2026-06-02@19:16:30 GMT
تلاش کی گنتی: 94
«خراٹے»:
اکثر لوگ خراٹے کو معمولی عادت یا نیند کے دوران پوزیشن، وزن یا ناک کی بندش سے جوڑ دیتے ہیں، لیکن حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کی سانس پر خفیہ اثر ڈالنے والا ایک اور عنصر کم وٹامن ڈی بھی ہوسکتا ہے۔ وٹامن ڈی ہڈیوں کی صحت کے لیے مشہور ہے، لیکن...
پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا مہنگا ہونے لگا، 20 کلو تھیلےکی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوگیا۔آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 28 سو سے بڑھ کر 2900 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔چینی، گھی، کوکنگ آئل، آٹا اور ٹماٹر، پیاز مہنگے ہو گئے اسی طرح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری ( جسارت نیوز)مٹیاری میں آٹے کی ذخیرہ اندوزی پر کریک ڈاؤن۔ذخیرہ اندوزی اور اشیائے ضروریہ کی من مانی قیمتوں کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ کی قیادت میں اتوار کے روز ضلع بھر میں دکانوں، فلور ملز، چکیوں، گوشت مارکیٹس اور روزمرہ استعمال کی اشیاء فروخت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ آٹے کے نرخ کم کرانے میں مکمل طور پر ناکام آٹا140سے145روپے کلو فروخت ہونے لگا،رمضان المبارک سے جہاں چینی، تیل گھی، سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے وہی آٹے کے نرخ میں ہوش ربا اضافہ ہورہا ہے ضلعی انتظامیہ دس کلو آٹے کی قیمت1070روپے مقرر کی تھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آٹا محض ایک خوراک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں زندگی کی بنیادی علامت ہے، وہ شے جس کے گرد غریب کی پوری معیشت، امید اور بقا گھومتی ہے۔ جب روٹی مہنگی ہو جائے تو یہ صرف قیمتوں کا مسئلہ نہیں رہتا بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ ٹوٹنے لگتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے آٹے کی قیمت کا تعین کردیا ہے، جس کے بعد آٹے کی فی کلو ریٹیل قیمت 8 روپے اضافے سے 107 روپے کلو مقرر کردی گئی ہے جب کہ 10 کلو آٹے کا تھیلا 1070 روپے میں فروخت ہوگا۔سندھ حکومت نے آٹے کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے قائم مقام صدر احمد ادریس چوہان نے سندھ بھر میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بحران حکومتی غفلت، ناقص پالیسیوں اور گندم کی بروقت فراہمی میں تاخیر کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ بھر میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور گیلپ پاکستان کی ملکی معیشت اور عوامی حالات کے حوالے سے تازہ رپورٹ تشویشناک ہے۔بڑھتے ہوئے بجلی اور گیس کے بل اور آٹے اور گندم کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پاکستانی گھریلو بجٹ پر سب سے بڑا دباو بن چکے...
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور گندم بحران پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آٹے کی بلا تعطل فراہمی، قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ویٹ ریلیز پالیسی 2026 نافذ کر دی گئی ہے، پالیسی کا اطلاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-8 فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے راہنمااورسابق یو سی ناظم وچیئرمین سی سی28گلستان کالونی ،ممبرامن کمیٹی میاںطاہر ایوب نے آٹے کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں بے لگام اضافہ صوبائی حکومت کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے جبکہ وزیراعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا ہے، فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹا تیار کیا جارہا ہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ضلع ٹنڈوا لٰہیار میں گندم و آٹے کا بدترین بحران،آٹا 130 روپے فی کلو، 40 کلو کا کٹا 5 ہزار روپے کے قریب گندم 2200 روپے من خرید کر 4800 روپے میں فروخت،ذخیرہ اندوزی، حکومتی غفلت اور آئی ایم ایف دبائونے غریب عوام کو کچل دیا۔ ضلع ٹنڈوالہیار اور پسماندہ سندھ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسپورٹس ڈیسک) جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام YMCA ھال کراچی میں نویں JKA نیشنل تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا، ڈپٹی قونصل جنرل آف جاپان ناکاگاوا یاسوشی نے سرخ فیتہ کاٹ کر تربیتی کیمپ کا افتتاح کردیا۔ اس موقعے پر کے اعزازی مہمانوں میں فاطمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر...
صوبائی چیئرمین پاکستان فلور ملز ایوسی ایشن نعیم بٹ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب نے گزشتہ سال اگست سے غیر قانونی طور پر گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی عائد کر رکھی ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں آٹے اور گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو...
پشاور: فلور ملز مالکان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پنجاب نے خیبر پختونخوا کو گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم نہ کی تو رمضان المبارک میں آٹے بحران شدت اختیار کر سکتا ہے اور آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ صوبائی چیئرمین پاکستان فلور ملز ایوسی...
حیدرآباد: کیوکوشن کراٹے سینٹر میں بیلٹس کی تقسیم کی تقریب میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کرتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید عزیز نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کو جنوری کے لیے گندم کا کوٹہ فوری طور پر فراہم نہ...
ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید عزیز نے بتایا کہ اربوں روپے کی پیشگی ادائیگیوں کے باوجود گندم کے اجراء میں تاخیری حربے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید عزیز نے بتایا کہ سندھ حکومت کی جانب...
پشاور(نیوزڈیسک)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے جبکہ...
کراچی: پاکستان کی زینب خان نے 5ویں کیوکوشین ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں زینب خان فل کنٹیکٹ کراٹے کی تاریخ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ زینب خان کا...
کراچی: پاکستان کی معروف انٹرنیشنل کراٹے کھلاڑی اور سابق ایشین گیمز چیمپین سعدی شیخ نے 35ویں نیشنل گیمز میں بہترین مثال قائم کر دی، بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے سعدی شیخ نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد قومی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پی ایس بی...
فتح جنگ: آٹے کی بڑی اسمگلنگ ناکام، 1850 بوریوں کے ساتھ 22 ویلر ٹرالا قبضے میں WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز فتح جنگ :وزیراعلی مریم نواز کے وژن، کمشنر راولپنڈی ڈپٹی ،کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا ، اور اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ کی ہدایات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری...
دبئی (نیٹ نیوز) دبئی ائیر شو میں پاکستان نے بھارت کو عوامی مقبولیت میں چاروں شانے چت کردیا۔ پاکستان کے طیارہ جے ایف 17 بھی دبئی ائیر شو میں عالمی ایوی ایشن ماہرین اور عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہے جس کو ائیرشو میں نئی مقبولیت مل رہی ہے۔ پاکستان نے چند میزائل بھی...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر عائدپابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔محکمہ خوراک کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو باضابطہ خط ارسال کر دیا گیا ہے، جس میں صوبائی حکومت نے پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل...
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں آٹے اور گندم کی آزادانہ ترسیل کے لیے حکومت پنجاب کو خط لکھنے کی ہدایت کی ہے۔ آٹے اور گندم کی ترسیل روکنا آئین کی خلاف ورزی ہے، سیاسی اختلافات کی آڑ میں پنجاب حکومت خیبر پی کے کے عوام کے بنیادی...
ویب ڈیسک : پاکستان میں کراٹے کے بانی و مارشل آرٹس کے گرینڈ ماسٹرمحمد اشرف طائی ذہنی اور جسمانی مسائل کے ساتھ دل اور گردوں کے عارضے سمیت دیگر بیماریوں کا شکار ہیں ۔انہوں نے ایک بار پھر وفاقی اور سندھ حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد فراہم کی جائے۔...
ذہنی اور جسمانی مسائل کے ساتھ دل اور گردوں کے عارضے سمیت دیگر بیماریوں کا شکار پاکستان میں کراٹے کے بانی و مارشل آرٹس کے گرینڈ ماسٹرمحمد اشرف طائی نے ایک بار پھر وفاقی اور سندھ حکومت سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد فراہم کی جائے۔ کراچی پریس کلب میں اپنی اہلیہ کے ہمراہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) پاکستان میں کراٹے کے بانی اور مارشل آرٹس کے گرینڈ ماسٹر، محمد اشرف طائی، جنہوں نے ملک بھر میں 26 لاکھ سے زائد کھلاڑیوں کو کراٹے کی تربیت دی، ان دنوں شدید ذہنی اور جسمانی بیماریوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دل اور گردوں کے عارضے...
میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2025ء) میانوالی اور گردونواح میں گندم اور اٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام سخت پریشان، اٹے اور گندم کی اسمگلنگ کی بدولت اٹے اور گندم کی فی کلو قیمت میں 30 سے 40 روپے اضافہ ہوا ہے اس سے قبل فی کلو 16...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت کا دماغ خراب ہے اسے ایک اور گولی کی ضرورت ہے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو نہ مندر کی گھنٹیاں بجیں گی...
اچھا ہوگا ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں جوڈو کراٹے ہوں، شیخ رشید احمد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 October, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اچھا ہوگا ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں جوڈو کراٹے ہوں۔اڈیالہ جیل کے باہر...
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پہلے انہیں ایس ایچ او نے دایگل ناکے پر آدھا گھنٹہ روکے رکھا اور اب جیل کے اندر جانے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اچھا ہوگا نواز لیگ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے 100 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مقرر کردی جبکہ کابینہ اجلاس میں گندم اجرا پالیسی 2025-26 کی منظوری دیدی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے 1.265 ملین ٹن گندم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ کابینہ اجلاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لوئردیر (آئی این پی )اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پنجاب سے خیبر پختو نخوا کو آٹے پر پابندی غیر ائین اقدام ہے،اگر پنجاب سے کے پی کو آٹا فراہمی اسمگلنگ ہے تو پھر کے پی سے پنجاب کو بجلی اور پانی کی سپلائی بھی اسمگلنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251003-01-6 کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں گندم کے وافر سرکاری و نجی ذخائر کے باوجود گندم اور آٹے کی تھوک و خوردہ قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین فرید قریشی نے صحافیو ں کو بتایا کہ حکومت سندھ کی جانب سے 22 ستمبر کو فی...
ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ وہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اپنی رٹ قائم کرے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ میں گندم کے وافر سرکاری و نجی ذخائر کے باوجود گندم اور آٹے کی تھوک و خوردہ قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...
کراچی: سندھ میں گندم کے وافر سرکاری و نجی ذخائر کے باوجود گندم اور آٹے کی تھوک و خوردہ قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔ ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین فرید قریشی نے ایکسپریس کو بتایا کہ حکومت سندھ کی جانب سے 22 ستمبر کو فی کلو...
آٹے کی سپلائی بند ہونے سے 20 کلو تھیلے کی قیمت 23 سو روپے جبکہ 80 کلو آٹے بوری کی قیمت 9500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہونے کے بعد پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب سے...
پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہونے کے بعد پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب سے 2 روز سے آٹے کی سپلائی بند ہونے پر پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران دوبارہ سر اٹھانے لگا ہے۔ آ آٹے کی سپلائی بند ہونے سے 20 کلو تھیلے...
پشاور: پنجاب سے آٹے کی سپلائی مکمل طور پر بند ہونے کی وجہ سے پشاور میں آٹا بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور صرف دو ہفتے کا اسٹاک رہ گیا ہے۔ ڈیلرز کے مطابق پنجاب سے آٹے کی سپلائی مکمل طور پر بند ہونے کے ساتھ ہی قیمت میں گزشتہ دن دوبارہ بڑا اضافہ...
فائل فوٹو بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2300 روپے تک پہنچ گئی۔بلوچستان کے محکمہ خوراک کے پاس 8 لاکھ بوریاں گندم اسٹاک میں موجود ہونے کے باوجود رواں سال مارچ اور اپریل میں گندم خریدی نہیں گئی حتیٰ کہ پرانا اسٹاک بھی فروخت کردیا...
چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشنز جنید عزیز کا کہناہے کہ ایک ماہ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق یکم اگست سےابتک گندم کی قیمت میں 35 روپے، آٹے کی قیمت میں 29 روپے کلواضافہ ہوا، یکم اگست کو گندم کی قیمت 62 روپے کلو...