2026-06-02@19:22:09 GMT
تلاش کی گنتی: 548
«ڈیٹا سینٹرز»:
اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین کا کہنا ہے کہ کچھ رپورٹس میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے لیے درکار پانی کی مقدار بڑھا چڑھا کر بیان کی گئی ہے۔ اے آئی سمٹ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آن لائن دعوے کہ چیٹ جی پی ٹی یا دیگر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے پوسٹ 2025 فلڈز پر جامع اسیسمنٹ کا آغاز کر دیا ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔ وزارتِ منصوبہ بندی کے تحت فلڈ لاسز، ریکوری اور ریزیلینس روڈمیپ تیار ہوگا، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع سے تفصیلی ڈیٹا طلب کیا گیا، بہاولنگر، بہاولپور، خانیوال، ملتان،...
پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا(فائل فوٹو)۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خیبر پختونخوا میں سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نادرا رپورٹ کےمطابق نادرا ڈیٹا میں 22 کروڑ 70 لاکھ رجسٹرڈشہری ہیں ،3 کروڑ19 لاکھ بچوں کی پیدائش کا یونین کونسلزمیں اندراج ہے،یونین کونسلزمیں درج 3 کروڑ 19 لاکھ بچے ابھی نادرا سےرجسٹرڈ ہی نہیں، پاکستان کی 97 فیصد آبادی سرکاری طورپررجسٹرڈ ہے،رجسٹرڈ افراد میں 52 فیصد مرد جبکہ 48 فیصد خواتین شامل...
فائل فوٹو نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری کر دیں۔نادرا نے اپنی سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی ہے اور ترجمان نادرا نے ایک سالہ کارکردگی کا ڈیٹا ویڈیو بیان کی صورت میں جاری کیا۔نادرا کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 22...
خیبرپختونخوا میں عوام کو دیا جانے والا رمضان پیکج تاحال شروع نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل طریقہ کار وضع نہ ہونے سے رمضان پیکج کی تقسیم کا اختیار عوامی نمائندوں کو تفویض کیا گیا، عوامی نمائندے مستحق افراد کا ڈیٹا جمع کرکے سوشل ویلفیئر کو دیں گے، ڈیٹا جمع کرنے کے بعد رمضان پیکج مستحق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد( کامرس ڈیسک) صدر حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری محمد سلیم میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجٹ سازی اور وسائل کی تقسیم کا نظام اب بھی بڑی حد تک پرانی مردم شماری، مفروضوں اور غیر مستند اعدادوشمار پر مبنی ہے، جس کے باعث ترقیاتی اسکیمیں اور بنیادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائنس دانوں نے معلومات کو محفوظ رکھنے کے ایک ایسے نئے طریقے کا اعلان کیا ہے جسے مستقبل کی اسٹوریج ٹیکنالوجی قرار دیا جا رہا ہے۔اس جدید ایجاد میں لیزر موڈیفائیڈ گلاس استعمال کیا جاتا ہے، جس کے ذریعے ڈیٹا کو اس انداز میں محفوظ کیا جا سکتا ہے کہ وہ ہزاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کے معروف پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے دو نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد حساس معلومات کو ممکنہ سائبر خطرات سے بچانا اور بیرونی روابط کو محدود کرنا ہے۔کمپنی نے ’لاک ڈاؤن موڈ‘...
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X اور اس کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک کے خلاف یورپ میں دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے یورپی یونین کے سخت ڈیٹا تحفظ قوانین کے تحت ایلون مسک کے چیٹ بوٹ کے خلاف باقاعدہ تحقیقات...
علی رامے :پنجاب میں پہلی بار فلڈ رسک مینجمنٹ کیلئے QR کوڈ سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ فلڈ پلین میپنگ کو ڈیجیٹل شناخت سے جوڑ دیا گیا۔ ایک QR کوڈ سے پورے سیلابی علاقے کا مکمل ڈیٹا حاصل ہوسکے گا ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ کوڈ کے ذریعے...
