2026-06-02@19:18:51 GMT
تلاش کی گنتی: 1020
«سوات»:
(ویب ڈیسک)چترال، سوات، دیر، شانگلہ، بونیر اور ملاکنڈ کے نواحی علاقوں میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کے شدت 5.3 ریکارڈ...
سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات کے مختلف علاقوں میں چھتیں منہدم ہونے کے دو الگ الگ واقعات میں بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چارباغ کے علاقے گنڈھیرئی میں ایک گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات (صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے تعاون سے انجمن ہلال احمر پاکستان سوات برانچ کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں 9 معذور افراد میں امدادی سامان تقسیم کردیا گیا۔ تقریب میں سلیم خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات، ہلال احمر سوات کے سیکرٹری ملک فرہاد علی...
لاہور(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس میں پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں موجود وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نےجوڈیشل ایکٹوازیم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے اور موقف اختیار...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست...
لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے وینٹیلیٹر کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس اویس خالد نے سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیئے، ڈی جی موذی امراض پنجاب نے ابتدائی رپورٹ عدالت پیش کی۔ درخواست گزار نے مؤقف...
بدھ کے روز جریدے The Lancet کے ذیلی جریدے The Lancet Global Health میں شائع ہونے والے ایک اہم "غزہ اموات سروے" (GMS) کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء سے 5 جنوری 2025ء کے درمیان 75,000 سے زائد "پرتشدد اموات" ہوئیں۔ یہ تعداد اسی مدت کے لیے غزہ کی وزارتِ صحت کی جانب سے درج کردہ...
ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مبینہ طور پر پہلے چیک بیلنس کی تصدیق کی جاتی اور کلیئرنس سے قبل چیک میں درج رقم کو ہندسوں اور الفاظ دونوں میں تبدیل کیا جاتا تھا۔ بعد ازاں تبدیل شدہ چیکس نیشنل بینک سیدو شریف، سوات میں لازمی تقاضے پورے کیے بغیر کلیئر کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔...
خیبر پختونخوا میں ڈویژنل فاریسٹ آفیسر محکمہ جنگلات سوات پر 6 کروڑ 66 لاکھ روپے خرد برد کا الزام ہے۔ پشاور سے صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق مزید تقریباً 9 کروڑ سے زائد سرکاری فنڈز ملازم نے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے، 93 لاکھ روپے ریکور کرکے سرکاری خزانے میں جمع کر دیے گئے۔ ...
فیسٹیول کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور جبکہ سول حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے بھی شریک کی۔ سنو فیسٹیول میں اسکینگ، رسہ کشی سمیت 20 کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بھرپور حصہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام مالم جبہ میں سوات سنو فیسٹیول...
سوات (نیوز ڈیسک)فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیر اہتمام مالم جبہ میں سوات سنو فیسٹیول 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس فیسٹیول کا مقصد نہ صرف نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا تھا بلکہ علاقے میں سیاحت کے فروغ کو بھی اجاگر کرنا تھا۔ فیسٹیول کے مہمانِ خصوصی...
سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا۔ 2رکنی بینچ جمعہ 20فروری کوسہیل سلطان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔
کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر ایک شدید ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ انصاری پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آ گئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-7 سوات (صباح نیوز)حکومتِ پاکستان کی پالیسی کے تحت سوات میں مقیم افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران مزید 6 خاندانوں کے 33 افراد کو ان کے وطن روانہ کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ سوات نے قمبر تحصیل بابوزئی سے تعلق رکھنے والے ان خاندانوں کو...
راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کے گودام میں لگی ہے، آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا...
راولپنڈی کے انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں کپڑے و پولیسٹر کی رضائیاں بنانے والی فیکٹری و گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کرنے کے بعد بے قابو ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روات میں قائم کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کی شدت کے پیش نظر اسلام آباد، واسا اور دیگر اضلاع سے امدادی اداروں کے فائر...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار موقع پر موجود ہیں اور فائر فائٹرز کا فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے۔...
راولپنڈی کے علاقے روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ pic.twitter.com/2C14itNuU8 — Maham Awan (@awanmaham_) February 9, 2026 ریسکیو 1122 کے مطابق اس موقع پر 10 ایمرجنسی...
فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کی نااہلی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا انتخابات سے قبل نااہلی کے تنازعے پر اسپیکر آفس ریفرنس بھیج سکتا ہے، اور آیا الیکشن کمیشن اس نوعیت کے...
اسلام آباد : یونیسیف نے اسلام آباد میں ترلائی مسجد حملے میں بچوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے بین الاقوامی چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ یونیسف نے ترلائی کی مسجد میں ہونے والے حملے میں بچوں کا قتل ناقابل قبول قرار دیا ہے۔یونیسف نے کہا...
وادی سوات کے بالائی مقام کالام، مالم جبہ، مٹلتان، پلوگاہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کالام میں اب تک چار انچ، مہوڈنڈ اور پلو گاہ میں ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ ہوئی جبکہ برف باری کا سسلہ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ...
