2026-06-02@19:16:28 GMT
تلاش کی گنتی: 18

«دیپک سے»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دہلی: بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی مسلم شہری کو جنونی ہندو غنڈوں سے بچانے والے دیپک کمار سے ملاقات۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی نے دہلی میں دیپک کمار کشیپ عرف محمد دیپک سے ملاقات کی، جو اتراکھنڈ کوٹ دوار ‘بابا’ دکان تنازع میں سرخیوں میں آئے تھے۔راہل گاندھی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر دیپک کمار کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں اور ان کی تعریف بھی کی۔ یہ میٹنگ راہل کی دہلی کی رہائش گاہ پر ہوئی۔دیپک کمار کی تعریف کرتے ہوئے راہل گاندھی نے لکھا کہ ہر انسان، برابر، یہ ہندوستانیت ہے، یہ محبت کی دکان ہے۔ اتراکھنڈ سے بھائی محمد دیپک سے ملاقات، اتحاد اور ہمت کا یہ...
    کانگریس رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ وہ نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کی زندہ مثال ہے اور یہ وہی چیز ہے جو حکمران اور سنگھی پریوار کو سب سے زیادہ دکھ پہنچاتی ہے جو معاشی اور سماجی پارٹیوں کو پھیلا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر اور ممبر آف پارلیمنٹ راہل گاندھی نے دہلی میں دیپک کمار کشیپ عرف "محمد دیپک" سے ملاقات کی، جو اتراکھنڈ کوٹ دوار "بابا" دکان تنازعہ میں سرخیوں میں آئے تھے۔ راہل گاندھی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیپک کمار کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں اور ان کی تعریف بھی کی۔ یہ میٹنگ آج راہل کی دہلی کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ دیپک کمار کی تعریف کرتے ہوئے...
    اس کیس میں یہ الزام شامل ہے کہ بجرنگ دل کے ارکان نے ایک بزرگ مسلمان دکاندار پر اپنی دکان کا نام تبدیل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا اور 31 جنوری کو شہر میں جارحانہ احتجاج کیا۔ اسلام ٹائمز۔ دیپک کمار (محمد دیپک) جو 26 جنوری کو کوٹ دوار میں "بابا" نامی دکان کے تنازعہ کے بعد مشہور ہوئے تھے، انہیں اب ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ ایک نامعلوم شخص نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیپک کو قتل کرنے والے کو دو لاکھ روپے انعام دینےکا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد علاقے میں ہلچل مچ گئی ہے۔ کوٹ دوار کے رہنے والے...
    بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں نفرت کے مقابل انسانیت کا ساتھ دینے والے ایک مقامی ہندو شہری نے سوشل میڈیا پر لاکھوں دل جیت لیے ہیں۔ مسلمان دکاندار کو ہراساں کیے جانے کے خلاف انتہا پسند عناصر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے والے دیپک کمار چند ہی دنوں میں ایک علامت بن کر ابھر آئے ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بجرنگ دل کے کارکنوں نے ایک مسلمان دکاندار کو اس کی دکان کا برسوں پرانا نام “بابا” تبدیل کرنے پر دباؤ ڈالنا شروع کیا۔ انتہا پسندوں کا مؤقف تھا کہ لفظ “بابا” ہندو مذہبی روایت سے جڑا ہے اور کسی مسلمان کو یہ نام استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ اسی لمحے دیپک کمار نے مداخلت کی اور دلائل کے...
    دکان کے نام کے تنازعہ اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کی منصفانہ اور مکمل تحقیقات کرنے کیلئے، ایس ایس پی پوڑی سرویش پنوار نے پانچ رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کوٹ دوار "بابا" دکان کا تنازع اب صرف ریاستی مسئلہ نہیں بلکہ قومی مسئلہ بن گیا ہے۔ 26 جنوری کو دکان کا نام تبدیل کرنے پر جو بظاہر معمولی تنازعہ شروع ہوا تھا اب اس نے قومی فرقہ وارانہ اور سیاسی جہت اختیار کر لی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں بھی اٹھایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مودی حکومت کو اب اس معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) تشکیل دینا پڑی ہے۔...