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی تصدیق کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ’نشان پاکستان‘ کے نام سے ایک نئی ڈیجیٹل سہولت متعارف کرائی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس اقدام کا مقصد نہ صرف شہریوں کی شناخت کی محفوظ تصدیق کو یقینی بنانا ہے...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سےمتعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کردیئے،قرار دیا مالیاتی راز داری،معلومات کے حق پر فوقیت رکھتی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر نےپی آئی سی کی جانب سےٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا ، جس میں عدالت...
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چینی مصری فوج کو اس ٹیکنالوجی سے لیس کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مصری فوج جس نئی صلاحیت کے حصول کے لیے کوشاں ہے اس نے صہیونیوں کو بہت پریشان کر دیا ہے۔تسنیم نیوز کے مطابق، معاریو اخبار نے اس حوالے سے...
اس موقع پر چیئرمین نادرا کی جانب سے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی، جس میں ڈیٹا کی فراہمی، ڈیٹا ٹریولنگ اور تکنیکی معاونت سمیت لیب کے قیام سے متعلق تعاون بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان اور چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب نے ایک منفرد اور غیر معمولی اقدام کرتے ہوئے ملک میں موجود لاکھوں اونٹوں کو باقاعدہ پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس منصوبے کا مقصد مملکت میں موجود قیمتی اونٹوں کے ریوڑوں کا بہتر انتظام، نگرانی اور شناخت کو ممکن بنانا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام ( جسارت نیوز) ملکی اور عالمی ماہرین نے زور دیا ہے کہ ڈیٹا کو سمجھنے اور مؤثر طریقے سے استعمال کیے بغیر ہم عالمی مقابلے میں پیچھے رہ جائیں گے اگر آج ہم دنیا کے ساتھ ہم آہنگ نہ ہوئے تو مستقبل میں چیلنجز مزید پیچیدہ ہوں گے ۔یہ باتیں ماہرین...
سٹی 42 : سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے خلاف صبح سے جاری جاری آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی مصدقہ تعداد 67 ہو گئی۔ مختلف لوکیشنز پر دہشت گردوں...
لاہور(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ کی منظوری سے نیشنل فرانزک ایجنسی نے فرانزک خدمات کی فیسیں مقرر کر دیں۔ مختلف ڈیجیٹل اور فرانزک کیسز پر نئی فیسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر فرانزک کیس پر نوعیت کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔لاک یا ان لاک اینڈرائیڈ اور آئی فون سے ڈیٹا...
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سانحہ گل پلازہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے 12 افراد کی باقیات جدید اور متبادل سائنسی طریقوں سے شناخت کرنے کے بعد ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ یہ شناخت اینٹی مارٹم ڈیٹا، پروف آف پریزنس اور دیگر شواہد کی مدد سے ممکن بنائی گئی۔...
— فائل فوٹو سانحۂ گل پلازا میں جھلس کر جاں بحق ہونے والے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کر لی گئی۔سی پی ایل سی ذرائع کے مطابق شناخت اینٹی مارٹم ڈیٹا اور گل پلازا میں پروف آف پریزنس سے کی گئی۔اس سے متعلق ذرائع کا کہنا ہے کہ نارتھ ناظم آباد سے...
امریکا کے اعلیٰ ترین سائبر دفاعی ادارے سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکیورٹی ایجنسی (CISA) کے قائم مقام سربراہ مدھو گوتمکلا کی جانب سے حساس سرکاری دستاویزات چیٹ جی پی ٹی کے عوامی ورژن میں اپ لوڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف امریکی جریدے پولیٹیکو کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا۔ خودکار سیکیورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سائبر سیکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک غلط کنفیگر شدہ کلاؤڈ ڈیٹا بیس کے باعث تقریباً 14 کروڑ سے زائد صارفین کے فیس بک، انسٹاگرام، جی میل اور دیگر آن لائن اکاؤنٹس کا حساس ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔ یہ معلومات غیر محفوظ ڈیٹا بیس کے ذریعے عام ہوئیں جسے...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف میں تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا سامنے آنے کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مجموعی طور پر لیک ہونے والے لاگ اِن کریڈنشلز کی تعداد 149 ملین کے قریب بتائی جارہی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز سمیت مجموعی طور پر 149 ملین لاگ اِن کریڈنشلز لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سائبر ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، اور اس میں تقریباً...
