2026-06-02@19:18:14 GMT
تلاش کی گنتی: 613
«ڈاکٹر مہوش»:
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین جاں بحق ہو گئیں۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش حسنین ڈیوٹی کے بعد اسپتال سے گھر جا رہی تھی کہ کے ڈی اے میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس تھانہ کے ڈی اے نے...
صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم...
---فائل فوٹو صوبۂ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، کوہاٹ میں ایک لیڈی ڈاکٹر کے فائرنگ سے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ لیڈی ڈاکٹر مہوش ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں کہ ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے افغانستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ٹھوس اور فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں۔ قوم کو اپنی بہادر افواج اور...
کوہاٹ کے کے ڈی اے ڈبل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر مہوش جاں بحق ہوگئیں، جس نے پورے شہر میں صدمے کی لہر دوڑا دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر مہوش اپنی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس جا رہی تھیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع...
اداکارہ اور ٹی وی میزبان مشی خان نے سسرال اور شوہر کی جانب سے اذیت دینے کا انکشاف کرنے والی اداکارہ ڈاکٹر نبیہہ کے انکشافات کو پاگل پن قرار دیتے ہوئے میزبان کو بھی جھڑک دیا اور ایسے معاملات گھروں کے اندر حل کرنے کا مشورہ دیا۔ ڈاکٹر نبیہہ نے گزشتہ روز مشہور اداکارہ فضاعلی...
مشہور کلینیکل سائیکالوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے رشتے میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر کھل کر گفتگو کی۔ڈاکٹر نبیہا علی خان نے گزشتہ سال حارث کھوکھر...
مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال یکم رمضان کو ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں اور یادیں تازہ کیں۔ بشریٰ اقبال نے اداکار و میزبان فیصل قریشی کے پروگرام میں ڈاکٹر عامر لیاقت پر تیار کردہ ویڈیو پیکج دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کی وفات کے بعد وہ کسی بھی...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ہم نے دھرنا دیا مگر حکمرانوں نے بے حسی کا مظاہرہ کیا، اگر بانی کا علاج ذاتی ڈاکٹر سے نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پریس کلب کی باڈٰ کی تقریب حلف...
پی ٹی آئی اتفاق رائے کرلے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر طارق فضل WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف براہ راست نہ عمران خان کی صحت...
وفاق المدارس الشیعہ کے رابطہ سیکرٹری کا کہنا تھا کہ افطار حلال رزق سے کریں، افطار رزق حلال سے ہوگا تو روزہ مکمل ہو گا، اجر و ثواب ملے گا۔ انہوں نے کہا اسلامی اصطلاح میں رزق ہوتا ہی حلال ہے، اگر کوئی ملازم اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتا، کمپنی کو پورا وقت نہیں...
رکنِ اسمبلی نے کہا کہ اس وقت جموں و کشمیر میں دو متوازی حکومتیں چل رہی ہیں ایک منتخب نمائندوں کی اور دوسری افسر شاہی کی جو یونین ٹیریٹری نظام کے تحت کام کررہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بیجبہاڑہ کے رکنِ اسمبلی ڈاکٹر بسیر احمد ویری نے جموں کشمیر اسمبلی میں جاری اجلاس کے دوران میں...
سابق وزیر ریلوے اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق کی شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ڈاکٹرز نے اسپتال سے ڈسچارج کر کے آرام کے لیے گھر بھیج دیا۔ اس موقع پر ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ملک کی معروف نیوروفزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے رمضان المبارک میں کراچی میں ایک بڑے دعائیہ اجتماع کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اندرون و بیرون ملک سے لوگ...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ آخری ملاقات کے دوران عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے۔ اپنی بہنوں علیمہ خان اور نورین خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بتایا...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 4 روز سے لوگ پریشان ہیں، مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ رہے ہیں اور حکومت کوئی...
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر اُن کی بہنیں جو مطالبہ کررہی ہیں، اُسے مان لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ مسئلہ بہت اہم ہے۔ علیمہ خان اور فیملی کے دیگر افراد جس ڈاکٹر کو چاھتے ہیں، اسے میڈیکل...
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا تھا کہ ہر قسم کی اشتعال انگیزی کی حوصلہ شکنی کی جائے، قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں کو اپنانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز ۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ امن و امان...
بڑھتی ہوئی آبادی قومی مسئلہ ، جس سے ملک میں معاشی اور معاشرتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، سی ای او محکمہ صحت و آبادی ڈاکٹر مظہر عباس خان
بڑھتی ہوئی آبادی قومی مسئلہ ، جس سے ملک میں معاشی اور معاشرتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے، سی ای او محکمہ صحت و آبادی ڈاکٹر مظہر عباس خان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز بھکر(سمیع اللہ شاکری)ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں پاپولیشن...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ رات تقریباً پونے دس بجے ان کی اسلام آباد میں موجود اُن دو ڈاکٹروں سے...
شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال سے وابستہ ڈاکٹر عاصم یوسف نے اربابِ اختیار سے اپیل کی ہے کہ انہیں اور ان کے ساتھی ڈاکٹر فیصل سلطان کو سابق وزیراعظم عمران خان کا معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: شیخ وقاص اکرم کا عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ پر شدید ردعمل، جیل...
