2026-06-02@19:22:11 GMT
تلاش کی گنتی: 1098
«موٹر سائیکل»:
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر سائیکل ایم ٹیگ مہم کے دوسرے مرحلے کے تحت ڈی جی ایکسائز نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے واضح ڈیڈ لائن کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں: ایم ٹیگ سروس یا آزمائش، موٹرسائیکل سوار پریشان موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ 28 فروری مقرر کی گئی ہے۔ یکم...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews ایم ٹیگ سروس موٹرسائیکل سوار پریشان وی نیوز
کراچی میں کورنگی کراسنگ پل کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے بائیک سوار ایک بچی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین سالہ بچی ساہرہ جاں بحق ہوئی تھی، پولیس کے مطابق حادثے میں ساہرہ کا ایک سالہ بھائی سبحان...
ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ میڈییا رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے...
---فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار بچی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہو گیا...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام...
اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل تیز، 3 روز میں 2 ہزار سے زائد بائیکس پر ٹیگ لگ گئے
ڈپٹی کمشنر و ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ (M-Tag) کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ 3 روز کے دوران 2000 سے زائد موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے استفادہ کر چکے ہیں، جبکہ موٹر کاروں پر اب تک 2 لاکھ 33 ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:چھتیس گڑھ کے رائے پور کے ارلا علاقے میں واقع ایک پیٹرول پمپ پر معمولی تکرار ایک بڑے حادثے میں تبدیل ہوتے ہوتے رہ گئی۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب پیٹرول بھرواتے دوران ایک نوجوان کو اس کے دوست نے سگریٹ پینے سے منع کیا، جس پر وہ طیش میں آ...
فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) ٹریفک حادثہ میں طالب علم جاںبحق ہو گیا‘ ماموں کانجن کے علاقہ بنگلہ روڈ پر حمید آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سائیکل سوار مدرسہ کے طالب علم 13 سالہ صائم سکنہ غوثیہ کالونی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں صائم شدید...
کراچی: کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واٹر ٹینکر کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکسن تھانے کے علاقے کیماڑی سکندرآباد اسٹاپ کے قریب تیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کے علاقے باہتر روڈ پر برہما انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ،2 سے 5 سالہ تین بیٹیوں سمیت والدہ جاں بحق، ماموں زخمی ہوگیا جاں بحق و زخمی افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ رانگ سائیڈ سے آتے تیز رفتار ڈمپر نے...
راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کے علاقے باہتر روڈ پر برہما انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ،2 سے 5 سالہ تین بیٹیوں سمیت والدہ جاں بحق، ماموں زخمی ہوگیا جاں بحق و زخمی افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ رانگ سائیڈ سے آتے تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر دے ماری ریسکیو 1122 نے زخمی...
لاہور: گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 2 سالہ بچے کو اغوا کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے سے 2 سالہ بچہ زوہان اغوا ہو گیا۔ اس حوالے سے اہل خانہ نے بتایا کہ زوہان گھر میں کھیل رہا تھا کہ...
ویب ڈیسک : وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں موٹرسائیکلز پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگنے کا باقاعدہ آغاز 20 فروری سے ہوگا موٹر سائیکلز مالکان 20 فروری صبح 10...
اسلام آباد میں موٹرسائیکلز پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگنے کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں 20 فروری صبح 10 بجے سے موٹرسائیکلز پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا عمل شروع کیا جائے...
طیب سیف: وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل جاری ہے اور دوسرے مرحلے میں موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل 20 فروری سے شروع کیا جائے گا۔ موٹر سائیکل مالکان 20 فروری کی صبح 10 بجے سے ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ایم ٹیگ کے لیے موٹر سائیکل کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد،پڈعیدن(نمائندہ جسارت) حیدر آباد میںٹھنڈی سڑک پر رانی باغ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، تین افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد میں علاج کیلیے منتقل کردیا گیا۔ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے خوفناک تصاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)دو موٹر سائیکل ڈکیت اور ایک چابی چور لے اڑا، موبائل شاپ میں چوری کیخلاف تاجروں کا احتجاج، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں گاجی برڈی اسٹاپ پر رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر مستری امان اللہ سومرو سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، لاکھا روڈ پولیس...