—فائل فوٹو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈی سی کراچی جنوبی نے کہا کہ گل پلازا میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا، کل عمارت سیل کر دی جائے گی۔انہوں نے کہا...
ویب ڈیسک: کراچی جنوبی کے ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔ ڈی سی کراچی جنوبی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازا میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا، کل عمارت سیل کر دی جائے گی۔ انہوں...
سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف میں تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا سامنے آنے کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مجموعی طور پر لیک ہونے والے لاگ اِن کریڈنشلز کی تعداد 149 ملین کے قریب بتائی جارہی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا...
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں...
بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔...
ویب ڈیسک: نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کے لیے ایک نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری پہلی بار یہ جان سکیں گے کہ ان کا شناختی ڈیٹا کہاں اور کس مقصد کے لیے استعمال ہوا۔ نادرا کے مطابق اس ایپ میں ڈیٹا ویری فکیشن کی مکمل تفصیلات...
شناختی کارڈ کہاں اور کب استعمال ہوا، شہریوں کو فراڈ سے بچانے کے لیے نادرا نے ایپلی کیشن متعارف کرا دی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی، شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں گے کہ ان کا شناختی...
اوپن اے آئی نے اسٹار گیٹ کمیونٹی منصوبہ پیش کیا ہے جس کا مقصد کمیونٹی مرکزیت والے اے آئی انفراسٹرکچر کو بڑھانا اور ڈیٹا سینٹرز کی توانائی کے اخراجات میں کمی لانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم: بٹ کوائن مائننگ و اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2 ہزار میگاواٹ بجلی...
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل سے جعلسازی کا معاملہ اٹھایا مجھے والدین کو نادرا لے جا کر اپنے آپ کو پاکستانی شہری ثابت کرنا پڑا،متاثرہ وکیل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں پاکستانی شہریوں کے حساس ڈیٹا کے چوری ہو کر بیرونِ ملک استعمال اور ویب پر فروخت ہونے کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ اجلاس کے دوران سینیٹرز نے نادرا، پاسپورٹ آفس، بینکوں اور ایف بی آر کے ڈیٹا کے تحفظ پر شدید...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہو کر بیرون ملک استعمال ہونے اور ویب پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعل سازی کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ کا جعلی پاسپورٹ استعمال...
پی ایم ایل این سینیٹر افنان اللہ خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال دیا گیا ہے اور معلومات کی اس چوری میں متعلقہ افسران کا ہاتھ ضرور رہا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سروے اور ای ٹیگز: ہماری معلومات ڈارک ویب پر بک گئیں تو کون ذمہ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ وکیل کی شناخت اور پاسپورٹ استعمال کر کے جعل ساز بھارت پہنچ گیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں سینیٹر افنان اللہ نے وکیل کے ساتھ جعلسازی کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اٹارنی جنرل آفس کے کنسلٹنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناسا نے ہوابازی کے شعبے میں ڈیٹا سیکورٹی کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے بلاک چین ٹیکنالوجی کا عملی تجربہ کیا ہے، جس کا مقصد پروازوں سے متعلق حساس معلومات کو سائبر حملوں، چھیڑ چھاڑ اور تکنیکی مداخلت سے محفوظ رکھنا ہے۔سائنسدانوں کی جانب سے اس جدید اقدام کو مستقبل کے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے اے آئی، ڈیٹا اور سافٹ ویئر ماہرین پر مشتمل سیل قائم کر دیا۔پنجاب حکومت نے پہلی بار مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے لیے ایک واضح اور جامع ادارہ جاتی فریم ورک قائم کر دیا۔ اس مقصد کے لیے اے آئی، ڈیٹا اور...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مساجد اور انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مساجد اور مذہبی امور میں مداخلت مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے، اماموں اور مذہبی شخصیات کا ذاتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی رافے سسٹم کے ساتھ پاکستان میں مصنوعی ذہانت پرکام کےگاکراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری)پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اس حوالے سے پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ پاکستان نے امریکی کمپنی رافے سسٹمز کے ساتھ شراکت داری معاہدے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جسے کمپنی نے “پرسنل انٹیلی جنس” کا نام دیا ہے، یہ اپ ڈیٹ اے آئی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ اب...