    پاکستانی فیشن انڈسٹری کے معروف فیشن ڈیزائنر و اداکار دیپک پروانی نے دنیا کا سب سے بڑا کرتہ بنانے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں فیشن ڈیزائنر و اداکار نے جیونیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے دلچسپ سوالوں کے جوابات دیے اور شرکا کو بھی لطف اندوز کیا۔ دوران شو میزبان نے دیپک پروانی سے سوال پوچھا کہ آپ کے پاس دنیا کا سب سے بڑا کرتہ بنانے کا ایک گینیز ورلڈ ریکارڈ بھی ہے؟ View this post on Instagram A post shared by Hasna Mana Hai (@geohasnamanahai) دیپک پروانی نے حامی بھرتے ہوئے بتایا کہ جی ایسا ہی ہے، ایک واشنگ پاؤڈر کا پروجیکٹ تھا وہ لوگ ایسا...
    معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور اداکار دیپک پروانی ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے کے باوجود پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی اور اداکاری کے تجربات پر کھل کر بات کی ہے۔ دیپک پروانی متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری سے پہچان بنا چکے ہیں، اس وقت ڈرامہ جمع تقسیم میں اپنی شاندار کارکردگی کے باعث توجہ حاصل کر رہے ہیں، وہ ہر کردار میں اپنی موجودگی کا مضبوط تاثر چھوڑتے ہیں۔ دیپک پروانی نے ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے مشترکہ خاندانی نظام میں پروان چڑھنے اور مسجد میں فلم بندی کے تجربے پر کھل کر بات کی۔ بات چیت کے دوران انہوں نے بتایا...
    شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے 72 ملین ڈالر کے فراڈ کے الزامات پر ردِ عمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارتی بزنس مین راج کندرا نے اپنے خلاف دائر 6.04 ارب روپے (تقریباً 72 ملین ڈالر) کے مبینہ فراڈ کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ نئی دہلی میں اپنی پنجابی فلم ’مہر‘ کے پروموشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راج کندرا نے کہا کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور سچ جلد سامنے آ جائے گا۔ کندرا کا کہنا تھا کہ ’ہم نے اب تک کچھ نہیں کہا کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہم بے قصور ہیں، جلد سچ سامنے آ جائے گا۔‘ یاد رہے کہ شلپا شیٹی...
    بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع فرخ آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 33 سالہ شادی شدہ خاتون کو ایک شخص اور اس کے ساتھیوں نے آگ لگا دی۔ خاتون جان بچانے کے لیے اپنے اسکوٹر پر سوار ہو کر ڈاکٹر کے کلینک پہنچی لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ 6 اگست کو پیش آیا۔ ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت نشا سنگھ کے نام سے ہوئی ہے۔ نِشا اپنے والد کے گھر آئی ہوئی تھی اور ڈاکٹر کے پاس جا رہی تھی کہ اس دوران ملزم دیپک نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اسے روک کر جھگڑا کیا اور پھر آگ لگا دی۔ یہ بھی پڑھیے:...
    25 سالہ ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادو کو ان کے والد دیپک یادو نے اس کے ٹینس اکیڈمی چلانے کے تنازعے پر گولیوں سے چھلنی کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ بھارت کے شہر گروگرام میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق دیپک یادو نے اپنی لائسنس یافتہ ہتھیار سے 3 گولیاں اپنی بیٹی پر چلائیں۔ اس کے بعد دیپک یادو کو گرفتار کر لیا گیا اور اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ رادھیکا یادو اپنے والد کی مخالفت کے باوجود اپنی ٹینس اکیڈمی چلانے پر بضد تھی، جس پر دونوں کے درمیان شدید بحث ہوئی۔ دیپک یادو، جو اپنے اخراجات کے لیے کرایہ پر انحصار کرتے تھے، اپنی بیٹی کے اس کاروباری فیصلے سے...
    پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر اور اداکار دیپک پروانی اپنی دولت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔  سن 2022 میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دیپک پروانی پاکستان کے سب سے دولت مند ہندو ہیں اور ان کی کُل دولت قریب 71 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔  یہ میڈیا رپورٹ 3 برسوں سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز یہاں تک کہ بھارتی میڈیا پر بھی گردش کرتی رہی تاہم اب فیشن ٖڈیزائنر نے خود اس خبر کو افواہ اور جعلی خبر قرار دے دیا ہے۔ ایکس پر ایسی ہی ایک رپورٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے دیپک نے اس خبرتردید کی جس میں انہیں پاکستان کا سب سے امیر ترین ہندو...
    بھارت میں خاتون نے شوہر کی سرکاری نوکری حاصل کرنے اور اپنے بوائے فرینڈ سے صلح کرنے کے لیے شوہر کو قتل کر دیا۔  بھارتی شہر بجنور میں ایک بھارتی خاتون شیوانی نے مبینہ طور پر اپنے شوہر دیپک کمار کی ریلوے کی نوکری ہتھیانے کے لیے قتل کر دیا۔ واضح رہے کہ پہلے پہل دیپک کمار کی موت کی وجہ ہارٹ اٹیک ظاہر کی گئی، تاہم پوسٹ مارٹم  رپورٹ میں گلا گھونٹنے کا انکشاف کیا گیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بجنور میں نوراتری پوجا کے دوران ایک شخص کے انتقال کرجانے کی خبر سامنے آئی۔ اس کی اہلیہ شیوانی نے بتایا کہ 29 سالہ ریلوے ٹیکنیشن دیپک کمار ایک مذہبی رسم میں شرکت کے دوران...
    بھارت کی سابق ورلڈ چیمپئن باکسر سویتی بُورا نے پولیس اسٹیشن میں اپنے شوہر کبڈی پلیئر دیپک نواس ہودا پر حملہ کر دیا۔ ویڈیو میں سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کو اپنے شوہر پر حملہ آور ہوتے اور شور شرابہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ حملے کے وقت دیپک نواس ہودا کرسی پر بیٹھے رہے، اس دوران وہاں موجود لوگوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میاں بیوی کے درمیان عدالت میں طلاق کا کیس چل رہا ہے۔ سویتی بورا نے طلاق کے لیے درخواست دائر کی تھی، جس میں شوہر پر جہیز کے لیے ہراساں کرنے اور حملہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ سویتی نے دعویٰ کیا کہ شوہر نے ایک لگژری کار...
    دہلی (نیوز ڈیسک)دہلی سے متصل بھارت کی ریاست ہریانہ کے پولیس اسٹیشن میں بھارتی خاتون باکسر سویتی بورا نے اپنے شوہر کی کُٹ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا زیر گردش ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون باکسر کے شوہر دیپک نواس ہڈا کبڈی کھلاڑی ہیں جن کے لڑنے کی ویڈیو کیمرے کی آنکھ نے قید کرلی۔ یہ واقعہ 15 مارچ کو پیش آیا تھا لیکن ویڈیو منگل کو منظر عام پر آئی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سویتی بورا نے طلاق کی درخواست کی تھی اور دعویٰ کیا تھا کہ ہڈا اسے پیسوں کے لیے ہراساں کر رہا تھا اور ان کے ساتھ جسمانی زیادتی کر رہا تھا۔ وائرل ویڈیو میں سویتی بورا اپنے شوہر دیپک نواس ہڈا...
    بھارت کی سابق عالمی چیمپیئن باکسر سویتی بورا نے اپنے شوہر دیپک ہڈا کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجن ایوارڈ یافتہ اور سابق عالمی چیمپیئن باکسر سویتی بورا نے اپنے شوہر اور کبڈی کھلاڑی دیپک ہڈا کے خلاف جہیز کیلئے اہلخانہ پر حملے کے الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کروائی ہے۔ خواتین پولیس اسٹیشن حصار کی ایس ایچ او سیما نے بتایا کہ 25 فروری کو سابق عالمی چیمپیئن باکسر سویتی بورا نے اپنے شوہر کیخلاف شکایت درج کرائی تھی، جس میں موقف اپنایا گیا تھا کہ شوہر نے جہیز کیلئے مجھ پر دباؤ ڈالتا ہے اور اہلخانہ پر حملہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو کپتان روہت شرما کی...
    کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے معروف سماجی کارکن مولانا بشیر فاروق، معروف بزنس مین ڈنشان ڈی آواری اور معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ۔(جاری ہے) ملاقات میں فلاح انسانیت، روزگار کے مواقع اور فیشن ڈیزائن کے حوالہ سے گفتگوہوئی ۔
    پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر و اداکار دیپک پراوانی کا کہنا ہے کہ بھارت میں پاکستان کے مقابلے میں زندگی کا معیار بہتر ہے، وہاں خوشی زیادہ ہے۔ 30 سال قبل ڈرامہ سیریل ’بڑے ابو‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے دیپک پروانی نے حال ہی میں ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ کے لیے انٹرویو ریکارڈ کروایا ہے۔ انٹرویو کے دوران دیپک پروانی نے بھارتی شہر جے پور میں اپنے کام اور دورے سے متعلق تجربہ شیئر کیا ہے۔ دیپک پروانی نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے مقابلے ہندوستان میں معیارِ زندگی زیادہ بہتر ہے، وہاں کے لوگ خوش ہیں، مسکراتے ہیں اور مطمئن نظر آتے ہیں۔ انہوں نے ہندوستان میں خواتین کو حاصل ہونے...
۱