—جنگ فوٹوز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن پیٹر فونسیکا بھی...
لاہور (ویب ڈیسک) بانی منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد طاہر القادری 75 سال کے ہو گئے، اُن کی 75 ویں سالگرہ کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مسلم کمیونٹی سینٹر میں منائی گئی۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق تقریب میں ادارہ منہاج القرآن کے ارکان اور کمیونٹی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) سندھ کے نامور شاعر شہید ڈاکٹر آکاش انصاری کی پہلی برسی اْن کے آبائی شہر بدین میں محکمہ ثقافت اور ڈاکٹر آکاش انصاری ورکنگ کمیٹی کے تعاون سے جم خانہ بدین میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی برسی کی تقریب میں صوبائی وزیر برائے جامعات و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع کیماڑی اور ضلع غربی سائٹ کے زیرِ اہتمام شیر شاہ چوک پر سندھ حکومت کے مبینہ تشدد اور فسطائیت کے خلاف عظیم احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ یہ احتجاج گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کے پرامن دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے...
(سٹی42) سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل پانچ رکنی ٹیم بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا معائنہ کرنے کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی ۔میڈیکل ٹیم نے پی ٹی آئی کی قیادت کی نمائندگی کیلئے جیل میں ڈھائی گھنٹے تک انتظار کیا تھا۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جیل میں علاج اور صحت سے متعلق ابتدائی رپورٹ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کوبھیج دی گئی ہے۔جیل ذرائع نے بتایا کہ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کوبھیجی گئی رپورٹ میں عمران خان کے بلڈپریشر، شوگرلیول اور کولیسٹرول کا مکمل چارٹ شامل ہے جبکہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں سے...
لاہور: لاہور جم خانہ کی مینیجمنٹ کمیٹی کے انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سلمان صدیق، میاں مصباح الرحمن گروپ اور مناپلی بریکر پینل نے 12 میں سے 6،6 نشستیں حاصل کر کے برابری قائم کر دی۔ جمخانہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ دو مختلف...
سابق وزیراعظم عمران خان دور کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی چیئرمین کی آنکھ کی بینائی سے متعلقہ بیماری بتادی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی ایک خطرناک بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی وجہ سے ختم ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ...
وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کی بینائی کے مسئلے کی تفصیلات بتائیں۔ ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن نامی خطرناک بیماری کی وجہ سے ختم ہوئی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹھیک علاج ہونا اُن کا حق ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے۔پارلیمنٹ ہاؤس سے ویڈیو بیان میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ معلوم ہوا کہ بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے...
فائل فوٹو، ڈاکٹر ظفر مرزا وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بانی چیئرمین کی آنکھ کی بینائی سے متعلقہ بیماری بتادی۔ایک بیان میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی بینائی ایک خطرناک بیماری سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی وجہ سے ختم ہوئی۔انہوں نے...
معروف پیتھالوجسٹ ڈاکٹر مائیکل باڈن، جنہوں نے جیفری ایپسٹین کے پوسٹ مارٹم کے دوران معائنہ کیا، نے کہا ہے کہ دستیاب شواہد ‘خودکشی کے بجائے قتل کے امکان’ کی حمایت کرتے ہیں اور اس وجہ سے اپسٹائن کی موت پر نئی تحقیقات ضروری ہیں۔ ڈاکٹر باڈن، جو نیویارک سٹی کے سابق چیف میڈیکل ایگزیمینر ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے...
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔ سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل حکام کسی کی فرمائش پر نہیں چل سکتے، تاہم اگر کسی قیدی کو مخصوص ڈاکٹر یا اسپیشلسٹ سے علاج کرانے کا مطالبہ ہے تو اس کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ووٹنگ کا موجودہ رجحان برقرار رہا تو جماعت انتخابی نتائج کو قبول کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابتدائی نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں اور بیشتر علاقوں میں جماعت کو سبقت حاصل ہے، تاہم حتمی رائے قائم...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہم شیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے اگست میں کہا تھا ان کی ایک آنکھ سے دھندلا نظر آ رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے قریب ماربل فیکٹری ناکے پر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی ٹھیک ہیں۔...
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ٹرائل کے دوران عمران خان نے ان سے کہا تھا کہ اب وہ اپنی آنکھوں میں ڈراپ استعمال کررہے ہیں اور عینک کا نمبر بھی تبدیل کرلیا ہے۔ ان کا علاج ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی کے شعبے میں مالی دباو کو سامنے رکھ کر کئے گئے فیصلے طویل المدتی منصوبہ بندی، ریگولیٹری خودمختاری اور شمسی توانائی کے موثر استعمال کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔نئی نیٹ میٹرنگ ترامیم ایک عجلت میں کیا گیا فیصلہ ہے جو مسائل کو مزید پیچیدہ بنا سکتا ہے۔ نیپرا میں اس وقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ 12 فروری شہدا کے خون کا قرض اتارنے کا دن ہے۔ جو لوگ عوامی امنگوں سے غداری کریں گے تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی۔ نئے بنگلا دیش میں قانون سب کے لیے برابر ہوگا، چاہے مجرم عام...
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ترلائی اسلام آباد کی فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کر کے واقعے میں ملوث دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں اور پشت پناہی کرنے والی قوتوں کو بے نقاب کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء...