2026-06-02@19:23:20 GMT
تلاش کی گنتی: 576
«ہارورڈ یونیورسٹی»:
لاہور(نیوزڈیسک)ہائیکورٹ نےپنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کےتحت ڈی آرسی کمیٹیوں کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے، تمام درخواستیں کارروائی کے لیے ٹریبونل کو بھجوا دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے 500 سے زائد درخواستوں پر سماعت کی،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویزنےنیا ترمیمی آرڈیننس عدالت میں پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)یونائیٹڈ سٹوڈنٹس ٹیلی گرام چینل کا کہنا ہے کہ طلبا نے تہران کی بہشتی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائیکالوجی اینڈ ایجوکیشنل سائنسز میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔اس خبر کے مطابق طلبا جنوری میں مارے جانے والوں اور گرفتار طلبا کی یاد میں دھرنا دے رہے ہیں۔اس دھرنے کے دوران...
تہران:یونائیٹڈ سٹوڈنٹس ٹیلی گرام چینل کا کہنا ہے کہ طلبا نے تہران کی بہشتی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائیکالوجی اینڈ ایجوکیشنل سائنسز میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق طلبا جنوری میں مارے جانے والوں اور گرفتار طلبا کی یاد میں دھرنا دے رہے ہیں۔ اس دھرنے کے دوران طلبا...
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبہے میں گرفتار کیے جانے کے بعد جمعرات کی شام پولیس حراست سے رہا کردیا گیا۔ 66 سالہ اینڈریو سے ٹیمز ویلی پولیس نے سارا دن تفتیش کی، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری خفیہ دستاویزات...
برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس کے چھوٹے بھائی پرنس اینڈیو کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبہے میں گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 66 سالہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو اس الزام پر حراست میں لیا گیا تھا کہ انہوں نے بطور تجارتی نمائندہ اپنے دورِ ملازمت کے دوران خفیہ...
اسرا یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس سے الحاق شدہ میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات نے بدھ کو منعقدہ پُروقار کانووکیشن تقریب کے دوران انسانیت کی بلاامتیاز خدمت اور پیشۂ طب کے اعلیٰ اخلاقی اصولوں کی پاسداری کا عہد کیا۔ حلف برداری کی اس باوقار تقریب میں نو منتخب ڈاکٹروں نے ہمدردی، دیانت، پیشہ...
نئی دہلی میں منعقدہ مرکزی اے آئی سمٹ کے دوران ایک بھارتی نجی یونیورسٹی کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی ایک پروفیسر نے چینی ساختہ روبوٹک ڈاگ کو اپنی یونیورسٹی کی تخلیق قرار دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس واقعے کے بعد گالگوشیا یونیورسٹی کو اے آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت...
آسٹریلوں ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی پاکستانیوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان، ٹموتھی کین، نے رمضان کے آغاز پر پاکستان کے لوگوں کو دلی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا: جیسے ہی رمضان کا مبارک مہینہ...
بھارت میں منعقد ہونے والی قومی مصنوعی ذہانت کانفرنس کے دوران پیش کیے گئے ایک روبوٹک کتے کے مظاہرے نے شدید تنازع کھڑا کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: ویب سمٹ میں چینی روبوٹ نے دھوم مچا دی دہلی میں منعقد ہونے والے انڈیا...
لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے ایم بی بی ایس کی ایک طالبہ مبینہ طور پر گر گئی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس اور ریسکیو حکام کے مطابق طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وہ دم توڑ گئی،...
چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ایسے تہوار مشترکہ ترقی کے عزم کو نئی تقویت دیتے ہیں، وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹاسلام آباد :چین کے قمری نئے سال کے موقع پر قدیم روایتی تہوار...
سربراہ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کا اعزاز اور منہاج القرآن کی عالمگیر علم و امن کے لیے انجام دی جانے والی خدمات کا اعتراف ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، خرم نواز گنڈاپور اور وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد و دیگر نے بھی مُبارکباد پیش کی۔...
—جنگ فوٹوز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن پیٹر فونسیکا بھی...
لاہور (ویب ڈیسک) بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت...
صادق آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے بندوق کی نوک پر رکھنے کی دھمکی دی تھی اب جیل میں بہانے تلاش کر رہا ہے۔ جیل مردوں کی طرح کاٹی جاتی ہے، رونے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ صادق آباد میں ورکرز...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے ٹیم کو اعتماد کے ساتھ کھیلنے اور اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی ہدایت کی۔ Best wishes to the ‘Men in Green’...
لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ ہیں جس میں سے ہر ٹیم اپنا 16 سے 20 رکنی اسکواڈ تشکیل دے رہی ہے۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے کئی ریکارڈ توڑے اور پاکستان کا نام روشن کیا۔ سمیر منہاس نے پاکستان اور زمبابوے...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی کوششوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا شیڈول میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ وہ آئی سی سی...
کلیم اختر:کیو آر کوڈ اور راست ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام پر عملدرآمد نہ ہونے سے پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے شفافیت کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔ پی آر اے اپنے ہی جاری کردہ نوٹیفکیشن پر بروقت عملدرآمد کروانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے باعث صوبے بھر کے متعدد...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (صباح نیوز) کینیڈا، برطانیہ، ترکی، شام، ڈنمارک، ماریشس، بنگلہ دیش میں سول سوسائٹی کی 8 اہم شخصیات نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنی جدوجہد میں تنہا نہیں ہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ اور انصاف پسند دنیا ان کے ساتھ کھڑی ہے۔...
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیکٹری میں لگی آگ مزید دو فیکٹریوں تک پھیلنا تشویش ناک ہے، سانحہ گل پلازا کے بعد آگ بجھانے کے اقدامات میں بہتری لائی جانی چاہیے تھی۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سانحہ گل پلازا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائدِ اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ان کی تقرری 2 برس کے لیے کی گئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم تلاش کمیٹی نے میرٹ پر...
ویب ڈیسک : چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا خیر مقدم کیا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی سے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہی ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر کے معاوضے کا مطالبہ کر رہے...
وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی، پروفیسر امجد سراج میمن نے ریلی کی قیادت کی اور شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری یہ پرامن ریلی انصاف اور انسانی وقار سے ہماری وابستگی کا اظہار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بد ھ کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر جامعہ کے...
سٹی42: لاہور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے بسنت کے موقع پر رہائشیوں کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گھروں کی چھتوں پر پتنگ بازی کی اجازت دے دی ہے۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کے مطابق رہائشی 6، 7 اور 8 فروری کو اپنے گھروں کی چھتوں پر بسنت منا سکیں گے۔ اس سے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا...
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مستقبل میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ہمارا کوئی مزید تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔ اپنے ایک جاری بیان میں کامران ٹیسوری نے نریندرمودی کو انتہا پسند ہندو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی پاکستانی شخص کو بھارتی ایجنٹس...
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت، عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ منصوبے کو روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر کر جاں بحق ہونے پر بہت افسوس ہے، عدالت حکم کے باوجود پنجاب یونیورسٹی میں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ پروجیکٹ کو روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہےکہ جو بھی علاج ہوا وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اجازت سے ہوا، جیل کے اندر بانی پی ٹی آئی کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے۔پروگرم شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل...
نوکنڈی: ریکوڈک مائننگ کے کمیونٹی پروگرام پر قبائل نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا اور مطالبہ کیا ہے کہ کمیٹی تحلیل کی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ مطالبہ نوکنڈی میں سردار شوکت ایجباڑی، سردار نور بخش کی سربراہی میں قبائلی عمائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ ریکوڈک مائننگ پروجیکٹ کے تحت قائم کمیونٹی...
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ یونین انتخابات کی اجازت دینے کی درخواست خارج کر دی اور درخواست گزاروں پر فریولس لٹیگیشن کے الزام میں 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ بدھ کے روز سندھ ہائیکورٹ جسٹس عدنان الحق کریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے کراچی...
سٹی42: بسنت کے جشن کے موقع پر اندرون لاہور کے متعدد رہائشیوں کے لیے خوشیاں ماند پڑ گئی ہیں کیونکہ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے شہر کے پرانے علاقوں میں 346 عمارتوں کی چھتیں خطرناک قرار دے کر بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بسنت کے دوران اندرون لاہور میں درجنوں...
نوجوان جمہوری اور عوامی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، مقررین کا بارانی یونیورسٹی میں ہونے والے مکالمے میں اظہارِ خیال
نوجوان جمہوری اور عوامی فیصلوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، مقررین کا بارانی یونیورسٹی میں ہونے والے مکالمے میں اظہارِ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس): پیر مہر علی شاہ ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی میں نوجوانوں کے کردار اور جامع حکمرانی کے موضوع پر ایک...
ذرائع کے مطابق سرمائی دارالحکومت جموں میں غیر معمولی پابندیاں دیکھنے میں آئیں، جہاں بھارتی یومِ جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانوی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی،...
بیلجیم میں 15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ اللہ تعالی کی کبریائی کہ وہ کسی انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز دے۔ ایک ایسا ہی انسان بیلجیم کا لارنٹ سائمنز ہے جس نے تین ماہ قبل محض پندرہ سال کی عمر میں یونیورسٹی آف انتروپ...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت کی دعوٰی کردہ خودمختار خارجہ پالیسی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعویٰ کرنے والا بھارت امریکی معاشی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، جس سے اس کی سفارتی حکمتِ عملی کی کمزوری نمایاں ہو گئی ہے۔ امریکی وزیر...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے ایک دہائی کے بعد پی ٹی وی پر واپسی کرلی ہے۔ حال ہی میں عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے ایک نیوز بلیٹن میں اپنے سابق ساتھی و شاگرد زبیر احمد صدیقی کے ہمراہ واپسی کی۔زبیر احمد صدیقی نے اپنی استاد اور...