2026-06-02@19:16:29 GMT
تلاش کی گنتی: 13
«پپشین»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر کارپوریشن کے مطابق پپری پمپنگ اسٹیشن پر نئی لائن کو نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا کام آخری مرحلے میں ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ آج رات تک کام مکمل کر کے ملیر، شاہ فیصل اور ماڈل زون میں سپلائی بحال کر دی جائے گی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پپری پمپنگ اسٹیشن پر واٹر کارپوریشن کے تحت نئی پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے، جبکہ تیسرے روز بھی نئی لائن کو موجودہ نظام سے منسلک کرنے کا کام جاری رہا۔ ترجمان کے مطابق سی ای او احمد علی صدیقی کی ہدایت پر کام 24...
کراچی: ٹریفک مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت، این ایل سی کے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری پر کام کا آغاز
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل اور بندرگاہ پر کنٹینروں کے دباؤ کے خاتمے کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کے منصوبے پر عملی کام کا آغاز کر دیا ہے، جسے شہر کے...
کراچی: پاکستان کے اہم تاریخی منصوبے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کی تعمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ڈی پی ورلڈ گروپ کے چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سولیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں نیشنل لاجسٹکس...
منصوبے پر جاری کام 13 جنوری بروز منگل تک مکمل کر لیا جائے گا۔ منصوبے کی تکمیل کیلئے اولڈ پپری پمپنگ اسٹیشن کو 96 گھنٹے کیلئے بند رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں بروز ہفتہ سے 4 روز کیلئے پانی کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا، جس سے مختلف علاقے...
ویب ڈیسک : کراچی میں کل سے 4 روز کے لیے پانی کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ڈبلیو ای ایس ایس آئی پی کے تحت اولڈ پپری مین پر بچھائی گئی نئی لائن کو موجودہ واٹر نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا کام کل سے شروع ہوگا، بتایا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پانی کی فراہمی کے نظام کو مزید بہتر اور مستحکم بنانے کے لیے ایک اور اہم ترقیاتی اقدام کیا جا رہا ہے۔ کراچی واٹر سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (KWSSIP) کے تحت اولڈ پپری مین پر نئی مائلڈ اسٹیل (MS) واٹر ٹرانسمیشن پائپ لائن بچھانے کا منصوبہ آخری مراحل میں داخل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کے کیبل میں خراب کے باعث پپری پمپنگ اسٹیشن ایک بار پھر بند ہوگیا ہے، جس سے شہر کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کوپانی فراہم کرنے والے پپری پمپنگ اسٹیشن میں کے الیکٹرک کے کیبل میں خرابی پیداہونے سے پمپنگ اسٹیشن بند ہوگیا ہے۔واٹر کارپوریشن...
پپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال ہونے کے بعد کراچی کو پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی۔ واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق پپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن رات 3 بج کر 35 منٹ پر ہوا تھا جس کے بعد بجلی آج صبح 8 بج کر 20 منٹ پر بحال ہوئی۔...
سٹی42: پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کی کمرشل کمپنیوں پر امریکا کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کو یکطرفہ اقدام قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ پابندیاں ثبوتوں کے بغیر لگائی گئی ہیں۔ فارن آفس کے ترجمان شفقت علی خان نے پاکستان کی بعض کمپنیوں...
پپر پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر ہوگئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن نے اپنے جاری ایک اعلامیہ میں بتایا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے پپری پمپنگ اسٹیشن پر 3 بج کر 35 منٹ پر اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا جس کے...