2026-06-02@20:51:09 GMT
تلاش کی گنتی: 613
«ڈاکٹر مہوش»:
فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک بار پھر پاکستانی ڈراموں میں ٹرانس جینڈر کرداروں کی پیشکش پر کھل کر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ڈرامہ ’’میری زندگی ہے تو’’ کی ٹیم پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ کچھ ڈرامے خاموشی سے ایل جی بی ٹی آئیڈیاز کو فروغ دے...
— فائل فوٹو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین کے تقرر میں غیر معمولی تاخیر اور تین بہترین عالمی شہرت یافتہ امیدواروں کی سمری منظور نہ ہونے کے باعث سوشل میڈیا پر سمری مسترد ہونے کی خبریں پھیلنا شروع ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں میں کہا جارہا ہے کہ وزیراعظم نے...
وزیر اعظم پاکستان نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے متعلق سمری مسترد کر دی جبکہ سمری میں شامل ناموں پر ناراضی کا اظہار بھی کیا ہے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی گئی، سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر...
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے حال ہی میں اپنی عمر سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ڈاکٹر نبیہہ علی خان حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نہ صرف اپنی اصل عمر کا انکشاف کیا بلکہ شناختی کارڈ سے متعلق متنازع معاملے پر...
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے منگل کے روز اسلام آباد کے شکرپڑیاں جنگل میں ان مقامات کا دورہ کیا جہاں کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بڑی تعداد میں درخت کاٹے تھے اور جس پر عوامی سطح پر شدید احتجاج کیا گیا۔ اس موقعے پر وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-27 لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ عوامی رائے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا تو دوسرا راستہ انقلاب ہے۔چہرے بدلنے کا نام تبدیلی نہیں،تبدیلی مسلط نظام کو عوامی فلاح کے نظام میں بدلنے کا نام ہے۔پرامن تبدیلی ہی اصل انقلاب ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے ترجمان ڈاکٹریونس دانش نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کا بحران اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اب کسی انتظامی غلطی یا اتفاقی صورتحال کا نتیجہ نہیں رہا بلکہ یہ عوام کے خلاف ایک منظم معاشی ظلم اور کھلی جنگ کی صورت...
اپنے بیان میں بلوچستان کے ڈاکٹروں نے کہا کہ چار ماہ سے بلوچستان ہیلتھ کارڈ کی ادائیگیاں مکمل طور پر معطل ہے۔ سنگین مسئلے کا اگر فوری نوٹس نہیں لیا گیا تو ہیلتھ کارڈ فلاحی منصوبے کا کام مکمل ناکام ہو جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈاکٹروں کا الزام ہے کہ حکومت بلوچستان نے گزشتہ چار ماہ...
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ آج بھی رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی رہبری میں دنیا بھر کی طاغوتی طاقتوں کے مقابل مزاحمت و مقاومت جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر صابر ابو مریم کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن گلشن اقبال ٹاؤن کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے، جہاں پینے اور سیوریج کا پانی سڑکوں پر کھڑا ہوکر انہیں تباہ کررہا ہے اور گندگی بھی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: قومی طبی فورم میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ساٹھ فیصد سے زائد ڈاکٹر اور سرجن مستقل جسمانی و ذہنی تھکن کا شکار ہیں، جبکہ معالجین میں دل کے دورے، ذیابیطس، ڈپریشن اور خودکشی کی شرح عام آبادی کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ ہو چکی ہے۔ ماہرین...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر شہری کے لیے معیاری اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کرنے کا وعدہ نبھائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہارٹ اٹیک ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو دور دراز شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، کارڈیک کیتھ لیب میں عالمی ایس او پیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
روشنیوں کے شہر کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں پر حملوں کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، جس نے شہر بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی ادارے آوارہ کتوں کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ بھی...
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر گفتگو
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس ) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے یونیورسٹی آف لاہور میں طالبہ کی خودکشی کے افسوسناک واقعے پر گہرے رنج اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہی ہفتے میں اسی یونیورسٹی میں خودکشی کا یہ دوسرا واقعہ ہمارے تعلیمی اداروں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد اور امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نور الحق نے جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے ارکان و سابق ناظمین علاقہ ظہور احمد شیرازی اور شعیب منہاس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔دریں اثنا نائب امرا ضلع کیماڑی...
مائیکروبز جلد اور تولیدی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں، ذہنی سکون کے ساتھ ساتھ دیگر فوائد بھی ہیں، سائنس دان سائنس دانوں نے نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ تمام وائرس انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے ہیں بلکہ کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتے ہیں۔ طبی جریدے مائیکروبائل بائیوٹیکنالوجی...
لاہور (نامہ نگار) شمالی لاہور کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش مختصر علالت کے بعد اتوار کی شام 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1979ء اور 1987ء کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر منتخب ہوئے اور 1988ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادبی، سماجی و ثقافتی تنظیم پاکستان رائٹرز کلب ریاض کے زیرِاہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 149 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر پُروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں شعراء سمیت کمیونٹی کے مرد و خواتین نے بھر پور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید...
سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا. واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-6 شجاع صغیراے ابن آدم ملک کے تمام شعبے بدحالی کا شکار ہیں۔ مجھے حیرت ہوتی ہے، نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی کے الیکشن کو ایک سال کا عرصہ گزر چکا مگر اب تک نہ تو کونسل میں جیتنے والے ارکان کی حلف برداری ہوئی نہ ہی صدر منتخب ہوا۔ عوام کی خدمت کا ادارہ...
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اللہ کو وہ بندے پسند ہیں جو نعمت ملنے پر شکر آزمائش پر صبر کرتے ہیں، اللہ کی نعمتوں کا شکر اد ا کرتے رہو اسی سے معاشرہ میں مثبت قدریں فروغ پاتی ہیں۔حمدِ الٰہی انسان کو غرور، مایوسی اور بے چینی سے محفوظ رکھتی ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جے پور: نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 لوہے کے پانے (رینچ) برآمد کیے گئے۔بھارت کے شہر جے پور کے ایک نجی ہسپتال میں چونکا دینے والا اور نایاب طبی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ایک نوجوان کے معدے سے روزمرہ استعمال کی غیرمعمولی اشیا نکال کر اس...
چیئرمین سندھ ایچ ای سی پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع شرکا و طلبہ سے خطاب کر رہے ہیں۔ چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر طارق رفیع نے کہا ہے کہ جامعہ کراچی پاکستان کی سب سے بڑی جامعات میں سے ایک ہے اور یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ نے اندرون و بیرونِ ملک بہت نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی اسپتال میں پیدا ہوا تھا، بچے...
راولپنڈی: نئے سال کی آمد پر ہولی فیملی اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دو دن کے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا، لواحقین نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری ہونے کے بعد بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ روبینہ نامی خاتون کے ہاں گزشتہ روز بچہ ہولی فیملی...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا ہے کہ 2026ء میں سیاسی نابالغ صوبے سے فارغ ہوجائیں گے۔ایک بیان میں ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں قیام امن پہلی ترجیح ہونی چاہیے، بدقسمتی سے صوبے کی قیادت کےلیے قیدی نمبر 804 زیادہ اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ 2026ء...
الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو درست قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست پر سماعت کے بعد الیکشن ٹربیونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنایا، جس کے تحت ڈاکٹر یاسمین راشد...
ایس پی شہر بانو نے گزشتہ دنوں اپنے خلاف گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خاموشی کو بعض افراد نے غلط فہمی کے تحت مجرمانہ یا ملوث ہونے کے مترادف سمجھا حالانکہ حقیقت بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے وضاحت دی کہ جرم کے اعتراف...
ویب ڈیسک : سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی نے کہا ہے کہ ملک میں رائج ظالمانہ جاگیردارانہ اور استحصالی نظام نے عوام کو محکوم اور غلام بنایا ہوا ہے، آزادی کے 78سالوں میں ایک دن بھی ہمیں آزاد و جمہوری ملک دیکھنا نصیب نہیں ہوا، ہم انگریز کی غلامی کے ایک نظام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-14 اسلام آباد (صباح نیوز) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ کی صحت اور سلامتی کے ساتھ رہائی تک خصوصی، مسلسل اور ڈھیروں دعائوں کی ضرورت ہے ۔جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ایام عافیہ کیس میں اہمپیشرفت کے حوالے...
ڈاکٹر سہیل سلیم کو پاکستان اینٹی ڈوپنگ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی میڈیکل پینل کے سابق سربراہ کی پاکستان اینٹی ڈوپنگ بورڈ کے سی ای او کے طور پر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سہیل نے بطور سی ای او...
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر وردا کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، موت گلا دبانے اور سانس بند ہونے سے ہوئی، جسم پر تشدد کے نشانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی ایچ کیو اسپتال ایبٹ آباد کی لیڈی ڈاکٹر وردہ...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کے سرکاری ڈاکٹروں سے میڈیکل چیک اپ اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹرز کی کسی رپورٹ کو نہیں مانتے، پہلے بھی عجیب قسم کی سرکاری رپورٹس دی گئی تھیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی کے سرکاری ڈاکٹروں سے میڈیکل چیک اپ اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سرکاری ڈاکٹرز کی کسی رپورٹ کو نہیں مانتے، پہلے بھی عجیب قسم کی سرکاری رپورٹس دی گئی تھیں۔ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا...
ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)مقتولہ ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپوٹ سامنے آگئی.ڈاکٹر وردہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فارینزک کے لیے بھجوا دی گئی۔پوسٹ مارٹم رپوٹ کےمطابق ڈاکٹر وردہ کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی،انکی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی،پوسٹ مارٹم رپورٹ فارینزک کے لیے بھجوا دی گئی۔ لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کے...
---فائل فوٹو ایبٹ آباد میں قتل ہونے والی ڈاکٹر وردہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال نے کہا ہے کہ ڈاکٹر وردہ کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ جَلد منظرِ عام پر لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک روانگی کے وقت ڈاکٹر وردہ اپنے پاس موجود 67 تولہ...
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا سیرت النبی ؐ کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ سیرت طیبہ کی پیروی ہی نجات کا راستہ ہے، سیرت مصطفیٰ ؐ نوجوانوں کی شخصیت سازی کا بہترین ذریعہ ہے، کامیابی کی تلاش ہر انسان کی فطرت ہے، مگر اس کی حقیقی کنجی صرف سیرتِ مصطفیٰﷺ میں موجود ہے۔ اسلام...
ایبٹ آباد میں اغوا ہونے والی ڈاکٹر کی چار روز بعد لاش مل گئی، ہسپتالوں میں ہڑتال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز ایبٹ آباد(سب نیوز)ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق ڈی ایچ...
پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی انا اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کوئی نیا مسئلہ نہیں، ایک ذہنی مریض کے ساتھ ذہنی ڈاکٹر ہی مذاکرات کر سکتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان نے کبھی بھی اپنے متنازع بیانات سے...
—فائل فوٹو ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست...
ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں ہسپتال سے گئی تھیں، ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے...
سٹی 42: مرکزی مسلم لیگ نے لاہور میں انٹرا پارٹی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا کامیاب انعقاد کر لیا۔ 16 یونین کونسلز میں پولنگ پُرامن، منظم اور شفاف رہی، جہاں مرد و خواتین کیلئے الگ سٹیشن قائم کئے گئے۔ اس مرحلے میں 39 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ 16 صدور منتخب ہوئے۔ انتخابی سرگرمیوں...
انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے نئے ٹریفک آرڈیننس کے خلاف دی گئی ہڑتال کی کال پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی جانوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کہا کہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ سیدھا موت کو دعوت...
خالد مقبول صدیقی — اسکرین گریب چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے لیڈر کو بھی پاکستان سے بڑا نہیں مانا، اس سے لا تعلق ہو گئے، اگر پی ٹی آئی والے سمجھتے ہیں ان کا قائد ملک سے بڑا ہے تو انہیں فیصلہ...