2026-06-02@19:22:51 GMT
تلاش کی گنتی: 1076
«ملتان سلطانز»:
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ملتان زون نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ایف آئی اے ملتان زون کے مطابق 2 خواتین کو آف لوڈ کرکے 2 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔ مسافروں نے جعلی نکاح نامے پر سوازی لینڈ کے وزٹ ویزے حاصل کیے تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ایجنٹ...
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں شامل نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی میں ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فرنچائز خریدی تھی تاہم مالکان نے ٹیم کیلئے...
مرحوم مخدوم سید علمدار حسین گیلانی آئین ساز اسمبلی کے رکن رہے، قیامِ پاکستان کے بعد وزیر صحت و بلدیات کے منصب پر فائز رہے اور 1956ء کے آئین پر ان کے دستخط موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے والد، تحریکِ پاکستان کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر مخدوم سید...
مرحوم مخدوم سید علمدار حسین گیلانی آئین ساز اسمبلی کے رکن رہے، قیامِ پاکستان کے بعد وزیر صحت و بلدیات کے منصب پر فائز رہے اور 1956 کے آئین پر ان کے دستخط موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کے والد، تحریکِ پاکستان کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مخدوم سید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارٹی قیادت کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی پیش کش کی گئی تھی، جو لوگ دباؤ میں آ کر ملاقات کے لیے نہ گئے انہوں نے غلطی...
ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم نے کہا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور سرمایہ ہیں، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے، جن کی زندگی بھی محبت اہلبیت میں گزری اور موت بھی یاد خدا میں آئی، ماہ رمضان کے دوران ضلع بھر میں مختلف یونٹس اور مساجد میں قرآن خوانی اور مجالس ترحیم...
ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم نے کہا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور سرمایہ ہیں، ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہیں جن کی زندگی بھی محبت اہل بیت میں گزری اور موت بھی یاد خدا میں آئی، ماہ رمضان کے دوران ضلع بھر میں مختلف یونٹس اور مساجد میں قرآن خوانی اور مجالس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سروس میٹر میں وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت عظمیٰ کی جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ دیا کہ حکومت کو بھی عدالت میں وہی پروٹوکول ملے گا جو عام آدمی کو ملتا ہے، حکومت کوئی انوکھا سائل نہیں، اسے بھی عام شہری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صادق آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ملتان سکھر موٹر وے پر افسوسناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہو گیا۔ملتان سکھر موٹر وے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، ریسکیو عملہ کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آجانے سے پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں3 افراد جاں...
علامہ سید مجاہد عباس گردیزی نے کہا کہ شہید ہونے والے تمام مومنین کو فوری انصاف فراہم کیا جائے اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاون کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان کے علاقے بلوچ ہاوس سوتری وٹ میں حاجی طاہر حسین بلوچ...
رمضان المبارک میں افطاری کے دسترخوان پر پکوڑوں کی موجودگی ایک ایسی روایت ہے جو جنوبی ایشیا (پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش) کی ثقافت کا لازمی حصہ بن چکی ہے۔ پکوڑوں کے بنا افطار ادھوری لگتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر افطار میں پکوڑے کھانے کی روایت آئی کہاں سے ہے؟...
ملتان(آئی این پی )ملتان میں نشتر ہسپتال میں شجاع آباد کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تصدیق ہو گئی۔ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق منکی پاکس سے متاثرہ خاتون آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہے، مظفر گڑھ کا رہائشی منکی پاکس اور ایچ آئی وی کا مریض پہلے سے آئیسولیشن وارڈ میں موجود ہے۔نشتر ہسپتال...
ملتان:(نیوزڈیسک)وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزیر مملکت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ تعلیم قومی ترقی کی بنیاد اور مضبوط معاشرے کی ضمانت ہے۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 20ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل...
ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں قبول کرنے کے بدلے اقتصادی پابندیاں ختم کروانا چاہتا ہے، تاہم میزائل پروگرام یا دیگر معاملات کو جوہری مذاکرات سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے۔ دوسری جانب روس، امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری سفارتی کوششوں...
صدارت کی نشست پر جرنلسٹ گروپ کے شکیل انجم، نائب صدر کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے حافظ سرفراز علی انصاری اور جرنلسٹ گروپ کے خالد چودھری، جنرل سیکرٹری کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے مظہر خان، فنانس سیکرٹری کی نشست پر پروفیشنل جرنلسٹس گروپ کے روف مان کامیاب۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان پریس...
مظاہرین سے خطاب کرتے جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں شہری اپنے جائز بلدیاتی اور بنیادی حقوق کے لیے پُرامن انداز میں سراپا احتجاج تھے، مگر ان پر شیلنگ اور طاقت کا استعمال کیا گیا جو جمہوری اقدار اور آئینی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی...
رحیم یار خان: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ...
رحیم یار خان:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے لیڈر کا کام عوام اور پارٹی کو بچا کر لڑنا اور جیل جانا ہوتا ہے، آج ایسے لیڈر ہیں جنہیں جیل میں ڈیڑھ سال نہیں ہوا، ان کی ہمت نہیں کبھی کہتا ہے درد ہے کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا۔رحیم یارخان میں چانگ ہاؤس...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر عون رضا انجم نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد کے زخمیوں کی نگہداشت میں انتظامیہ کاہلی کا شکار ہے، ابھی تک سانحہ کے ملزمان کو منظرعام پر نہیں لایا گیا، سکیورٹی فورسز ملک میں موجود تکفیری عناصر کیخلاف کارروائی کریں، فی الفور دہشتگردوں اور انکے سہولتکاروں کو گرفتار...
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ اسلام آباد نے صرف پاکستانی قوم کے ہی نہیں بلکہ غیر مسلموں کے دل بھی رنجیدہ کر کے رکھ دیے ہیں اور آج پوری امت مسلمہ سوگوار ہے جس کی وجہ سے درجنوں شہدا کو اپنے پیاروں سے نماز جمعہ کے موقع پر جدا ہونا پڑا، پاکستان...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر عون رضا انجم نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد کے زخمیوں کی نگہداشت میں انتظامیہ کاہلی کا شکار ہے، ابھی تک سانحہ کے ملزمان کو منظرعام پر نہیں لایا گیا، سیکورٹی فورسز ملک میں موجود تکفیری عناصر کے خلاف کاروائی کرے، فی الفور دہشتگردوں اور ان کے سہولت...
ملتان: ( نیوزڈیسک) ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے محلہ غریب آباد وہاڑی چوک میں واقع بیکری پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 2 ہزار کے قریب بدبودار اور خراب انڈے برآمد کر کے تلف کر دیئے۔ کارروائی کے دوران بیکری مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ 2 افراد کو موقع سے گرفتار...
ریلی سے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا صغیر عباس جوادی نے کہا کہ اگر سیکیورٹی اداروں کو یہ پتہ چل سکتا ہے کہ دہشت گرد کہاں سے آیا تھا تو یہ علم کیوں نہ ہوا کہ وہ دارلحکومت میں کیسے آیا، سیکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داریوں سے غفلت کا شکار ہیں، دہشتگرد ملک میں...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے ٹیم راولپنڈی نے اپنے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فرنچائز مختلف کیٹیگریز میں اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ سیزن کے لیے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں قومی ٹیم کے کپتان...
اس موقع پر علامہ علی حسین نقوی المدنی، علامہ احسان رضی، علامہ امیر حسین ساقی، ضلعی صدر برادر سید مطہر شیرازی سمیت معزز علماء کرام، سینیئر برادران، مومنین و محبین نے شرکت کی، شرکاء نے شہداء کی یاد میں ترانہ شہادت بھی پڑھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ملتان، آئی ایس او...
ایم ڈبلیو ایم ملتان کے تحصیل صدر سید خرم جعفری نے کہا کہ ہم دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں اور سانحہ ترلائی کلاں کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے، مساجد و امام بارگاہوں کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے، سیکیورٹی فورسز عوام کو تحفظ فراہم کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع...
اس موقع پر علامہ علی حسین نقوی المدنی، علامہ احسان رضی، علامہ امیر حسین ساقی، ضلعی صدر برادر سید مطہر شیرازی سمیت معزز علما کرام، سینئر برادران، مومنین و محبین نے شرکت کی، شرکاء نے شہداء کی یاد میں ترانہ شہادت بھی پڑھا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ملتان کی جانب سے بیاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں ملتان سلطانز کی فرنچائز نئی ملکیت میں جانے کے بعد نہ صرف ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوئی بلکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ولی ٹیک نے ملتان کی ٹیم...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جس کے بعد ٹیم کے نئے مالکان نے فرنچائز کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے پر ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ علی ترین نے...
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کو ولی ٹیک نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں خرید کر اس کا نام راولپنڈی رکھ دیا۔ملتان کی ٹیم کی نیلامی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پانچ بڈرز شریک تھے۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کے لیے بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان 2 ارب 45 کروڑ کی خطیر رقم میں ولی ٹیک نے خرید لی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ملتان سلطانز کی بولی کے عمل کا آغاز کیا، بولی کے عمل میں 5 بڈرز شریک ہوئے جبکہ...
ضلعی صدر عون رضا انجم نے کہا کہ ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کی بجائے حکومت دہشتگردوں کا تحفظ فراہم کررہی ہے، ملک میں دہشتگرد تکفیری عناصر دندناتے پھررہے ہیں، حکومت کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے، حکومت اگر سنجیدہ ہوتی تو اب تک سانحہ میں ملوث افراد کیفرکردار تک پہنچ چکے ہوتے۔ اسلام ٹائمز۔...
مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ وزیرِاعظم، وزیرِداخلہ اور دفاعی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد کے سانحہ ترلائی کے تمام دہشت گردوں کو فوری گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے، دہشت گرد ملک کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں، پاکستان میں بدامنی کے واقعات کی...
پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز 2ارب 45 کروڑ میں فروخت، نام راولپنڈی رکھ دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں بک گئی، ولی ٹیک نے سب سے زیادہ بولی لگا کر ٹیم خرید لی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ایکسپوسینٹرلاہور میں ملتان سلطانز کی نیلامی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ولی ٹیکنالوجیز نے 2 ارب 45 کروڑ روپے میں ملتان سلطانز کی کامیاب بولی دے کر ٹیم کے ملکیتی حقوق حاصل کرلیے ہیں۔نیلامی کے بعد ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مہنگی ترین فرنچائز بن...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں میں نیلام ہوگئی۔ ملتان کی ٹیم کی نیلامی تقریب میں بیس پرائس 182 کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی، جبکہ اس آکشن میں 5 بڈرز شریک تھے۔ ولی ٹیک نے ملتان کی فرنچائز 2ارب 45کروڑ میں خرید لی۔ ملتان...
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالکانہ حقوق کے لیے نیلامی کا عمل شروع ہو گیا ہے جس میں پانچ بڈرز کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ نیلامی کی تقریب ایکسپو سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے جہاں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر سابق چیئرمین پی...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے بولی کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں ہونے والی بولی کے عمل میں 5 بڈرز شریک ہیں، جن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
ضلعی صدر عون رضا انجم کا کہنا تھا کہ پوری قوم شہدا کے بلندی درجات اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہے، حکومت کی بے حسی عیاں ہے دو دن گزر گئے قاتلوں کو تختہ دار پہ نہیں لٹکایا، حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کے جذبات کو سمجھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ گلفام حسین ہاشمی، علامہ اقتدار نقوی، علامہ غلام جعفر انصاری، علامہ مبشر حسن اور دیگر نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والا واقعہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے کر ملک کا امن تباہ کیا جا رہا ہے، دہشت گرد اسلام آباد...
ان کی شخصیت ملتان میں انگریز مخالف جذبات کی مرکزی علامت بن گئی، جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوئے۔ خواجہ غلام حسن شہید ملتانی کی ’’ملتان کی چابیاں‘‘ والی روایت کا تاریخی تنقیدی تجزیہ یہ روایت ملتان کی مقامی زبانی تاریخ میں ملتی ہے۔ اس کے مطابق انگریزوں نے کہا: ’’اگر غلام حسن کو...
ضلعی صدر عون رضا انجم کا کہنا تھا کہ پوری قوم شہداء کے بلندی درجات اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہے، حکومت کی بے حسی عیاں ہے دو دن گزر گئے قاتلوں کو تختہ دار پہ نہیں لٹکایا، حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کے جذبات کو سمجھے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت...
محمد آصف ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی نے عالمی سیاست کو ایک نئے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے ۔ خلیج فارس ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن چکی ہے ، جہاں طاقت، سفارت کاری اور نفسیاتی جنگ ایک ساتھ چل رہی ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس، فوجی نقل و حرکت،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ میں ٹریفک قوانین کی بالادستی کے لیے متعارف کرایا گیا ’ای چالان سسٹم‘ شہریوں کے لیے سہولت کے ساتھ ،ذہنی اذیت اور ’غیر حتمی، غیر سرکاری ڈرامہ‘ بنتا جا رہا ہے۔ ایک حالیہ واقعے نے سسٹم کی شفافیت اور ٹریفک پولیس کی مستعدی پر سنگین سوالات...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں بدامنی پھیلانے کے منظم منصوبے پر کام کر رہے ہیں دہشت گرد گروہ بیرونی اشاروں اور غیرملکی حمایت یافتہ نیٹ ورکس کے زیراثر پاکستانی معاشرے میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل ملتان اور...
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ گلفام حسین ہاشمی، علامہ اقتدار نقوی، علامہ غلام جعفر انصاری، علامہ مبشر حسن اور دیگر نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والا واقعہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے کر ملک کا امن تباہ کیا جا رہا ہے، دہشت گرد اسلام آباد...
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کی نیلامی کل ہونے والی ہے، اور اس موقع پر سابق مالک علی ترین نے مداحوں کے لیے ایک واضح پیغام جاری کیا ہے۔ علی ترین نے انسٹاگرام پر کہا کہ وہ خود اور ان کی ٹیم نے نیلامی کے لیے تمام ضروری کاغذات جمع کرا دیے ہیں...