نصیر آباد میں موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی بی ڈی روڈ پر کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے بائیک سوار خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ کار ڈرائیور کی زگ زیگ ڈرائیونگ و تیز رفتاذی کی...
بنوں کے نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب ایک موٹر سائیکل میں نصب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تفتیش...
ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتارواٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیرتھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس مائی گاڑی کے قریب تیزرفتار واٹرٹینکرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہو گیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی شخص کی شناخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کشمور کے نواحی علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اْس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار نصیب اللہ انڈس ہائی وے کسٹم چوکی کے قریب شہر کی طرف جا رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجرمیں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے 3 دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹنگا ماکیری گاؤں پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات کا سلسلہ جاری،وکلاء، سول سوسائٹی کا احتجاج،لاکھا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں رہزنوں نے کاشف شر سے موٹر سائیکل ، نقدی اور موبائل فون چھین لیا،کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود نواں آبادمیں رہزنوں نے عمران لاشاری اور ظفر لاشاری سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل...
ابوجا (ویب ڈیسک) نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے تین دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹُنگا ماکیری گاؤں...
ویب ڈیسک: کوٹ ادو میں سلطان کالونی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک تیز رفتار آئل ٹینکر موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا۔ حادثے کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب سلطان کالونی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوجا: نائیجریامیں موٹر سائیکل سواروں کے حملے میں 32افراد ہلاک ہوگئے ،درجنوں کو اغوا کرلیا گیا۔نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔شمالی ریاست نائجر کی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق...
نائجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ عینی شاہدین اور مقامی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بورگو کے علاقے میں تین دیہات کو نشانہ بنایا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمور(صباح نیوز) کشمور کے قریب ملک لاڑو میں موٹرسائیکل اور ٹرک میں ٹکرکے باعث ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونیوالے افراد کی شناخت محمد یعقوب، انکی اہلیہ ملوکاں بی بی اور بیٹی عاصمہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق ہونیوالے افراد کشمور سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) لیاقت آباد نمبر 4 کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی زد میں آ کر ایک موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔،...
پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کے ذمہ دار ڈائیور فدا کو گرفتار کرکے ٹریلر کو قبضے میں لیکر تھانے منتقل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو کچلا، جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق، جبکہ دوسرا...
شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو کچلا جس کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کلفٹن شون سرکل کے قریب ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک...
کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واٹر ٹینکر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔ حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے، جبکہ لاش کو عباسی...
شہر میں ہیوی گاڑیوں سے شہریوں کے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے، تازہ حادثے میں ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کی شب لیاقت آباد 4 نمبر اے وی ایل سی شریف آباد کے قریب ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کر...
حافظ آباد؍ نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ دیدار سنگھ کا جاوید ملک اپنی تیس سالہ اہلیہ پروین اور چار سالہ بیٹے حسن کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ بھڑی موڑ کے قریب تیز رفتار ٹرک سے...
وزیرآباد(نا مہ نگار) تیز رفتار موٹر سائیکل کو حادثہ‘واقعہ میں 2 سگے بھائی جاں بحق اور تیسرا زخمی ہوگیا۔ایک ہی خاندان کے تینوں نوجوان وزیرآباد سے نواحی علاقہ پھانگٹ جا رہے تھے کہ اسماعیل پور کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ پیش آگیا ۔ جنوبی پنجاب کے علاقہ فاضل پور حاصل پور سے مزدوری کے لئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خانپور: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں خان پور میں نواں کوٹ روڈ پر ٹھل لالو والا کے قریب حادثے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار باپ دو...
کراچی: ماڑی پور حب ریور روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پورتھانے کے علاقے حب ریور روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار، شہریوں نے پولیس کے حوالے کر دیا، سکھر کے علاقے منور مسجد نزد ایوب گیٹ میں موٹر سائیکل چوری کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جہاں ایک مبینہ چور کو شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیلات...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے ملیر 15 کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈرائیور واٹر ٹینکر چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-24 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں...
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملے کا واقعہ پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار دو افراد نے ایک مکان پر...
بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں انتخابی مہم کا آخری روز مکمل...