یقینی بناتے ہوئے کیے جا رہے ہیں۔ ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ قانون کی پابندی کرنے والے ٹیکس...
اسلام آباد: چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمولنگڑیال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ممبر آئی آر زبیر بلال اور دیگر بھی موجود تھے۔ کاشف چوہدری نے چیئرمین ایف بی آر کو تاجروں کو درپیش مسائل، ایف بی آر کےحکام کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل پر چھوٹے تاجروں کے مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ کاشف چوہدری نے کہا...
بچوں کے استحصال پر زیرو ٹالرنس، سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان
وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بچوں کے استحصال کے کسی بھی اقدام کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو دہرایا ہے اور سہولتکاروں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق، حالیہ کارروائی میں ایک کم عمر بلوچ بچی کو کامیابی سے بازیاب کرایا گیا، جو بی ایل اے سے منسلک آن لائن ریکروٹمنٹ نیٹ ورک کے ذریعے ذہنی اور نفسیاتی طور پر دہشتگردی کے لیے تیار کی جا رہی تھی۔ بچی کو حقیقی کارروائی میں شامل ہونے سے پہلے بچا لیا گیا۔ مزید پڑھیں: بی ایل اے بچوں کو ہتھیار بنانے لگا، کم عمر بلوچ بچی کو سوشل میڈیا کے ذریعے خودکش بمبار بنانے کی کوشش ناکام کارروائی...
لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اورنگ زیب نے کہا ہے کہ منی بجٹ نہیں لا رہے شاٹ فال کو کمپلائنس اور گڈ گورنس سے کور کریں گے۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس پالیسی ونگ بنائے گا اور ایف بی آر کو ڈی لنک کر دیا جائے گا۔ پی آئی اے کی نجکاری کے لئے بڈنگ 23 دسمبر کو ہو گی۔ اس کے بعد 3 ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری ہو گی جس کے بعد مذید 3 ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی۔ پالیسی ریٹ 24 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پر آ گیا ہے، اگر افراط زر کی شرح اسی طرح رہی تو یہ سنگل ڈیجٹ ہو جائے گا۔ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر...
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) سے فرانسیسی مالیاتی ادارے اے ایف ڈی کے 6 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی ڈائریکٹر ایشیا سیرل بلیئر کر رہے تھے۔ ملاقات کے دوران اے ایف ڈی کی معاونت سے واپڈا کے زیرتعمیر پن بجلی منصوبوں کے مالی معاملات بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ممبر فنانس واپڈا نوید اصغر چوہدری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اے ایف ڈی واپڈاکے 5 زیرتعمیر پن بجلی منصوبوں کیلئے 351 اعشاریہ 5 ملین یورو قرض فراہم کر رہا ہے، جن میں منگلا ریفربشمنٹ پراجیکٹ، وارسک ہائیڈل پاور سٹیشن کا دوسرا بحالی منصوبہ، ہارپو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، درگئی ہائیڈل پاور سٹیشن کی بحالی اور چترال ہائیڈل پاور سٹیشن کی صلاحیت...
اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں۔ میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے بتایا کہ ایک سال میں شوگر انڈسٹری سے جمع سیلزٹیکس میں 40 ارب روپے کا اضافہ ہوا، پہلے ٹیکس والی چینی اور بغیر ٹیکس والی چینی کا ریٹ الگ الگ تھا، اب کوئی بغیر ٹیکس والی چینی کا سٹاک رکھنے والے کا نام بتائے تو ایسے افراد کیخلاف سخت ترین کارروائی ہوگی، ٹیکس چوروں کیخلاف ایک چیف کمشنرانفوسٹمنٹ مقرر کردیا ہے، ٹیکس چوروں کیخلاف ملک بھرمیں کارروائیاں چیف کمشنر کے ماتحت ہوں گی۔چیئرمین ایف بی آر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251211-01-5 اسلام آ باد(نمائندہ جسارت) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمودلنگڑیال نیخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں اور سوشل میڈیا پر گوشوارہ کم ظاہر کرنے والے 30 افراد کو نوٹس جاری کرچکے اور ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیوں کی یومیہ رپورٹ مرتب ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ان کا کہناتھا کہ پہلے ٹیکس والی چینی اور بغیر ٹیکس والی چینی کا ریٹ الگ الگ تھا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
مہنگے کپڑے، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں، چیئرمین ایف بی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے چیئرمین راشد محمودلنگڑیال نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگے کپڑے، گھر، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں اور سوشل میڈیا پر گوشوارہ کم ظاہر کرنے والے 30افراد کو نوٹس جاری کرچکے اور ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیوں کی یومیہ رپورٹ مرتب ہو رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا پہلے ٹیکس والی چینی اور بغیر ٹیکس والی چینی کا ریٹ الگ الگ تھا، اب بغیر ٹیکس والی چینی...
اسلام آباد (نوائے وقت رپوٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کے بعد کسی کا عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطاء تارڑ کا کہنا تھا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے کہاکہ کسی کم کیلئے رشوت نہیں دی، ملک میں شفافیت اور میرٹ کو ترجیح دی گئی ہے، ملک کے ڈیفالٹ کی شرطیں لگتی تھیں، لیکن اب ہم استحکام سے ترقی کی طرف جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے تحت ریفارم اور فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے سے معاشی استحکام آیا ہے۔ آئی ایم ایف نے ہمارے ریفارم سٹرکچر کی تعریف کی ہے۔ ایف بی آر میں سفارش...
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کسی شخص کو تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں 66 فیصد لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے کسی مقصد کے لیے رشوت نہیں دی اور ملک میں شفافیت اور میرٹ کو ترجیح دی گئی ہے، ماضی میں ملک کے اقتصادی حالات پیچیدہ تھے اور ڈیفالٹ کی خطرناک صورتحال تھی، لیکن اب پاکستان استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ایم ایف کے تحت جاری ریفارمز اور فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے...
لاہور(نیوزڈیسک) جج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش کی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 7 سال یا جرمانے یا دونوں سزائیں بھی ایک ساتھ ہو سکتی ہیں، وکیل یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے،لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں اس کیس کی ایف آئی آر جج کے ریڈر کی مدعیت میں درج کی گئی ہے،لاہور پولیس نے یہ مقدمہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 380 کے تحت درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ایڈیشنل سیشنزجج لاہور کے چیمبر سے پانچ دسمبر کو دو عدد سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہو گیا تھا۔ ایف آئی آر میں چوری ہونے والی اشیا کی مجموعی مالیت ایک ہزار روپے...
وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جب گورنر راج لگایا جائے گا تو اس کا جواز بھی ہوگا۔ گورنر راج کی گنجائش اس وقت پیدا ہوتی ہے جب گورننس کی کمی ہو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر راج کی گنجائش اس وقت پیدا ہوتی ہے جب حکومت اپنے کام نہ کر رہی ہو۔ عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت امن وامان، انسداد دہشت گردی میں ناکام اور گورننس ایشو ہوں تو گورنر راج آپشن ہے۔ لوگوں نے فوج مخالف بیانیہ کو مسترد کردیا ہے، لوگ پشاور جلسے میں نہیں گئے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر میں سفارش بالکل ختم کردی...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ سرمایہ کاروں کی یہ پرجوش سرگرمی اس توقع کے باعث ہے کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج یعنی پیرکے روز پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے گا۔ یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج میں پھر تیزی، انڈیکس 167,000 کی حد عبور کر گیا صبح 9 بج کر 35 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 167,592.87 پوائنٹس کی سطح پر تھا، جو 507.29 پوائنٹس یعنی 0.30 فیصد اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔ Market is up at midday ????⏳ KSE 100 is...