2026-06-02@20:58:53 GMT
تلاش کی گنتی: 612
«واشنگٹن»:
اسرائیل کی جانب سے لبنان پر خون ریز حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان واشنگٹن میں مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان واشنگٹن میں شروع ہونے والے مذاکرات جنگ بندی مذاکرات کا تسلسل اور چوتھا دور ہے۔ لبنان کی سرکاری خبرایجنسی نے بتایا کہ لبنان اور...
امریکی ریاست واشنگٹن میں ایک کاغذ سازی کے کارخانے میں کیمیائی ٹینک پھٹنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق تمام لاپتا افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات اور ماحولیاتی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی...
واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈاے لٹنک کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-5 واشنگٹن (صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری کامرس ہاورڈ لٹنک سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واشنگٹن میں اہم ملاقات کی ہے۔مارکو روبیو کی جانب سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ امریکی حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ آج سیکرٹری سٹیٹ مارکو روبیو نے واشنگٹن ڈی سی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں سیکرٹری روبیو نے صدر ٹرمپ...
واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی مگر اہم ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اجلاس کے دوران خوشگوار ماحول اور باہمی گرمجوشی نمایاں رہی، جہاں...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں کیں۔ وزیرِاعظم کی بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف...
ویب ڈیسک :وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملے۔ انہوں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف،...
وزیرِاعظم شہباز شریف کا دورۂ امریکا جاری ہے جہاں انہوں نے واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں عالمی و علاقائی صورتحال، امن و استحکام اور باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی جبکہ ماحول خوشگوار اور غیر رسمی گرمجوشی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ...
’’بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے‘‘ ٹرمپ نے اعداد و شمار دوبارہ تبدیل کرتے ہوئے لڑاکا طیاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ میں نے8 جنگیں ختم کرائیں، نویں جنگ خاتمے کے قریب ہے۔واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ شدت اختیار کر رہی تھی، ہم نے...
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے...
پرائم منسٹر آفس (میڈیا ونگ) کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شرکت کی دعوت پر اپنے دورۂ امریکا کے سلسلے میں واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہل پاکستان کو رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد...
واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم 19...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہباز شریف لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترجمان...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج واشنگٹن میں اپنے نام نہاد بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کی میزبانی کریں گے، جس میں غزہ کی تعمیرِ نو، حکمت عملی اور مالی وسائل کے اعلان پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں دنیا بھر سے مدعو کیے گئے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-11 واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ آج (جمعرات کو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج 19 فروری کو اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ، وزیراعظم جہاں آج (19 فروری) واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت...
ابو ظہبی کے اسکولوں میں بچوں کے لیے صحت مند خوراک یقینی بنانے کے لیے نئے قوانین جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اینڈ نالج نے اسکولوں میں ممنوعہ کھانے اور مشروبات کی فہرست شائع کی ہے۔ یہ قوانین اسکول میں فراہم کیے جانے والے کھانے اور گھر سے لائے گئے کھانوں دونوں...
اپنی ایک رپورٹ میں امریکی نیوز چینل کا کہنا تھا کہ پینٹاگون اس سوچ بچار میں ہے کہ وہ کیسے اس حملے میں اسرائیلی فوج کی مدد کر سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل CBS نے رپورٹ دی کہ صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" نے تقریباً 45 دن پہلے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیراعظم "بنجمن نیتن یاہو" سے...
رواں ہفتے کے شروع میں امریکی دارالحکومت میں ایک چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ کے بعد فائر فائٹرز حکام نے ایک گھر میں خوفناک مںظر دیکھا جہاں پاکستانی نژاد امریکی شخص کی تشدد لاش پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن فائر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سروسز بدھ کو ایک گھر میں دھوئیں کی اطلاع پر پہنچی، فائر...
واشنگٹن اسٹیٹ: ایورگرین ریاست WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز شاہ خالد خان – ریزیڈنٹ ایڈیٹر امریکہ واشنگٹن اسٹیٹ، جسے “ایورگرین اسٹیٹ” کا خطاب حاصل ہے، امریکہ کے شمال مغربی کونے میں واقع ایک ایسی ریاست ہے جہاں قدرتی حسن، جدید ٹیکنالوجی اور متنوع ثقافت ایک خوبصورت امتزاج پیدا کرتے ہیں۔ کاسکیڈ پہاڑوں...
وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہونے والے بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور ترکیہ کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کی جانب اہم قدم دفتر خارجہ کے ترجمان نے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت کی...
ٹریفک حکام نے موٹر وہیکل آرڈنینس میں ترامیم کے بعد ڈھائی ماہ میں 12 ارب 55کروڑ روپے اکٹھے کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس نے ڈھائی ماہ میں 34 لاکھ 95 ہزار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر چالان کئے۔ جرمانوں کی مد میں شہریوں کے 6 ارب 27 کروڑ...
اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ واشنگٹن، سفارتکاری کے راستے کو جاری رکھتے ہوئے، ایران کیجانب اپنی فوجی صلاحیتیں منتقل کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خزانہ "اسکاٹ بیسنٹ" نے کہا کہ "ڈونلڈ ٹرمپ" کے سامنے ایران کے معاملے پر تمام آپشنز موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی...
میونخ سیکیورٹی کانفرنس کی تقریب رونمائی سے اپنے ایک خطاب میں میتھو وائیٹکر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن، نیٹو ختم کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، بلکہ ہم صرف اتنا چاہتے ہیں کہ ہمارے یورپی اتحادی اپنے دفاع کی زیادہ ذمہ داری خود اٹھائیں۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ پیر کے روز 13 سے 15 فروری تک میونخ...
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ 20 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خصوصی ملاقات ہوگی، اعلیٰ عسکری شخصیت بطور خاص شرکت...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے مزید ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اعلیٰ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اس ممکنہ اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی...
واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (اے پی پی)معروف امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے سنیچر کو اعلان کیا کہ اس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور پبلشر ول لیوس فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے، جب چند...
بہاول نگر: 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکر جاں کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بہاول نگر میں اڈا سونڈھا روڈ پر ایک دلخراش واقعے میں تین سالہ بچہ گندے پانی کے کھمبے میں گر کر جاں بحق ہو گیا، واقعے کے وقت بچے کا والدین...
چین نے امریکا کے خفیہ جوہری تجربات کے الزامات کی سخت سے تردید کردی ہے۔ پیر کے روز امریکا کے الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری تجربات کیے، چین نے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن پر اپنے تجربات شروع کرنے کے بہانے تراشنے کا الزام عائد کیا۔ یہ بھی پڑھیں: چین...
معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور پبلشر ول لیوس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: واشنگٹن پوسٹ کی پہلی خاتون ایڈیٹر کو اپنا عہدہ کیوں چھوڑنا پڑا؟ یہ پیشرفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارب پتی بزنس مین اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کی ملکیت اس...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت اور معاشی بحران کے پس پردہ امریکا کی منظم پالیسی شامل تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینیٹ میں سوال و جواب کے دوران سامنے آیا، جہاں سینیٹر کیٹی الزبتھ نے ٹرمپ...
امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس 19 فروی کو منعقد ہوگا ،پاکستان کی جانب سے نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا، اراکین کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے، ذرائع اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا،...
غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف کی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی موجودہ صورتحال، جنگ بندی، انسانی امداد اور پائیدار امن سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا، وزیر اعظم کی اجلاس میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ چند...
ایران سے متعلق صورتحال پر مشاورت کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے واشنگٹن میں متوقع ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو بدھ کے روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچیں گے جہاں وہ صدر ٹرمپ سے...
جیف بیزوس کی ملکیت امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس مستعفی ہوگئے۔ مستعفی ہونے والے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس واشنگٹن پوسٹ کے پبلشر بھی تھے۔ ول لوئس نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا کہ جیف بزوس کا شکر گزار ہوں، ان سے بہتر اس اخبار کا مالک نہیں ہو...
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں، میٹنگ کی میزبانی امریکی صدر ٹرمپ، بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو...
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی باضابطہ میٹنگ 19 فروری کو امریکا میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں، جس کے لیے بورڈ کے اراکین کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں واقع یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں بورڈ ممبران اور...