کراچی (نیوزڈیسک) صدرآصف علی زرداری نےعالمی یوم سرطان پر اپنےپیغام میں کہا سرطان پاکستان میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے، سرطان سے نمٹنے کے لیے اتحاد، جدت اور پائیدار اقدامات پر زور دیا۔ صدرمملکت نے اپنےپیغام میں کہا سرطان سے اموات میں کمی کیلئےقومی سطح پر فوری پیشرفت کی ضرورت ہے، تاخیر...
بھارت میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ گلوبل اسنیک بائٹ ٹاسک فورس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر سال تقریباً 50 ہزار افراد سانپ کے کاٹنے سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جو دنیا بھر میں ہونے والی مجموعی اموات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں تودے گرنے کے واقعات میں ہلاکتوں کی بڑھ کر 64 ہو گئی ہے، جب کہ ویسٹ جاوا میں 16 لاپتا افراد کی تلاش و ریسکیو کارروائیاں آٹھویں دن بھی جاری رہیں۔ہفتے کے روز متاثرہ علاقوں سے مزید 4 لاشیں برآمد ہوئیں، جس سے تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد...
سوات: وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
سوات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نے صدر آزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجینئر امیر مقام نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت...
امریکی ادارہ برائے انسداد امراض (سی ڈی سی) کے ذیلی ادارے سینٹرز فار ہیلتھ اسٹیٹسٹکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق امریکا میں اوسط متوقع عمر 2024 میں بڑھ کر 79 سال ہو گئی ہے جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گنیز ریکارڈ یافتہ دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون نے...
سوات سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر امجد علی، جو اسمبلی میں کرپشن فری معاشرے کے بارے میں طویل تقریریں کرنے اور دوسروں کو ’ایمانداری کے سرٹیفکیٹس‘ تقسیم کرنے کے لیے جانے جاتے تھے، اب الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے اثاثوں کے معاملے میں طلب کر لیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر امجد علی...
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی تمام کیسز میں بانی پی ٹی آئی کے وڈیو لنک ٹرائل نوٹیفیکیشن کے خلاف دائر پٹیشن سماعت کیلئے منظور کر لی. تفصیلات کے مطابق عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا ہے اور خود...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی جس میں بتایا گیا ہے کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ ذرائع کے...
حتمی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی، جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی، جس میں بتایا گیا ہے...
کراچی کے مصروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس میں آگ لگنے کی وجہ، اس کے پھیلاؤ، فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں کے ردعمل سمیت تمام اہم پہلوؤں کی تفصیل شامل ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے تیار کی گئی...
کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کا بتانا...
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع سوات کو انتظامی طور پر دو الگ اضلاع میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ بورڈ آف ریونیو اینڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلع سوات کو ضلع بر سوات اور ضلع سوات میں تقسیم کر دیا گیا ہے جس...
پشاور(نیوزڈیسک) سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ سوات کو اضلاع میں تقسیم کا فیصلہ کابینہ اجلاس میں ہوا تھا، سوات کا ہیڈکوارٹر گل کدہ تحصیل بابوزئی، ضلع اپرسوات کا ہیڈکوارٹر مٹہ ہوگا۔ ضلع سوات میں بابوزئی، کبل، چارباغ اور بریکوٹ جب کہ اپرسوات میں مٹہ، بحرین اور خوازہ...
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کابینہ فیصلہ کے مطابق ضلع سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ صوبائی محکمہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلع اپر (بر) سوات کا ہیڈ کوارٹر مٹہ جبکہ سوات کا ہیڈ کوارٹر گل کدہ تحصیل بابوزئی ہوگا۔ ضلع اپر سوات میں مٹہ، بحرین...
سوات (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرامجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرامجد علی پر اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام ہے ، ڈاکٹرامجد علی کےخلاف مقدمہ عدالتی احکامات کےتحت تھانہ کوکارئی میں درج کیا گیا ۔...
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی پر ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈاکٹر امجد علی خان این اے 2 سوات 1 سے رکن قومی اسمبلی ہیں، اُن کے خلاف سوات پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق رکن...
پنجاب اسمگل کی جانے والی منشیات کی ایک قابلِ ذکر مقدار کو کامیابی سے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر سوات سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں منشیات کی ترسیل کو ہدف بنایا گیا۔ ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن، لیفٹیننٹ کرنل (ر) حمیر اعظم کے احکامات پر راولپنڈی ڈویژن کی...
سواتـ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر قیادت اسٹریٹ موومنٹ ریلی مین بازار بریکوٹ سے گزررہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر+مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ گل پلازہ کے 9ویں روز ڈی این اے کے ذریعے مزید ایک لاش کی شناخت کرلی گئی، شناخت شدہ لاشوں کی تعداد 23 جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی۔انچارچ شناخت پروجیکٹ سی پی ایل سی عامر حسن کے مطابق شناخت ہوئی لاش عبدالحسیب نامی شخص کی...