2026-06-02@19:17:03 GMT
تلاش کی گنتی: 388
«اختلافات شدید»:
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اختلافات شدید تحریک انصاف گلگت بلتستان انٹری نواز شریف وی نیوز
واٹس ایپ گروپ میںایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جن کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے ان خواتین کو اس عمرمیں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہوناچاہیے،رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار...
پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، شاندانہ گلزار کا علیمہ خان کے انٹرویو پر سخت ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات میں شدت آتی دکھائی دے رہی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، علی امین گنڈاپور...
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان اسمبلی ایک دوسرے کے آمنے سامنے آجانے کے بعد یہ تاثر مضبوط ہورہا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات موجود ہیں اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت پر شدید تنقید کی جارہی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ ذرائع نے دعویٰ...
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور، 22 فروری: پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل دیتے ہوئے تنقیدی پیغام جاری کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار نے...
آزاد جموں و کشمیر پولیس میں انسپکٹر جنرل کے عہدے پر نسبتاً جونیئر افسر کی تعیناتی کے بعد ادارے کے اندر سینیارٹی اور میرٹ سے متعلق سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، جبکہ 6 سینیئر ڈپٹی انسپکٹر جنرلز نے باضابطہ طور پر وزیراعظم سے رجوع کر لیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے گزشتہ اتوار کو...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اندرونی اختلافات بانی پی ٹی آئی پی ٹی آئی عمران خان وی نیوز
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے گزشتہ روز سامنے آنے والے اختلافات کے بعد پارٹی رہنماؤں کا اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر انجنیئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی صدارت میں طلب کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کی زیرصدارت اہم اجلاس، آزاد کشمیر میں جیالا صدر لانے کا فیصلہ سابق وزیر اعظم...
آزاد کشمیر میں انتخابات سے چند ماہ قبل پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور پارٹی قیادت نے ایک دوسرے کے خلاف محاذ کھول لیا ہے۔ سابق وزیرِ حکومت اور مسلم لیگ ن کے سیکریٹری اطلاعات افتخار گیلانی نے واضح کیا ہے کہ بدھ کو سنٹرل پریس...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف کے مبینہ ناراض رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی منظرِ عام پر آ گئے۔ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور جو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد پشاور سے اپنے آبائی ضلع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-10 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی اختلافات کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور میں 2 روز قیام کریں گے، صدر آصف علی زرداری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نئے عہدیداروں اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف...
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ خزانہ میں دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جنس کے امور کے نائب وزیر ہرلی کا استعفیٰ امریکی پابندیوں کی پالیسی کے طریقۂ کار اور اہداف پر مہینوں سے جاری داخلی اختلافات کے بعد سامنے آیا...
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرنے والے ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ خزانہ میں دہشت گردی اور مالیاتی انٹیلی جنس کے امور کے نائب وزیر ہرلی کا استعفیٰ امریکی پابندیوں کی پالیسی کے طریقۂ کار اور اہداف پر مہینوں سے جاری داخلی اختلافات کے بعد سامنے آیا...
اسلام ٹائمز: گرین کی دستبرداری کے بعد اس حلقے کے ووٹر یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان کا اگلا نمائندہ کون ہوگا اور پارٹی کی قیادت کس کے ہاتھ میں آئے گی۔ درجنوں ووٹرز سے کی گئی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مقابلہ ابھی غیر مستحکم اور بدلنے والا ہے۔ اکثر ووٹرز نے کہا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جنید اکبر نے پارٹی کے اندر اختلافات اور ناراضگیوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کا گھر ہے اور اس میں جھگڑے، ناراضگیاں اور شکوے چلتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے...
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں حال ہی میں ایک واقعہ پیش آیا، جہاں فتنہ الخوارج کے رکن زیبر المعروف سفیان کو فتنہ الخوارج کے ہی ایک کمانڈر نے قتل کردیا۔ مزید پڑھیں: افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ، ٹی ٹی پی اور فتنہ الخوارج کے ہاتھ لگ گیا اس واقعے نے تنظیم کے اندر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد حملے سےمتعلق سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہیں نہ کہیں سکیورٹی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے چار روزہ جنگ ہاری اب براہ راست جنگ کی جرآت نہیں کرے گا۔ بھارت سامنے سے مقابلہ نہیں کرسکتا تو افغانستان کے ذریعے چھپ کر وار کررہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کی مذمت...
بلوچستان کی صوبائی سیاست ایک بار پھر ہلچل کا شکار ہو گئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر زراعت اور صدرِ مملکت کے فوکل پرسن میر علی حسن زہری نے صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ منگل کی شب انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی...
وفاق اور خیبر پختونخوا میں کن معاملات پر اختلافات ہیں اور کیا وہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات سے ختم ہوجائیں گے؟
خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کی وفاقی حکومت کے درمیان سیاسی اختلافات موجود ہیں، لیکن سیاست کے علاوہ بھی وفاق اور صوبے کے درمیان کئی انتظامی اور حکومتی معمولات پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔ خیبر پختونخوا اور وفاق کے درمیان اختلافات اور دوریاں صرف موجودہ دور تک محدود نہیں...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے جہاں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی نے ایک دوسرے کے کردار پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور سینیٹر مشال یوسفزئی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی اختلافات کو دشمنی میں بدلا گیا، لوگوں کو یہی کہا گیا کہ جلا دو، گھیراؤ کرو، قوم کے بچوں کو انتشار اور فساد سکھایا گیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ آپ کے جیل کے باہر بیٹھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گلگت بلتستان : پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم ہوگئے۔ آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت اجلاس میں حافظ حفیظ الرحمان گروپ اور اکبر تابان، محمد انور گروپ کے درمیان اتفاق رائے ہوا۔اجلاس سے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں اہم پیش رفت—پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم، آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ۔وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صدر مسلم لیگ (ن) گلگت...
پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ مسلح عناصر کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن دہشتگردی اور دہشتگردوں کے لیے کسی قسم کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، اس ناسور کے خلاف متحد ہونا ناگزیر ہے۔ پاکستان تحریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور کرکٹرز کی عالمی نمائندہ تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے باعث عالمی کرکٹ انتظامیہ کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو...
اسلام ٹائمز: متحدہ عرب امارات طویل عرصے سے سوڈانی فوج کے خلاف "ریپڈ سپورٹ فورس" کی حمایت کر رہا ہے، لیکن ابوظہبی اس کی تردید کرتا ہے۔ صومالیہ نے بھی رواں ماہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیئے تھے۔ اس اقدام کی وجہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے "صومالی لینڈ"...
افغان طالبان رجیم میں اختلافات کے باعث خانہ جنگی کا خدشہ پیدا ہو گیا، امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے لیک آڈیو کے حوالے سے پردہ اٹھا دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے حکومت کے اندر باہمی سازشوں اور ٹکراؤ کا اعتراف کر لیا، لیک آڈیو میں متنبہ...
امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور ان کی دیرینہ دوست بلیک لائیولی کے درمیان پیغامات منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کی دوستی میں پیدا شدہ اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، یہ دوستی اس وقت کمزور ہونا شروع ہوئی تھی جب عوام کو اس تنازع کا علم نہیں تھا۔ معاملہ اس...
سیاسی اختلافات کو بڑھانے کے بجائے ملک میں قومی اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے زور دیا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی سیاسی منظرنامے میں پاکستان کی قومی قیادت کی بصیرت کو سنجیدہ چیلنج کا سامنا ہے، اور ایسے نازک حالات میں سب سے اہم کام یہ ہے کہ سیاسی اختلافات کو بڑھانے کے بجائے ملک میں قومی اتحاد اور ہم...
افغانستان کی طالبان رجیم میں شدید اختلافات سامنے آگئے۔ برطانوی میڈیانے طالبان قیادت میں دھڑے بندی کو بے نقاب کردیا۔ بی بی سی نے طالبان کے امیر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی لیک شدہ آڈیو جاری کردی، جس میں وہ اختلافات کے باعث طالبان رجیم ختم ہونے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی...
افغان طالبان کے سپریم لیڈر مولوی ہبت اللہ اخوندزادہ نے خبردار کیا ہے کہ تحریک کے اندرونی اختلافات افغانستان میں قائم طالبان حکومت کے خاتمے کا سبب بن سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان غیر فعال ملک، دہشتگردی کسی ایک صوبے نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، دفاعی تجزیہ کار زاہد محمود یہ انکشاف ایک لیک...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے میں ڈاکٹروں کے کلیدی کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے سے وابستہ پیشہ ور افراد کو ہیلتھ پالیسی، پبلک ہیلتھ اصلاحات اور طبی تعلیم کی تشکیل...
بلاول کی مداخلت،ن لیگ اور پی پی کے اختلافات ختم ،معاملات حل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیمانی پارٹی کے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی جس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا سے پیدا ہونے والی...
پیپلز پارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا ملکی مفاد میں ہے، راجا پرویز اشرف نے اختلافات کی خبریں رد کردیں
سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومتی اتحاد میں پیپلز پارٹی کا رہنا ملکی مفاد کے عین مطابق ہے۔ مزید پڑھیں: پیپلزپارٹی کا احتجاج: حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے...
بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے مرحوم شوہر دھرمیندر کے انتقال کے چند ہفتوں بعد دیول خاندان کے ساتھ مبینہ اختلافات کی خبروں پر ایک بار پھر وضاحت پیش کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کے ساتھ فلم شعلے میں گزرے یادگار لمحات یاد کر کے امیتابھ بچن آبدیدہ ایک حالیہ انٹرویو...
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی زیرِ قیادت وائٹ ہاؤس کے سینئر معاونین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی سے قبل سفارتکاری کو موقع دیا جائے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ ایران میں جاری مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے...
سلمان اکرم راجاکا بیرسٹر گوہر سے متعلق بیان، واٹس ایپ گروپس میں شدید تنقید،ذرائع سیکریٹری جنرل نے پارٹی کو اس نہج پر پہنچایا وہ پارٹی میں گروپنگ کر رہے ہیں، اراکین پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیرسٹر گوہر کے بیان کے بعد پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے، پی...
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیرسٹر گوہر کے بیان کے بعد پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس میں سلمان اکرم راجہ پر تنقید کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین نے الزام عائد کیا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات موجود ہیں اور اپوزیشن کے متعدد اراکین نے اس حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایاز صادق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر اپوزیشن ان کے پاس...
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے خاندان میں اختلافات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ دھرمیندر کے انتقال کے بعد اُن کی یاد میں 2 الگ الگ دعائیہ تقاریب ہوئیں، جس پر میڈیا اور عوام میں خاندن میں اختلافات کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ اداکارہ نے ان افواہوں کی تردید...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے لیجنڈری اداکار آنجہانی دھرمیندر کی پہلی اہلیہ پرکاش کور اور ان کے بچوں سنی دیول اور بوبی دیول سے مبینہ اختلافات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کے ساتھ فلم شعلے میں گزرے یادگار لمحات یاد کر کے امیتابھ بچن...
پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے...