2026-06-02@20:51:16 GMT
تلاش کی گنتی: 205
«ایران امریکا کشیدگی»:
ایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر پائلٹ کے اُڑان بھرنے والے ان ڈرونز میں بارودی مواد لے جانے اور ہدف کو نشانہ بنانے...
ترکیہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ترک وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورے کے موقع پر ترک وزیرِ خارجہ حکان فدان واشنگٹن اور تہران کے درمیان مکالمے کے ذریعے تناؤ کم کرنے کے حوالے سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی جانب سے جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ان مشقوں کے پیش نظر فضائی حدود سے متعلق نوٹم جاری کر دیا ہے، جس میں ہدایت دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوچکی ہے، ایک طرف امریکا نے اپنے جنگی جہاز ایران کی طرف روانہ کردیے ہیں تو دوسری طرف امریکی سینٹ کام کمانڈر اچانک اسرائیل پہنچ گئے ہیں تاکہ وہاں کے سینئر دفاعی حکام کے ساتھ مشرق وسطیٰ کی تناظر میں تعاون، فوجی رابطے اور ممکنہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن :امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ایئر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا ہے، جس سے خطے میں امریکا کی عسکری قوت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہونا شروع ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد عالمی ایئرلائنز نے اپنی پروازیں معطل یا منسوخ کر دی ہیں۔اماراتی میڈیا کے مطابق فرانس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مشرقِ وسطیٰ کے لیے...
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے مغربی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی اسرائیل کیلئے پروازیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔ کینیڈا نے اسرائیلی شہر تل ابیب کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔ نیدر لینڈز نے متحدہ عرب امارات...
ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی نمایاں طور پر بڑھا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے خطے میں بحری اور فضائی طاقت کو متحرک کرتے ہوئے طیارہ بردار بحری جہاز، جنگی جہاز، جدید لڑاکا طیارے اور ہزاروں اضافی فوجی تعینات...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں، جسے مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی سیکورٹی صورتحال سے جوڑا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ نے رائل ایئر فورس کے جائنٹ ٹائفون اسکواڈرن کے لڑاکا طیارے خلیج کے علاقے...
لندن (ویب ڈیسک) ایران اور امریکا کے مابین بڑھتی کشیدگی کے دوران برطانیہ نے اپنے 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات کر دیے۔ برطانوی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ برطانیہ کی جانب سے 4 ٹائفون لڑاکا طیاروں کو دفاعی مقصد کے تحت قطر بھیجا گیا ہے۔ خیال رہے کہ برطانیہ کا یہ...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے لیے فضائی سفر شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد بڑی عالمی ایئرلائنز نے خطے کے لیے اپنی پروازیں معطل یا محدود کر دی ہیں۔ ڈچ ایئرلائن کے ایل ایم، جرمن ایئرلائن لفتھانزا اور فرانس کی ایئر فرانس ان نمایاں عالمی ایئرلائنز...
ایران امریکا کشیدگی: برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز برطانیہ نے ایران اور امریکا کی کشیدگی کے باعث قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی فضائیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کیے ہیں، اس حوالے سے برطانوی...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تناؤ کی صورتحال کے پیشِ نظر برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ اقدام خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور خطے میں ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں...
برطانیہ نے ایران امریکا کشیدگی کے باعث قطر میں اپنے لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے رائل ایئر فورس (RAF) کے جائنٹ ٹائفون سکواڈرن کے لڑاکا طیارے قطر روانہ کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق 12 سکواڈرن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/ تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) مریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے بھی شامل ہیں، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، احتیاطی طور پر فورس تعینات کی جارہی ہے ، دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے جبکہ پاسداران...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے تو امریکا بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اپنے ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، تاہم امریکا صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک ماہ...
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بار پھر جنگی خدشات کو ہوا دے دی ہے، جہاں امریکا نے خطے میں اپنی عسکری موجودگی کو نمایاں طور پر بڑھاتے ہوئے طیارہ بردار جنگی بیڑا روانہ کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی سفارتی حلقوں کے...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایران کے معاملے پر ہنگامی اجلاس ہوا۔ اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر مائیک والٹز نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ امریکا ایران کے ’’بہادر عوام‘‘ کے ساتھ کھڑا ہے، جب کہ روسی مندوب نے کہا کہ امریکا ایران میں خوف و ہراس پھیلا رہا ہے، ہم ایران میں...
ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیاروں، میزائل اور جہاز کا ایک گروپ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر ایران کی جانب پیش قدمی کے لیے مشرق وسطیٰ میں صف بندی شروع کردی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے بتایا کہ جنوبی چین کے...
اقوام متحدہ میں پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین سے تحمل، ذمہ دارانہ رویے اور طاقت کے استعمال سے گریز کی اپیل کی ہے، اور مسائل کے پرامن حل کے لیے فوری سفارتی کوششوں پر زور دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا...
واشنگٹن: امریکی اخبار نے ایک سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کی ممکنہ تباہ کن جوابی کارروائی کے خوف کے باعث امریکا سے فوجی کارروائی ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی۔ اخبار کے مطابق نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی میں سفارتی کوششوں کے نتیجے میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے، امریکی حکام نے مذاکرات کو وقت دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے بدستور جاری ہیں تاکہ صورتحال کا مکمل جائزہ لیا جا سکے اور بات چیت کی سمت کا...
ویڈیو گریب۔آئی ایس پی آر پاکستان اور امریکا کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا ہے، مشق 8 جنوری سے 16جنوری تک جاری رہے گی۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے حوالے سے آج نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں معزز مہمانوں کے لیے تقریب ہوئی، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ امریکی حملے کے خدشات کے پیش نظر امریکی فوجی اہلکاروں نے قطر کے العدید ایئر بیس سے انخلا کا عمل شروع کر دیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے میں بگڑتی صورتحال کے باعث امریکی صدر نے مشرقِ وسطیٰ میں تعینات فوجیوں کی تعداد کم...
دوحہ (ویب ڈیسک)قطر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قسم کی کشیدگی یا عسکری کارروائی کے نتائج خطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحہ: قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ فوجی تصادم کے بارے میں سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کسی بھی عسکری کارروائی کے خطے اور عالمی سطح پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں ایک پریس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی روابط رکھنے والے ممالک کے خلاف سخت معاشی اقدام کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خبردار کیا ہے کہ ایران سے تجارت کرنے والے تمام ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔صدر ٹرمپ کے...
پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13 ویں مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز...
پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13ویں دوطرفہ مشترکہ مشق (Inspired Gambit–2026) 9 جنوری 2026 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر (NCTC) پبی میں شروع ہوئی۔ یہ مشق 2 ہفتوں پر محیط ہے اور کاؤنٹر ٹیرر ازم (CT) کے شعبے میں پیشہ ورانہ تربیت پر مرکوز ہے۔ مزید پڑھیں: ڈنکے کی چوٹ پر آپریشن ہوگا،...
ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم اہلکاروں نے کراچی پہنچنے والے مشکوک پارسل کی کھول کر جانچ پڑتال کی تو گتے کے ڈبے میں انتہائی مہارت کے ساتھ مہنگی منشیات میریجوانہ برآمد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کسٹمز ائیر کارگو کنٹرول یونٹ نے امریکا سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے پارسل کے ذریعے آنے والی مہنگی منشیات "میرجوانہ" اسمگل کرنے...
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی میں نمایاں بہتری، سال 2025 میں بھرتیوں کا ریکارڈ بہتر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سال 2025 کے دوران بھرتیوں کے عمل میں نمایاں بہتری لاتے ہوئے مختلف وفاقی اداروں میں میرٹ پر تقرریوں کا...
ویب ڈیسک : پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے...
اسلام آباد (آئی این پی، وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ ہائرایجوکیشن کمیشن کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ، جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی وکالت کی ڈگری کا ریکارڈ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کیس 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے،...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس طارق جہانگیری کے مبینہ ڈگری تنازع سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کے دوران احکامات جاری کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے متعلقہ...
امریکا کا دعویٰ ہے کہ مادورو منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہیں، جبکہ مادورو اس الزام کی سختی سے تردید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ٹرمپ انہیں اقتدار سے ہٹانا چاہتے ہیں، جس کی وینیزویلا کی عوام اور فوج مزاحمت کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ واشنگٹن نے وینیزویلا کے گرد فضائی حدود سے متعلق نیا سخت...
کراچی کی فضا کو انسانی صحت کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ تازہ ماحولیاتی اعداد و شمار کے مطابق شہر میں فضائی آلودگی تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے، اور کچھ دیر قبل کراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ کیا گیا، جو ’انتہائی مضر‘ کیٹیگری میں شمار ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس...
واشنگٹن/ ماسکو: دنیا بھر میں جنگی طیاروں کے حوالے سے فضائی جنگ میں برتری پر بحث ہوتی رہتی ہے تاہم امریکا کے ایف-35 لائٹننگ ٹو اور روس کے ایس یو-57 فیلون کے درمیان فضائی جنگ کی نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایف-35 لائٹننگ ٹو اور روس...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 ، سابقہ تین ایڈیشنز کے ریکارڈز اور نمایاں کھلاڑیوں کی کارکردگی سامنے آگئی
دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 2 دسمبر کو یومِ اتحاد (یو اے ای نیشنل ڈے) کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگا، جبکہ فائنل 4 جنوری 2026 کو کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل اس 34 میچوں کے ٹورنامنٹ میں دنیا بھر کے...