2026-06-02@19:18:18 GMT
تلاش کی گنتی: 4
«پلیسر گولڈ مائننگ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد فرنچائزز اور شائقین کرکٹ میں جوش و خروش کی نئی لہر دوڑ گئی ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے لیے...
کراچی: پاکستان کی معروف انٹرنیشنل کراٹے کھلاڑی اور سابق ایشین گیمز چیمپین سعدی شیخ نے 35ویں نیشنل گیمز میں بہترین مثال قائم کر دی، بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے والے سعدی شیخ نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد قومی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پی ایس بی...
مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور نیسپاک نے اٹک پلیسر گولڈ پروجیکٹ کے لیے اشتراک کر لیا ہے جو پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ نیسپاک کی جانب سے اٹک پلیسر گولڈ ڈپازٹس پراجیکٹ کا آغاز معدنیات کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت ہے۔ اس سلسلے میں نیسپاک نے...
پاکستان سپر لیگ ٹین کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا جسکے بعد تمام ٹیموں کے مکمل سکواڈ سامنے آ گئے ہیں ۔لاہور قلندرزلاہور قلندرز کے سکواڈ میں پلاٹینم کیٹیگری میں ڈیرل مچل ، فخر زمان ، شاہین شاہ آفریدی، ڈائمنڈ کیٹیگری میں حارث روف، کوشل پریرا، سکندر مرزا، گولڈ کیٹیگری میں عبداللہ شفیق، جہانداد...
