2026-06-02@19:18:14 GMT
تلاش کی گنتی: 205
«ایران امریکا کشیدگی»:
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور مذاکرات سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار رہیں۔ منگل کے روز برینٹ خام تیل 95.04 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 91.99 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔ دونوں بینچ مارکس گزشتہ سیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بغداد: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے درمیان امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کے نئے دور سے قبل سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں جبکہ عراق اور عمان نے بھی مذاکرات کی کامیابی کے لیے مشترکہ حمایت کا اظہار کیا ہے۔عراقی وزیر خارجہ فؤاد...
بھارت نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کو موجودہ حالات کے باعث فوری طور پر وطن واپسی کی ہدایت جاری کردی ہے۔ یہ فیصلہ ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ امریکی کارروائی کے خدشات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: ایران امریکا مذاکرات میں مثبت پیشرفت، معاہدے کے لیے رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران اور ماسکو کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ایران روس سے جدید ’وربا‘ فضائی دفاعی نظام خریدے گا۔برطانوی اخبار فنانشل تائمز کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کی مالیت تقریباً 60 کروڑ ڈالر ہے اور یہ معاہدہ گزشتہ برس دسمبر میں ماسکو میں طے...
امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قطر کے العدید ایئر بیس اور بحرین...
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور
اقوامِ متحدہ کا امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش، تنازع کے حل کیلئے سفارتکاری پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس )اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر...
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں، تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور ٹائم لائن پر دونوں فریقوں کے مؤقف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی میں اضافے...
گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط میں خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کیصورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کریگا اور اسکے نتائج کی ذمے داری امریکا پر ہوگی۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جسکے بعد دونوں ملکوں کے درمیان جنگ...
ایران اور امریکا کی کشیدگی تاحال جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر فوجی دباؤ بڑھاتے ہوئے مزید ایک بحری بیڑہ خلیج فارس کی جانب روانہ کیا ہے اور اس بات کا اظہا ر انھوں نے گزشتہ دنوں میڈیا کے نمائندوں کے سوالوں کے جواب میں بھی کیا تھا۔ اس تمام...
انہوں نے بتایا کہ خطے میں کشیدگی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا اور ایران سے سفارت کاری کے ذریعے اختلافات حل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ کی سیاست ایک بار پھر اس موڑ پر کھڑی ہے جہاں سفارت کاری اور جنگی تیاری ایک ساتھ چل رہی ہیں۔ جنیوا میں ہونے والے حالیہ مذاکرات، ایک طرف امید کی ہلکی سی کرن دکھاتے ہیں تو دوسری طرف امریکی بحری بیڑوں کی نقل و حرکت اور دھمکی آمیز بیانات...
امریکا تیاریوں کے باوجود ایران پر حملہ کرنے سے قاصر کیوں؟ ایران سے جاری مذاکرات کے باوجود امریکی جنگی تیاریاں عروج پر کیوں؟ ایران اپنے نیوکلیئر و میزائل پروگرام سے پیچھے ہٹ جائیگا؟ امریکا ایران جنگی صورتحال میں روس اور چین کی پوزیشن؟ امریکا اور اسرائیل میں کون کِس کے زیر اثر ہے؟ کیا امریکا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وارسا: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ عسکری تصادم کے خدشات کے پیش نظر یورپی ملک پولینڈ نے اپنے شہریوں کو ہنگامی طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ خطے کی صورتحال تیزی سے خراب ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر امریکا اور ایران کی بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں سنگین حالات کی لپیٹ میں آتا دکھائی دے رہا ہےامریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، تاہم حتمی فیصلہ ابھی سامنے نہیں آیا۔ ذرائع کا...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اہم ملاقات کے بعد ایران سے ممکنہ معاہدے کو ترجیح دینے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو نتائج مختلف ہوسکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ملاقات میں نیتن یاہو کے متعدد نمائندے بھی شریک تھے اور...
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کے دوران سفارتی بیانات کے ساتھ ساتھ طاقت کے مظاہرے بھی سامنے آ رہے ہیں۔ ایک طرف ایران نے یورینیم افزودگی کو اپنا خودمختار حق قرار دیتے ہوئے مؤقف مزید سخت کر دیا ہے، تو دوسری جانب امریکا نے خطے میں اپنی عسکری موجودگی نمایاں کر کے...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران...
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری افزودگی ایران کا ناقابلِ تنسیخ حق ہے اور یہ عمل جاری رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے بتایا کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی وفد سے مصافحہ بھی ہوا۔ انہوں نے واضح کیا...
عمان میں جاری مذاکرات میں ایران نے امریکا کا یورینیم افزودگی روکنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں ہونے والے امریکی ایران مذاکرات میں واشنگٹن نے مطالبہ کیا تھا کہ تہران اپنی یورینیم افزودگی کی سرگرمیاں روکے خاص طور پر وہ سطح اور طریقہ کار جو اسے جوہری ہتھیاروں کے قریب لے جا سکتا ہے۔ ایران نے اس...
ایران امریکا مذاکرت سے منسلک ایک علاقائی سفارتکار نے بتایا کہ تہران کا خیال ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے افزودگی سے متعلق مؤقف کو سمجھتے نظر آئے، امریکی مذاکرات کاروں نے تہران کے مطالبات پر لچک کا مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے عمان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران یورینیم...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
واشنگٹن : امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور تہران کسی فوجی تصادم سے گریز چاہتا ہے۔ واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا خطے میں اپنی بحری موجودگی بڑھا رہا ہے اور ایک بڑا...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ امریکا کے ساتھ “منصفانہ اور مساوی بنیادوں” پر مذاکرات کی کوشش کی جائے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور خطے میں فوجی واقعات بھی رپورٹ...
سید امین شیرازی نے کہا کہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیاں پوری امتِ مسلمہ کی توہین ہیں اور آئی ایس او پاکستان ایسی کسی بھی جارحیت یا دباؤ کو ہرگز قبول نہیں کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 11 فروری سے یومِ القدس تک ملک بھر...
دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو امریکہ اور ایران کے درمیان استنبول میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ پاکستان کی نمائندگی کے حوالے سے فیصلہ ایک یا دو دن کے اندر متوقع ہے، جبکہ مذاکرات میں شرکت...
لاہور: گجرپورہ میں پتنگیں چیک کرنے کے بہانے پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑے گئے جس پر 4 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم دیا۔ پولیس حکام کے مطابق انکوائری میں چاروں پولیس اہلکاروں پر رشوت لینا...
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ملک میں حالیہ فسادات کو امریکا اور اسرائیل کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دراصل بغاوت کی ایک منظم کوشش تھی، جسے ایرانی قوم نے ناکام بنا دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خامنہ ای نے کہا کہ یہ محض الزام نہیں بلکہ شواہد سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای نے کہا کہ ٹرمپ بار بار جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہیں لیکن...
جنگی فضا کے برخلاف امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے، ایران WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ جنگی فضا کے برخلاف امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے باوجود امریکا کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں مثبت پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جنگی ماحول اور سخت بیانات کے برعکس امریکا کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک منظم...
ایران کی سب سے اہم اور عالمی شہرت یافتہ بندرگاہی شہر بندر عباس میں ہوا جو آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جہاں امریکا نے بڑا جنگی بیڑہ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا بندرعباس کی 8 منزلہ عمارت میں ہوا اس کے کم از کم دو فلور مکمل طور پر تباہ...
ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز استنبول(آئی پی ایس ) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ترکیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کو تیار ہے، تاہم...
پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم نے ایرانی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ...
متعلقہ حکام کی جانب سے تیار کردہ تخمینوں کے مطابق یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9.47 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ حکام کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3.69...
ترکیہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ترک وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورے کے موقع پر ترک وزیرِ خارجہ حکان فدان واشنگٹن اور تہران کے درمیان مکالمے کے ذریعے تناؤ کم کرنے کے حوالے سے...
ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کا مکالمے اور سفارت کاری پر زور، وزیراعظم کا صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ
خطے میں ایران سے جڑی تیزی سے بدلتی صورتحال کے تناظر میں پاکستان نے ایک بار پھر طاقت کے استعمال کے بجائے بات چیت اور سفارتی ذرائع کو واحد قابلِ عمل راستہ قرار دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں علاقائی امن، سلامتی اور...
اسلام آباد: پاکستان نے ایران اورامریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کیلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس ضمن میں وزیراعظم شہبازشریف نے جمعرات کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران،نیویارک،اسلام آباد، استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر پائلٹ کے اْڑان بھرنے والے ان ڈرونز میں...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل مذاکرات اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ جمعرات کے روز وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کا منہ توڑ جواب امریکا کے لیے سرپرائز ہوگا، بھرپور جنگی تیاریاں عروج پر: کمانڈر انچیفایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر...